PDA

View Full Version : آپ کس کو مس کر رہے ہیں؟



صفحات : [1] 2

تانیہ
06-27-2011, 02:44 PM
ویسے میں اس وقت اپنے لیئے ایک کولڈ ڈرنک مس کررہی ہوں :P
اپ چاہیں تو کولڈ ڈرنک کے علاوہ "کسی:P" اور کو بھی مس کر سکتے ہیں اور شیئر کر سکتے ہیں کہ اپ کس کو مس کررہے ہیں :-)

بلال جٹ
06-27-2011, 11:28 PM
مین کچھ لوگوں کو مس کر رہا ہوں

تانیہ
06-30-2011, 06:32 PM
سیما میں اپکو دو دن سے بہت مس کررہی ہوں
لیکن اپ غائب ہو جلدی سے چیٹ پہ آؤ تا کہ اپ سے گپ شپ ہو سکے

بلال جٹ
06-30-2011, 11:28 PM
میں اپنے ایک اچھے سے دوست کو بہت مس کر رہا ہوں.

بلال جٹ
07-01-2011, 11:17 AM
میں اج پتہ نہیں کیوں کسی کو بھی مس نہین کر رہا:P

گلاب خان
07-01-2011, 06:46 PM
واھھھ اچھا کھیل ہے مس مس کا تو جناب مے بھی بتادو مے مس کو مس کر رھا ہو ں ھھھھھھھھھھا اچھا ہے مس مس

عبادت
07-02-2011, 02:53 AM
ھاھاھاھاھا
یہ ٹاپک اچھا ہے
کس کو مس کر رہے ہیں
نیند کو مس کر رہا ہوں اتی کیوں نہیں :dodgy:

مجیب منصور
07-02-2011, 12:53 PM
میں یہاں کے تمام احباب کو مس کررہاہوں
اس لیے کہ میں کافی عرصے کے بعد آیا ہوں

بلال جٹ
07-02-2011, 12:57 PM
میں یہاں کے تمام احباب کو مس کررہاہوں
اس لیے کہ میں کافی عرصے کے بعد آیا ہوں


شکریہ جناب:heart:
ہم اپ کو ایک بار پھر سے ویلکم کہتے ہیں.
اور اپ مس نہ کیا کریں بالکہ جب اپ کو لگے کہ اپ کسی کو مس کر رہے تو جلدی سے ادھر ا جایں ہم ادھر ہی ہوتے ہیں:-):-).

تانیہ
07-02-2011, 10:30 PM
نیند کو مس کر رہا ہوں اتی کیوں نہیں :dodgy:

ہاہا
کس نے چھین لی اپکی نیند:heart: کیوں نہیں آتی:P

تانیہ
07-02-2011, 10:32 PM
میں یہاں کے تمام احباب کو مس کررہاہوں
اس لیے کہ میں کافی عرصے کے بعد آیا ہوں

آپکا پھر سے یہاں آنا بہت اچھا لگا
اور آپکو ہمیشہ اردو منظر فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

اوشو
07-03-2011, 03:21 AM
شکریہ
لیکن میں سوچ رہا ہوں میرے آنے سے پہلے مجھے ویلکم کیسے کر دیا گیا؟
کیا آپ نجومی ہو؟ :P

tabi
07-03-2011, 04:48 AM
:th_Pakistan_flag::: aaj is veran shehar may
mujh apny pyaro ki bohtat yaad i

بلال جٹ
07-06-2011, 06:54 PM
میں نے بھی بہت مس کیا جو مجھے روز میس کال کرتا ہے.:P:P

عبادت
07-11-2011, 02:35 AM
میں نے سب دوستوں کو مس تو نہہیں کہہ سکتے یاد کیا کہہ سکتے ہیں
سب کو بہت یاد کیا سب کے لیے ڈھیروں دعائیں کی
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے

بلال جٹ
07-12-2011, 07:49 PM
میں نے سب دوستوں کو مس تو نہہیں کہہ سکتے یاد کیا کہہ سکتے ہیں
سب کو بہت یاد کیا سب کے لیے ڈھیروں دعائیں کی
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے



آمین ثم آمین
شکریہ عبادت جگر:heart::heart:

بلال جٹ
07-12-2011, 07:50 PM
میں کافی لوگوں کو مس کر رہا ہوں اج کل:-):-)

بلال جٹ
07-15-2011, 11:04 AM
میں سب کو مس کر رہا ہوں کیونکہ میں کچھ دونوں نہیں نہیں ارہا تھا میرا نیٹ خراب تھا.

عبادت
07-15-2011, 03:55 PM
میں میرے دوست کے والدین اے تھے عمرہ کرنے
میں ان کو اپنے والدین کی نظر سے مس کر رہا ہوں
آئی مس یو آنٹی انکل بھائی
وہ بھی پکی بات اج مجھے مس کر رہے ہوں گے :shy:

بلال جٹ
07-16-2011, 08:39 AM
میں ابھی بھی سب کو مس کر رہا اور سیما کو بھی پتہ نہیں کہاں گم ہے سیما کدھرہو اپ

بلال جٹ
08-13-2011, 02:55 PM
میں بھی کسی کو مس نہیں کر رہا:s

اسمی
08-15-2011, 08:38 PM
میں کس کو مس کروں میں تو یہاں کسی کو جانتی ہی نہیں:huh:

سیما
09-04-2011, 11:55 PM
میں سب کو مس کر رہی ہوں :(

محمد ارسلان
09-05-2011, 10:51 AM
میں کس کو مس کروں مین تو نیا ہوں؟

بلال جٹ
09-06-2011, 02:25 PM
میں عبادت جگر کو مس کر رہا ہوں.

بےباک
11-27-2011, 03:11 AM
میں تو سب کو ہی مس کر رہا ہوں ، بلکہ مس بھی کہہ رھا ہوں ، گر سب ہی مسٹر نکلتے جا رہے ہیں ، سوائے سیما اور تانیہ اور فلک اور شہزادی اور زوھا اور رابعہ کے ،:-):-):-):-):-)

تانیہ
11-27-2011, 08:58 PM
میں اور باقی سب ساتھی آجکل بےباک جی کو اردو منظر چیٹ پہ مس کر رہے ہیں

سقراط
11-28-2011, 09:22 PM
اپنی مس کو

ایم-ایم
11-28-2011, 09:29 PM
مس کو یا مسز کو؟:P

عبادت
12-02-2011, 02:42 AM
اسلام علیکم

میں تو اپنے اپ کو فورم پر مس کر رہا ہوں نجر ہی نہیں ا رہا کیا کروں کوئی حل بتاو میں نجر انا شروع کر دوں

نورمحمد
12-16-2011, 04:35 PM
کیوں جی ۔۔ اتنا روکھا پن کاہے کو ÷ ÷ ÷

پری وش
12-19-2011, 01:49 PM
میں“ زندگی“ کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-/

عبادت
01-01-2012, 02:52 AM
اسلام علیکم

ھاھاھاھاھاھاھا ہم ابھی چیٹ پر بیٹھے سیما جی کو مس کر رہے اور کہہ
رہے کہ وہ ابھی ایک دیگچی چاے کی بنا کر اپنے پاس رکھ کے 12 بجنے کا انتظار کر رہی ہوں گی

سیما
01-05-2012, 03:11 AM
وعلیکم السلام
جی اچھا آپکو زبر دست سی چائے باے پوسٹ سینڈ کر دیتی ہوں :P:P:P

قرطاس
01-08-2012, 01:26 PM
نیند کو مس کر رہا ہوں

رخشی
01-08-2012, 05:14 PM
میں اپنی پیاری مماکو مس کررھی ھو جوکہ اس دنیا میں نھیں ھے
میں اپنی پیاری مماکو مس کررھی ھو جوکہ اس دنیا میں نھیں ھے
میں اپنی پیاری مماکو مس کررھی ھو جوکہ اس دنیا میں نھیں ھے

بلال جٹ
02-16-2012, 03:04 PM
آمین ثم آمین۔
میں سب لوگوں کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔:sleepy:

اذان
02-18-2012, 10:56 PM
اگر آپ نے سب کو بہت زیادہ مس کیا تو آپ غیر حاضر کیوں رہی؟
:Ghelyon::photosmile:

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-20-2012, 09:47 AM
ملک سے باہر رہتے ہوئے گھر والوں کو خاص طور پر امی کو اور ابو اور بھائیوں کو مس کر رہا ہوں

این اے ناصر
03-08-2012, 10:08 AM
تانیہ سیس اورسیماسیس اپ دونوں کومس کررہاہوں کہ اس لڑی کوشروع کرنے بعدکہاں گم ہوگئی ہیں۔

اذان
03-08-2012, 01:44 PM
میں نےناصر شاہین صاحب کو مس کیا تھالیکن ۔۔۔۔۔؟

عبادت
03-08-2012, 04:20 PM
ھممممممممممممم میں تو 24 تاریخ کو مس کر رہا ہوں
پہلے تو چٹ پٹک مہینہ گزار جاتا تھا اب لمبا ہی ہوتا جا رہا ہے
میرے ایک ویر نے گاجروں کا حلوہ بنوایا ہے کب پہنچے گا
کب کھایا جاے گا
بے باک جی کو بلکل صلح نہیں مارنی اپنے ڈبے سے ھاھاھاھاھاھاھا
نہیں نہیں نہیں اپ دونوں کے لیے علیحدہ ڈبہ انا مذاکرات ہو گے ہیں بے جی:christmas:
کب آے گی 24 تاریخ

چندا
03-08-2012, 06:55 PM
تابی لالہ کو بہت مس کر رہی ہوں :(

این اے ناصر
03-12-2012, 11:23 AM
اپنے گھروالوں کومس کررہاہوں کیونکہ اج گاؤن سے واپس ایاہوں دل کررہاہے واپس چلاجاوں۔

این اے ناصر
03-15-2012, 10:05 AM
میں اپنے سب دوستوں کومس کررہاہوں۔

اذان
03-15-2012, 12:51 PM
میں اپنے پیارے دوست کو مس کررہا ہوں
ع ب اد ت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو

عبادت
03-16-2012, 04:10 PM
اسلام علیکم

ویر مجھے مس کر رہا ہے
ویر سچی بہت بیزی ہوں آجکل
امی جی کا انتظار اوپر سے دن گزرنے کا نام ہی نہیں لیتا
شام کو اتا ہوں پر اپ کی بتی بجھ چکی ہوتی تب تک
شام یعنی رات کو

ایک ہم اور ایک اپنا ساتھی:Ghelyon:

این اے ناصر
03-16-2012, 07:42 PM
میں فورم کے تمام دوستوں کومس کررہاہوں کیونکہ یہاں گپ شپ میں توکوئی نظرہی نہیں آتا۔

تا بی
03-19-2012, 02:13 AM
بہت سارے دکھ ہے میرے دل میں جو میرے آنکھیں نم کرتے
میں بہت دنوں سے اپنی ماں جی کو بہت مس کر رہاہوں کیسا بد نصیب ہوں میں کے اُن کی شکل بھی مجھے یاد نہیں ٰہے :crying2:

این اے ناصر
03-19-2012, 01:13 PM
میں اپنے ایک پرانے دوست کومس کررہاہوں۔ 6 مہینے سے ملاقات بھی نہیں ہوئی۔

این اے ناصر
03-27-2012, 11:47 AM
میں اردومنظرکے سب دوستوں کوبہت مس کررہاہوں۔

این اے ناصر
03-28-2012, 02:34 PM
میں اپنے گھروالوں کوبہت مس کررہاہوں۔

این اے ناصر
03-30-2012, 12:06 PM
میں اپنے سب دوستوں کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
03-31-2012, 01:49 PM
اردومنظرکے سب دوستوں کومس کررہاہوں یہاں کوئی نظرہی نہیں آتا۔

این اے ناصر
04-02-2012, 11:31 AM
میں اردومنظرکے سب ساتھیوں کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
04-02-2012, 08:05 PM
میں اپنی ایک کلاس فیلو:photosmile:کوبہت مس کررہاہوں۔ :Ghelyon:

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
04-04-2012, 05:57 PM
ویسے خاص طور پر تو میں اپنی ہونے والی بیوی کو مس کر رہا ہوں مگر سمجھ نہیں آرہی کے کس کو اور کیوں مس کر رہا ہوں ابھی تو میری منگنی بھی نہیں ہوئی ہے

این اے ناصر
04-13-2012, 10:01 AM
ایک دوست کوبہت مس کررہاہوں۔

لاجواب
04-15-2012, 12:03 AM
میں اس وقت بے مثال کو مس کر رہا ہوں

این اے ناصر
04-16-2012, 10:54 AM
میں اپنے گھروالوں کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:26 PM
میں اپنی ہونے والی۔۔۔:heart:۔۔۔ کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:35 AM
اپنے سب پرانے آفس کولیگزکومس کررہاہوں۔ جن کے ساتھ لاہورمیں میں نے 2 سال گزارے۔

این اے ناصر
05-07-2012, 01:40 PM
سس جی ہم نے بھی اپ کوبہت مس کیاکیونکہ آپ کی وجہ سے گپ شپ میں ساری رونق ہوتی ہے۔ جب اپ غیرحاضرہوتی ہیں، میں توپھرفورم پربہت بوراوراُداس ہوجاتاہوں۔ پتہ نہیں کتنی بے صبری سے آپ کاانتظارتھا۔

سیما
05-07-2012, 08:45 PM
میں تو جا رہی ہوں موڈ ہو رہا ہے کیک بنانے کا :smiley-chores016:

این اے ناصر
05-08-2012, 01:58 PM
ایک دوست کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
05-15-2012, 09:19 PM
اپنے گھروالوں کومس کررہاہوں اس کے علاوہ سیماسسٹراوربگاربھائی اپ دونوں کوبہت مس کررہاہوں۔

بےلگام
05-16-2012, 04:01 AM
میں تانیہ اور بےبابا جی کو
:wind14::wind14:

تانیہ مجھے یہاں لاکر کہاں بھاگ گی ہیں:roseanimr:آیی مس جو تانیہ انیڈ با با جی

این اے ناصر
05-16-2012, 07:21 PM
سوری گلطی ہوگئی معافی چاہتاہوں۔ کچھ یوں لکھناتھا نگاربھائی

بےلگام
05-16-2012, 11:14 PM
تانیہ اور با با نوں مس کرناپیا:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

سیما
05-20-2012, 04:27 AM
سب کو مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس کیا

بےلگام
05-25-2012, 09:57 PM
بابا اور تانیہ کو

سیما
05-28-2012, 05:02 AM
جی ہاں ایسا ہی ہوتا ہے یا وہ نیند پوری نا کرے تب بھی یا پریشانی سے بھی ھممممممم نیم ڈوکڑ ھطرہ جان :vahidrk::vahidrk:

شاہنواز
05-29-2012, 12:55 AM
اس وقت میں اپنی مکمل فیملی کہ جو مکمل نہیں ہے مس کررہا ہوں

عبادت
05-29-2012, 02:54 AM
اسلام علیکم

میں تو اپنی اماں جان کو مس کر رہا ہوں بات ہی نہیں کر پایا دو دن سے اتنا بیزی تھا

اذان
06-03-2012, 10:51 PM
:Ghelyon::stop::stop::stop::Ghelyon:

pervaz khan
06-05-2012, 02:07 PM
اپنے پیارے وطن کو

این اے ناصر
06-19-2012, 11:22 AM
سیماسسٹراورنگاربھائی کوبہت مس کررہاہوں۔ پلیزآجاؤ۔

بےلگام
06-21-2012, 04:01 AM
موڈ اچھا ہے اللہ کا کرم ہے

بےلگام
06-21-2012, 04:31 AM
یہ کیا موڈ والی بات کہاں سے آگی یہ تو مس والی لڑی ہے نا :Ghelyon::friends:

بےلگام
06-21-2012, 07:12 PM
سگریٹ کی تلپ ہورہی ہے نا اس لیے دماغ گوما ہوا ہے کیوں کے میں نے سگریٹ چھوڑے ہیں نا

ویسے تو آپ نے بھی داد تھی تھی سیما ہاہا:Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:18 PM
نہیں کوئی پک نا لگانا میں نے پہلے ہی چھوڑدیے ہیں :Ghelyon:

بےلگام
06-21-2012, 07:31 PM
دیکھ لیا تھا جی یہ لنک

pervaz khan
06-26-2012, 11:51 AM
اپنے پیارے وطن کو

این اے ناصر
06-27-2012, 11:04 AM
میں اپ سب کوبہت مس کررہاہوں۔ ویسے سیماسسٹر، زوہاسسٹر، نگاربھائی، عادل بھائی ارے کہاں سب۔ یقین جانیں بہت اُداس ہوں پلیزآجاؤ۔

pervaz khan
06-27-2012, 12:05 PM
اپنے پیارے وطن کو

این اے ناصر
07-03-2012, 08:02 PM
مجھے نہیں پتا میں کس کو مس کر رہی ہوں


ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
میری توہنستی نہیں رک رہی اپ کاجواب پڑھ کر۔

اسمی
07-03-2012, 08:59 PM
:photosmile: ۔

بےلگام
07-03-2012, 10:58 PM
لو جی ہم بابا جی کو مس کررہے ہیں

بےلگام
07-04-2012, 10:59 AM
سیما کو:Ghelyon:

pervaz khan
07-04-2012, 12:01 PM
اپنے وطن کو

بےلگام
07-05-2012, 04:33 AM
نگار سیما کو:Ghelyon:

بےباک
07-05-2012, 08:36 AM
میں بھی فورم کی متحرک ممبر سیما کو بہت مس کرتا ہوں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں ہیں وہ جلدی آئیں ،
اگر وہ مصروف ہیں تو جلدی فراغت کے لمحات میں ادھر چکر لگائیں

این اے ناصر
07-05-2012, 10:34 AM
میں فورم کے تمام متحرک دوستوں کومس کررہاہوں۔ نگاربھائی، سیماسستر، عادلبھائی،

پلیزجلدی اجاؤ میں انتظارکررہاہوں۔

pervaz khan
07-12-2012, 10:51 PM
پتہ نہیں میں کسے مس کر رہا ہوں مس تو کر رہا ہوں لیکن یاد نہیں

سیما
07-13-2012, 04:08 AM
آپ کو سب کو

pervaz khan
07-13-2012, 11:47 AM
مس تو کر رہا ہوں

pervaz khan
07-13-2012, 05:17 PM
میں اپنے چاروں مسسز اور اٹھارہ بچوں کو بہت مس کرتا ہوں

ماشااللہ بہت خوب جناب

pervaz khan
07-14-2012, 12:18 PM
جی ہاں اور بہت زندہ ہیں

pervaz khan
07-14-2012, 04:07 PM
ضرور زندہ رہ سکتے ہیں مگر شاید ایک پیس میں ممکن نہ ہو

pervaz khan
07-14-2012, 07:06 PM
بعض باتیں انسان کو ہزاروں پیس میں تقسیم کر دیتے ہیں

بے وجہ انسان کو دُکھ دیا جاتا ہے

:stop: :stop:

جی جناب بات تو آپ کی صیح ہے

pervaz khan
07-14-2012, 09:47 PM
کس کس کا نام لوں

pervaz khan
07-15-2012, 06:47 PM
یاد نہیں آ رہا

pervaz khan
07-15-2012, 09:31 PM
یاداشت کو مس کریں


بالکل درست جناب

بےلگام
07-16-2012, 06:57 AM
سیما اور نگار بھائی کو

pervaz khan
07-16-2012, 02:25 PM
پتہ نہیں

pervaz khan
07-16-2012, 07:13 PM
شاید یاد نہیں

بےلگام
07-17-2012, 07:06 AM
سب کو ہی مس کررہا ہوں میں تو جی

pervaz khan
07-17-2012, 01:43 PM
جی ہاں آپ کی بات صیح ہے

نگار
07-17-2012, 05:39 PM
آنٹی پھرررررررررررررررررررر نا کہنا کوئی آپ کو مس نہیں کرتا


بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسس

pervaz khan
07-17-2012, 06:51 PM
پتہ نہیں

بےلگام
07-18-2012, 04:36 AM
میں تو کب کا کھارہا ہوں ساتھ ساتھ

بےلگام
07-18-2012, 04:42 AM
موڈ کبھی تو ٹھیک رکھا کرو جی

بےلگام
07-18-2012, 04:52 AM
میں تو کبھی دیکھا ہی نہیں تو کیسے کہوں اور آپ ہی تو بتاتی ہیں نا

بےلگام
07-18-2012, 04:57 AM
میں چیٹ پر کم ہی جاتا ہوں یہی فورم میں ہی ہوتا ہوں

بےلگام
07-18-2012, 05:03 AM
میں چوبیس گھنٹے یہاں مل جاتا ہوں جی

بےلگام
07-18-2012, 07:27 AM
نہی نگار بھائی کس نے کہا دیا جی

بےلگام
07-18-2012, 08:36 AM
:smiley-chores016::smiley-chores016: او اچھا گڈ

بےلگام
07-18-2012, 09:12 AM
پشتو کہاں سے لے آے آپ بیچ جی

pervaz khan
07-18-2012, 11:17 AM
ناشتہ مس کر رہا ہوں

بےلگام
07-18-2012, 11:20 AM
تو پہلے ناشتہ کرو بھائی جان

pervaz khan
07-18-2012, 04:19 PM
شاید اپنے آپ کو

بےلگام
07-18-2012, 05:04 PM
سب کو ہی مس کیا جارہا ہے

pervaz khan
07-18-2012, 07:01 PM
سوچنیں دیں

pervaz khan
07-18-2012, 09:46 PM
پتہ نہیں

pervaz khan
07-18-2012, 11:39 PM
یاد نہیں

بےلگام
07-18-2012, 11:40 PM
یہاں آنے ولے ہر ممبر کو

pervaz khan
07-19-2012, 02:06 PM
یہاں آنے ولے ہر ممبر کو

بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
07-19-2012, 04:49 PM
میں تو حاضر ہو گیا ہوں

pervaz khan
07-19-2012, 11:17 PM
یاد نہیں

بےلگام
07-20-2012, 03:14 AM
یہاں آنے والے ہر انسان کو

pervaz khan
07-20-2012, 01:13 PM
ابھی تک تو آدھہ سو رہا ہوں جب جاگ جاؤں گا پھر بتا دوں گا

بےلگام
07-21-2012, 04:12 AM
دیکھ لیا میں اس لیے کم اتا ہوں کے کہی میں بھی نا اپ میں میکس ہوجاوں ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 04:38 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا

نہیں تو ایسی تو کوئی بات نہیں بات یہ ہے کے میں چاہتا ہوں یہ جتنا ٹایم ہے میرے پاس وہ ٹایم اس پور کو دوں اور اس فورم کو چلاؤں جب کچھ آٹھ دس لوگ ہوجاے گے تو ہم اپ کو نظر بھی نہیں اے گے جناب :tongue38: پھر کسی نا کسی سے پوچھنتے رہنا یہا عادل نا کا ایک بڈھا تھا کہاں گیا ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 04:51 AM
اج رہنے تو کل کرلینا ہاہا

این اے ناصر
07-22-2012, 05:57 PM
اپنی ہونے والی مسزکومس کررہاہوں۔

ایم اے رضا
07-22-2012, 06:39 PM
الحاج محمد یونس عزیز صاحب کو

pervaz khan
07-22-2012, 07:17 PM
نگار بھائی کل کے کہیں روپوش ہو گے ہیں

بےلگام
07-22-2012, 09:21 PM
ان کو لاو جلدی

pervaz khan
07-23-2012, 12:39 AM
ان کو لاو جلدی

مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں وہ کہاں ہیں نگار بھائی پلیز آپ خود ہی آ جاؤ میرے پاس آلہ دین کا چرغ نہیں ہے جس کی مدد سے آپ کو تلاش کروں

بےلگام
07-23-2012, 03:37 AM
نگار اور سیما کو

این اے ناصر
07-23-2012, 10:53 AM
میں اپنے گاؤں کومس کررہاہوں۔

این اے ناصر
08-02-2012, 10:59 AM
اپناہونے والی مسزہومس کررہاہوں۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:12 PM
نگار بھائی

عالی شان
08-05-2012, 02:56 AM
پاکستان کو اور اپنے گھر کو

pervaz khan
08-05-2012, 01:04 PM
یاد نہیں آ رہا کس کو

عالی شان
08-05-2012, 06:23 PM
آج دل کچھ عجیب سا ہے اس لیے کوئی خیال نہیں آ رہا

pervaz khan
08-05-2012, 07:22 PM
مس کرنے والے کو

عالی شان
08-05-2012, 07:24 PM
ٹھیک کہا کوئی تو ہوگا جو ہم سب کو بھی مس کرتا ہوگا

علیشان
08-05-2012, 11:17 PM
دن میں ایک بار مس کرنا کافی ہے میرے خیال سے

pervaz khan
08-06-2012, 01:37 PM
جی ہاں اتنا ہی کافی ہے

pervaz khan
08-11-2012, 01:30 AM
یاد سے مطب کہ وہ اب کہیں دور ہیں

بےلگام
08-11-2012, 04:48 AM
یہاں آنے والے ہر کسی کو مس کررہا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:43 AM
میں تو آپ کو اور تانیہ آپی کو مس کر رہا تھا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 06:02 PM
میں آپ سب کو مس کر رہا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:30 PM
عادل بھائی نگار بھائی کی بات کا جواب جلدی دیں اور نیند سے بیدار ہو جائیں :tongue38:

بےلگام
08-12-2012, 08:52 PM
اچھا وہ کسیے کون سے کام کے ماہر ہیں ہمارے جانی یہ تو بتادے جناب

محمدداؤدالرحمن علی
08-13-2012, 03:43 PM
عادل بھائی آپ کے سوال کا جواب نگار بھائی دیں گے شاید ابھی وہ سورھے ہوں

بےلگام
08-13-2012, 06:51 PM
لیکن کب جناب ہم تو انتظار میں ہیں کب سے

pervaz khan
08-14-2012, 07:51 PM
ان شااللہ میں بھاگوں گا نہیں بس ذرا مجبوری میں غیرحاضری ہو جایا کرے گی

pervaz khan
08-15-2012, 12:14 PM
گزرے وقت کی صرف یادیں ہی رہتی ہیں وقت واپس نہیں آتا ۔

بےلگام
08-15-2012, 03:18 PM
سب کو ہی مس کیا جارہا ہے

انجم رشید
08-18-2012, 11:58 AM
مجھے تو کیسی نے مس نہیں کیا
ایک چھوٹے سے معصوم بچے کو بہت مس کرتا ہوں جو مجھ سے بہت دور بہت دور ہے

pervaz khan
08-18-2012, 12:33 PM
مس کرنے والے کو

بےلگام
08-27-2012, 05:24 AM
سب کو مس کررہا ہوں

این اے ناصر
08-27-2012, 11:35 AM
زوہا سسٹرکوبہت مس کررہاہوں۔

انجم رشید
08-29-2012, 03:12 PM
آلو مجھے بیجھ دیں

بےلگام
08-30-2012, 01:11 AM
سب کو مس کررہا ہوں

بےلگام
08-30-2012, 01:46 AM
موٹی نہیں کہا کرے کہاکرے چوٹی ہاہا

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:28 PM
لیکن مجھے کسی نے نہیں مس کیا:sad:

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:32 PM
شکریہ نگار بھائی


میں سب کو مس کر رہا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:30 AM
کیپٹن صاحب کو مس کررہا ہوں

بےلگام
09-01-2012, 07:20 PM
کیپٹن یہی ہے جناب

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:08 AM
جب میں آتا ہوں اس ٹائم کیپٹن صاحب نظر نہیں آتے

بےلگام
09-04-2012, 03:54 AM
یہ نگار بھائی کو بھی بتادینا تھا نا جی

بےلگام
09-04-2012, 03:57 AM
کان میں اور کیسے جی

بےلگام
09-04-2012, 03:59 AM
اس کا کیا مطلب ہے جی

این اے ناصر
09-04-2012, 04:24 PM
سمعیہ کومس کررہاہوں۔ اپ کی ہونے والی بھابی۔

نگار
09-07-2012, 04:16 PM
آہستہ آہستہ لگتا ہے اپنے پرائے سب مس ہو جائینگے

:stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-19-2012, 08:34 PM
بہت ہیں

نگار
09-19-2012, 08:46 PM
کسی کو تو مس کرتا رہتا ہوں ہر پل ہر گھڑی

pervaz khan
09-26-2012, 06:26 PM
جی ہاں کسی کو مس کرتا ہوں یا کوئی مس کرتا ہے

عبادت
09-27-2012, 01:16 AM
سمعیہ کومس کررہاہوں۔ اپ کی ہونے والی بھابی۔


ابھی مس کرو گے تو آج تو اپ کا نام ہیلپ ہے کل کو ہیلپ کے بھی قابل نہیں چھوڑے گی بھابھی
ایسا مس کرے گی اپ کو کے بندوق کی گولی کی طرح مس ہو جائیں گے
ھاھاھاھاھاھااھاھاھاھاھاھا ھاھاھا

pervaz khan
09-27-2012, 08:49 AM
اللہ کرے شادی کے بعد ان کا اتفاق اور سلوک آپس میں بہت اچھا ہو آمین

این اے ناصر
09-27-2012, 10:34 AM
اپنی فیونسی کومس کررہاہوں۔

نگار
10-16-2012, 12:52 AM
جن کو بھول گیا سو مس کرنا بھی اس کو چھوڑ دیا

زندگی ہے جینے کا نام

pervaz khan
10-16-2012, 04:56 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
10-17-2012, 12:00 AM
کس کو مس کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
10-17-2012, 03:37 PM
پتہ نہیں
----------

نگار
10-19-2012, 04:15 PM
خود کو بھی تھوڑا مس کرنا چاہیئے

آخر جان ہے تو جہان ہے

عبادت
10-19-2012, 04:29 PM
اسلام علیکم
ہمممممممممممممم یہ تو ہے نگار بھائی
میں ابھی گلاب بھائی سے بات کرنا چاہ رہا تھا پر وہ نجانے کیوں
مجھ سے ناراض ہیں بات ہی نہیں کرتے
جناب گلاب بھائی پلیز مجھے اپنا نمبر تو سینڈ کر دو

نگار
10-19-2012, 04:34 PM
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ

پیچھا کریں تب تک جب تک وہ مان نا جائے

ہاہاہاہاہاہاہاہ

عبادت
10-19-2012, 04:37 PM
لگتا ہے ایسا ہی کرنا پڑے گا
گھی سیدھی انگلی سے نکلنے والا نہیں
ھاھاھاھاھھاھاھاھاھا:wind14:

نگار
10-19-2012, 04:44 PM
اور اگر گھی بھی دیسی گھی ہو تو پھر تو انگلیاں کیا خود کو بھی ٹیڑھا کرنا پڑے گا


ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-20-2012, 02:52 PM
خیال رہے کہ اتنا ٹیڑھا بھی نہ ہو جائیں کہ پھر سیدھا ہونا مشکل ہو جائے

نگار
10-22-2012, 01:17 AM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھ ھھھھھھاھاھاھاھا

کیا کریں کام بن نہیں رہا اس لیے ایسا کرنا ہوتا ہے

ہم تو ٹیڑھی نہیں لیکن بعض کام ایسا کرنے پہ مجبور کر دیتے ہیں

pervaz khan
10-22-2012, 02:02 PM
پھر بھی سوچ سمجھ کر جناب

نگار
10-22-2012, 11:00 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھا ھاھاھاھا

نا سوچ ہے نا سمجھ

بس بنا کچھ سوچھے سمجھے سب کرتا رہتا ہوں

ٹھیک کیا غلط کیا کچھ نا جانو

pervaz khan
10-23-2012, 03:34 PM
سوچنا ضروری عمل ہے جناب

نگار
10-24-2012, 01:27 AM
شکریہ

عادل اور سیما کو مس کیا جا رہا ہے لیکن وہ نخرے دکھا رہے ہیں

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
10-29-2012, 08:31 PM
خوش رہیں آ جائیں گے

نگار
10-29-2012, 11:31 PM
شکریہ

خود کو مس کرتا ہوں

pervaz khan
10-31-2012, 04:12 PM
وہ کیوں جناب

نگار
10-31-2012, 09:46 PM
جب کچھ لکھنے کو کچھ نا ہو تو کیا لکھیں ؟؟
بونگیاں ہی مارا کرینگے پھر
ھاھاھاھاھاھاھاھاا

pervaz khan
10-31-2012, 10:57 PM
کیا کریں کون ہمیں مس کر رہا ہے

نگار
11-01-2012, 01:11 AM
ہم ایسے بھی بے نشاں نہیں

ہونگے ہم کو بھی مس کرنے والے

:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
11-01-2012, 03:42 PM
بہت ہیں جناب

نگار
11-01-2012, 11:39 PM
جیسے میں بھی آپ کو مس کرتا ہوں

pervaz khan
11-02-2012, 03:03 PM
مس تو میں بھی بہت کرتا ہوں لیکن کیا کیا جائے

نگار
11-02-2012, 03:58 PM
اپنے ماضی کو مس کرتا ہوں

pervaz khan
11-03-2012, 04:10 PM
یہ بھی زندگی کا ایک حصہ ہے جو بھلایا نہیں جا سکتا

