PDA

View Full Version : سرداروں کو ایک موقع ہور دیو



بلال جٹ
05-03-2011, 02:03 PM
ایک موقع ہوردیو
سردار جب اپنے خلاف لطیفے سن سن کر تنگ آ گئے تو انہوں نے پوری دینا میں اعلان کروادیا کہ ہم بلکل بے وقوف نہیں ہیں ہمارے بارے مین تمام لطیفے غلط ہیں جیسے یقین نہین ہمارا امتحان لے لے دینا کی دوسری قوموں نے سرداروں کا امتحان لینے کا فیصلہ کیا ایک بہت بڑے آڈینوریم میں تمام پڑھے لکھے سردار چمع ھو گئے امتحان لینے والی ٹیم سٹیج پر بیٹھ گئی اعلان ہوا کہ جو سردار خود کو سب سے زیادہ عقل مند سمجھتا ہے سٹیج پر آ جائے سکھوں نے اپنے نمائندے سردار گنٹا سنگھ کو امتحان کیلئے سٹیج پر بھیج دیا امتحان لینے والے نے پوچھا
سردار پندرہ تے پندرہ جمع کرو تے کندے ہندے نیں؟
گنھٹا سنگھ نے دس منٹ سوچا اور کہنے لگا اسی
امتحان لینے والے نے اعلان کیا جواب غلط ہے اس لیے ثابت ہو گیا کہ سردار بے وقوف ہوتے ہیں
ہال میں جمع سب سرداروں نے بیک آواز مین شور مچایا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو
امتحان لینے والے نے ایک موقع اور دیتے ہوئے پوچھا سردار جی دس تے دس کنے ہوندے نیں؟
گھنٹا سنگھ نے کافی دیر اگلیوں پر حساب کرنے کے بعد کہا آٹھارہ
پھر جواب غلط تھا سرداروں نے پھر شور مچایا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو
امتحان لینے والے نے کہا سردار جی ایہہ آخری موقع اے دسودو تے دو کنے ہوندے نیں؟
سردار گھنٹا سنگھ نے حساب کر کے بتایا چار ہوندے نیں
قبل اس کے امتحان لینے والا کچھ بولتا سرداروں نے پھر شور مچا دیا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو .
:-):-):-):-):-)

بلال جٹ
05-03-2011, 06:56 PM
ایک شخص دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے
دکان دار: "واقعی! کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔

:-):-):-)

بلال جٹ
05-03-2011, 06:57 PM
بیٹا: (باپ سے)ابو جان آپ لمبے ہوتے جارہے ہیں۔
باپ: تمہیں کیسے پتا چلا؟
بیٹا: آپ کا سر بالوں سے نکلتا آ رہا ہے۔

:-):-):-)

بلال جٹ
05-03-2011, 06:58 PM
بیوی (دکاندار سے):مجھے اپنے خاوند کےلئے کلف لگے کالر چاہئیں میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
دکاندار(بات کاٹ کر):نمبر؟؟؟
بیوی:نمبر تو خیر مجھے یاد نہیں پر میرا ہاتھ ان کی گردن پر پورا آتا ہے۔
:-):-):-)

بلال جٹ
05-03-2011, 07:01 PM
ایک خاتون: میرے خاوند کو ایک بری عادت تھی۔کہ جب دیکھو ناخن دانتوں سے کاٹ رہے ہیں۔ میں نے ان کو اس عادت سے چھٹکارا دلا دیا۔
دوسری خاتون وہ کیسے؟
پہلی خاتون: میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیئے ہیں۔
:-):-):-)

وی جے
05-03-2011, 07:54 PM
بلال تم سے یہ ہی امید تھی کہ اب تم لطیفہ نگار بن جاو گے ھاھاھاھھاھاھ:breakpc:

اذان
05-04-2011, 03:24 AM
http://i54.tinypic.com/30cbp6a.gif

تانیہ
05-09-2011, 12:08 AM
:D:D:D

زینب
05-13-2011, 08:56 PM
اتنے لمبے لطیفے نہین لکھتے بلال مارکس کم ملتے ہین گپ مارنے کے

سیما
05-14-2011, 05:01 AM
http://i54.tinypic.com/30cbp6a.gif

ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا کیا بات ہے :D

این اے ناصر
05-14-2011, 11:14 AM
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا :):D:):D:):D:)

حسن قادری
06-30-2011, 09:58 PM
ُپو لیس والا سردار سے سردار جی کدھر سردار جناب ھسپتا ل جا رھاھون پو لیس والا جناب ھسپتال دائیں طرف ھے ادھر تے تھانۃ جے ََََ.... سردار سر جی ٹائم کی ھویا جے پولیس والا جناب ِِِِِ،،، بارہ بجے نے،،، سردار فیر تھانے ایں جان دو

بےباک
07-01-2011, 01:46 AM
ھاھاھا
بہت خوب حسن قادری صاحب ،
مزا آگیا

سیما
07-01-2011, 03:39 AM
ایک سردار ریل کی پتری پر سو گیا -ایک آدمی نے کہاکیا کر رہے ہو؟ٹرین آئے گی تو مر جاو گے ؟ سردار میرے اوپر سے تو ہوائ جہاز گزر گیا -کچھ نہں ہوا َٹرین کیا چیز ہے :-):P:P:P

بلال جٹ
07-01-2011, 11:04 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
:D:D:D:P:P:P:P