PDA

View Full Version : اس وقت کیا سوچ رہے ہیں



صفحات : [1] 2

تانیہ
06-27-2011, 02:38 PM
بالکل میں شروع کرنے جا رہی ہوں ایک نیا موضوع جس میں اپ سب ساتھیوں کو دعوت دی جاتی ہے بتانا صرف یہ ہے کہ آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں
تو چلو سب سے پہلے میں ہی بتاتی ہوں
میں سوچ رہی ہوں میں نے ایک نیو تھریڈ شروع کیا تو کون سب سے پہلے آ کے اپنی سوچ بتائے گا
ہاہا
تو ہو جائیں شروع:-)

بلال جٹ
06-27-2011, 11:28 PM
میں سوچ رہا ہوں اب سو جاؤں :-)

اذان
06-28-2011, 12:12 AM
میں سوچ رہا ہوں رحمن ملک کب الطاف بھائی جان کو منانے کراچی جارہے ہیں کیونکہ منافقوں کا ساتھ منافق ہی دیتےہے


http://urdulook.info/imagehost/?di=213092016334

بلال جٹ
06-28-2011, 08:17 AM
میں سوچ رہا ہوں جلدی جلدی کام مکمل کر لوں :-):-)

تانیہ
06-28-2011, 11:05 PM
میں سوچ رہی ہوں کہ اللہ کرے آج بجلی بند نہ ہو(ہور کی غریب عوام:-/ کی یہی سوچ ہوسکتی ہے نا:()

بلال جٹ
06-29-2011, 09:34 AM
میں اس وقت سوچ رہا ہوں کہ بارش ہو رہی ہے بارش میں نہا لوں:-):-)

بلال جٹ
06-29-2011, 08:03 PM
سیما بہن نیک کام میں دیر کس بات کی :P:-):-)

بلال جٹ
06-30-2011, 05:45 PM
میں سوچ رہا ہوں سیما بہن کا شکریہ ادا کر دوں:heart::heart:

تانیہ
06-30-2011, 06:19 PM
میں سوچ رہی ہوں ابوبکر اج اتنا رو کیوں رہا ہے وہ بھی بلا وجہ

بلال جٹ
06-30-2011, 10:46 PM
اوووو تانیہ بہن اس کو کسی کی نظر لگی ہے ان شاءاللہ ٹھیک ہو جاے گا:-):-)

بلال جٹ
07-01-2011, 05:53 PM
:@:@.....

عبادت
07-02-2011, 02:50 AM
دونوں بہن بھائی کا منہ دیکھیں سیم ہے
:@:(
ان دونوں کا منہ ایک طرح کا کیوں ہو گیا : یہ سوچ رہا ہوں:oh:
:langue::th_Pakistan_flag:

عبادت
07-02-2011, 03:50 AM
سیما خدا کا نام ہے اردو ٹھیک کر لو

دس منٹ سے سوچ رہا تھا کیا لکھ دیا اس نے
اب سمجھ آئی کے مس نے انٹر ویو لکھا
:angel:

عبادت
07-02-2011, 04:10 AM
شاباش

پر ایسا منہ بنا کر اچھا تو نہیں بولا جاتا:dodgy:

:)اتنی سی سمائل تو چہرے پر ہونی چاہیے
خوش کن چہر اچھے ہوتے ہیں

اذان
07-02-2011, 04:14 AM
میں سوچ رہا ہوں کہ کوی میرے ساتھ ناعاض نہ ہو اس کی مہر بانی ہو گی

بلال جٹ
07-02-2011, 12:55 PM
میں سوچ رہا ہوں امین فصیل بھای کے ساتھ کوی ناراض نہ ہو اور میرا نال بےشک سارے ہو جاؤ.:P

تانیہ
07-03-2011, 01:08 AM
میں سوچ رہی ہوں سیما بہت ذہین ہیں ماشاء اللہ
انکے پاس ہمیشہ نیو نیو آئیڈیاز ہوتے ہیں

اوشو
07-03-2011, 03:13 AM
میں سوچ رہا ہوں سیما نے کون سی ایسی بات کہہ دی جس سے اس کا ذہانت کا اندازہ لگایا گیا؟:huh:

بلال جٹ
07-06-2011, 06:41 PM
میں سوچ رہا ہوں بہت کام کر لیا اب ارام سے دو تین دن کے لیے سو جاؤں.

تانیہ
07-09-2011, 02:09 PM
میں سوچ رہی ہوں دن کو تو الو سوتے ہیں آپ کیسے دو تین دن کے لیے سوؤ گے;)

عبادت
07-15-2011, 03:49 PM
میں سوچ رہا ہوں کس کی کونسی غلطی معافی
کے قابل ہوتی ہے کونسی نہیں انسان کے لیے

سب کو ایک نظر سے کیوں نہیں دیکھا جاتا
خود کرو تو چھوٹی بات سامنے والا کرے تو
بڑھی بات بنا دی جاتی ہے ایسا کیوں

شاید ذہنی توازن خراب ہو رہا ہے جو ایسی
باتیں سوچ رہا ہوں:P

بلال جٹ
07-16-2011, 08:24 AM
میں سوچ رہا ہوں کس کی کونسی غلطی معافی
کے قابل ہوتی ہے کونسی نہیں انسان کے لیے

سب کو ایک نظر سے کیوں نہیں دیکھا جاتا
خود کرو تو چھوٹی بات سامنے والا کرے تو
بڑھی بات بنا دی جاتی ہے ایسا کیوں

شاید ذہنی توازن خراب ہو رہا ہے جو ایسی
باتیں سوچ رہا ہوں:P


تیرا ذہن پہلے کون سا سہی ہے ھاھاھاھاھا

بلال جٹ
07-16-2011, 08:25 AM
میں سوچ رہا ہوں کروں تو کروں کیا:-)

عبادت
07-28-2011, 02:48 AM
میں میں سیما اپ کی بات پڑھ کر سوچ رہا تھا
کہ پہلے اپ روزہ رکھو گی یا ہم
ویسے رمضان ماشاءاللہ آمد آمد پر ہے
ہاں جی ایک اور بات سوچ رہا تھا اج کتنے دن بعد فورم پر ایا
ھمممممممممممممم :shy:

شہزادی
08-07-2011, 12:54 PM
میں سوچ رہی ہوں کہ آج افطاری میں کیا بنایا جاے یا پھر کسی کی طرف افطاری کے لیے جایا جاے

بلال جٹ
08-13-2011, 02:45 PM
مین سوچ رہا ہوں کل 14 اگست ہے کہاں گھومنے جاؤں دوست کے ساتھ.:-):-)

اسمی
08-15-2011, 08:41 PM
میں سوچ رہی ہوں یہاں کبھی کوئی ہوتا بھی ہے

محمد ارسلان
09-05-2011, 10:50 AM
میں نیا ہوں میں کیا سوچوں؟

عبادت
09-05-2011, 05:43 PM
اسلام علیکم

ھاھاھاھاھاھا
میڈیم اج کل اپ خود نہیں دکھائی دے رہی
باقی لوگ ویسے چھٹیوں پر ہیں نکی عید لمیاں چھٹیاں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ویسے:scratchchin: میڈیم اپ کب سے ریگولر ہو رہی ہیں
آپ کی اج سے غیر حاضری لگنا شروع ہو جانی

گزری عید مبارک

بلال جٹ
09-06-2011, 02:23 PM
میں اس وقت سوچ رہا ہوں اتنی بارش ہو رہی. اس کی وجہ سے کافی نقصان بھی ہو رہا میری تو ساری کپاس کی فصیل خراب ہو رہی..:sleepy:

سقراط
10-29-2011, 10:10 PM
میں اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچا جائے

اذان
10-29-2011, 11:34 PM
میں تو یہ سوچ رہا ہوں ہمارے ملک میں منافق لوگ قابض ہے جن کے اندر ضمیر نام کی چیز ہی نہیں بس دولت کے پجاری ہےاور دولت کے لیے ہی ملک کو برباد کررہے ہیں ... اورکون وہ لوگ ہے جو اپناضمیر بیچ کر اِن لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں؟



http://urdulook.info/imagehost/?di=11131991359814

غسان
11-11-2011, 10:49 AM
میں سوچ رہا ہوں کہ گوشت کیوں نہیں کھایا۔

ایم-ایم
11-20-2011, 10:16 AM
میں تو خود نہیں جانتا کیونکہ مجھ سے ناراض ہونے والا بھی کوئی نہیں مانتا:s مگر جن پر بس چلتا ہے انہیں تو میں جوتے لگا کر بھی منا لیتا ہوں:sleepy:

عبادت
12-10-2011, 01:57 AM
اسلام علیکم

میں سوچ رہا ہوں سیما ماہر کب بنی
کوئی پارٹی شارٹی تو ہوءی نہیں
ایویں چوری چوری بن گی
اس کے خلاف کیوں نہ آواز اٹھائی جاے:P:P

بلال جٹ
02-16-2012, 03:01 PM
میں سوچ رہا ہوں بجلی کب آئے گی؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-20-2012, 09:50 AM
پہلے تو آپ کے بارئے میں سوچ رہا تھا کہ آپ کے پاس کتنا وقت اور اچھے موضوعات ہیں لوگوں کو مصروف رکھنے کے لیے اور اس کے بعد سوچ رہا تھا کسی خاص کے بارئے میں جس کے بارے میں سوچنا یقیننا بے فضول ہے۔

بےباک
02-20-2012, 02:31 PM
ھاھاھااھا راجہ صاحب ،
خوش کر دیا ،
یہ سیکشن ان کے لیے ہے جو صرف سوچتے ہیں ،
آپ ایک نیا سیکشن بنا لیں ،

ہُن کی کریے ،


سوچ ان کی تعبیر آپ کی ۔
:photosmile:

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-20-2012, 02:52 PM
محترم بے باک صاحب

ویسے آپ کا مشورہ بُرا نہیں ہے بلکہ ہوں بھی ہو سکتا ہے کہ

اج کی پکائیے رحمایاں دس تیرا کی خیال اے؟

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-21-2012, 10:24 AM
آپ کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔!

رحماں بھی آن لائن کر دیا آپ نے یہاں

چندا
02-22-2012, 07:39 PM
میں یہ سوچ رہی تھی کہ میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں کہوں :)

تا بی
02-22-2012, 09:51 PM
میں یہ سوچ رہی تھی کہ میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں کہوں :)

ھھھھھھھھھھھھھھھھا کویَ حال نہیں تیرا

عبادت
02-29-2012, 05:50 PM
میں تو بہت اداس تھا اتنے دن ہو گے تھے فورم بند ہوے
سوچا آج بھی پتہ نہیں کھلا ہو گا کہ نہیں
مگر کھلا تھا :Ghelyon::friends:

تا بی
03-01-2012, 03:40 AM
میں اس وقت سوچ رہا ہوں کہ بارش ہو رہی ہے بارش میں نہا لوں:-):-)


جٹ یار سوچا نا کر تم کو پتہ بھی ہے سوچنے سے کیا ھوتا یے

تا بی
03-01-2012, 05:50 AM
کے کم بحت نیند کیوں نہیں آرایَ ہے :169:

این اے ناصر
03-08-2012, 10:11 AM
میں سوچ رہاہوں کہ سیماسیس کوئی نیولڑی کب شروع کرے گی۔

اذان
03-08-2012, 02:48 PM
میں اب سوچنے لگا ہو کہ ۔۔۔۔۔؟

عبادت
03-08-2012, 04:11 PM
ھاھاھاھاھاھاھا
سوچ رہا ہوں جوتا پہنوں اور ڈیوٹی پر نکل پڑوں
انسان بن کر ورنہ سائیں آ جایں گے تو
فیر وی جانا ہی پڑے گا خود ہی چلے جاتے ہیں ھاھاھاھا
:Ghelyon:

این اے ناصر
03-12-2012, 11:19 AM
سوچ رہاہوں پتہ نہیں میری شادی کب ہوگی ۔

این اے ناصر
03-15-2012, 10:02 AM
میں توآج چھٹی کرنے کاسوچ رہاہوں۔ بس آفس میں بیٹھنے کوکچھ دل نہیں کررہاہے۔

اذان
03-18-2012, 05:46 PM
http://i44.tinypic.com/oanc4g.gif
30سکور 4اوور ایک آؤٹ
پلیز اگرآپ کے پاس ٹی وی پر میچ نہیں آرہا تو
آپ اس لنک پر کلک کرے اور میچ دیکھ کر انجوائے کرے


http://www.cricpk.com/live-cricket-streaming.htm

:Ghelyon:

این اے ناصر
03-19-2012, 01:11 PM
شاپنگ کرنی ہے اس لیے بازارجانے کاسوچ رہاہوں۔

این اے ناصر
03-27-2012, 11:31 AM
میں توسوچ رہاہوں کہ کب پانچ بجیں گے اورمجھے آفس سے چھٹی ملے گی۔ بس نظرگھڑی پررکھی ہوئی ہے۔

نگار
03-28-2012, 02:19 PM
میں سوچتا ہوں کہ بعض انسان کبھی دل سے نہیں نکلا کرتے۔۔

ہمیشہ ہر وقت ساتھ ساتھ رہتے ہیں سایہ کی طرح

این اے ناصر
03-28-2012, 02:30 PM
کب رات ہوگی کہ میں سکون سے سوجاؤں گا۔

نگار
03-28-2012, 02:35 PM
سوچتا ہوں کہ انسان نے اپنی آدھی زندگی نیند میں گزار دی

نگار
03-29-2012, 07:41 AM
سوچتا ہوں

یہ پی سی اٹھا کے باہر پھینک دوں

:smiley5: :smiley5:

این اے ناصر
03-29-2012, 10:20 AM
میں کچھ کھانے کے بارے میں سوچ رہاہوں کیونکہ ابھی تک ناشتہ کرناہے۔

این اے ناصر
03-30-2012, 12:06 PM
سوچ رہاہوں اردومنظرکے سب دوست کہاں گم ہیں۔

این اے ناصر
03-31-2012, 01:49 PM
1:49 دوپہر

این اے ناصر
04-02-2012, 11:43 AM
سوچ رہاہوں کہ کب منگل آئے گااورمیں گھرجاوں گا۔

این اے ناصر
04-02-2012, 08:10 PM
سوچ رہاہوں اج اپنے اردومنطرکے سب دوستوں کوفون:photosmile: کروں۔ لیکن افسوس کہ اردومنظرکے جودوست ہیں ان کاتومیرے پاس نمبرہی نہیں ہے۔

:Ghelyon:

این اے ناصر
04-03-2012, 03:01 PM
سوچ رہاہوں کہ سیماسس نئی لڑی کب شروع کرتی ہے ۔

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
04-04-2012, 05:48 PM
کب یہ مہینہ ختم ہو گا اور میں گھر جا سکوں گا واپس اپنے پاکستان

این اے ناصر
04-09-2012, 06:20 AM
میں سوچ رہاہوں کہ آج فورم پرکچھ لکھناسروع کروں۔

abdulrehman123
04-09-2012, 08:39 AM
اسلام علیکم
میں سوچ رہا ہوں پاکستان میں مجود کالی بھیروں کو کون کون بے نقاب کرے گا

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
04-09-2012, 11:05 AM
کالی بھیڑیں خود ہی دفع ہونے والی ہیں اگر ہم اپنے ووٹ کا ٹھیک استعمال کریں ورنہ ایسا ہی رہنا ہے سب کچھ

سیما
04-12-2012, 03:22 AM
:169:میں رہی ہوں بہت سارے ممبرز نیو آئے ہیں ۔ ایک 2 مراسلہ لکھ کر چلے کیوں جاتے ہیں ؟؟؟؟÷

این اے ناصر
04-13-2012, 09:44 AM
سوچ رہاہوں کہ کافی ٹائم ہوگیاہے ناشتہ کرلوں۔

این اے ناصر
04-13-2012, 07:45 PM
سوچ رہاہوں کہ فورم پرکچھ لکھناسٹارٹ کروں۔

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
04-13-2012, 08:12 PM
گھر جانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں

این اے ناصر
04-16-2012, 10:57 AM
میں سوچ رہاہوں کہ انکل بے باک سے انٹرویولیناچاہیے۔

abdulrehman123
04-18-2012, 05:10 AM
سوچ رہاہوں کہ فورم پرکچھ لکھناسٹارٹ کروں۔

این اے ناصر
04-18-2012, 02:31 PM
سوچ رہاہوں کہ جیسے ہی آفس سے چھٹی ہوگی سوجاؤں گاکیونکہ نیندبہت تنگ کررہی ہے۔

این اے ناصر
04-19-2012, 09:48 AM
میں سوچ رہا ہوں کہ آخر میں اس نیٹ کی دنیا میں کیوں اور کس لیے
آیا
کیا اب میں اس سے کبھی نکل پاؤنگا :huh:


نگاربھائی میں خودبھی یہی سوچ رہاہوں۔ لیکن انٹرنیٹ کوالوداع کہنا ناممکن تونہیں مشکل ضرورہے ۔ کیونکہ مجھے ایک نشہ ہوگیاہے۔ اس کے علاوہ میں 24 گھنٹے فری ہوتاہوں اورکوئی ٹائم پاس کرنے کے لیے سورس نہیں ہے۔ ہاں اگراپ کام میں بزی ہوں توپھرکسی حداس کوچھوڑناممکن ہے۔

این اے ناصر
04-20-2012, 10:07 AM
سوچ رہاہوں ان سب ممبرزکے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کرنی پڑے گی۔ ورنہ یہ حاضرنہیں ہونگے۔

سیما
04-20-2012, 09:13 PM
کچھ نہیں سوچ رہی ہوں

عبادت
04-21-2012, 01:58 AM
میں سوچ رہا ہوں سیما کی پٹائی مہنگی پڑ گی

اس نے تو مجھے حقے پر لگا دیا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا:Ghely on:

این اے ناصر
04-23-2012, 08:14 PM
سوچ رہاہوں سیماسس کب آن لائن ہوگی کیونکہ اس کوگاؤں کی :photosmile: دکھانی ہیں۔ تب تک میں :Ghelyon: پی لوں۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:30 PM
سوچ رہی ہون ایک دم میرا موڈ کیوں اوف ہو گیا


کیاہواسس، پلیزاپنے موڈکاسوئچ آن کرلیں ھاھاھاھاھاھاھا

ورنہ :wind14: گاڑی اپ کونہیں ملے گی۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:36 AM
سوچ رہاہوں کہ تانیہ سس اجکل فورم سے کیوں غیرحاضرہے۔ پلیزکچھ انفارم توکردوسسٹر۔

این اے ناصر
04-26-2012, 01:13 PM
شوچ رہاہوں کہ آج کمپیوٹرکے بارے میں کچھ لکھوں لیکن میں ہوں کہ بہت لیزی ہمت ہی نہیں ہورہی ۔

این اے ناصر
05-01-2012, 06:48 PM
کافی دنوں بعدفورم پرحاضرہواہوں سوچ رہاہوں کہ پتہ نہیں سیماسس اورنگاربھائی سے کب بات ہوگی؟

این اے ناصر
05-02-2012, 04:46 PM
سوچ رہاہوں کہ میراسردردپتہ نہیں کب ختم ہوگا۔

این اے ناصر
05-04-2012, 12:17 PM
سوچ رہاہوں کب بجٹ آئے گااورہماری تنخواہ بڑھے گی!

Pinki
05-08-2012, 11:43 AM
سوچ رہی ہوں کہ میرااپناانٹرنیٹ کنکشن کب لگے گا؟

Pinki
05-08-2012, 11:55 AM
مجھے تو انٹرنیٹ کنکشن کے نام سے بھی نفرت ہے
دل کرتا ہے یہ سارے کیبلز اُکھاڑ پھینکوں

:290: :290:


کیوں ؟

این اے ناصر
05-08-2012, 01:49 PM
سوچ رہاہوں کہ کب چھٹی ہوگی ۔

این اے ناصر
05-15-2012, 09:20 PM
سوچ رہاہوں کہ سوجاؤں کیونکہ نیندبہت تنگ کررہی ہے۔

بےلگام
05-15-2012, 11:28 PM
بہت اچھے جناب سونا چاہیے

این اے ناصر
05-24-2012, 01:41 PM
سوچ رہاہوں کہ میری طبیعت کب ٹھیک ہوگی۔ بہت پریشان ہوں۔ کچھ سکون نہیں لگتا۔

عبادت
05-24-2012, 06:04 PM
اسلام علیکم
میں سوچ رہا ہوں یہ انٹرویو والا پرچہ کس دن سے حل کرنا شروع کروں

اذان
05-24-2012, 06:44 PM
میں سوچ رہا ہوں جس جس کو میں مس کررہا ہوں کیا وہ بھی مجھے مس کررہے ہیں؟

بےلگام
05-25-2012, 09:52 PM
سوگ رہا ہوں تانیہ کہا ہے اس وقت

بےلگام
05-25-2012, 09:55 PM
یہ ہونہیں سکتا جناب

بےلگام
05-25-2012, 10:02 PM
سچ کہاں جی آپ نے

بےلگام
05-25-2012, 10:06 PM
انشاء اللہ بھای

بےلگام
05-26-2012, 05:54 PM
تانیہ کب آنا ہے یہ سوچ رہا ہوں

بےلگام
05-31-2012, 04:19 PM
چاے پینے کا

بےلگام
05-31-2012, 07:32 PM
میں تو سن بھی رہا ہوں:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

pervaz khan
06-03-2012, 01:21 PM
سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں

بےلگام
06-03-2012, 09:37 PM
سوچ رہا ہوں آج اتنا اسانی سے کیسے انٹر ہو گیا :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

pervaz khan
06-05-2012, 02:12 PM
کچھ بھی نہیں

این اے ناصر
06-19-2012, 11:23 AM
سوچ رہاہوں سیماسسٹراورنگاربھائی کب آن لائن ہونگے اورمیری بات ہوگی۔

این اے ناصر
06-20-2012, 03:39 PM
میں نے اج سارادن فورم پرگزرالیکن کوئی نظرہی نہیں آرہا۔ سیماسسٹر کی حاضری دیکھ کوتوبہت خوشی ہوئی لیکن سوچ رہاہون نگاربھائی کب آئیں گے۔

بےلگام
06-21-2012, 07:13 PM
میں سوچ رہا ہوں اب تو 5000 ہزار بھی آپ کے اوپر سے نکل جاے ہیں دو چار دن میں تو آپ کو پتہ ہی نہیں چلنا :Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:13 PM
کیوں کے عادل ایک محنتی ہے اس یک اس نے اپنی محنت کی :Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:17 PM
بات جادو کی نہیں بات ہے چوبیس گھنٹے آن رہنے کی :Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:17 PM
کیوں کے اس فورم پر میں بےباک جی کا سمجھ کر نہیں اتا اپنا سمجھ کر اتا ہوں:Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:22 PM
ہم تو یہاں جاتے ہیں رونق لگادتے ہیں

بےلگام
06-21-2012, 07:23 PM
جیسے ہماری تانیہ جی ہم ان کی طرح بننا چاہتے ہیں لیکن بن نہیں پارہے:Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:30 PM
خواب دیکھنے میں کچھ نہیں جاتا

بےلگام
06-21-2012, 07:50 PM
ہاں نا جی اب جلدی جلد لگالو گپ جو لگانی ہے میں نے چلے جانا ہے نماذ کے لیے

این اے ناصر
06-27-2012, 10:56 AM
میں سوچ رہاہوں کہ میرالیپ ٹاپ کب ریپئیرہوکرمیرے پاس میرایارواپس آئے گا۔

pervaz khan
06-27-2012, 12:09 PM
سوچ رہا ہوں کوئی ناشتہ بنا دے

رمیض احمد
06-27-2012, 12:55 PM
میں نے سو چا کے اب گھر جا نا چا یئے۔:smiley-eatdrink020:

این اے ناصر
07-03-2012, 08:59 PM
سوچ رہاہوں کہ سیماسسٹرکوکیاہوگیاہے کہ چپ کرکے بیٹھی ہوئی ہے۔

سیما
07-03-2012, 09:03 PM
تو جب سب نے اگنور کرنا ہے تو کیا لکھوں ؟ اور مجھے کچھ نھی ہوا میں کچھ پوسٹ کر رہی تھی
اب موڈ اوف ہو گیا تو وہ بھی

اسمی
07-03-2012, 09:27 PM
مں سوچ رہی ہوں اب یہاں سے چلنا چاہیے:wind14:

این اے ناصر
07-05-2012, 10:45 AM
سوچ رہاہوں میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری جلدی کیوں ختم ہوجاتی ہے۔

سوچ رہاہوں سیماسسٹر، تانیہ سسٹر، اورنگاربائی ، عادل پائی کب ائیں گے ان سے بات ہوگی۔

pervaz khan
07-12-2012, 11:49 PM
سوچ رہا ہوں اب تھک گیا ہوں اس لئے اللہ حافظ کہوں

بےلگام
07-13-2012, 08:46 AM
سونے کا سوچ رہا ہوں جی

pervaz khan
07-13-2012, 11:53 AM
سوچ رہا ہوں کہ چائے پینی چاھیے یا نہیں پینی چاھیے

pervaz khan
07-13-2012, 05:11 PM
بالکل درست جناب

pervaz khan
07-14-2012, 12:26 PM
اچھا جی

pervaz khan
07-14-2012, 07:03 PM
بالکل صیح

pervaz khan
07-14-2012, 09:44 PM
میں تو سوچ رہا ہوں پرویز صاحب اتنا کم کیوں لکھتے ہیں

دو تین لفظ بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس

:290: :290: :290: :290:

جناب مجھے جتنا آتا ہے وہی لکھتا ہوں

pervaz khan
07-16-2012, 01:51 PM
کچھ تو ضرور سوچ رہا ہوں

pervaz khan
07-16-2012, 07:35 PM
سوچ رہا ہوں کہ اب بریک کر لینی چاھیے

بےلگام
07-16-2012, 08:13 PM
واہ کیا بات ہے نگار بھائی زبردست :Ghelyon:

pervaz khan
07-17-2012, 12:18 AM
کچھ نہیں سوچ رہا

بےلگام
07-17-2012, 06:52 AM
یہی کے ایک گھنٹا رہا گیا ہے نماز کو تو وہ پڑھنے جانا ہے

pervaz khan
07-17-2012, 02:02 PM
کچھ یاد نہیں

pervaz khan
07-17-2012, 06:58 PM
سوچ رہا ہوں کہ اب آرام کرنا چاھیے

بےلگام
07-18-2012, 02:27 AM
نماز کا

بےلگام
07-18-2012, 02:46 AM
تو کچھ سوچو جی

بےلگام
07-18-2012, 03:34 AM
وعلیکم سلام میں بھی نماز کے لیے چلا

بےلگام
07-18-2012, 05:21 AM
یہی کےمیڈیم سیما جی سے کتنی اچھی گپ ہورہی ہے نا

بےلگام
07-18-2012, 07:26 AM
ہم نے کیا نظر لگانی نگار بھائی:Ghelyon:

بےلگام
07-18-2012, 08:37 AM
وہ تو میں نے کب کے چھوڑ دیے بھائی جان :290:

pervaz khan
07-18-2012, 11:44 AM
کچھ نہیں سوچ رہا

بےلگام
07-18-2012, 12:05 PM
بینگ جانے کا سوچ رہا ہوں

pervaz khan
07-18-2012, 04:02 PM
کچھ نہیں

pervaz khan
07-18-2012, 06:52 PM
کچھ اور ہی لکھ دیتے

:stop: :stop: :stop: :stop:

چلیں یہ لکھ دیتا ہوں کہ سوچ رہا ہوں آج چائے پی جائے یا نہ

pervaz khan
07-18-2012, 09:44 PM
بھوک لگی ہے

pervaz khan
07-18-2012, 11:40 PM
کیا کریں اب وہاں پاس میں ایک ہوٹل کھول دیتا تو یہ فرمائش ہر وقت پوری ہوتی

اب تو خود ہی جاکر کچھ کھا لیں

:91: :91:

آپ کی بات درست ہے

بےلگام
07-19-2012, 12:00 AM
نماز کا سوچ رہا ہوں جی

pervaz khan
07-19-2012, 11:13 AM
دماغ ابھی سویا ہوا ہے جاگے گا تو سوچوں گا

pervaz khan
07-19-2012, 11:13 PM
کچھ نہیں

pervaz khan
07-20-2012, 01:40 PM
سوچ رہا ہوں کہ آج سیر کرنی چاھیے

بےلگام
07-21-2012, 04:18 AM
یقین کرے بہت اچھا گزرا ہمارا روزہ

بےلگام
07-21-2012, 04:33 AM
زیادہ تو نہیں ساڈھے تین روٹین دو پلٹ سالن کی بکرے گا گوشت کریلے تھا آدھا کلو پکوڑے دوسموسے ایک جک پانی ایک سیب دو کیلے برانی کی ایک پیلٹ بس اتنے پر ہی آج گزازا کرنا ہے بھائی:smiley-eatdrink020:

بےلگام
07-21-2012, 04:41 AM
ارے بھائی نہیں یہ تو میرے اکیلے کو بھی پورا نہیں تھا :rulez:

بےلگام
07-21-2012, 04:42 AM
میں سوچ رہا ہوں نگار بھائی کے ناظم کا کہا تھا ایڈمن کو کیا بنا میرے خیال سے ابھی علی بھائی آن ہی نہیں ہوے ہوگے

بےلگام
07-21-2012, 04:53 AM
وہ تو ہے پھر بھی اچھا ہوتا ہے علی بھائی کے انے کا انتظار ہے مجھے

بےلگام
07-21-2012, 05:02 AM
وہ کیا ہم کو بھی بتادو نا

بےلگام
07-21-2012, 05:11 AM
سوچنا کیا یہ بھی سنو بھائی ساتھ

http://www.youtube.com/watch?v=_4F7oBEL2Sw

بےلگام
07-21-2012, 05:24 AM
سوچنا کیا دو دو فورم پر گپ لگارہا ہوں

بےلگام
07-21-2012, 07:16 AM
میں سوچ رہا ہوں اب 18 گھنٹے کچھ نہیں کھانا :friends:

بےلگام
07-21-2012, 07:22 AM
سوچ نہیں ہے سچ ہے بھائی

بےلگام
07-21-2012, 07:27 AM
لگتا ہے آپ سے ناراض ہوگی

pervaz khan
07-21-2012, 11:17 AM
اس وقت کچھ نہیں سوجھ رہا

این اے ناصر
07-22-2012, 05:57 PM
سوچ رہاہوں کہ سیمابہن اورنگاربھائی سے کب ملاقات ہوگی۔

pervaz khan
07-22-2012, 07:19 PM
سوچ رہا ہوں کہ آج دن بہت لمبا لگ رہا ہے

بےلگام
07-22-2012, 09:18 PM
یہی کے یہ سیما اور نگار کہاں ہیں اس وقت :vahidrk:

pervaz khan
07-23-2012, 12:42 AM
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں

بےلگام
07-23-2012, 03:39 AM
سوچنا کیا ہے وہی جو کل سے سوچ رہا ہوں

این اے ناصر
07-23-2012, 10:24 AM
سوچ رہاہوں کہ منگنی توگئی پتہ نہیں شادی کب ہوگی۔

pervaz khan
07-23-2012, 11:31 AM
سوچ رہاہوں کہ منگنی توگئی پتہ نہیں شادی کب ہوگی۔


ہو جائے گی زیادہ سوچنے سے شاٹ کٹ نہیں ہو گا بلکہ سوچ سوچ کر بوڑھا ہونا شروع ہو جاؤ گے۔

بےلگام
07-24-2012, 01:35 AM
یہی تو سوچ رہا ہوں کہاں ہے آجکل نگار اور سیما

pervaz khan
07-24-2012, 12:56 PM
یہی تو سوچ رہا ہوں کہاں ہے آجکل نگار اور سیما

ایک آئیڈیا ہے اگر آپ کو پسند آئے ایک لڑی تلاش گمشدہ بنائیں اور اس میں اشتہار دے دیں

بےلگام
07-24-2012, 11:00 PM
اچھا ہے یہ کام اپ ہی کر دو نا

pervaz khan
07-24-2012, 11:23 PM
اچھا ہے یہ کام اپ ہی کر دو نا

بھائی میں تو ایک عام ساکارکن ہوں آپ افسر ہیں اور آپ کی آواز میں ذرا زور بھی ہے

بےلگام
07-24-2012, 11:36 PM
نہیں جناب آپ کرو ایک ہی بات ہے :Ghelyon::Ghelyon:

pervaz khan
07-25-2012, 12:08 PM
چلیں آدھہ کام تو ہو چکا ہے دیکھیں اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے

بےلگام
07-26-2012, 12:24 AM
چلو انتظار کرتے ہیں کل تک

pervaz khan
07-26-2012, 01:03 PM
دیکھیں ہمارے بہن بھائی کب آتے ہیں

انجم رشید
08-01-2012, 04:35 AM
اشتہار پھر لگایں گمشدگی والا

pervaz khan
08-01-2012, 02:29 PM
دیکھیں ہمارے بہن بھائی کب آتے ہیں


بہن تو
آگئی ہے ،دیکھو بھائی کب تک آتا ہے:wind14::wind14:


جی آیاں نوں بہن جلدی کی جئے بھائی کو ڈھونڈھنے میں مدد کریں

pervaz khan
08-01-2012, 10:22 PM
دیکھیں ہمارے بہن بھائی کب آتے ہیں


بہن تو
آگئی ہے ،دیکھو بھائی کب تک آتا ہے:wind14::wind14:


جی آیاں نوں بہن جلدی کی جئے بھائی کو ڈھونڈھنے میں مدد کریں

بھائی تو شاید مجھ سے ہی تو ناراض ہیں

آپ ڈھونڈیں تو سہی ہم سب مل کرمنا لیں گے

این اے ناصر
08-02-2012, 10:52 AM
سوچ رہاہوں زوہا اورسیماسسٹرسے کب بات ہوگی۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:19 PM
اس وقت سوچ گم ہے خود پتہ نہیں کیا سوچ رہا ہوں

بےلگام
08-03-2012, 04:27 AM
سچ کہا آپ نے سیما جی

pervaz khan
08-03-2012, 11:24 AM
بہن تو
آگئی ہے ،دیکھو بھائی کب تک آتا ہے:wind14::wind14:


جی آیاں نوں بہن جلدی کی جئے بھائی کو ڈھونڈھنے میں مدد کریں

بھائی تو شاید مجھ سے ہی تو ناراض ہیں

آپ ڈھونڈیں تو سہی ہم سب مل کرمنا لیں گے


میں کیسے ڈھونڈو؟ میرے پاس نا فون نمبر ہے نا ہی آئی ڈی ہے تو مجھے کیا پتہ کیسے پتہ کروں؟
آگر کہو تو معافی مانگ لوں ایک لڑی بنا کر :(

میرے خیال میں کوئی اتنی سیریس بات تو ہوئی نہیں اور اور ایسی باتوں کی وجہ سے بہنوں سے معافی منگوانا اچھا نہیں لگتا صرف ایک اور اشتہار گم شدہ کا اپنی طرف سے چھاپ دیں

عالی شان
08-05-2012, 02:55 AM
سوچتا ہوں کل کدھر جاؤنگا

pervaz khan
08-05-2012, 01:06 PM
کچھ نہیں

عالی شان
08-05-2012, 06:21 PM
آج بزی نہیں تھا تو کل کے پروگرام کا سوچ رہا ہوں

pervaz khan
08-05-2012, 07:23 PM
کچھ نہیں

عالی شان
08-05-2012, 07:25 PM
وہی پرانی سوچ ہے پہلے والی

بےلگام
08-06-2012, 05:37 AM
میں سوچ رہا ہوں صبح کب ہوگی

pervaz khan
08-07-2012, 10:27 PM
میں سوچ رہا ہوں صبح کب ہوگی

میں سوچ رہا ہوں کہ عادل بھائی کیپٹن بن گے ہیں اب دیکھیں ٹیم کیسے کھیلتی ہے

بےلگام
08-07-2012, 10:30 PM
میں سوچ رہا ہوں میں تو پتہ نہیں کیا کیا بنتا ہوں

pervaz khan
08-08-2012, 12:49 AM
میں سوچ رہا ہوں میں تو پتہ نہیں کیا کیا بنتا ہوں

آپ کیپٹن ہیں آپ کو خوشی میں قلبازیاں لگانی چاھیے

pervaz khan
08-10-2012, 09:44 AM
دیکھ لیں کہیں زیادہ خوشی میں کسی پہاڑ سے قلبازی نا لگائیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جی ہے احتیاط کی اشد ضرورت ہے

pervaz khan
08-10-2012, 06:43 PM
بہت کچھ سوچنا پڑہتا ہے تب جا کر زندگی کا جہاز چلتا ہے

pervaz khan
08-17-2012, 01:17 PM
مثبت سوچا کریں جہاز چلتا رہے گا

انجم رشید
08-17-2012, 04:32 PM
سوچ رہا ہوں عید کا دن کیسا ہو گا

pervaz khan
08-18-2012, 02:11 PM
کسی کے بار میں سوچ رہا ہوں کہ عید تو گزر جائے گی لیکن کسی کے بغیر
جو اچھا نہیں لگے گا


یہ سب زندگی کا حصہ ہے جناب

pervaz khan
08-20-2012, 12:51 PM
بس کچھ سوچ رہی ہوں

کیوں سوچ رہی ہیں

pervaz khan
08-21-2012, 11:09 PM
پتہ نھی کیون سوچ رہی ہوں

زیادہ سوچنے سے صحت اچھی نہیں رہتی

انجم رشید
08-23-2012, 10:57 PM
گزرا ہوا ماضی

این اے ناصر
08-24-2012, 09:55 AM
سوچ رہاہوں نگاراورسیمابہن سے کب ملاقات ہوگی؟

گاؤں چلاگیاتھااس لیے کافی عرصہ فورم سے غیرحاضررہاہوں اس کے لیے معذرت

بےلگام
08-26-2012, 03:25 AM
آپ نے کون سی نیوں پوسٹ کرنے ہے ہم کو بھی بتادو

بےلگام
08-26-2012, 03:37 AM
شکریہ بہت بہت جی

بےلگام
08-26-2012, 03:41 AM
تو میرا کیا فرض ہوا پھر

بےلگام
08-26-2012, 03:46 AM
آج مجھے نیند بہت آرہی ہے

بےلگام
08-26-2012, 03:49 AM
اوکے اپنا خیال رکھنا جی اور دعاوں میں یاد رکھنا

انجم رشید
08-26-2012, 10:53 AM
میں سوچ رہا ہوں کچھ سیر کر آؤں

این اے ناصر
08-26-2012, 01:33 PM
میں ہوں نا۔

بےلگام
08-27-2012, 01:15 AM
آپ کے ہونے نا ہونے سے کیا ہوگا آپ تو بات ہی بہت کم کرتے ہیں میری طرح

این اے ناصر
08-27-2012, 11:38 AM
سوچ رہاہوں گاؤں کب جاؤں گا۔

این اے ناصر
08-27-2012, 01:55 PM
سوچتی ہوں ناصر بھائ اتنے بزی ہوتے ہیں کہہ دو بات لکھ کر اوف لائن ہو جاتے ہیں


بزی نہیں ہوتا۔ میراڈی ایس ایل خراب ہے ۔ امیدہے بہت جلدٹھیک ہوجائے گا۔

بےلگام
08-27-2012, 06:47 PM
سب کہاں ہے یہ سوچ رہا ہوں

بےلگام
08-28-2012, 03:07 AM
نہیں پتہ کل میں ان کو فون کروں تو پتہ چلے گا کہاں ہیں

بےلگام
08-28-2012, 03:12 AM
یوآر موسٹ ویلکم

بےلگام
08-28-2012, 03:47 AM
نہیں میں سوچ رہا ہوں سیما جی تو اب پہلے نمبر پر نہیں آسکتی دوسرے نمبر پر لے آوں :tongue38:

انجم رشید
08-28-2012, 10:31 PM
میں سوچ رہا ہوں اب سو جانا چاہیے

انجم رشید
08-29-2012, 01:58 PM
میں سوچ رہا ہوں تیسری پوزیشن میں کیوں نہ حاصل کر سکا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھا

بےلگام
08-30-2012, 01:12 AM
لوڈو کھیلنے کا سوچ رہا ہوں

بےلگام
08-30-2012, 01:48 AM
آتی ہوگی کہی گاڑی خراب ہوگی ہوگی

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:30 PM
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ گدھا گاڑی کس کی ھے

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:34 PM
آنٹی ڈرائیونگ سیکھتی ہیں وہ بھی گدھا گاڑی پر

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 10:05 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بےلگام
08-31-2012, 10:25 PM
باہر جانے کا سوچ رہا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:29 AM
میں ناشتہ کرنے کا سوچ رہا ہوں

بےلگام
09-01-2012, 07:21 PM
میں بھی چاے کا سوچ رہا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:07 AM
سفر پر جانے کا سوچ رہا ہوں

انجم رشید
09-02-2012, 04:20 PM
میں بھی سفر پر جانے کا سوچ رہا ہوں

بےلگام
09-03-2012, 04:31 AM
میں سوچ رہا ہوں میڈیم سیما اتنی چپ چپ کیوں ہیں

بےلگام
09-03-2012, 04:42 AM
آپ کے خاموش ہوتی ہیں تو ہم بے رخے سے ہوجاتے ہیں:sad:

بےلگام
09-03-2012, 04:59 AM
آپ کا باتیں کرنا ہی ہم سب کے لیے خوشی کی بات ہیں

بےلگام
09-03-2012, 05:05 AM
جی بے شک سچ کہا آپ نے جی

بےلگام
09-03-2012, 05:15 AM
مجھے بھی یاد نہیں رہا :tongue38:

این اے ناصر
09-03-2012, 01:22 PM
کچھ نہیں

انجم رشید
09-03-2012, 09:55 PM
سوچاں ہیں سوچاں

بےلگام
09-04-2012, 03:39 AM
جب ہم مرے گے تب

اذان
09-04-2012, 03:43 AM
میں سوچ رہا ہوں ؟؟

اذان
09-04-2012, 03:46 AM
مجھے تو پتہ میں سوچ رہا ہوں۔۔۔ پر ؟

بےلگام
09-04-2012, 03:52 AM
کیا سوچا جارہا ہے جناب

اذان
09-04-2012, 04:00 AM
سوری سوچتے سوچتے بلڈ کم ہو گیا تھا۔۔
پھر فریج سےبرتقال نکال کر کھایا۔۔
لیکن پھر بھی سوچ رہا ہوں ؟؟؟

انجم رشید
09-05-2012, 11:59 AM
میں سوچ رہا ہوں کہ لائیٹ جانے والی ہے

نگار
09-07-2012, 04:06 PM
بہت کچھ سوچتا ہوں دن میں اور رات میں
:Vishenka_09::Vishenka_09::Vishenka_09::Vishenka_0 9:

نگار
09-19-2012, 07:19 PM
یہاں تو بہت سا لکھا گیا تھا وہ سب کہاں چلا گیا ؟؟؟

یہ کیا ہو رہا ہے بس یہی سوچ رہا ہوں

pervaz khan
09-19-2012, 08:09 PM
کچھ نہیں

نگار
09-19-2012, 09:12 PM
سوچ رہا ہوں سب کہاں جا رہے ہیں جو واپس نہیں آتے

نگار
09-19-2012, 09:20 PM
یہ پت کیا ہے ؟؟؟؟

پت

ہاہاہاہاہاہاہاہا

اللہ خیر کرے کچھ تو گڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑررر ہے

ہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-20-2012, 12:28 PM
لگتا ہے ہماری بہن نے بھی عادل بھائی کی بولی سیکھ لی ہے

نگار
09-20-2012, 03:35 PM
لیکن کیا اس بیماری کا کوئی علاج بھی ہے ؟؟؟؟

کیا سائنس نے اتنی ترقی کی ہوئی ہے ؟؟؟

ہاہاہاہاہا

نگار
09-20-2012, 11:02 PM
اور جس کے بہن بھائی نا ہوں تو اُس کو کیسا ہونا چاہیئے ؟؟؟

:crying2::crying2::crying2::crying2::crying2::cryi ng2::crying2::crying2:

pervaz khan
09-21-2012, 02:29 PM
نارمل ہی ہونا چاھیے یہ قدرتی بات ہے