PDA

View Full Version : بڑکیاں ماریں



سقراط
06-17-2011, 09:55 PM
اس تھریڈ میں صرف بڑک مار خان لوگوں کو لکھنے کی اجازت ہے لمبی لمبی بڑکیاں مارنے والے براہ مہربانی ادھر اُدھر جاکر بڑک مار کر اپنی بیستی نہ کروائیں سیدھا ادھر آکر بڑک ماریں ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم آپ کی بڑی سے بڑی بڑک کو ہضم کرجائیں گے بالکہ پی جائیں گے جیسے لیڈران سرکاری خزانے کو پی گئے ہیں دل کھول کر لمبی لمبی پھینکو
شروعات کون کرے گا:huh:

سقراط
06-17-2011, 10:06 PM
آج میں آپ کو بڑی دلچسپ بات بتاتا ہوں پاکستان کے صدر زورداری کو آج ہم نے مکان کا کرایہ نہ دینے کی وجہ سے باہر نکال دیا ہے ابھی انکا سامان باہر پھینک ہی رہے تھے کہ امیرکہ کی انٹیلیجنس تو دیکھیں کہ فورآ ڈارک اوبامہ کا فون آگیا بھائی پلیز یہ دو کمروں کا مکان مجھے کرائے پر دے دیں مگر میں نے منع کردیابھیانک چیزیں محلے میں منع ہیں خیر اصل بات یہ تھی کےپرسوں بل گیٹس کا فون آیا کے وہ مائکروسافٹ کمپنی کے لیے میری خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں میں نے صاف منع کردیا کہ میں اردو منظر پر بزی رہتا ہوں اسنے مجھے ایک ارب ڈالر ماہانہ کی آفر کی میں نے کہا بھاءٰ ایک ارب ڈالر کا میں کیا کروں گا جب کہ میرے پاس جگہ ہی نہیں ہے رکھنے کی براعظم انٹارکٹیکا پورا خرید لیا تھا کہ یہاں پیسے رکھوں گا مگر وہ تو دو دن میں بھرگیا اب میں کیا کروں مجھے پیسے کا کیا کرنا یہ سن کر اسنے کہا کہ آپ مجھے اپنے پاس نوکری دے دیں میں نے کہا میرے پاس چالیس ملکوں کے بادشاہ اور صدر نوکری کر رہے ہیں میرے لیے تم کسی کام کے نہیں کہیں اور جاؤ بابا معاف کروایک اربو ڈالر تو میں ہر جمعرات ہر فقیر کو دیتا ہوں:D:D:D:D


کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا

اوشو
06-18-2011, 03:30 AM
لو جی ایک بڑی سی بڑک میں بھی مارنے لگا ہوں











































بڑک

:P

سیما
06-18-2011, 05:15 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا اپ نے تو اور بھی اچھا بڑک مارا :-)

بےباک
06-19-2011, 07:30 AM
مجھے بھی بڑک کی کوشش کرنی چاہیے ، شاید میرا بھی انعام نکل آئے ،
سقراط بھائی نے پہلے بتایا کہ جو بڑی بڑک مارے گا اس کو انعام دیا جائے گا ،
اب اس نے اتنی بڑی بڑک ماری تو اس غبارے سے ہوا کیسے نکالی جائے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔
اوئے سقراط کاکا گل سن جلدی نال اٹھ جا ، اور کل کے لسی اور دہی والے برتن دھلائی کے لیے پڑے ہوئے ہیں اور ابھی تو آپ نے میرے بوٹ بھی پالش کرنے ہیں ، ہر وقت شیخ چلی مت بنا کرو ،ایسی خوابیں پیٹ سے بھوکا بندہ ہی دیکھتا ہے ،
اٹھ جا اب ، پہلے منع کیا تھا کہ باسی لسی مت پیا کر ، جس نے تجھے دیوانے کی بڑکیں لگانے پر مجبور کر دیا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا:-):-):-););)

