PDA

View Full Version : دیہاتی ہوٹل میں



سیما
06-08-2011, 02:45 AM
ایک دیہاتی پہلی بار ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ویٹر نے کھانے کے آئٹم کچھ یوں بتائے۔

مٹن، چکن، قورمہ، کوفتہ، کباب، چکن بریانی، مٹن بریانی، چاول وغیرہ وغیرہ۔

دیہاتی نے کہا۔ "یار سب کچھ تو کھا چکا ہوں بس یہ وغیرہ وغیرہ نہیں کھایا ہے۔ ایسا کرو ایک پلیٹ وغیرہ وغیرہ لے آؤ۔

وی جے
06-08-2011, 07:20 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

:-)

سیفی خان
06-27-2011, 05:36 PM
تو پھر وہ لایا وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ نہیں ۔ ۔ پوری گل دسو;)

سیما
06-27-2011, 07:16 PM
ہااہاہاہاہاہااہاہاہ اب مجھے کیا پتا لایا یا نہں یہ تو میں نے نیوز پیپر میں پڑھا تھا اس میں لکھا تھا :cool:

بلال جٹ
06-28-2011, 09:11 AM
سیما بہن یہ پلیٹ کتنے کی ہے:P ہاہاہاہاہاہاہا:D:D

تانیہ
06-28-2011, 11:12 PM
ہاہا..............

سیما
06-29-2011, 04:57 PM
سیما بہن یہ پلیٹ کتنے کی ہے:P ہاہاہاہاہاہاہا:D:D



5 پاونڈ کی ہے :P:P:P:-)

اذان
06-29-2011, 08:06 PM
پلیز ایک پلیٹ میری لیےجلدی ٹیبل پر لانا
ھاھاھاھاھھاھاھاھا