PDA

View Full Version : دل کے دورے کی پیشین گوئی کرنے والا سپر کمپیوٹر



محمدمعروف
06-18-2011, 10:46 PM
سوئٹزرلینڈ میں ایک ایسا سُپر کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے، جو انسانی جسم کے پیچیدہ ترین عوامل کو سہ جہتی تصاویر کی شکل میں دکھانے اور دل کے عوارِض کی پیشین گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید تفصیل کیلئے لنک پر کلک کریں ۔
http://www.dw-world.de/dw/article/0,,5607668,00.html

بےباک
06-19-2011, 02:49 AM
بہت اہم پیش رفت ہے ،
ٹیکنالوجی کی وجہ سے اب طب میں بہترین کام ہو رہا ہے ،
اچھی معلومات پیش کرنے پر آپ کا شکریہ

این اے ناصر
04-03-2012, 10:09 AM
مفید معلومات کےلیے بہت شکریہ

نگار
09-21-2012, 12:05 AM
مفید معلومات پہنچانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
09-21-2012, 02:19 PM
مفید معلومات پہنچانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ

تانیہ
09-29-2012, 11:27 PM
معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