PDA

View Full Version : ری سیٹXPپاسورڈ



این اے ناصر
06-12-2011, 10:19 PM
سلام،
اگرونڈوزایکس پی کا اپ کوپاس ورڈبھول جائے تواپ کوونڈوزدوبارہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ مندرجہ ذیل فائل کوڈاؤن لوڈکرکے Ultra ISO 9.3 میں اوپن کرکے سی ڈی برن کرلیں پھرجس سسٹم پرونڈوزکاپاسورڈری سیٹ کرناہواس کواس سی ڈی سے بوٹ کرکے دی گئی ہدایات پرعمل کرکے پاسورڈری سیٹ کردیں۔ تقریبا ایک منٹ میں سارا کام ہوجاتاہے۔میں تقریبا5سال سے اس کواستعمال کررہاہوں۔

فائل مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔ فائل پاسورڈ nasirshaheen

Download (http://hotfile.com/dl/120613019/70a4926/PWD-CHANGER.rar.html)

بلال جٹ
06-29-2011, 08:27 PM
ناصر بھای بہت شکریہ
یہ تو بہت اچھا ہو گا ونڈو کرنے میں تو کافی ٹائم لگ جاتا :heart::heart:

این اے ناصر
07-05-2011, 07:39 PM
حوصلہ آفزائی کے لیے شکریہ.

مہتاب
12-27-2011, 06:05 PM
بہت شکریہ بھائی