PDA

View Full Version : دل کی ایک حسرت



mtariqtsk
05-20-2011, 04:36 PM
کاش ااے کاش ہمارا پیارا ملک پاکستان آزاد ہوتا۔اور ہماری پالیسیاں اس ملک کے مفاد میں بنائی جاتیں۔یہاں پر اسلام کی بہاریں ہوتیں اسلام کی برکتیں ہوتیں۔اللہ کے دین پر چلنے والے سر اٹھا کر جیا کرتے۔اور اس سے دور رہنا شرم کا باعث ہوتا۔پھر ملک میں رہنے والوں کی اکثریت برائی کو نا پسند کرتی اور اقلیت برائی کرتے ہوئے ججھکتی۔پھر بازاروں میں دھوکہ فریبی کو کامیابی نہ سمجھا جاتا۔اور خبرنامے برائی کی خبروں سے بھرے نہ ہوتے۔پھر ہر طرف برے ہی برے دندناتے نہ پھرتے اور شریف منہ چھپاتا نہ پھرتا
اے کاش کہ:exclamation:
ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےباک
05-23-2011, 08:19 PM
بہت خوب طارق بھائی ، اچھا جذبہ ہے ،
شکریہ ،