PDA

View Full Version : کسی کی یاد



بلال جٹ
06-09-2011, 03:54 PM
کسی کی یاد

کسی کی یاد میر ے آس پاس رہتی ہے
بڑے دنوں سے طبیعت اداس رہتی ہے
بچھٹر گیا ہے مگر دل یہ مانتا ہی نہیں
نہ جانے کیوں تیرے ملنے کی آس رہتی ہے
چرا کے دل اگر وہ چل دیا تو حیرت کیوں
خوشی یہاں ہمیشہ کس کی پاس رہتی ہے

عبادت
06-09-2011, 04:42 PM
اووووووووووووووو نائس بالی :heart::heart:

وی جے
06-09-2011, 05:48 PM
اوے ہوے :-):-):-)

تانیہ
06-09-2011, 11:58 PM
واہ جی واہ