PDA

View Full Version : آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟



سیما
05-15-2011, 06:51 AM
السلام علیکم
ہم سب نے یہ بتانا ہیں جب چھٹی ہوتی ہے تب آپ کہاں جاتے ہیں اور کیا کرتے ہیں
ًمیں تو شوپنگ کرنے جاتی ہون ، یا کسی رشتے دار کے گھر جاتی ہوں :)
چلو ابھی آپ سب بھی بتانا شروع کرو کل آپ لوگوں نے کہاں جانا ہے اور کیا کرنا ہے ؟؟

سقراط
05-15-2011, 02:49 PM
آپ چھٹی والے دن شاپنگ کرتی ہیں تو عام دن میں کیا کرتی ہیں لڑکیوں کو شاپنگ کرنے کے لیے چھٹی کی کیا ضرورت:dodgy::dodgy::dodgy:

سقراط
05-15-2011, 10:06 PM
شاپنگ کرنا بھی تو کام ہے:angel:

بلال جٹ
05-31-2011, 09:02 PM
مجھے چھٹی نہیں ہوتی
بس خود مرضی سے کرنی ہوتی جب من کرے چھٹی کرو اور دوستوں کے ساتھ گھومنے چلے جاؤ


http://sl.glitter-graphics.net/pub/752/752004ewor3ue4oi.gif

تانیہ
06-30-2011, 06:34 PM
ویسے چھٹی ہوتی کب ہے
ہاہا

بلال جٹ
06-30-2011, 11:32 PM
جب دل کرے ھاھاھا

عبادت
07-04-2011, 02:28 AM
ھاھاھاھاھا
ہمارا انداز تو بادشاہوں والا ہے فجر کی نماز کے بعد سو جاتے ہیں
جمعہ کی نماز سے آدھا گھنٹہ پہلے اٹھ کر نہا کر جمعہ پڑھتے ہیں
اور پھر ادھر ا جاتا ہوں مگر بد قسمتی سے آج تک جمعہ والے دن
ادھر دوپہر کو کوئی ہوتا ہی نہیں بیٹھ بیٹھ کر چلا جاتا ہوں
چار بجے کے بعد ویسے میں کام پر چلا جاتا ہوں
ویسے پوری چھٹی کبھی ہوئی ہی نہیں کیسی ہوتی ہے کوئی بتا دے :blush:

بلال جٹ
07-06-2011, 06:51 PM
میں چھٹی کے دن بہت گھومتا جب بھی چھٹی کروں اور بہت کچھ کھاتا پیتا:P

بلال جٹ
08-13-2011, 02:54 PM
چھٹی کے دن موج مستی اور کیا کرنا

اسمی
08-15-2011, 08:40 PM
سو کے اور کیسے

لاجواب
08-16-2011, 06:33 PM
اسلام علیکم
دو ہی کام ہے چھٹی کے دن
سونا اور نیٹ کی سیر کرنا زیادہ سے زیادہ
:heart::heart::heart::heart:

بلال جٹ
09-06-2011, 02:29 PM
میرا بھی دل کر رہا اس سنڈے کو چھٹی کر کے سو لوں

بلال جٹ
02-16-2012, 03:00 PM
ھاھاھھاھا نگار ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے میں تو اج کل جب بھی چھٹی کروں اپنے گاؤں ہی جاتا۔۔۔۔۔۔

این اے ناصر
03-15-2012, 10:17 AM
میں چھٹی والے دن سوجاتاہوں، سکون سے پورے ہفتے کی نیندپوری کرتاہوں۔

اذان
03-15-2012, 12:40 PM
میں چھٹی کے دن سمندر پر چلاجاتا ہوں لیکن آج کل نہیں ۔۔

این اے ناصر
03-19-2012, 01:07 PM
میں کبھی کبھی چھٹی گزارنے کے لیے اپنے گاؤں چلاجاتاہوں۔ وہاں سرسبزکھیتوں کی سیرکرکے بہت مزہ آتاہے۔

این اے ناصر
04-13-2012, 09:44 AM
میں چھٹی گزارنے گاؤں چلاجاتاہوں۔ وہاں گھروالوں سے مل کراورگاؤں کی سیرکرکے بہت مزہ آتاہے اوربہت ریلیکس ہوتاہوں۔

این اے ناصر
04-16-2012, 10:50 AM
کام نہ ہوتوپھرسوکرچھٹی گزرجاتی ہے۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:17 PM
میں نے توچھٹیاں گاؤں جاکرگزاریں:wind14: ۔ کچھ پتابھی نہیں چلا۔ گھروالون سے گپ شپ میں گزرگیں۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:33 PM
فوٹوکی ایک علیحدہ لڑی کل بناؤں گا ۔ کیونکہ فوٹوزکی ریزولیشن بہت بڑی ہے اس لیے اپلوڈنہیں ہورہے ۔ کل ری سائزکرکے پھرٹرائی کروں گا۔ تب تک کے لیے معذرت۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:39 AM
ٹھیک دو دن بعدپھرگاؤں جاؤں گا۔ اس دفعہ چارچھٹیاں ہیں بہت مزہ آئے گا۔ میں توگاؤں میں چھٹیاں گزارتاہوں۔

سرحدی
04-25-2012, 10:47 AM
چھٹی کے دن صبح فجر کی نماز پڑھ کر بچوں کو خاموش کراکر بیگم کو ڈرا دھمکاکر چادر تھان کر سوجاتا ہوں، پھر تقریبا دس بجے اٹھ کر ناشتہ کرلیتا ہوں، پھر نوکری شروع ہوجاتی ہے، بیگم صاحبہ ایک لسٹ تھماکر بازار جانے کا حکم صادر کردیتی ہیں اور بندہ بے چارہ بازار ہفتہ بھر کی نوکری کا تھکا ہارا اتوار کے دن گھر کی ملازمت کو پورا کرتا ہے، پھر دوپہر کو گھر پہنچ کر سامان دے کر ظہر کی نماز کی تیاری شروع ہوجاتی ہے، ظہر پڑھ کر کھانا کھاکر پھر ڈرانا دھمکانا شروع ہوجاتا ہے اور سب کو خاموش کراکر بندہ دوبارہ نیند کی آغوش میں چلاجاتا ہے، عصر کی نماز کے لیے اٹھنے کے بعد اپنے دوستوں کے ہمراہ بیٹھ کر اصلاح معاشرہ اور نفس کی اصلاح کی ایک مجلس ہوتی ہے جس میں اپنے ہفتہ بھر کے کیے ہوئے کاموں کو سامنے رکھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑاکر اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگی جاتی ہے، پھر مغرب کی نماز سے فراغت کے بعد بچوں کے ساتھ بیٹھ جاتا ہوں اور تھوڑی دیر گپ شپ ہوتی ہے، عشاء کی نماز کے بعد امی ابو سے بات چیت ہوتی ہے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر بہت مزہ آتا ہے، اس کے بعد چچا جی کے گھر جاتا ہوں اور ان سے ملاقات کرکے واپسی میں دوستوں کے ہمراہ تھوڑی دیر بیٹھ کر حالات حاضرہ پر تفصیلی روشنی ڈالی جاتی ہے (اگر چہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روشنی تو نہیں ہوتی البتہ موبائل کی ٹارچ کام آجاتی ہے)۔ یہ ہوتی ہے ہماری چھٹی البتہ جب سے نوکری شروع کی ہے، گاوں جانا تو بہت ہی کم ہے تیرہ سالوں میں ایک مرتبہ پانچ دن کے لیے گیا البتہ اس سال ان شاء اللہ پروگرام بناکر جائیں گے۔ پھر اس کا احوال لکھا جائے گا۔ تب تک کے لیے سرحدی کو اجازت دی جیے، فی امان اللہ تعالیٰ ، پاکستان زندہ باد

admin
04-29-2012, 04:00 PM
چلو شکر ہے قریب قریب ہی رولا ختم ہو گیا ورنہ میں تو دونوں کے کان کھینچنے کی پریکٹس کر رہا تھا تاکہ آرام سے کان کھینچ سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue38:

نگار
05-01-2012, 07:40 AM
آپکے کان تو ویسے بہت لمبے ہو چکے ہونگے

:tongue38: :tongue38:

این اے ناصر
05-08-2012, 02:00 PM
کہیں نہ کہیں سیرکرنے چلاجاتاہوں۔

نگار
05-27-2012, 07:13 AM
ضرور کوئی ہوٹل بک کرتی ہونگی آپ کیونکہ گھر کے افراد تو کھانا تیار نا کر سکینگے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھاھاھاھاھاھا

بےباک
05-27-2012, 07:29 AM
ہمارے ہاں جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ،
مگر پچھلے دو ماہ سے ہم تقریبا روز چھٹی پر ہوتے ہیں ، جہاں کام کرتے ہیں ان کے ہاں کام بہت کم ہو گیا ہے ، اس وجہ سے ہم پر سستی طاری ہے ،

باقی عبادت بھائی نے ٹھیک لکھا ، جمعہ کا دن ہم نماز فجر کے بعد سوتے ہیں ،

اذان
06-04-2012, 01:24 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=T4HG

اذان
06-04-2012, 01:36 AM
آپ کا بھی شکریہ اردو منظر فورم کی ملکہ مس سیما جی

این اے ناصر
06-19-2012, 11:27 AM
گاؤں کی سیرکرنے چلاجاتاہوں۔ یاپھرسارادن سوکرچھٹی گزارتاہوں۔

این اے ناصر
06-27-2012, 10:58 AM
اج کل چھٹی سوکرگزارتاہوں۔

این اے ناصر
07-05-2012, 10:54 AM
سارادن لیپ ٹاپ سے کھیل کرگزارتاہوں۔

pervaz khan
07-14-2012, 10:02 PM
چھٹی کے دن گھر والے سارا دن بھگاتے رھتے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 03:12 AM
چھٹی نہیں کرتا

بےلگام
08-05-2012, 04:35 AM
دوستوں کے ساتھ

بےلگام
08-05-2012, 05:14 AM
ویسے میں تو اجکل نیٹ پر ہی

ہمراز
08-05-2012, 09:38 AM
گھر والوں کے ساتھ

pervaz khan
08-05-2012, 12:19 PM
دوڑ دوڑ کر۔(جاؤ یہ لے آؤ جاؤ یہ لے آؤ۔ ) کوئی آرام نہیں کرنے دیتا

عالی شان
08-05-2012, 06:39 PM
پہلی بار چھٹی کی لیکن بور سا ہو گیا سارا دن

pervaz khan
08-05-2012, 06:59 PM
عرض کر چکا ہوں کہ چھٹیوں میں خوب دوڑ لگانی پڑتی ہے

pervaz khan
08-14-2012, 12:07 PM
اب تو لگتا ہے کہ چھٹیاں لمبے لمبے سفر کرکے گزرانی ہوں گی

pervaz khan
08-14-2012, 07:40 PM
لمبی چھٹی تو اب ایک ہی دفعہ ملے گی۔

بےلگام
08-15-2012, 06:35 AM
سوکر اور کیسے

pervaz khan
08-15-2012, 11:51 AM
بھائی اس میں سمجھنے سمجھانے والی کون سی بات ہے

بےلگام
08-15-2012, 03:28 PM
تو کیا کیا جاے کیسے گزارے

pervaz khan
08-16-2012, 12:32 PM
سسٹر نے بھی عادل بھائی کی بولی بولنی شروع کر دی ہے۔

بےلگام
08-16-2012, 06:05 PM
کیوں جی عادل نے کیسے ایسے کیا کیا

pervaz khan
08-16-2012, 07:58 PM
آئندہ آپ نے اس طرح لکھا تو پھر آپ کو دکھاؤں گا

بےلگام
08-16-2012, 09:06 PM
کسی طرح لکھا تو

pervaz khan
08-17-2012, 11:58 AM
چھٹی والا دن بھی بھاگ دوڑ میں گزر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا

بےلگام
08-31-2012, 06:43 AM
سوکر اور کیسے

بےلگام
09-01-2012, 04:03 AM
نیٹ پر نہیں تو سو کر گزارتے ہیں ہم

بےلگام
09-04-2012, 03:59 AM
ہم سیما جی کا انتظار کرکے کب اے کب گپ شپ لگاے:friends:

نگار
09-07-2012, 04:17 PM
اگر ان کی جگہ میں آؤں تو کیا چلے گا ؟؟؟؟؟

انجم رشید
09-07-2012, 06:25 PM
یا سیر یا سوکر

نگار
09-07-2012, 10:55 PM
کام ہو تو چھٹی کریں نا
اب نہیں تو کیا کریں

:stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-19-2012, 08:33 PM
چھٹی والے دن گھر والے بھگاتے رہتے ہیں

این اے ناصر
09-27-2012, 10:53 AM
دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں گزرجاتی ہے۔

نگار
10-30-2012, 11:38 PM
ہم کس کو چھٹی کا درخواست دیں ؟؟؟؟

ہم کو بھی چاہیئے چھٹی

pervaz khan
10-31-2012, 03:43 PM
آپ تو خود باس ہیں تھوڑی چھٹی کر لیں لیکن لمبی نہیں

نگار
10-31-2012, 10:07 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

چھٹی کا کیا پتا کتنی لمبی ہو جائے

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم مممممممممممممممم

pervaz khan
10-31-2012, 10:33 PM
لمبی نہیں بھائی

نگار
11-01-2012, 01:20 AM
لمبی کون کر سکتا ہے

ہمارے بس میں کچھ بھی نہیں اس طرح کا فیصلہ نہیں کر سکتے

pervaz khan
11-01-2012, 03:30 PM
شکریہ
---------------

نگار
11-01-2012, 11:44 PM
آپکے شکریہ کا بھی شکریہ

pervaz khan
11-02-2012, 02:57 PM
آپکے شکریہ کا بھی بہت بہت شکریہ

نگار
11-02-2012, 04:04 PM
چھٹی پہ جانا چاہتا ہوں اور پتا نہیں کتنی لمبی ہوگی

pervaz khan
11-03-2012, 04:00 PM
کب ارادہ ہے جائیں ضرور پر خوشی خوشی اور واپسی کا بھی خیال رکھیں

نگار
11-03-2012, 10:09 PM
اس بار واقعی جانے کا رادہ ہے لیکن آپ کو بھی میرے ساتھ جانا ہوگا

یہ وعدہ کریں تو نگار چلتا بنے گا جناب


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھا

pervaz khan
11-04-2012, 03:41 PM
لیکن مجھے تو ابھی چھٹی نہیں مل سکتی جناب کیونکہ میں پہلے ہی چھٹیوں سے زیادہ دن لے چکا ہوں ۔

نگار
11-04-2012, 06:01 PM
ہمممممممممممممممممممممممم ممم اوکے


چلیں کینسل کر دیتے ہیں چھٹی

اس میں کیا حرج ہے

جانے دیں

pervaz khan
11-05-2012, 02:36 PM
جیسے آپ خوش

نگار
11-05-2012, 11:45 PM
ویسے لگتا ہے باقی سب ہمیشہ کی چھٹی پہ گئے ہیں

pervaz khan
11-06-2012, 03:34 PM
جی ہاں ایسے ہی لگتا ہے جیسے پینشن ہو گے ہیں

نگار
11-09-2012, 11:03 PM
واپس آ جائیں سب کے سب


پلیزززززززززززززززززززززز ززززززززززززززززززززززززز ززززززززززززززززززززز

pervaz khan
11-10-2012, 03:03 PM
میرا بھی دل چاھتا ہے واپس آ جائیں۔میں عادل بھائی کے فورم کا ممبر بن گیا ہوں

