PDA

View Full Version : رشتہ دیوارودر



محمدمعروف
06-03-2011, 10:24 PM
رشتہ دیوارودر تیرا بھی ہے میرا بھی ہے
نہ جلااس گھرکویہ گھرتیرابھی ہے میرابھی ہے
کیوں لڑیں آپس میں ہم اک ایک سنگ میل پر
اس میں نقصان سفر تیرا بھی ہے میرا بھی ہے

سیما
06-04-2011, 02:46 AM
کیوں لڑیں آپس میں ہم اک ایک سنگ میل پر
اس میں نقصان سفر تیرا بھی ہے میرا بھی ہے

بہت اچھا ہے

این اے ناصر
03-31-2012, 01:05 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