PDA

View Full Version : منزلیں بھی اس کی تھی



اذان
05-28-2011, 07:30 PM
http://rajafamily.com/lib/00051A04K.JPG

http://i51.tinypic.com/j7vrs0.gif

http://i51.tinypic.com/j7vrs0.gif

http://i51.tinypic.com/j7vrs0.gif

http://rajafamily.com/lib/00051A04L.jpg

تانیہ
05-28-2011, 10:40 PM
زبردست
نائس
واہ
بہت خوب

admin
05-28-2011, 11:02 PM
واہ بہت خوب دل کو لگی..........:blush:

عبادت
05-29-2011, 01:33 AM
تم تو اک پل لیے بیٹھے ہونجانے کب سے
میں نے کندھوں پر اٹھاے ہیں زمانے کب سے

اس میں سوئے ہوئے لوگوں کاکوئی دوش نہیں
کوئی آیا ہی نہیں ان کوجگانے کب سے

ہم گنہگار ہی کرتے ہیں تعاقب اس کا
یہ برائی تو بدلتی ہے ٹھکانے کب سے

میرے جیون میں تو آے نہ یہ جھونکے لیکن
چھپ کر بیٹھے ہیں میری خاک اڑانےکب سے

یہ تو میں ہی کبھی گھر سے نہیں نکلا طارق
لوگ د ہلیز پہ بیٹھے ہیں نجانے کب سے

اذان
05-30-2011, 04:08 AM
http://rajafamily.com/lib/00051A056.jpg

این اے ناصر
03-31-2012, 01:07 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