اوشو
05-08-2011, 05:24 AM
السلام علیکم !
انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے html کا نام نیا نہیں ہو گا۔ بہت سے دوستوں کو ویب ڈیویلپمنٹ سیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔ جس کے لیے HTML سیکھنا انتہائی ضروری ہے۔ القلم پر html کے ٹیوٹوریل کے لنک ملے ، دیکھے تو کافی مفید لگے۔ سوچا یہاں*کے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے۔ تو جناب شروع ہو جائیں۔ یہاں میں html کے 15 اسباق ویڈیو ٹیوٹوریل کی شکل میں ارسال کر رہا ہوں۔ اگر آپ html سیکھنے میں سنجیدہ ہیں تو ان لیکچرز کو سننے کے دوران ایک اہم پوائنٹس ساتھ ساتھ نوٹ کرتے جائیں اور بتائے گئے طریقے کے مطابق پریکٹکل بھی کریں۔ اور ایک نشست میں صرف ایک سبق سنیں اور اس کے سمجھنے اور پریکٹکل کرنے کے بعد اگلے سبق کی طرف جائیں۔
والسلام