PDA

View Full Version : ایک نظم کی تلاش



سیفی خان
04-27-2011, 10:00 PM
بستی بستی وادی وادی قریہ قریہ خون

امت والے امت کا ہے کتنا سستا خون ۔ ۔ ۔ ۔


مجھے یہ نظم چاہیئے ۔ ۔ ۔
شاعر کا نام بھی نہیں پتہ ۔ ۔ ۔ بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھی تھی ۔ آج امت مسلمہ کے حالات دیکھ اور پڑھ کریہ نظم بہت یاد آتی ہے ۔ اکثر اتنا ہی میں گنگناتا رہتا ہوں

بستی بستی وادی وادی قریہ قریہ خون

امت والے امت کا ہے کتنا سستا خون ۔ ۔ ۔ ۔

تمام راکین سے گزارش ہے کہ کوشش کریں ۔ ۔ ۔ شکریہ

سقراط
04-27-2011, 11:01 PM
کوچہ کوچہ بستی بستی صحرا صحرا خون
امت والے امت کا ہے کتنا سستا خون
ايک نظر سرکارے معلی کابل تا کشمير
يہ بھی ميرا خون ہے اور وہ بھی ميرا خون


بس اتنا ہی مل سکامجھے

سیفی خان
04-28-2011, 08:22 AM
کوچہ کوچہ بستی بستی صحرا صحرا خون
امت والے امت کا ہے کتنا سستا خون
ايک نظر سرکارے معلی کابل تا کشمير
يہ بھی ميرا خون ہے اور وہ بھی ميرا خون


بس اتنا ہی مل سکامجھے


شکریہ بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوشش جاری رکھیں ۔۔ ۔ کہیں سے مل ہی جائے گی

جزاک اللہ

سیفی خان
04-29-2011, 10:38 PM
اردو منظر میں سب سو رہے ہیں کیا ۔ ۔ ۔ ۔جاگو بھائیو اور بہنو ۔ ۔ ۔ ۔