PDA

View Full Version : گیس سے چلنے والا پاکستانی پنکھا



اذان
05-17-2011, 12:55 AM
http://www.youtube.com/watch?v=S66nbyOOcVg&feature=player_embedded

بےباک
05-17-2011, 01:00 AM
شکریہ امین فیصل صاحب ،
بہت ہی خوب ، اچھی چیز روشناس کرائی ہے ،

عبادت
05-18-2011, 02:47 AM
جا یار تو بھی جا کےکچھ ایجادکر فیصل تیری ویڈیو
یو ٹیوب پرمیں چڑھاوں گا ویلا رہ رہ کر تھکتا نہین
توبہ
ویسے ماشاءاللہ پاکستان کا نام تو روشن ہوا
ہم بھی کسی سے کم نہیں

تانیہ
05-19-2011, 12:29 AM
نائس شیئرنگ
آجکل تو پنکھا چاہیئے بس ہاتھ والا نہ ہو

این اے ناصر
05-19-2011, 09:15 PM
بہت شکریہ.