PDA

View Full Version : پاکستانی ہیروز کے نام



بلال جٹ
05-09-2011, 07:12 PM
ہم جلائین گے اپنے لہو سے دیئے

اس زمیں کے لئے،اس وطن کے لئے

یہ وطن جس میں ڈیر ے بہاروں کے ہیں
یہ چمن جس میں پھیلے نظار ے بھی ہیں

اس زمیں پر سدا فصل گل ہی رہے ۔ ۔ ۔
ہم جلائینگے اپنے لہو سے دیئے


مال و زر بھی لٹے،کتنے گھر بھی لٹے
کتنی جانیں گئیں ، کتنے سر بھی کٹے

تب یہ حاصل ہو ئی سر زمین وطن
ہم جلائینگے اپنے لہو سے دیئے


آج اس یوم پر عہد کرتے ہیں ہم
دشمنوں سے اسے اب بچائنگے ہم
اس گلستاں کو ہر دم سجائنگے ہم

اسکی خاطر جیئں،اسکی خاطر مریں
ہم جلائینگے اپنے لہو سے دیئے
اس زمیں کے لئے،اس وطن کے دیئے



اے میرے وطن تو سلامت رہے
پاکستان زندہ باد

pervaz khan
06-26-2012, 09:27 PM
بہت اعلی شئیرنگ شکریہ

انجینئرفانی
10-06-2012, 08:23 PM
اے میرے وطن تو سلامت رہے۔