PDA

View Full Version : بابر وحید پاکستانی سائنس دان



سقراط
05-01-2011, 09:12 PM
بابر وحید کا تعلق لاہور سے ہے اور آپ دنیا کہ پہلے سائنس دان ہیں جنہوں نے گیس پر چلنے والا پنکھا ایجاد کیا یہ پنکھا 1 کلو گیس میں 400 گھنٹوں تک چل سکتا ہے۔

http://www.youtube.com/watch?v=P_SSwVA9vqY&feature=player_embedded

سقراط
05-13-2011, 05:03 AM
کوئی تو اس سائینس دان کی شان میں دو تین تعریفی کلمات لکھ دے اتنا تو ہمارا حق بنتا ہے

pervaz khan
06-26-2012, 09:26 PM
بہت اعلی شئیرنگ شکریہ

انجینئرفانی
10-06-2012, 08:24 PM
زبردست۔

انجم رشید
10-06-2012, 08:55 PM
سقراط بھائی معزرت میرے سامنے آج ہی آپ کی پوسٹ آئی ہے
بہت بہت شکریہ