PDA

View Full Version : شرک کی انتہا



این اے ناصر
05-22-2011, 03:34 AM
اس ویڈیوکودیکھ کرخودفیصلہ کیجئے؟ اگران کومشرک کہوتوان کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیںلیکن اپنے اعمال پرغورنہیں کریں گے.یہ نام نہادبھی خودکومسلم کہتے ہیں. کیا اسلام یہی تعلیم دیتاہے
tube. (http://www.youtube.com/watch?v=nTt3qYWOFKY)

این اے ناصر
05-22-2011, 03:38 AM
موت پررقص بھی دیکھئے.

http://www.youtube.com/watch?v=ERDQnagM2SM

اذان
05-22-2011, 04:12 AM
ایسے لوگو کا اسلام سے دور تک تعلق نھی ہو سکتا
شرک کرنے والو پر اللہ تعالی کی لعنت

سیما
05-22-2011, 02:56 PM
Astaghfirullah
یہ سب دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے ،ہم مسلم کو کیا ہو رہا ہے اور کیا کرتے پھر رہے ہیں اللہ پاک ہم سب کو شرک کرنےسے بچائے آمین

سقراط
05-22-2011, 06:00 PM
جی بالکل ایسے معاملات تو بھرے پڑے ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بنیاد رکھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر یہ لوگ اپنے بنائے ہوئے دین پر چلتے ہیں انکا کیا حال ہوگا روز محشر زرا اس پر بھی نظر ڈالیں

http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2316

بےباک
05-23-2011, 09:48 AM
انا للہ و انا الیہ راجعون

نورمحمد
05-23-2011, 04:46 PM
انا للہ و انا الیہ راجعون

تانیہ
05-23-2011, 11:47 PM
استغفراللہ

سقراط
12-05-2011, 06:49 PM
محترم ناصر شاہین کا شکریہ رہنمائی فرمانے کا