اذان
06-19-2011, 10:10 PM
سوچا تھا جب تک خاموش رہے گے یہ لوگ باز نھی آئے گے
اور لمبی لمبی بڑکے مارتے رہے گے اس لیے مجھے اس بدمعاش کو میدان
میں اُتارنا پڑا جس کو دیکھ کر مجبورن یہ لوگ بڑک تو کیا اس بدمعاش کو دیکھ کر اپنی سانس بھی بند کردینگے، ،یہ بدمعاش 100 گرام مکھن کے ساتھ پانچ کلو ریت عبادت کے پینڈ کی مکس کر کے روزانہ کھاتا
اب کوشش کرنا اس کے سامنے بڑک نہ لگائی جاے ورنہ انجام آپ کے سامنے ہے




http://urdulook.info/imagehost/?di=713085020176

سقراط
06-19-2011, 10:55 PM
بھائی میں نے بڑک نہیں ماری میں نے جو اوپر لکھا وہ سو فیصد سچ ہے


ایک اور بڑک:D:D

بلال جٹ
06-20-2011, 09:45 PM
یہ بڑک کیسےمارتے ہیں :P

عبادت
06-22-2011, 03:33 AM
بڑک وج جا
بڑ
ڑ
ڑ
ڑ
ڑ
ڑ
ڑ
ڑ
ک:P:P:P:P:P

سیما
06-22-2011, 03:40 AM
امریکہ نے بھی بڑک ماری ہے کہو تو بتا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟

بلال جٹ
06-22-2011, 08:25 AM
عبادت تیری زبان کو کیا ہو گیا؟؟؟ :P:P:P

تانیہ
06-30-2011, 06:31 PM
ہاہا اپ لوگ یہ مت سمجھنا میں ادھر بڑکیاں مارنے آئی ہوں
میں صرف بڑکیاں سننے آئی ہوں
ہاہا

بلال جٹ
06-30-2011, 11:27 PM
ادھر اپ کیسے سنتی ہیں مجھے بھی بتایں میں بھی سنو گا پھر :P

سیما
07-01-2011, 03:11 AM
جلدی کروں ،
میں نے بھی سننا ہے ;)

سقراط
07-01-2011, 05:08 AM
بڑ بڑبڑ بڑبڑ بڑبڑ بڑبڑ بڑبڑ بڑ:P:P
سن لی نا بڑ بڑ

بلال جٹ
07-01-2011, 11:19 AM
بچ جاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک




سنائی دیا کچھ :P

سیما
07-01-2011, 05:00 PM
اور زور سے بولو آواز ہی سنائ نہن ڈیتا:-):-):-):-)

بلال جٹ
07-01-2011, 05:20 PM
اور زور سے بولو آواز ہی سنائ نہن ڈیتا:-):-):-):-)


ساڈی اواز اتنی ہی ہے اپ کان صاف کرو لو سڈا گلا کیوں خراب کروانا اے:P :D

سیما
07-01-2011, 05:25 PM
ساڈا کالا ھاھاھاھاھاھاھھا وہ کیا ہوتا ہے بھائ:angel:

بلال جٹ
07-01-2011, 05:49 PM
ساڈا کالا ھاھاھاھاھاھاھھا وہ کیا ہوتا ہے بھائ:angel:


سوری غلط لکھا گیا:-):-)

سیما
07-01-2011, 05:51 PM
کہا پر سوری غلط لکھا ہے :D

بلال جٹ
07-01-2011, 06:01 PM
ھاھاھاھاھاھا:P

اوشو
07-03-2011, 03:33 AM
یہ کس ڈیزاین کی بڑکیاں ماری جا رہی ہیں؟:huh:

سیما
07-04-2011, 02:08 AM
یہ جو کسی کی سمجھ میں نا آئے :P

بلال جٹ
07-06-2011, 06:56 PM
میری بڑک گم ہو گی کسی کو ملے تو جلدی 1122 پر کال کر کے بتاے اور شکریہ کا موقع دے.:P:D

سقراط
07-25-2011, 03:01 PM
میں آج آپ سب کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ دنیا کا ذہین ترین اور خوبصورتی میں میرا نام گنیز بک میں شامل کرلیا گیا ہے اطلاع دینے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ دوسرے لوگ اپنے بارے میں خوش فہمی میں نہ رہیں رہی بات ریکارڈ کی تو مجھے اتنی خوشی نہیں ہے کیونکہ یہ میرے لیے معمولی سی بات ہے


:D:D:D:D:D:D


بڑ بڑ بڑ بڑ بڑککک

شہزادی
07-26-2011, 02:03 PM
یہ سب سے ستھری بڑڑڑڑڑڑڑک تھی گڈ ایسی ہی بڑ کیں ہمیں کامیاب بنا سکتیں ہیں :P

شہزادی
08-07-2011, 12:33 PM
آگے کسی نے کوی بھڑک نہیں ماری سب کے پاس مک گییں ہیں بھڑکیں

بلال جٹ
08-13-2011, 02:46 PM
ختم ہو گیں سب سے اپ سے بھی:-)

اسمی
08-15-2011, 08:42 PM
یہاں کافی تبدیلیاں لائی گئی ہیں اچھا لگا

بلال جٹ
09-06-2011, 02:30 PM
اسمی کیا تبدیلی دیکھی اپ نے مجھے بھی بتایں

بلال جٹ
02-16-2012, 03:15 PM
کدھر گئے سب لوگ کوئی بڑک نہیں ماررررر رہاااااااااااااا۔۔۔۔

سیما
04-26-2012, 03:54 AM
بڑک والوں کہا ہو آپ سب :vahidrk: جس نے یہ بڑک شروع کیا وہ کہا ہے اب ؟:huh:

نگار
04-26-2012, 04:13 PM
ہمارے گھر میں ایک لڑکی کام کرتی ہے۔۔مجھے اس کی ماں نے بہت بڑک سنائی
تھی۔۔جو آج تک یاد ہے۔۔
لیکن قصہ لمبا نا ہو جائے اس لیے لکھ نہیں رہا۔۔اللہ اس کی ماں کو جنت نصیب
کرے۔۔بہت اچھی اور ہنس مکھ عورت تھی

pervaz khan
07-15-2012, 11:59 AM
یہ بھڑک کیا ہوتی ہے

بےباک
07-15-2012, 03:08 PM
پرواز خان صاحب ، گیڈر بھبکی آپ نے سنا ہو گا ، یہ اسی طرز کے خیالات ہیں ، یعنی خیالی بڑکیں مارنے والا ہیرو ، بڑک پنجابی کا لفظ ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھڑک کا لفظ بھڑکنا، آگ کا پھیلنا ہوتا ھے ، یہ شعلہ بھڑک اٹھا ، مجھے مت بھڑکائیے ، یعنی مجھے غصہ مت دلائیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پر بڑک کا ذکر ہو رہا ہے ، وہ بڑی بڑیء بڑکیں مارا کرتا تھا ، مگر وقت پر کچھ بھی نہ کر سکا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیں میں بڑک مارتا ہوں ،
میں اس فورم کو چاند پر پہنچا دوں گا ،
تجھے چاند ستاروں کی سیر کراوں گا ،
وہیں پر قوس و قزاح پر بٹھا کر دنیا کے نظارے کراوں گا ،
یعنی لمبی لمبی چھوڑنا ، اور اس کے بعد چار بندے اس کو لپیٹنے پر لگا دینا ،
ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا:smi ley-chores016:

نگار
07-15-2012, 04:58 PM
میں تو بڑک کچھ اور ہی سمجھتا رہا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
07-15-2012, 07:20 PM
جناب بڑک کی تفصیل آپ نے بہت خوبصورت طریقے سے سمجھائی ہے بہت بہت شکریہ

نگار
07-15-2012, 07:59 PM
کم از کم ایک بڑک تو پھر مار کے جاتے

:rulez: :rulez:

pervaz khan
07-15-2012, 09:46 PM
کم از کم ایک بڑک تو پھر مار کے جاتے

:rulez: :rulez:


کیا آپ کا مطلب اس قسم کی بڑک سے ہے

بےلگام
07-15-2012, 09:51 PM
ہاہا نگار بھائی آپ نے کیا سمجھا ہے ان کو ہاہا

عالی شان
08-05-2012, 03:06 AM
کس دیوار پہ ماریں بڑکیاں ؟

بےلگام
08-05-2012, 04:31 AM
میں کیا کروں

pervaz khan
08-05-2012, 12:43 PM
میں کیا کروں

بڑکیاں ماریں

عالی شان
08-05-2012, 06:31 PM
اتنی بھی نہ ماریں کہ کچھ ہو جائے

pervaz khan
08-05-2012, 07:10 PM
اتنی بھی نہ ماریں کہ کچھ ہو جائے

جی ہاں ذرا کم ماریں

عالی شان
08-05-2012, 07:17 PM
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ زور کی لگے

pervaz khan
08-06-2012, 01:52 PM
یہ بھی ٹھیک ہے

نگار
08-11-2012, 12:13 AM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ

اب کہیں سچی میں بڑک نا مار دوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-11-2012, 01:21 AM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ

اب کہیں سچی میں بڑک نا مار دوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہا

آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے

نگار
08-11-2012, 01:24 AM
یار بعض جگہ کچھ لکھنے کا نہیں بنتا تو یونہی کچھ لکھ دیا کرتے ہیں

اب بڑک کہاں سے ماریں ؟؟

بس لکھتے جائیں

بےلگام
08-11-2012, 04:36 AM
یہاں کیا کیا جائے

pervaz khan
08-11-2012, 12:42 PM
یہاں کیا کیا جائے

زور سے بھڑک مارئیے کپتان صاحب

نگار
08-11-2012, 03:05 PM
وہ تو بن بتائے بھی مار رہے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہ اہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-11-2012, 04:42 PM
وہ تو بن بتائے بھی مار رہے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہ اہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 06:00 PM
کیا یہاں صرف کیپٹن صاحب ہی بڑکیں مارتے ہیں

نگار
08-11-2012, 11:38 PM
تو اور کیا
بھلا یہ عظیم کام کیپٹن ہی کر سکتا ہے
لیکن وہ میں نے نہیں کیپٹن نمبر ون ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:32 PM
کیپٹن نمبر 1 تو آپ ہیں نگار بھائی

بےلگام
08-13-2012, 04:30 AM
ہر گندے کام میں مجھے ہی رکھنا :vahidrk:

بےلگام
08-13-2012, 04:50 AM
یہ کیا لکھا ہے

سیما
08-13-2012, 04:50 AM
جنھوں نے یہ لڑی بنائی وہ صا ھب تو غائب ہی ہو گئے ہیں

بےلگام
08-13-2012, 04:51 AM
اچھا کون ہے

سیما
08-13-2012, 04:51 AM
وہ میں لکھ رہی تھی پتا نہیں کیسے پوسٹ ہو گیا آدھا ہی لکھا تھا کوئی بات نہں میں نے پورا لکھ لیا آب

سیما
08-13-2012, 04:53 AM
سقراط جی نے یہ لڑی بنائی تھی نا؟

بےلگام
08-13-2012, 04:53 AM
اچھا اچھی بات ہے مجھے ایک بات تو بتاے میڈیم جی

سیما
08-13-2012, 05:11 AM
جی کیا بات ؟

بےلگام
08-13-2012, 05:28 AM
وہی بات تھی جو بتادی اپ نے میڈیم جی

سیما
08-13-2012, 05:29 AM
جی اچھا ٹھیک ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-13-2012, 03:37 PM
یہان پر کیسی بڑکیں ماری جا رہی ہیں

بےلگام
08-13-2012, 06:50 PM
اب کیا بتایا جاے دواد بھائی

نگار
08-13-2012, 11:35 PM
اوپر جیسی بڑکیاں مارنی ہیں کیا ؟؟؟؟

:popcorn: :popcorn:

pervaz khan
08-14-2012, 12:33 PM
مشکل کام ہے

نگار
08-14-2012, 06:26 PM
دنیا ساری ہی ایک بڑک ہے اگر غور سے دیکھ لیں تو
سب مائع ہے اور کچھ نہیں

pervaz khan
08-17-2012, 12:49 PM
چلیں آپ کہتے ہیں تو مان جاتے ہیں

نگار
08-17-2012, 06:34 PM
کیا اس کو بھی بڑک ہی سمجھوں ؟؟؟؟

ہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-18-2012, 01:40 PM
جیسے آپ کی مرضی

نگار
08-31-2012, 01:51 AM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک

pervaz khan
09-19-2012, 08:37 PM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک
ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککککککککککککککککک ککککککککککک


بہت زیادہ بڑکیاں صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتیں

نگار
09-19-2012, 08:39 PM
اب جا کر کہا جب پاؤں قبر میں لٹک گئے ہمارے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
09-19-2012, 08:40 PM
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آمین

نگار
09-19-2012, 08:45 PM
تھینکسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سس

اور آپ سب کا ساتھ بھی

pervaz khan
09-26-2012, 06:28 PM
بڑکیاں ماریں

این اے ناصر
09-27-2012, 10:36 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
10-16-2012, 12:49 AM
بس کریں دیواریں کالی کر دیں

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اہاہاہاہہا

pervaz khan
10-16-2012, 05:00 PM
اچھا جی

نگار
10-16-2012, 11:57 PM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑک

یہ لڑی کیسی ہے اچھی نہیں لگتی یہ

یہ بھی کوئی نام ہے بڑکیاں ماریں

:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
10-17-2012, 03:43 PM
جی ہاں
آپ کا کہنا صیح ہے

نگار
10-18-2012, 10:27 PM
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑ


ہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہہااہا

مجھے تو ایسے ہی ہنسی آ جاتی ہے اس لڑی میں آ کرررررررررررررررررررررررر

pervaz khan
10-19-2012, 02:14 PM
ہے ہی ایسی یہ لڑی جناب

نگار
10-19-2012, 04:08 PM
ایک بڑک مار دیتے ہیں




بڑک

pervaz khan
10-20-2012, 03:13 PM
ضرور ایک نہیں دو

نگار
10-22-2012, 01:11 AM
آج تک اس لڑی میں کچھ ایسا لکھا نہیں گیا جس کا کوئی فائدہ ہو
بس یہاں وہاں کی مار رہے ہیں

ھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھا ھاھا

pervaz khan
10-22-2012, 02:10 PM
اس کا نام ہی بڑکیاں ماریں ہے

نگار
10-22-2012, 10:54 PM
تو آپ بھی ماریں نا پھررررررررررررررررررررررر رررررر

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھاھاھاھا

بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑک

pervaz khan
10-23-2012, 03:54 PM
مجھے آتی ہی نہیں بڑکیاں مارنی تو کیا کروں

نگار
10-24-2012, 01:23 AM
تو مجھے کونسی آتی ہیں یہ تو بس تھریڈ ہے سو آگے بڑھا رہا ہوں

بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑر کر کے

ھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-29-2012, 08:34 PM
چھوڑیں یہ لڑی بھی ان لڑیوں کی طرح ہے

نگار
10-29-2012, 11:19 PM
کچھ لکھنے قاصر ہوں اس لیے چھوڑ دی یہ

pervaz khan
10-31-2012, 04:14 PM
کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا لکھوں یہاں

نگار
10-31-2012, 09:43 PM
میرا خیال ہے کہ کچھ فضول تھریڈز کو ڈیلیٹ یا مکمل ختم کرنا چاہیئے

pervaz khan
10-31-2012, 11:00 PM
آپ صیح فرماتے ہیں

نگار
10-31-2012, 11:07 PM
تو پھر کون ڈیلیٹ کر ے گا ؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-01-2012, 04:03 PM
انتظامیہ ہی یہ کام کر سکتی ہے

نگار
11-01-2012, 11:32 PM
پھر رہنے دیں جناب

جو انتظامیہ کو اچھا لگے وہی کرے

ہمارا کام ہے سائیڈ پہ ہوکے لکھتے رہنا

pervaz khan
11-02-2012, 03:12 PM
جی بالکل صیح ہے

بےلگام
11-24-2012, 06:17 PM
کون سی فصول ہے جناب ہم کو بتاے کے کیاِ؟؟؟

نگار
11-24-2012, 10:42 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا لو جی آ گیا ہم سب کا ہیرو

pervaz khan
11-25-2012, 05:59 PM
عادل بھائی تشریف لائیں ہیں چلو کسی کی تو واپسی ہوئی ہے

نگار
11-28-2012, 01:09 AM
ہان لیکن کچھ لکھتے نہیں صرف واپسی ہی ہوتی ہے سب کی

:290::290::290::290::290: