PDA

View Full Version : ایک لڑکی



سیما
06-13-2011, 03:30 AM
دنیا جب رب رب کرتی ہے
ہم کو گھائل کرتی ہے

جن میں رسوائی نہیں ہوتی
ایسے کام وہ کب کرتی ہے

نام کسی کا لے کر مجھ سے
آٹو گراف طلب کرتی ہے

مطلب کی باتوں کے علاوہ
باتیں ہم سے سب کرتی ہے

جن سے اس کا دل نہیں ملتا
ان کا صرف ادب کرتی ہے

اک لڑکی گل بوٹوں والی
باغ کی سیر بھی اب کرتی ہے

دیکھیں، اپنی نظر عنایت
کس ٹہنی پر کب کرتی ہے

اذان
06-13-2011, 03:45 AM
بہت خوب
بہت خوبصورت شیئرنگ
اور زبردست شکریہ

بےباک
06-13-2011, 07:12 AM
سیما جی ھلکی پھلکی نظم پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ،
تھینکس

عبادت
06-14-2011, 03:16 AM
نام کسی کا لے کر مجھ سے
آٹو گراف طلب کرتی ہے

مطلب کی باتوں کے علاوہ
باتیں ہم سے سب کرتی ہے

جن سے اس کا دل نہیں ملتا
ان کا صرف ادب کرتی ہے


نائس بہت خوب

بلال جٹ
06-14-2011, 11:37 AM
نایسسس:heart::heart::heart:

سیما
06-15-2011, 05:29 AM
آپ سب کا بہت بہت th_smilie_schild