PDA

View Full Version : بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے



سیما
05-12-2011, 09:53 PM
[بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی بات رلا دیتی ہے

ویسے تو ہم دل کے بڑے ہی پکے ہیں ہر غم میں
وہ تو کبھی کبھی یونہی برسات رلا دیتی ہے

جیسے پتھر کر دیتی ہے بعض اوقات خوشی بھی
جیسے بعض اوقات کوئی بارات رلا دیتی ہے

جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی ہے جیون بھر
ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رلا دیتی ہے

غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہے

سقراط
05-12-2011, 11:24 PM
بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی بات رلا دیتی ہے

ویسے تو ہم دل کے بڑے ہی پکے ہیں ہر غم میں
وہ تو کبھی کبھی یونہی برسات رلا دیتی ہے


:clap::clap::clap: واہ کیا اشعار ہیں

عبادت
05-13-2011, 02:43 AM
جب کبھی خود سےملاقات نکل آتی ہے
باتوں ہی باتوں میں تیری بات نکل آتی ہے

شب تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں
تو جوہر روز میرے ساتھ نکل آتی ہے

اذان
06-19-2011, 04:52 AM
ویری نائس زبردست شیئرنگ ہے
:th_smile::th_smile::th_smile:

بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی بات رلا دیتی ہے

ویسے تو ہم دل کے بڑے ہی پکے ہیں ہر غم میں
وہ تو کبھی کبھی یونہی برسات رلا دیتی ہے

جیسے پتھر کر دیتی ہے بعض اوقات خوشی بھی
جیسے بعض اوقات کوئی بارات رلا دیتی ہے

جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی ہے جیون بھر
ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رلا دیتی ہے

غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہے

بےباک
06-19-2011, 07:11 AM
جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی ہے جیون بھر
ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رلا دیتی ہے

غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہےبہت ہی خوب ،
زبردست ،
کیا ہی شاندار شاعری ہے ، دل میں اترنے والی ہے ،

سیما
06-20-2011, 03:19 AM
بہت بہت شکریہ ویسے مجھے تو سمجھ نہں ہت اس کا مطلب کیا ہے :D ھاھاھاھا بس اچھی لگتی ہے تو کوپی کر کے لگا لیتی ہوں :cool:

تانیہ
06-20-2011, 03:22 PM
واہ
واہ

بلال جٹ
06-20-2011, 10:04 PM
واہ نایسسسسسسسسسس

نگار
02-12-2013, 06:59 PM
جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی ہے جیون بھر
ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رلا دیتی ہے

غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہے

اچھی شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

ملہار
02-03-2014, 03:03 PM
بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی بات رلا دیتی ہے

ویسے تو ہم دل کے بڑے ہی پکے ہیں ہر غم میں
وہ تو کبھی کبھی یونہی برسات رلا دیتی ہے

غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہے

واہ بہت خوب۔۔۔ شاندار۔۔۔!!