PDA

View Full Version : بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص



اذان
06-17-2011, 07:07 PM
بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص
دنیوی زندگی میں انسان کھانے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اِسی لیے ہر انسان کو خوراک کی ضرورت پیش آتی ہے، مگر کچھ کی خوراک عام انسانوں بلکہ خاص انسانوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جو کہ گمان سے باہر ہوتی ہے، کچھ ایسی ہی مثال اس ویڈیو میں نظر آتی ہے کہ کھانے کے باوجود اُس شخص کا پیٹ نہیں بھرتا اور وہ سال میں صرف ایک مرتبہ عید الاضحی کے موقع پر کھانا پیٹ بھر کر کھاتا ہے، ایک نجی نقریب میں اس نے 100 کلو گرام گوشت جمع کرنے کے بعد اُس کو اُبال کر لیمو ڈال کر تین گھنٹے تک مسلسل کھانے کے ساتھ اُس نے 24 کلو گرام گوشت پر مشتمل دو دیگیں 30 کولڈرنک اور 3 کلو دہی کھاتے ہوئے سیگریٹ بھی استعمال کی۔

http://rajafamily.com/lib/00051A098.gif

http://www.youtube.com/watch?v=dKq9tj7A45s&feature=player_embedded

سیما
06-18-2011, 04:54 AM
:huh::huh::huh: کوئ اسے زرداری کے گھر کا پتا بھی بتا دو :-):-):-)

بلال جٹ
06-20-2011, 10:02 PM
اللہ ہی حافظ ہے ھاھاھاھا

واصف حسین
08-24-2011, 12:44 PM
بھوک اور نیند دو ایسی چیزیں ہیں کہ جتنا چاہو بڑھا لو اور جتنا چاہو کم کر لو. میری ایک ایسے شخص سے بھی ملاتات ہے جو صرف پانی پی کر زندہ رہتا ہے اور ہفتوں کھانا نہیں کھاتا.

تانیہ
08-25-2011, 01:19 AM
افففففففففففففففففف:s

سیما
09-21-2012, 08:04 PM
:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

نگار
09-21-2012, 10:16 PM
اللہ ہی سب بڑا رزاق ہے
ورنہ ایسے لوگوں کو ایک وقت کا بھی کھلانا مشکل ہے
بہت بہت شکریہ آپ کا

فرحان اشرف
02-28-2013, 02:44 PM
انسان کو زندہ رہنے کیلئے کھانا چاہیے،نہ کے کھانے کیلئے زندہ رہنا چاہیے۔

ٹیکسٹ ماسٹر
03-02-2013, 10:17 PM
[size=xx-large] بھوکوں کے سردار کی خوراک کا پڑھ کر ہماری بھی بھوک اڑ گئی کہ اتنا کھانا ایک ادمی اکیلا کھا گیا اس کو تو شادی ہالوں میں بچے ہوئے کھانےکو کھانے کے لئے رکھنا چاہئیے کہ ہماری شادیوں میں بہت کھانا بچتا ہے بلکہ ضائع ہوتا ہے ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو ایسے کھانے کو اپنے پیٹ میں ٹھکانے لگا سکیں اگر اپ لوگوں کو یہ ادمی بھوکوں کا سردار ملے تو میرا مشورہ ضرور ان تک پہنچائیے ؛ثواب کمائیے اور کھانا ضائعہ ہونے سے بچائیے شکریہ جزاک اللہ خیرا