نگار
11-03-2012, 10:04 PM
اچھی باتوں کو کبھی بھی بھولا نہیں جا سکتا لیکن اگر بعد میں اس سے ملاوٹ کی بو آنے لگے

تو دور جانا چاہیئے پھر

pervaz khan
11-04-2012, 03:52 PM
صیح ہے جناب

نگار
11-04-2012, 05:55 PM
سیما آنٹی کو لیکن پتا چلا ہے کہ انہوں نے نام تبدیل کر دیا ہے

pervaz khan
11-05-2012, 02:43 PM
میں آپ کی بات نہیں سمجھا ذرا پھر بتائیں پلیز

نگار
11-05-2012, 11:40 PM
ھاھاھاھاھا اسی کا تو رونا ہے کہ سب شکایتیں ہی کر رہے ہیں
کسی کو نام اچھا نہیں لگتا تو کوئی مراسلات کی کمی کا رونا کر رہا ہے

ھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھا ھاھاھا

کیا ملے گا انسان کو دکھی اور پریشان رہ کر
باہر نکلیں اس دنیا سے
جیئے ہنس کر اور کھل کر

pervaz khan
11-06-2012, 03:43 PM
بات تو آپ نے بتائی نہیں جناب

نگار
11-09-2012, 10:57 PM
افففففففففففففففف

سیما آنٹی اب کائینات کے نام سے ہے لیکن شائد فورم چھوڑ دیا

pervaz khan
11-10-2012, 03:16 PM
اچھا جی تو ہماری بہن نے اپنا نام کائینات رکھ لیا ہے۔شکریہ جناب

نگار
11-12-2012, 11:15 PM
جی جی نام کیساتھ ہی چھو منتر ہو گئیں

لگتا ہے نام کیساتھ کوئی میزائل نصب تھا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

pervaz khan
11-13-2012, 02:15 PM
ایسا نہ کہیں اللہ ان کی خیر رکھے آمین

نگار
11-13-2012, 11:30 PM
ھھھھھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھا

اچھا جی

چلیں دعا کرتے ہیں کہ وہ واپس آ جائے

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
11-14-2012, 01:54 PM
اللہ کرے وہ واپس آ جائیں آمین

نگار
11-16-2012, 10:03 PM
آنٹی جی آ کر دیکھیں سب کتنے دعائیں دے رہے ہیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
11-17-2012, 04:33 PM
آ جائیں گی جناب

نگار
11-17-2012, 11:50 PM
کسی کو مس نہیں کر رہا

pervaz khan
11-18-2012, 02:59 PM
----------------
------------------

نگار
11-20-2012, 11:20 PM
کسی کو مس نہیں کر رہا

pervaz khan
11-21-2012, 05:36 PM
---------------
-----------------

نگار
11-22-2012, 12:59 AM
____________
___________________
___________________________

pervaz khan
11-22-2012, 04:44 PM
------------
--------------

نگار
11-22-2012, 10:24 PM
اس مفید پوسٹ پہ میں نے آپ کا اور آپ نے میرا شکریہ ادا کیا

ھاھاھاھاھاھا

__________________
________________________
_____________________________

pervaz khan
11-23-2012, 05:02 PM
جی صیح بات ہے

نگار
11-23-2012, 10:21 PM
ھاھاھاھاھاھا

__________________
__________________________
___________________________________

pervaz khan
11-24-2012, 04:14 PM
-------------------
----------------------

نگار
11-28-2012, 01:21 AM
===============================
==========================================
===============================================

pervaz khan
11-28-2012, 03:06 PM
----------------------
------------------------
---------------------------

نگار
11-29-2012, 10:22 PM
کسی کو بھی مس نہیں کرتا ، ماشاءاللہ سے

pervaz khan
11-30-2012, 06:09 PM
----------------

نگار
11-30-2012, 06:13 PM
اپنے ایک دوست کو بہت مس کرتا ہوں

pervaz khan
12-01-2012, 02:31 PM
مس تو میں بھی کر رہا ہوں پر کیا ہو سکتا ہے جناب

نگار
12-01-2012, 10:53 PM
اپنے دوست کو

pervaz khan
12-02-2012, 05:42 PM
-------------------------

نگار
12-03-2012, 12:38 AM
اپنے دوست کو

pervaz khan
12-03-2012, 02:24 PM
--------------

نگار
12-03-2012, 09:56 PM
اپنے دوست کو

pervaz khan
12-04-2012, 05:42 PM
------------

نگار
12-04-2012, 11:08 PM
اپنے دوست کو

pervaz khan
12-05-2012, 05:47 PM
-------

نگار
12-07-2012, 03:50 PM
جن کو کبھی بھول نہیں پا سکا انہی کو مس کرتا رہتا ہوں

pervaz khan
12-07-2012, 05:05 PM
---------------