PDA

View Full Version : ہنسنےنہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا



عبادت
06-04-2011, 02:47 AM
ہنسنےنہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا


ہنسنےنہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا

تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا

میں آپ اٹھتاہوں شب روز کی ذلت
یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا

وہ کون ہے اس سے تومیں واقف بھی نہیں ہوں
جومجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا



عباس تابش

تانیہ
06-05-2011, 02:06 PM
واہ واہ
بہت خوب

این اے ناصر
03-31-2012, 01:05 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ

Ashfaq Ahmed
08-06-2012, 02:14 AM
واہ بہت خوب۔ شکریہ

نگار
08-24-2012, 04:06 PM
وہ کون ہے اس سے تومیں واقف بھی نہیں ہوں
جومجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا



واہ بہت خوب جناب شکریہ