PDA

View Full Version : پکارے پاکستان



اذان
05-24-2011, 04:22 AM
http://rajafamily.com/lib/00051A03V.gif

چل اٹھ جا اب جوان ...پکارے پاکستان....سہہ لیا نقصان ...پکارے پاکستان
ہمت سے لے کام ....پکارے پاکستان
اب بس بھی کر دو حکمران ...پکارے پاکستان
وقت کی یہی چاہت ہے
ملے گی سب کو اس سے راحت ...آئے گا ایک دن انقلاب
پکارے پاکستان.. پکارے پاکستان
قائد اعظم نے فرمایا تھا۔ ...کردار جرات محنت اور مستقل مزاجی ..چار ایسے ستون ہیں
جن پر حیات انسانی کی عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے،اورناکامی ایک ایسا لفظ ہے
جو میری لغت میں نہیں ہے ....تو جاگو میرے پاکستان کے نوجوانو
آؤ ہم اپنے قائد کے سنہری اصولوں پر عمل کریں ...اور قائد کا اصل پاکستان واپس لائیں
کیونکہ میرے قائد نے فرمایا ....قدرت نے آپکو ہر نعمت سے نوازا ہے
آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں ...آپ کی ریاست کی بنیادیں مضبوطی سے رکھی گئی ہیں
اب یہ آپ کا کام ہے ...کہ نہ صرف اس کی تعمیر کریں
بلکہ جلد از جلد اور عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں ...سو آگے بڑھئے اور بڑھتے ہی جائے
جاگو میرے پاکستانیو .....ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داریاں سمجھنی ہیں
اور اس ملک کی عمدہ سے عمدہ تعمیر کرنی ہے ..اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اتنی طاقت دے
کہ ہم اسلام اور اپنے ملک کی خدمت کرسکیں اور ..
صحیح معنوں میں سچے مسلمان اور پاکستانی ہونےکا ثبوت دیں
سلام پاکستان ..سلام پاکستان
پاکستان زندہ باد
http://rajafamily.com/lib/00051A03W.gif

بےباک
05-24-2011, 05:50 AM
میرے قائد نے فرمایا ....قدرت نے آپکو ہر نعمت سے نوازا ہے
آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں ...آپ کی ریاست کی بنیادیں مضبوطی سے رکھی گئی ہیں
اب یہ آپ کا کام ہے ...کہ نہ صرف اس کی تعمیر کریں
بلکہ جلد از جلد اور عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں ...سو آگے بڑھئے اور بڑھتے ہی جائے
جاگو میرے پاکستانیو .....ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داریاں سمجھنی ہیں
اور اس ملک کی عمدہ سے عمدہ تعمیر کرنی ہے ..اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اتنی طاقت دے
کہ ہم اسلام اور اپنے ملک کی خدمت کرسکیں اور ..
صحیح معنوں میں سچے مسلمان اور پاکستانی ہونےکا ثبوت دیں

بہت خوب امین فیصل ، زبردست ،
آپ نے ایک سبق دیا ہے اپنی تحریروں سے ، اردو منظر کی طرف سے آپ کی اس محنت پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
آپ کی یہ تحریریں مثبت اور وطن دوستی کے بارے ہیں ،
جزاک اللہ برادر :rose::rose:

اذان
05-24-2011, 08:36 PM
بہت بہت شکریہ بے باک جی حوصلہ افزائی کا

http://rajafamily.com/lib/00051A04D.gif

اذان
05-26-2011, 04:22 AM
غزل
پیارے دیس کی پیاری مٹی
سونے پرہے بھاری مٹی

کیسے کیسے بوٹے نکلے
لال ہوئی جب ساری مٹی

دکھ کے آنسو سکھ کی یادیں
کھاری پانی کھاری مٹی

تیرے وعدے میرے دعوے
ہوگئے باری باری مٹی

گلیوں میں اڑتی پھرتی ہے
تیرے ساتھ ہماری مٹی

بلال جٹ
06-29-2011, 08:21 PM
بہت خوب امین فیصل بھای
بہت بہت شکریہ جناب :heart::heart:

این اے ناصر
04-03-2012, 10:04 AM
شئیرنگ کاشکریہ۔