PDA

View Full Version : یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گا



سیما
05-16-2011, 05:23 AM
یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گا
کسے خبر تھی کہ اتنا اداس کر دے گا

یہ جان کر بھی ہے کتنا ترا خیال عزیز
ترے خیال کا رہنا اداس کر دے گا

میںکچھ نہیں ہوں تو ہونے کی
کوششوں میں ہوں
اگرچہ بعد میں ہونا اداس کر دے گا

وہ میرے گرد لگائے گا ڈھیر خوشیوں کا
اور اس طرح مجھے دگنا اداس کر دے گا

تما م دن میں پریشانیوں میں پھرتا رہا
کہ چاند شام کو کتنا ا داس کر دے گا

اذان
05-16-2011, 07:58 PM
http://rajafamily.com/lib/00051A00O.gif

نگار
04-01-2012, 01:09 PM
یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گا
کسے خبر تھی کہ اتنا اداس کر دے گا

یہ جان کر بھی ہے کتنا ترا خیال عزیز
ترے خیال کا رہنا اداس کر دے گا

وہ میرے گرد لگائے گا ڈھیر خوشیوں کا
اور اس طرح مجھے دگنا اداس کر دے گا




:thumbsupsmileyexcellet-1: :thumbsupsmileyexcellet-1: