PDA

View Full Version : آُپ کا دن کیسا گزرا ؟؟؟؟؟؟



صفحات : [1] 2 3

سیما
05-14-2011, 04:08 AM
[align=center][size=x-large][color=#FF0000]السلام علیکم
ہم سب نے بتانا ہے ہمارا دن کیسا گزرا

عبادت
05-15-2011, 02:31 AM
ھاھاھاھا جٹ بول رہا ہے میرا اچھا نہیں گزارا اج کا دن ارے تو وہ دن بتا چن مکھن جو
اچھا گزار
جھوٹ مت بولا کر ہی ہی ہی ہی ہی ھاھاھاھا
میرا دن تو اچھا گزارا گھر والوں کو مس کیا آپ سب کو مس کیا
سواے جٹ کےسبکو مس کیا اور جٹ ویر کویادکیا
:-):-):-):langue::langue::langue::th_Pakistan_flag:

اذان
05-15-2011, 09:53 PM
جنگل میں ناچے مور تو کس نے دیکھنا
عبادت جی آپ نےسچ نھی بتایا آپ نے صحراء میں ریت کے ساتھ کون سی باتیں کی ہو گی جس کی وجہ سے آپ کا دن بہت اچھا گزرہ کم سے کم یہ تو دیکھ لیتے میں بھی ادھر آتا ہوں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا
پردیسی بچارے قسمت کے مارے
رہی بات بلال کی اس نے سچ بولا کیونکہ اس کی شادی ہو گی تو اس کے دن اچھے ہونگے
میری دعا ہےاس کی شادی ہو جاے بچارہ تاکہ اس کی قسمت کا ستارہ چمکے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اہی ہی ہی ہی ہی
میرا سارا دن گھر میں باتیں کرکے گزرا ھاھاھاھاھاھاھا

عبادت
05-17-2011, 02:00 AM
اسلام علیکم


ہاہاہاہاہاہاہاہا مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں تھا جاسوس ہر طرف نظر رکھتے ہیں

ریت بہت اچھی لگتی ہے مجھےھاھاھاھاھا اوپر اوپر سے بول رہاہوں دل سےنہیں
ارے یار سب کو یادکرتے کرتے دن کٹ جاتا ہے ایک بے باک جی ہیں نولفٹ
پر رہتے ہیں
یار بلال کیا ہوا چپ کیوں کر گے بولو بولو ٹیل می ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
باقی میرا دن ماشاءاللہ بہت اچھا گزارا :heart:
اللہ کرے اپ سب کا آنے والا دن بھی بہت اچھا گزارے :-):-):-)

عبادت
05-18-2011, 03:07 AM
اسلام علیکم

میرا آج کا دن تھوڑا بورنگ گزارا پر اچھا ہی تھا
شام کو زیادہ مزاایا میں نے آج گھر والوں کو بہت زیادہ مس کیا

ھاھاھاھاھاھاھا
صبح صبح تومیں نے اپنےاپ کو بھی مس کیا
کیسا کبھی کبھی ایسابھی ہوتاہے ھاھاھاھاھاھا:P:P:P:P:heart::heart::hea rt:

اذان
05-18-2011, 04:05 AM
میں نے مس عبادت کو کیا
لیکن مس کال مجھے کسی نے نہیں کیا، - اس لیے دن بہت اچھا گزرا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا ہی ہی ہی ہی ہی ہی

عبادت
05-19-2011, 02:45 AM
ھاھاھاھاھا مجھے مس کیا اللہ خیرکرے
کنجوس مکھی چوس بلکے چوکوندر چوس
اور اور پھرکنجوس فون کرلیتے

بہرحال انگریجی میں کیا بولتے
آئی مس یو ٹو کنجوس

باقی میرا دن بھی ماشاءاللہ اچھا گزارا

عبادت
05-20-2011, 03:34 AM
ھاھاھاھاھا لگتا اج کا دن سب کا اچھا گزارا جو
لکھنا ہی بھولگے

میراتواج کادن بور گزارا

امید کرتا ہوں آپ سب کا اچھا گزرا ہوگا
ہمممممممممممممم:angel::angel::@:blu sh::s

اذان
05-22-2011, 08:41 PM
چلو جی ہم دل سے دعا کرتے ہیں اللہ آپ کے امکان کومکان بنادے
اچھا دن آپ کے لیےاور مکان مجھے دے دینا

ھاھاھاھاھاھا

عبادت
05-23-2011, 05:55 PM
آج کا دن بس اتناہی لکھو گا بوررررررررررررررررررررررر رررررر
پھر بوررررررررررررررررررررررر رررررر
بلکے اتنا بوررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررررر:angel:
:blush::blush::blush::blush::blush::blush::blush:

سیما
05-24-2011, 01:25 PM
عبادت بھائ آپ کوئ کام شروع کرو آپکی بوریت ھتم ہو جائے گئ بور کسے ہوتے ہیں آپ بھول ہی جاو گے بوریت :breakpc1:

سیما
05-24-2011, 01:28 PM
میرا دن تو ابھی شروع نہں ہوا ہاں امید پر دنیا قائم ہے اچھا ہی گزرے کا دن انشاء اللہ :cool:

عبادت
05-25-2011, 02:05 AM
:sad::sad::sad::sad:
ارے جناب کام کر کر کے تو میں بور ہو گیا ہوں
کچھ آرام چاہیے پر وہ نہیں مل رہا اس لیے بوررررررررررر
ہوں
پر آج کادن اچھاگزارا بہت ہوا چل رہی تھی ریت کے طوفان تھے
پانچ منٹ بارش بھی ہوئی
ریت نے اچھی دھلائی کی سب کی بہت مزا آیا

امید کرتا ہوں اپ سب کابھی مزےکا دن گزرے گا :-):-):-)

تانیہ
05-27-2011, 09:01 PM
دن اچھا گزرا روٹین میں ......

عبادت
05-28-2011, 01:33 AM
ماشاءاللہ جی اچھا ہی گزارنا چاہیے


پر بیزی رہ رہ کر بھی انسان کبھی کبھی اکتا جاتا ہے تو
پھر بور ہی ہوتا ہے
ویسے میرا آج کادن بہت اچھا گزارا بہت بہت اچھا
میری بھتجی سے بات ہوئی بہت اچھا لگا اتنی پیاری پیاری
باتیں کرتی ہے اس کی باتیں فرماٰشیں سننا بہت اچھا لگتا ہے

ابھی اسے بہت مس کر رہا تھا تھوڑا تھوڑا اداس اداس ہو رہا تھا
پر پھر سوچا چلو آج کا دن بھی بتا دیتے ہیں کیسا گزارا

اذان
05-29-2011, 04:57 AM
مجھ سے ابھی ابھی کوئی روٹھ کر چلا گیا
اس لیے یہ وقت بہت بُرا گزرے گا
:breakpc::breakpc::breakpc::breakpc::breakpc::brea kpc::breakpc::breakpc::breakpc::sad:

سوری کہنے پر اس نے کہا اپنی سوری اپنے کول رکھو

عبادت
05-31-2011, 02:33 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
تم نےبولنا تھا سوری کونسی آپ کےساتھ چیپکا رہاہوں
بس بول ہی رہا ہوں وہ بھی نجانےدل سے کے اوپر اوپر سے
بول رہ ہوں
ویسے جس نے بھی کیا اچھا کیا تم ہو ہی اس لائق:breakpc::langue::langue:
ھاھاھاھاھاھاھا اچھا ہوا:clap::clap::clap:

اور مس سیما آپ روز کمپیوٹر توڑتی رہتی ہو ایک دم مک جانے کمپیوٹر پھر کیا کریں گئ:D
میرا دن ایک دم ہیپی گزارا اللہ کرے سب کا ہیپی ہیپی گزارا ہو آمین

بلال جٹ
05-31-2011, 09:07 PM
میرا اج کا دن اچھا گزرا
لیکن ٹینشن بہت جنرٹیر نے تنگ کیا بار بار بند ھوجاتا جس کی وجہ سے سسٹم نے بھی تنگ کیا دل کرتا سسٹم توڑ دوں :breakpc::breakpc:


http://sl.glitter-graphics.net/pub/752/752004ewor3ue4oi.gif

بلال جٹ
05-31-2011, 09:09 PM
میرا بھی دن ایک دم اچھا گزرا :cool:
اچھا اب فری کمپیوٹر جو ہے جتنا مرضی ٹور لوں کون سافرق پڑھے گا نکلیییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییی جو ہے
ھاھاھاھاھھاھاھاھاھھاھا


سیما توڑ دو سارا آپ کو بھی کون سا کچھ ہونا کمپیوٹر نے ہی کمپیوٹر توڑنا ہے ہاہاہاہاہاہاہا


http://sl.glitter-graphics.net/pub/752/752004ewor3ue4oi.gif

عبادت
06-02-2011, 03:06 AM
امید کرتا ہوں آپ سب کا اچھا گزارا ہو گا
میرا تو بہت خراب دن تھا
افففففففففففففففففففففففف فف:@:@:@:@:@:@:@

ھارون رشید
06-02-2011, 09:42 AM
ابھی تو دن شروع ہو اہے دیکھیں آگے آگے ہوتا ہے کیا :-)

عبادت
06-03-2011, 04:05 PM
ھاھاھاھاھا
آج کا دن کمال کا تھا
سو کر گزارا ھاھاھاھھاھاھاھاھاھا
کیسا اچھا گزارا

دعا اپ کابھی اچھا گزرے
بس ایک کڑی سے لڑائی ہو گئی وچاری ناراج ہوگی بوسی صورت بنا کر بیٹھی
تھی
بول رہی میں تین دن سے زیادہ کسی سے ناراج نہیں رہتی
ھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھھاھ ا
کبھی کبھی مجھے لڑائی کرنا اچھا لگتا ہے بہت دن سے کسی کو تنگ نہیں کیاتھا
سوچا اس کڑی کاامتحان لیا جاے کتنی لڑاکو ہے ھاھاھاھھاھا
:P:P:P
P:D:D؛D:sad52::sad52::sad52::sad52:

عبادت
06-04-2011, 03:15 AM
:aslamalum:
ھاھاھاھاھاھاھا

اگرمیں نے اس کا نام بتا دیا تو وہ نہ ہووہ میرا حال ایسا کر دے:breakpc::breakpc:
اگر یہ سب آپنےبولا تو سوچیں کس کوبولا :P:P:P:P
:langue::th_Pakistan_flag::th_Pakistan_flag:

عبادت
06-04-2011, 03:28 AM
وہ میں ہی تھا اپ کو ستا رہا تھا بور ہو رہا تھا سوچا اپ
کو ستایا جاے سو غصہ دالو کر سو گیا ہنستا ہنستا
اچھا غصہ کر لیتی ہیں اپ بھی :D:D:D
:-):-):-):-)

عبادت
06-04-2011, 03:55 AM
ھاھاھاھاھاھھا
اس میں بھی ایک راز ہے یہاں تم مار نہیں سکتی مجھے
وہاں کیا پتہ کچھ اٹھا کرمار دیتی میں بیچارہ توماراگیا تھانا
ھاھاھاھاھاھاھا
یہاں آپ کو بھی ایک فائدہ ہوا آپ لال ہو گئی غصے سے دنیا
اتنا اتناپیسہ خرچ کرتے ہیں لال ہونے کےچکر میں
دیکھا اپ کا کتنا بھلا ہو گیامیری وجہ سے:-):-):-):-)
:P:P:D:D:blush::blush:

عبادت
06-05-2011, 02:40 AM
:aslamalum:

میرا اج کا دن تو بہت مصروف گزارا
امید کرتا ہوں آپ سب کا بھی اچھا گزارا
ہو گا :-)

عبادت
06-10-2011, 05:48 PM
سب لوگ کہاں چلے جاتے چھٹی والے دن
میں تو بور ہو رہا ہوں کوئی آ ہی نہیں رہا
:huh::huh::angel::dodgy::sleepy:
بور دن کوئی مزا نہیں

اذان
06-10-2011, 05:53 PM
30 بور یا 32 بور کون سا بور ہو رہے ہو؟ جواب جلدی دینا ورنہ ؟؟؟؟؟؟

عبادت
06-11-2011, 01:39 AM
ہیلو ہیلو 44 بور بھول گے :P:P:P;);););):-)

بلال جٹ
06-13-2011, 12:51 PM
میرا دن ٹھیک گزرا.:heart::heart:

عبادت
06-14-2011, 02:54 AM
:aslamalum:
آج لا دن آج کا دن آدھا دن تو سر درد میں گزار گیا باقی دن بوریت میں گزار دی
ا کچھ کام کرنے کو دل نہیں کرتا اج کل پھر بھی تھوڑا ہاتھ ہلا ہی لیتے ہیں
گزار گیا سو اچھا ہی تھا
امید اور دعا کرتا ہوں اپ سب کا اچھا گزارا ہو

عبادت
06-17-2011, 03:27 AM
اسلام علیکم

میں سب کو بہت مارنا جس دن سارے میرے ہاتھ لگ گے ارے ادھر کچھ لکھ ہی جایا کرو
کیسے ہو کیا کر رہے ہو کچھ علم تو ہو
خیر جو بھی کر رہے ہو اچھا ہی کر رہے ہو گے
میرے دن اجکل بورررررر در بورررررررر جا رہے
بلکل بھی اچھے نہیں

دعا گو ہوں آپ سب کے اچھے گزریں

عبادت
06-18-2011, 02:41 AM
اسلام علیکم

اچھا دن جمعہ کا ہو اور کوئی ملتا ہی نہیں
سب سوتی قوم بن جاتے ہیں
کوئی دیکھتا ہی نہیں اس لیے بس گزارا ہے
دن مزے کا تو نہیں پر اچھا ہی تھا


ہاں اور اج تو سقراط بھائی کی بھی واپسی ہوئی کتنے دنوں بعد
ان کی پوسٹیں دیکھی ابھی بہت خوشی ہوئی ویر نے مٹھائی
کیا کھلانی اتنے دن غائب ہوگے خیر اب واپس آ گے اب بات ہو گی مٹھائی کی بھی
باقی امید کرتا ہوں اپ سب کا اچھا ہی گزارا ہو

بلال جٹ
06-20-2011, 09:38 PM
میرا دن بہت اچھا گزرا اور بزی بزی

عبادت
06-22-2011, 02:33 AM
اسلام علیکم

میرے دن تو اجکل انتظار میں کٹ رہے
کیسے کٹتے ہیں یہ جس جس نے انتظار کیا ہو گا خوب جانتا ہو گا


بس اپ سب سے اپیل ہے کہ دعا ضرور کریں میرے لیے

تھنکس :th_smile:

بلال جٹ
06-22-2011, 02:08 PM
عبادت بھای جس کا ویٹ کر رہے وہ ایسے جلدی جلدی مل جاے چاہے وہ جٹ ہی کیوں نا ہو ہاہاہاہاہاہا آمین

میرا دن بہت بزی بزی گزرا.

عبادت
06-23-2011, 02:04 AM
بالی اے چنگی گل نہیں :P

سیما جی وہ پلانٹ ہوتے ہیں ادھر زندگانی ہے
اس کے پھول دوبارہ کے انتظار میں نہیں رکھ سکتے
-
ھاھاھاھاھاھاھاھا
باقی آج کا دن اچھا تھا سو گزار گیا اب کیا کہنا

عبادت
06-23-2011, 03:08 AM
:aslamalum::aslamalum:
الوادع:th_smile::th_smile:

بلال جٹ
06-27-2011, 11:30 PM
میرا اج کا دن بہت بزی بزی گزرا

بلال جٹ
06-30-2011, 07:54 AM
میرا دن اچھا گزرا

تانیہ
06-30-2011, 06:18 PM
دن تو اچھا گزرا اللہ کا شکر ہے

بلال جٹ
06-30-2011, 10:45 PM
میرا دن تو اچھا گزرا لیکن رات کا پتہ نہیں:-)

اذان
07-01-2011, 02:37 AM
:heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart:

بلال جٹ
07-01-2011, 11:09 AM
میرا دن ابھی گزار رہا جتنا گزرا بس ٹھیک ہی گزرا:heart::heart::heart:

عبادت
07-04-2011, 02:16 AM
توبہ توبہ آج کل کی کڑیوں کو کیا ہو گیا ہے
رحمت برسنے پر بھی روتی ہیں
ھاھاھاھھاھاھاھھا
میرے تو اج کا دن بورنگ مزے کا سب کچھ ساتھ ساتھ چلا

اچھا تھا اتنا برا بھی نہیں تھا

بلال جٹ
07-06-2011, 06:50 PM
میرا دن بہت اچھا اور بہت بزی بزی گزرا.:heart::heart:

تانیہ
07-06-2011, 10:40 PM
لوڈ شیڈنگ کے زیر اثر گزرا

بلال جٹ
07-07-2011, 08:35 AM
گرمی بہت ہے لیکن دن اچھا گزر رہا.

تانیہ
07-09-2011, 01:44 PM
اچھا گزر رہا ہے روٹین میں

بلال جٹ
07-15-2011, 10:48 AM
میرا دن اچھا گزرا

عبادت
07-15-2011, 04:06 PM
سر درد کر رہا ہے
ویسے دن تو اچھا ہی ہے

بلال جٹ
07-16-2011, 08:42 AM
میں بھی کچھ ٹھیک سا نہیں لیکن دن اچھا گزرا

عبادت
07-28-2011, 02:52 AM
بالی یار دن تو اچھے ہی گزار رہے پر ویر تم کدھر غائب ہو
کچھ خیر خبر نہیں کیا بات ہے
کہیں بہت زیادہ ہی مصروف تو نہیں ہو گے
کہ نوٹ نوٹ ہو گے اور اہو سمجھ گے نا اگلی بات

نفراس
08-03-2011, 11:24 PM
مارا دن بی اچا گوزرا

شہزادی
08-07-2011, 12:52 PM
میرا دن ابھی شروع ہوا ہے رات کو بتاؤن گی کیسا گزرا

بلال جٹ
08-13-2011, 02:34 PM
میرے دن بس اچھے ہی گزر رہے
بزی بزی بزی بزی :-):-)

بلال جٹ
09-06-2011, 02:27 PM
میرا دن اچھا گزرا بزی بزی

سقراط
12-02-2011, 01:57 AM
آپ کا سوال ہے کہ آپ کا دن کیسا گزرا
میرا بھی یہ سوال ہے کہ میرا دن کیسے گزرا؟


پتہ ہی نہیں چلا

بےباک
01-12-2012, 08:57 PM
واہ جی واہ:wind14:

بلال جٹ
02-16-2012, 02:50 PM
میرا دن اچھا گزر رہااااااااااااااا بزی بزی۔۔۔۔۔۔

قرطاس
02-22-2012, 06:37 PM
بہتر ہی تھا

این اے ناصر
03-08-2012, 10:01 AM
اس وقت تونارمل موڈہے شام کوپتہ چلے گا کہ دن کیساگزرتاہے۔

اذان
03-08-2012, 02:53 PM
اب دن شروع ہوا جب گزرے گا تو ضرور دسہ گا
ہاہاہاہاہاہا

عبادت
03-08-2012, 04:09 PM
اسلام علیکم

تینوں بُھل گے نے یار پرانے
میاں صاحب سمجھ تے گے ہو گے ا م ی ن ف ی ص ل

دن تو اچھا گزرے گا ابھی تو جاگے ہیں دیکھتے ہیں کیا کیا ہوتا ہے اج ہمارے ساتھ
:Ghelyon:

اذان
03-11-2012, 01:37 PM
اسلام علیکم

تینوں بُھل گے نے یار پرانے
میاں صاحب سمجھ تے گے ہو گے ا م ی ن ف ی ص ل

دن تو اچھا گزرے گا ابھی تو جاگے ہیں دیکھتے ہیں کیا کیا ہوتا ہے اج ہمارے ساتھ
:Ghelyon:

سر جی اپنے دل سے پوچھے کبھی یار پرانے بھل سکتے نے

این اے ناصر
03-11-2012, 11:23 PM
میراتوآج سارادن سفرمیں گزرالیکن زیادہ تھکاوٹ نہیں ہوئی کیونکہ سارادن ایک دوران سفرایک دوست سے فون پربات کرتے کرتے گزرگیا۔ اس لیے بہت اچھادن گزرگیا۔

این اے ناصر
03-12-2012, 11:14 AM
ابھی ادھادن تواچھاگزراہے لیکن پتہ نہیں شام تک کیساگزرتاہے یہ شام کوہی بتاؤن گا۔

این اے ناصر
03-15-2012, 10:01 AM
میراموڈتواج بہت اداس ہے ۔

این اے ناصر
03-19-2012, 01:09 PM
ابھی تک تواچھاگزراہے لیکن پتہ نہین شام تک کیاہوتاہے

محمد حسن
03-25-2012, 03:15 PM
درحقیقت اگر فالتو گزاروگے تو نیچرلی دن بہت براگزرتاہے، لیکن اگر کسی اچھے کام کوکرتے ہویے گزاروگے تو دل بھی خوش رہے گا اور دن بھی اچھا گزرے گا۔

این اے ناصر
03-27-2012, 11:26 AM
اب تک آدھادن توبڑاخوشگوارگزراہے لیکن شام تک نہیں پتہ کیساگزرتاہے۔ پورے دن کاپھرشام کوبتاؤں گا۔

این اے ناصر
03-28-2012, 02:28 PM
سارادن ٹائپنگ کرکے گزرگیا۔ مذاق نہیں بہت تھک گیاہوں۔ اب سونے کودل کررہاہے۔

این اے ناصر
03-29-2012, 10:17 AM
میراموڈاج اچھاہے ۔

این اے ناصر
03-30-2012, 12:03 PM
بہت بورہورہاہوں کیونکہ فورم پرکوئی بات کرنے والانہیں ہے۔

شاہنواز
03-30-2012, 11:17 PM
میرا دن اس طرح گزرتا ہے کہ شہر کی رونق میں صحرا معلوم ہوتا ہے
ٹھنڈی چھاؤں صحرا کی تپتی ہوئی دھوپ محسوس ہوتی ہے
ٹھنڈی ہوا صحرا کی گرما دینے جھلسادینے والی لو لگتی ہے
میرا دن ایسے گزرتا ہے شہر کی زندگی میں

این اے ناصر
03-31-2012, 01:47 PM
اج چھٹی کی وجہ سے میں توبہت بورہورہاہوں دل بہلانے کے لیے کوئی ایکٹیوٹی نہیں ہے۔

این اے ناصر
03-31-2012, 04:05 PM
میرااج سارادن فورم کی سیرکرتے کرتے گزراہے خیراب شام ہونے والی ہے۔ سیماسس صرف اپ کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=A4FL

این اے ناصر
04-02-2012, 08:04 PM
میراآج کادن بہت اچھاگزراکیونکہ سارادن دوستوں سے گپ شپ کرکے گزرگیا۔

شاہنواز
04-02-2012, 11:49 PM
آج میں جل گیا ہاتھ بری طرح جل گیا جلن سے برا حال ہے جس کی وجہ سے کچھ بھی نہیں کرپارہا ہوں سارا دن لائٹ نہیں تھی

این اے ناصر
04-03-2012, 02:19 PM
میرادن اج بہت اچھاگزرا، سارادن فرینڈزسے گپ شپ ہوتی رہیی۔

این اے ناصر
04-11-2012, 06:28 AM
اس وقت بہت اچھاموڈہے دیکھوشام تک دن کیساگزرتاہے یہ شام کوبتاؤں گا۔

این اے ناصر
04-11-2012, 08:22 PM
دن توآفس میں اچھاگزرگیا۔ لیکن شام کوگھرآکرکچھ اپسیٹنگ ہوگئی۔ پھرسردودشروع ہوگیا۔ ابھی تک ختم نہیں ہوا۔ آج توگولی نے بھی کوئی اثرنہیں دکھایا۔

این اے ناصر
04-13-2012, 09:40 AM
ابھی توسب کچھ نارمل ہے ۔ شام کوبتاؤن گاکہ دن کیساگزراہے۔

این اے ناصر
04-13-2012, 07:52 PM
میراآج کادن بہت اچھاگزرا۔ اج سارادن دوستوں سے گپ شپ میں گزرگیاوقت کاکچھ پتہ بھی نہیں چلا۔ اس لیے اج بہت ریلیکس ہوں۔

این اے ناصر
04-15-2012, 08:25 PM
میرادن اج بہت اچھا گزرا۔ سارادن دوستوں سے گپ شپ میں گزرگیا، زوہاسسٹرسے بھی کافی دیر بات ہوئی ۔ اس کولائٹ نےبہت تنگ کیاہواتھااس لیے بہت غصے میں تھی۔

این اے ناصر
04-16-2012, 10:59 AM
فی الحال توشروعات اچھی ہوئی ہے۔ لیکن باقی شام کوبتاؤں گا۔

این اے ناصر
04-18-2012, 02:45 PM
میں تواج بورہوگیاہوں فورم پرکوئی آن لائن ہی نہیں ہوا۔ اس لیے ٹائم ہی پاس نہیں ہورہا۔ لگتاہے ہے مجھے سب کے میمونکالناپڑیں گا۔

این اے ناصر
04-18-2012, 08:49 PM
اجکل دن بس گزرگیا۔ صبح صبح توشروعات کچھ خوشگوارموڈسے ہوئی لیکن بس شام کودل کچھ اداس ہوگیا۔ لیکن اس وقت بس کچھ ریلیکس ہوں۔

عبادت
04-19-2012, 01:57 AM
اسلام علیکم

کیسے ہیں سبھی امید کرتا ہون انشاءاللہ سبھی فٹ فاٹ ہون گے
میرا دن اداس بھی اور واپس انے پر اچھا بھی تھا ابھی تھوڑی دیر کے لیے ان ہوا تھا سوچا ہیلو ہاے ہی کرتا جاوں
:Ghelyon:

این اے ناصر
04-19-2012, 09:23 AM
ابھی توصبح ہے آغازتواچھاہے دیکھوسارادن کیساگزرتاہے یہ شام کوبتاؤن گا۔ :Ghelyon:

این اے ناصر
04-19-2012, 10:47 PM
میرادن توآج اچھانہیں گزراکیونکہ دل بہت اُداس تھا۔بہت کوشش کی ریلیکس رہنے کی لیکن پھربھی دل پربس نہیں چلا۔

این اے ناصر
04-20-2012, 09:00 AM
ابھی توگاؤں جارہاہوں:wind14: دیکھووہاں جاکرمیرادن کیساگزرتاہے یہ شام کوبتاؤں گا۔ سوری شام کونہیں بتاسکوں گاکیونکہ وہاں تومیری ڈی ایس ایل ڈیوائس ہی نہیں چلتی۔ اب سوموارکوملاقات ہوگی۔

عبادت
04-20-2012, 10:47 PM
اسلام علیکم

مس سیما جی پہلے اپ کی پٹائی کروں اپ سب کچھ بھول جاتی ہیں
پہلے مار کھا لیں پھر بات بتاتا ہوں:vahidrk::vahidrk::vahidrk:
میری پوری فیملی عمرہ کے لیےآئی ہوئی تھی
اس لیے پورا مہینہ میں غائب تھا
اب ا گیا ہوں سو انشاءاللہ اپ سب کے ساتھ ہی ہوں بس تھوڑی
تھکاوٹ ہے اس لیے ایک دو دن ریسٹ کر لوں پھر اپ سب کا سر کھایا کروں گا

میرا دن بخار کے ساتھ مزے سے گزرا

این اے ناصر
04-23-2012, 08:16 PM
بس اچھاگزرا۔ کبھی خوشی کبھی غم۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:32 AM
اس وقت شروعات بہت اچھی ہے دیکھیں شام تک کیساگزرتاہے۔

این اے ناصر
04-26-2012, 01:25 PM
ابھی تک تواچھاگزراہے دیکھوشام تک کیساگزرتاہے یہ شام کوبتاؤں گا۔ سارادن بالکل فری، لیپ ٹاپ سے کبھی کبھی دل اکتاجاتاہے۔

عبادت
04-26-2012, 03:35 PM
سمجھ میں نہیں اتا کام بھی کوئی نہیں اور دل کو لگتا مصروفیت
بھی انتہا کی
کچھ پتہ نہیں چل رہا کیا ہو رہا ہے
بوریت ہی بوریت ہے
اج بھی ہاف ٹائم تو چلا گیا ابھی باقی دیکھتا ہوں کیسے گزارتا
ہے

این اے ناصر
05-01-2012, 06:41 PM
میرادن اج سفرمیں گزرگیا۔ راستے میں مزے مزے کے :photosmile: منظردیکھنے کوملے ۔ بہت انجوائے کیا۔ صبح گاؤں سے نکلاابھی شام ہوئی تودن بھی ختم ہونے کوہے اورمیں ملتان :wind14: پہنچ گیاہوں۔

این اے ناصر
05-02-2012, 04:59 PM
بس اچھاگزرالیکن سرمیں دردہے اس لیے کسی چیزکاہوش ہی نہیں ہے۔

این اے ناصر
05-03-2012, 01:38 PM
میں توبہت بورہورہاہوں وقت ہے کہ گزرہی نہیں رہا۔ پتہ نہیں کب آج کادن ختم ہوگا!

این اے ناصر
05-04-2012, 12:09 PM
اب تک تواچھاگزراہے دیکھوشام تک کاکچھ پتانہیں کیساگزرتاہے۔

این اے ناصر
05-07-2012, 01:36 PM
ابھی تک توبہت اچھاگزراہے۔ دیکھوشام تک کیساگزرتاہے۔ سرکارکاموڈبھی اج بہت خوشگوارہے۔

این اے ناصر
05-07-2012, 08:46 PM
لگتاہے اپ سوئی ہوئی ہو۔ سسٹرجی لیبرڈے پاکستان میں تو1 مئی کومنایاگیاتھاچھٹی بھی تھی ۔ لگتاہے اپ کے ملک ب میں شایدآج منایاجارہاہے تویہ اوربات ہے۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:54 PM
میراتواج وقت نہیں گزررہادل بہت اُداس ہے نہ جانے کیوں !

این اے ناصر
05-08-2012, 01:55 PM
بس ابھی تک اچھاگزراہے۔

بےلگام
05-10-2012, 04:45 AM
اچھا رہاہمارا دن

بےلگام
05-10-2012, 07:04 PM
دن کبھی بھی بور نہیں ہوتا آدمی بورہوتا ہے خیال کرے :smiley-angry019::Ghelyon:

بےلگام
05-10-2012, 07:13 PM
تو مان گی ہم کو آپ بھی؟:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-11-2012, 01:00 AM
دن کا تو پتا ہی نہیں چلا سارا دن سویا رہا

بےلگام
05-12-2012, 06:20 PM
اللہ تعال کو یاد کرو تو اچھا گزرے گا جی

بےلگام
05-12-2012, 06:24 PM
دن کبھی بھی بور نہیں ہوتا آدمی بورہوتا ہے خیال کرے :smiley-angry019::Ghelyon:


آپ نے بہت کمال کی بات کی ہے کہ دن بور کبھی نہیں ہوتا بلکہ انسان بور ہو جاتا ہے ۔ بہت خوبصورت بات کی ہے ۔ اگر ہمارے حالات ٹھیک ہوں اور ہمیں کوئی تکلیف نا ہو تو ہم دن کے آنے جانے کا نہیں سوچتے لیکن تھوڑی سی تکلیف ملے تو کہتے ہیں کہ یار دن خراب تھا ۔ حالانکہ یہ تو اللہ کا نظام ہے جس میں بال برابر فرق نہیں آتا ۔ بعض لوگ کہتے ہیں فلاں دن کو میں نئے کپڑے نہیں پہنتا کہ یہ ہمارا رواج نہیں ہے ۔ ہر انسان نے دنوں کو تقسیم کر دیا ہے کہ یہ دن اچھا ہے اور یہ خراب ۔
حالانکہ سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہی ہوتا ہے ۔ وقت کا قصور کبھی نہیں ہوتا اور نا ہی اللہ کا نظام اس کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔
بہت بہت شکریہ جناب عادل نزیر صاحب


