PDA

View Full Version : برج خلیفہ میں پانی گرم کرنے کیلئے شمسی توانائی کا استعمال



تانیہ
11-28-2010, 03:28 PM
برج خلیفہ میں پانی گرم کرنے کیلئے شمسی توانائی کا استعمال

دبئی: دبئی دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ میں پانی گرم کرنے کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والا ایسا نظام نصب کیا گیا ہے جس سے یومیہ ایک لاکھ چالیس ہزار لیٹرز پانی گرم کیا جاتا ہے۔ اگراتنا پانی بجلی سے چلنے والے آلات کے ذریعے گرم کیا جاتا تو اس پر روزانہ تین ہزار دو سو کلوواٹ یومیہ اورسالانہ چھ سو نوے میگا واٹ بجلی خرچ ہوتی جس پر خطیر رقم خرچ ہوتی۔ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ میں نصب شمسی توانائی سے بڑے پیمانے پر بجلی کی بچت ہورہی ہے۔