نگار
11-12-2012, 11:24 PM
ہمارا دل چاہے تو کیا ہو سکتا ہے

چاہیئے تو یہ کہ ان کا دل چاہے یہاں آنے کو

pervaz khan
11-13-2012, 02:05 PM
جی جناب

نگار
11-17-2012, 11:57 PM
میں نے بھی چھٹی پہ جانا تھا اور درخواست قبول ہو گئی

pervaz khan
11-18-2012, 02:50 PM
لمبی چھٹی نہیں کوئی چند دن کی ورنہ میں یہاں اکیلا ہی رہ جاؤں گا

نگار
11-20-2012, 11:28 PM
بس کچھ کام تھا اس سلسلے میں گیا تھا

اور اب آپ کے سامنے ہوں

فکر نا کریں جناب ہم آپ کو اکیلا نہیں ہونے دینگے

pervaz khan
11-21-2012, 05:25 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
11-22-2012, 01:03 AM
ویسے پاکستان کب آئینگے آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-22-2012, 04:33 PM
ان شاء اللہ اگلے سال کا پروگرام ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے

نگار
11-22-2012, 10:44 PM
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

pervaz khan
11-23-2012, 04:15 PM
سو فی صد درست جناب

نگار
11-23-2012, 10:33 PM
چھٹی ہی چھٹی ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:03 PM
موج کر رہے ہیں۔اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے

نگار
02-01-2013, 12:09 AM
اب تو ہم بھی بہت تھک گئے ہیں
کوئی تو ہماری بھی چھٹی منظور کرا دیں
:rulez: :rulez: :rulez: :rulez:

سیما
02-01-2013, 05:18 AM
جاو عیش کرو آج آپکی چھٹی منظور کی جاتی ہے :290::vahidrk:

نگار
02-01-2013, 03:18 PM
یہ رجسٹر بھی آپ کو دیا گیا ہے کیا ؟؟؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
02-01-2013, 03:36 PM
گھر کے کام کاج کر کے

نگار
02-01-2013, 03:54 PM
یہ تو گھر کا کام نہیں کرتی
ایک کام ضرور کرتی ہیں کہ جو بھی کھانا پکایا جایا وہ ساری پلیٹیں کھا کھا کر صاف کر جاتی ہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھا

سیما
02-05-2013, 05:32 AM
شاید میں چھٹی پر چلی جاوں کچھ ہفتوں کے لیے

pervaz khan
02-05-2013, 02:26 PM
گھر کے کام کاج کر کے

نگار
02-06-2013, 02:59 PM
جب ہم چلینگے تو بنا چھٹی کے ہی جائینگے

pervaz khan
02-07-2013, 02:31 PM
گھر کے کام کاج کر کے

نگار
02-08-2013, 06:05 PM
جو میری طرح فارغ ہوں ان سے گپ شپ کر کے

سیما
02-09-2013, 05:53 AM
کسی اور ملک جا کر جیسے کہہ میں کل جا رہی ہوں

ملتے ہیں کچھ ہفتوں کے بعد اگر کسی کا دل دُکھایا ہو جو کہہ یقینن ہوا ہو گا تو میں دل سے ان سب سے معافی مانگتی ہوں
اگر ہو سکے تو معاف کرنا
سب آپنا بہت سارا خیال رکھنا دعاوں میں یاد اللہ حافظ :photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
02-09-2013, 02:29 PM
گھر کے کام کاج کر کے

نگار
02-09-2013, 04:03 PM
گپ شپ میں سارے دن کٹ جاتے ہیں

pervaz khan
02-10-2013, 02:00 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-11-2013, 06:28 PM
سب دن چھٹی کے ہیں

pervaz khan
02-12-2013, 02:47 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-12-2013, 06:22 PM
مجھے آج سے 3 دن کی چھٹی چاہیئے ، آپ سب کے دعاؤں سمیت
ان شاءاللہ پھر سے آپ سب کیساتھ ہونگا

pervaz khan
02-13-2013, 02:37 PM
خوش رہیں فی امان اللہ

نگار
02-15-2013, 06:28 PM
خوب گپ شپ کر کے

pervaz khan
02-16-2013, 02:34 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-16-2013, 03:26 PM
گپ شپ اور سیر کرنے میں دن گزر جاتا ہے

pervaz khan
02-17-2013, 02:39 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-17-2013, 10:44 PM
گھر میں سب سے مل بیٹھ کر باتیں کرنے میں

عبادت
02-18-2013, 01:07 AM
سو کے اور پھر سو کے

سیما
02-18-2013, 05:10 AM
کل سے چھٹیاں ھتم :wind14:

pervaz khan
02-18-2013, 01:32 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-21-2013, 04:10 PM
کل سے چھٹیاں ھتم :wind14:



یہ ھتم کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ تشریح کریں

سیما
02-22-2013, 05:06 AM
یہ تشریع کیا ہوتا ہے ۔ پہلے یہ تو لکھو :vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
02-22-2013, 02:59 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-22-2013, 03:28 PM
یہ تشریع کیا ہوتا ہے ۔ پہلے یہ تو لکھو :vahidrk::vahidrk:



تشریح مطلب وضاحت ،، جو لفظ آپ نے لکھا تھا ھتم
تو اس کا پوچھا تھا کہ ذرا اس کے بارے میں بتائیں کہ ھتم کیا ہوتا ہے

:photosmile: :photosmile:

سیما
02-23-2013, 05:06 AM
وہ بات یہ ہے کہہ مجھے اچھے سے پتا نہیں ہوتا تو ایسا لکھ کر بھاگ جاتی ہون نا ایزی کام :smiley-computer005::smiley-computer005:

pervaz khan
02-23-2013, 03:24 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
02-24-2013, 12:10 AM
گھر میں سب سے گپ شپ کر کے

pervaz khan
02-24-2013, 02:10 PM
گھر میں

نگار
02-24-2013, 04:03 PM
دفتر میں

کوئی کام شروع ہی نہیں کیا اور چھٹی لینی پڑی

ھاھاھاھاھاھاھااھا

pervaz khan
02-25-2013, 01:25 PM
گھر کے کام کرکے

نگار
03-01-2013, 12:42 AM
گھر میں سب سے گپ شپ کر کے سارے دن گزارتا ہوں

pervaz khan
03-01-2013, 02:32 PM
گھر میں

نگار
03-01-2013, 06:53 PM
زیادہ تر ماں سے گپ شپ کرتا رہتا ہوں

pervaz khan
03-02-2013, 03:18 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-03-2013, 08:55 PM
گھررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررر میںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںں

pervaz khan
03-04-2013, 02:06 PM
گھر کے کام کرکے

نگار
03-04-2013, 03:14 PM
گھررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررر

pervaz khan
03-05-2013, 02:29 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-05-2013, 11:09 PM
گھر میں سب سے گپ شپ کر کے

pervaz khan
03-06-2013, 02:54 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-06-2013, 11:30 PM
گھررررررررررررررررررررررر رررررر پہ

pervaz khan
03-07-2013, 01:27 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-07-2013, 03:15 PM
بورنگ تھریڈز ہیں سارے کے سارے

pervaz khan
03-08-2013, 02:17 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-08-2013, 04:54 PM
سو کرررررررررررررررررررر

pervaz khan
03-09-2013, 02:33 PM
گھر کے کام کر کے

نگار
03-09-2013, 06:29 PM
کام ہی نہیں تو چھٹی کہاں سے آئے گی

pervaz khan
03-29-2013, 04:56 PM
گھر کے کام کرتا ہوں

نگار
07-06-2014, 03:15 AM
آج کل فری ہوں سب چھٹیاں ہی چھٹیاں