دن اچھا ہی گزر رہا ہے

شکریہ آپ کا جناب:Ghelyon:

بےلگام
05-12-2012, 06:33 PM
ھاھاھاھاھا تو ہنسے کیوں ہیں ایسے

بےلگام
05-12-2012, 06:36 PM
تو این ایس این کرو لو :Ghelyon::Ghelyon:

سیما
05-12-2012, 06:38 PM
جی اچھا

بےلگام
05-12-2012, 06:41 PM
دن اچھا ہی رہے گا :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-12-2012, 10:19 PM
اچھا جناب وہ کہاں ہے:Ghelyon:

سیما
05-13-2012, 03:48 AM
وہ نگار بھائی نے بنایا ہو گا شاید :oh::oh::oh:
میرا دن اچھا گزرا تھوڑا سا غصہ ہو گئی ۔ تو پھر باہر گئی :smiley-eatdrink020::smiley-chores016: اس کے بعد کیک بنیا اففففففففففف کیا کیک بنا تھا مزےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے
ے7
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےے
ےےےےےےےےےےےےےےےےے دار :smiley-eatdrink020:

این اے ناصر
05-15-2012, 09:17 PM
میرادن اج بہت اچھاگزرا۔

بےلگام
05-16-2012, 04:06 AM
دن آ دمی کا اچھا ہی گزرتا ہے
اگر صبح صبح اللہ او ر اس کے رُسول کو یا د کرلو تو

سیما
05-20-2012, 03:59 AM
السلام علیکم
میرا دن اچھے گزرے موڈ میں :stop: مطلب خراب موڈمیں مگر اب پھر سئ موڈ اچھا ہیلپ لائن نے کہا وہ ناراض نھی بس موڈاب ٹھیک ہے :smiley-chores016:
اور کیا گپ شپ کو تالا کیوں لگا سب کہاں ہیں ؟؟؟ :smiley-eatdrink020: اففففففففف اب واپس سب کے سب اؤ پلیزززززززززززززززززززززز زززززز

این اے ناصر
05-21-2012, 11:09 AM
دل اُداس ہوتوخودسوچیں کہ دن کیساگزرے گا۔ مجھے تودن پہاڑجیسالمبالگ رہاہے پتہ نہیں کب ختم ہوگا۔

شاہنواز
05-23-2012, 11:11 AM
بہت بور گزرا اور گززر رہا ہے کوشش ہے کہ اللہ ٹھیک کرے

این اے ناصر
05-24-2012, 01:42 PM
میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس لیے ایسے لگ رہاہے جیسے دن بہت لمباہوگیاہوختم ہی نہیں ہورہا۔

انجم رشید
05-25-2012, 08:54 AM
ابھی دن شروع ہوا ہے دیکھتے ہیں کیسا ہوگا

نگار
05-25-2012, 05:16 PM
دن بہت زبردست گزر رہا ہے

نگار
05-25-2012, 09:18 PM
وہی دن ہے پلس بارش

بےلگام
05-25-2012, 09:34 PM
ہمارے ہاں ابھی سردی ہی ہے نگار جی:Ghelyon::popcorn::popcorn::popcorn:

نگار
05-25-2012, 09:47 PM
پھر تو موج مستی کریں جناب

ھممممممممممممممم یہ تو بہت اچھا موسم ہے ۔

بےلگام
05-25-2012, 09:49 PM
ہمارے ہاں ابھی سردی ہی ہے نگار جی:Ghelyon::popcorn::popcorn::popcorn:


ہم نے موج مستی چھوڑ دی اب میری عمر نہیں موج مستی والی ہاہا

بےلگام
05-25-2012, 09:54 PM
آج مت مار ہوی ہے ہاہا:Ghelyon:

بےلگام
05-25-2012, 09:57 PM
پتہ نہیں ب:Ghelyon:س اتنا جانتا ہوں مت ماری ہے

بےلگام
05-25-2012, 10:04 PM
بہت اچھا اللہ کا شکر ہے:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-28-2012, 06:08 AM
دن اچھا گزرا کل کا اور آج کا پتا نہیں کیسا ہوگا

انجم رشید
05-30-2012, 01:40 AM
سارا دن نیا بروزر انسٹال کرنے کی کووشش میں رہا جب آدھا انسٹال ہو جاتا تھا تو لایٹ دغا دے جاتی تھی دن کیسے اچھا ہو گا

نگار
05-30-2012, 04:55 PM
کوئی دو گھنٹے پہلے گھر پہنچ گئے سفر لمبا تھا اس لیے تھکاوٹ زبردست ہے
ویسے دن خوب ہلہ گلہ میں گزرا ۔

:wind14: :wind14:

نگار
05-30-2012, 08:25 PM
میرا میٹ تو اس وقت مر رہا ہے

کیا مصیبت ہے یہ

توبہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ

دن اچھا تھا لیکن آنٹی نے مایوسی میں دن کی تعریف کی

کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نگار
05-30-2012, 08:26 PM
میٹ نہیں نیٹ لکھنا تھا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

pervaz khan
06-03-2012, 01:24 PM
ابھی تو دن شروع ہوا ہے

بےلگام
06-03-2012, 02:40 PM
موڈ اچھا ہے

سیما
06-03-2012, 04:13 PM
ابھی تو دن شروع ہوا ہے ۔ بعد میں لکھونگی دن کیسا تھا :smiley-chores016:

سیما
06-03-2012, 10:45 PM
شروعات تو اچھی تھی ۔ مگر اب شاید

pervaz khan
06-05-2012, 02:10 PM
دن ابھی شروع ہوا ہے امید ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

تانیہ
06-11-2012, 05:10 PM
دن اچھا گزرا ہے الحمد اللہ

این اے ناصر
06-11-2012, 05:19 PM
دن اچھا گزرا ہے الحمد اللہ

بےلگام
06-13-2012, 03:34 AM
بہت اچھا گزرا دن

این اے ناصر
06-19-2012, 11:20 AM
الحمداللہ ۔ابھی تک توبہت اچھاگزراہے۔

این اے ناصر
06-20-2012, 03:48 PM
آج دن بہت ہی اچھاگزرا۔ لیکن پھر پھربھی سیماسسٹراورنگاربھائی کی کمی بہت شدت سے محسوس ہوئی۔

بےلگام
06-20-2012, 04:22 PM
ابھی ابھی جاگ آئی تو کیسا گزرنا دن

بےلگام
06-21-2012, 07:08 PM
اللہ کے کرم سے بہت اچھا

بےلگام
06-23-2012, 08:34 PM
بہت اچھا گزرا جناب:Ghelyon:

این اے ناصر
07-03-2012, 09:16 PM
بلکل اچھا نھی گزرا دن


او ہو!

کیاہواسیماسسٹر؟

ہمیشہ خوش رہناچاہیے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کوکبھی دل پرنہیں لیناچاہیے۔

این اے ناصر
07-05-2012, 10:46 AM
الحمداللہ ۔ اب تک توبہت اچھا گزراہے۔ ان شاء اللہ شام تک بھی اچھاگزرے گا۔

pervaz khan
07-06-2012, 12:49 PM
دن تو ابھی شروع ہوا ہے

این اے ناصر
07-06-2012, 07:56 PM
سارادن آفس میں بزی گزرا۔ لیکن اب اپنے روم میں ایاہوں توکچھ بوریت محسوس ہورہی ہے۔ دل کررہاہے کہ گاؤں اپنے گھرچلاجاؤں۔

بےلگام
07-07-2012, 04:54 AM
سارا دن دوست کی شاپ پر بونگیاں مارتے ہاہا:Ghelyon::tongue38:

pervaz khan
07-07-2012, 11:29 AM
ابھی صبح کے ساڑھے سات بجے ہیں

pervaz khan
07-07-2012, 05:23 PM
جتنا گزرا ہے اچھا گزرا ہے

pervaz khan
07-12-2012, 03:42 PM
اچھا گزر رہا ہے

pervaz khan
07-12-2012, 11:57 PM
اچھا گزر گیا ہے

pervaz khan
07-13-2012, 11:28 AM
اچھا ہی جا رہا ہے

pervaz khan
07-13-2012, 06:02 PM
پکڑ لیں
جانے دیں مت روکھیں

اچھا دن ہوتا ہے

آج بابرکت دن ہے

pervaz khan
07-14-2012, 12:14 PM
ابھی تو صبح صبح ہے

pervaz khan
07-14-2012, 04:15 PM
ابھی تک تو ٹھیک ہی جا رہاہے

pervaz khan
07-14-2012, 09:58 PM
بہت مصروف

اذان
07-15-2012, 02:46 AM
:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghel yon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:: Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:
دن تو بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن نصیب ؟؟؟؟؟؟؟

بےلگام
07-15-2012, 02:52 AM
بہت اچھا گزرا:Ghelyon:

pervaz khan
07-15-2012, 11:33 AM
سورج طلوع ہو چکا ہے اور دن کا آغاز اچھا ہی ہے

pervaz khan
07-15-2012, 06:52 PM
ٹھیک ہی ہے

pervaz khan
07-15-2012, 09:36 PM
گھر والے کہیں گے ہوئے ہیں

بےلگام
07-15-2012, 09:49 PM
بہت اچھا اللہ کا بہت کرم ہے

بےلگام
07-16-2012, 08:32 AM
بہت اچھا اپنے بھنجے کی خوشی میں جو پک لگی ہے اس کی خوشی میں

بےلگام
07-16-2012, 08:41 AM
خیرمبارک جی

pervaz khan
07-16-2012, 01:20 PM
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

pervaz khan
07-16-2012, 07:12 PM
مکس تھا

بےلگام
07-16-2012, 08:17 PM
بہت اچھا اللہ کا کرم

pervaz khan
07-17-2012, 12:17 AM
بہت اچھا اللہ کے کرم سے

بےلگام
07-17-2012, 06:46 AM
اللہ کا کرم بہت اچھا

pervaz khan
07-17-2012, 02:11 PM
ابھی اللہ کے حکم سے شروع ہوا ہے

pervaz khan
07-17-2012, 07:01 PM
زبردست

بےلگام
07-17-2012, 08:53 PM
سارا دن سویا رہا ہاہا

بےلگام بےلگام
07-17-2012, 10:15 PM
اللہ کا کرم ہے بہت اچھا گزرا

بےلگام
07-18-2012, 02:53 AM
دوا لی سیماجی؟

سیما
07-18-2012, 03:21 AM
جی پرسو غلطی سے بہت ساری دوائی کھا لی تھی ایک بار کھا لی تو بھول کر دوبارا گولیاں کھا لیں جس سے طبیعت خراب ہو گئی اب تو سب کچھ اچھا ہے :) اوپر جاتے جاتے رک گئی ہو :stop:

بےلگام
07-18-2012, 03:23 AM
تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے پھر تو

بےلگام
07-18-2012, 07:51 AM
لسی پیتے اور شاعری کرتے

بےلگام
07-18-2012, 08:31 AM
ارے ہم نے ایسا کیا کیا جی

بےلگام
07-18-2012, 09:10 AM
آج میرا سونے کو دل نہیں ہے

pervaz khan
07-18-2012, 11:20 AM
دن شروع ہو چکا ہے امید ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

بےلگام
07-18-2012, 11:21 AM
اللہ تعالی آپ کا دن اچھا گزارے

نگار
07-18-2012, 03:11 PM
آج میں بہت خوش ہوں

pervaz khan
07-18-2012, 03:39 PM
آج میں بہت خوش ہوں


اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

pervaz khan
07-18-2012, 04:15 PM
ٹھیک ہی گزر رہا ہے

pervaz khan
07-18-2012, 10:16 PM
ٹھیک ہی گزر رہا ہے

pervaz khan
07-18-2012, 11:24 PM
ٹیڑھا گزرا

اللہ خیر کرے

بےلگام
07-19-2012, 12:07 AM
سارا دن کبھی یہاں کبھی وہاں

بےلگام
07-19-2012, 04:25 AM
بادام پستہ آخرٹ چکن تین روٹی تو کیلے ایک سیب اب دودھ پینے کا سوچ رہا ہوں

pervaz khan
07-19-2012, 11:04 AM
دن ابھی شروع ہوا ہے

pervaz khan
07-19-2012, 05:22 PM
ابھی تک ٹھیک جا رہا ہے

pervaz khan
07-19-2012, 11:21 PM
ٹھیک ہی گزر گیا ہے

pervaz khan
07-20-2012, 01:06 PM
ابھی صبح کے نو بجے ہیں اللہ کرے کہ خیریت سے گزرے آمین

بےلگام
07-21-2012, 06:34 AM
آپ کی طرح کی دو چار اور ہوے نے یہاں معصوم تو اللہ ہی مالک ہے ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 07:30 AM
میں ہوں نا سب کو سنبھالنے کو

pervaz khan
07-21-2012, 11:06 AM
بابرکت ماہ رمضان کی آج پہلی صبح ہے ابھی صبح کے سات بج کر پانچ منٹ ہوئے ہئں

pervaz khan
07-21-2012, 07:12 PM
السلام علیکم
دن ابھی شروع ہوا

لگتا ہے آپ کینیڈا یاامریکہ میں ہیں

بےلگام
07-21-2012, 08:53 PM
بہت اچھا گزرا

pervaz khan
07-21-2012, 10:03 PM
اچھا گزر رہا ہے اللہ کا شکر ہے

بےلگام
07-22-2012, 04:19 AM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-22-2012, 10:16 AM
آغاز بہت عمدہ ہے انشااللہ اچھا ہی گزرے گا

این اے ناصر
07-22-2012, 05:54 PM
سارادن سوکرگزرا ہے۔

pervaz khan
07-22-2012, 07:23 PM
بہت اچھا

بےلگام
07-22-2012, 09:15 PM
اللہ کا کرم ہے بہت اچھا

pervaz khan
07-23-2012, 12:45 AM
بہت اچھا

این اے ناصر
07-23-2012, 11:00 AM
الحمداللہ ۔ بہت اچھاگزرا۔

pervaz khan
07-23-2012, 11:10 AM
ابھی تو دن شروع ہوا ہے امید ہے انشااللہ اچھا ہی ہو گا

انجم رشید
08-01-2012, 04:25 AM
رات اچھی گزری سو کر
دن ابھی شروع ہوا ہے دیکھتے ہیں

pervaz khan
08-01-2012, 02:36 PM
بہت اچھا

pervaz khan
08-01-2012, 10:31 PM
بہت اچھا

این اے ناصر
08-02-2012, 10:52 AM
ابھی تک توبہت اچھاگزرا ہے۔ ان شاء اللہ سارادن بہت اچھاگزرے گا۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:22 PM
ابھی تو دن شروع ہوا ہے امید ہے انشااللہ اچھا ہی گزرے گا

انجم رشید
08-02-2012, 09:27 PM
الحمد للہ دن اچھا گزرا

بےلگام
08-03-2012, 04:30 AM
بہت اچھا ہوں

انجم رشید
08-03-2012, 10:44 AM
ابھی دن شروع ہوا ہے
آج جمعہ مبارک ہے انشاءاللہ دن اچھا ہو گا

pervaz khan
08-03-2012, 10:58 AM
آج جمعہ مبارک ہے انشاءاللہ دن اچھا ہو گا

سیما
08-04-2012, 02:20 AM
بہت اچھا اور سچی سے مبارک دن تھا اور 15 رمضان المبارک بھی

تم بن
08-04-2012, 07:49 AM
اللہ کا کرم ہے بہت اچھا

انجم رشید
08-04-2012, 10:13 AM
انشاءاللہ دن اچھے گزرے گا

pervaz khan
08-04-2012, 12:09 PM
شروع تو بہت اچھا ہوا ہے امید ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

بےلگام بےلگام
08-04-2012, 06:00 PM
بہت اچھا

pervaz khan
08-04-2012, 09:31 PM
اچھا جا رہا ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:51 AM
میرا دن بہت مصروف گزرتا ہے اور کئی شہروں کا سیر روزانہ کرتا ہوں

ھارون رشید
08-05-2012, 08:59 AM
گرم موسم کا اثر مزاج پر ہوتا رہا ہے مگر آج موسم ابر آلود ہے اور مزاج بخیر ہے

بےلگام
08-05-2012, 09:02 AM
بہت اچھا اللہ کا شکر ہے

ہمراز
08-05-2012, 09:35 AM
بہت اچھا اللہ کا کرم ہے جی

pervaz khan
08-05-2012, 12:25 PM
شروع اچھا ہوا ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

عالی شان
08-05-2012, 06:36 PM
دن اچھا گزرا

pervaz khan
08-05-2012, 07:03 PM
اچھا جا رہا ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:23 PM
شروع اچھا ہوا ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

انجم رشید
08-06-2012, 04:47 PM
دن تو اچھا تھا مگر میں نے برما کے بارے میں اور اسام کے بارے پڑھا تو ایک دم بہت اداس ہو گئی پتا نھی کیا ہو رہا ہے مسلم لوگوں پرمجھے بہت ہی دکھ ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر بس دل سے بددعا ہی نکلتی ہے ان کافروں کے لیے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk ::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vah idrk::vahidrk:


کافروں کو کیا بد دعا دیں یہاں تو اپنے ہی اچھے نہیں ہیں
دن اچھا جا رہا ہے

pervaz khan
08-07-2012, 01:42 PM
شروع اچھا ہوا ہے انشااللہ اچھا گزرے گا

pervaz khan
08-10-2012, 09:26 AM
ابھی تو سورج بھی نہیں نکلا دن سورج نکلنے کے بعد شروع ہوتا ہے

pervaz khan
08-10-2012, 06:17 PM
میں تو آج بہت تھکا ہوا ہوں ا ورسو بھی نہیں سکا

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 08:58 PM
الحمداللہ آج دن بھت اچھا گزرا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:33 PM
ابھی تو دن گزر رہا ھے جب گزر جائے گا بتا دوں گا

pervaz khan
08-11-2012, 05:08 PM
بہت اچھا گزر رہا ہے

بےلگام
08-12-2012, 05:41 AM
بہت اچھا اللہ کا کرم ہے

انجم رشید
08-12-2012, 11:40 AM
پتہ نہیں دن کیسا جارہا ایک عجیب سی کفیت ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 11:46 AM
کل کا دن بھت ہی اچھا گزرا اللہ کا شکر ھے

بےلگام
08-13-2012, 05:23 AM
سیما جی ان کو بہت پرانی عادت ہے رہنے دے ویسے بھی ہم کو سمجھ اجاتی ہے نا

بےلگام
08-13-2012, 05:26 AM
میرا نام بھی شامل کرلیا میڈیم جی بیچ:vahidrk:

بےلگام
08-13-2012, 05:29 AM
تو میری غلطی نکالو میں کھانے کو کچھ لے آوں