PDA

View Full Version : اگر اپ کا دل نہ ہوتا تو......



بلال جٹ
06-28-2011, 05:39 PM
جس طرح کہ میرا دل نہیں ہے :D تو میں موجاں کر رہا:P ہاہاہاہاہاہا
اگر اپ کا دل نہ ہوتا تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تانیہ
06-28-2011, 11:08 PM
تو...................
غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا

بلال جٹ
06-29-2011, 09:31 AM
شکر ہے میرا دل نہیں :-):-)

بلال جٹ
06-29-2011, 07:59 PM
وہ دل اور ہوتا جس دل کی میں بات کر رہا شاید اپ سمجھی نہیں ہاہاہاہاہا
کر دی نہ پھر وہی بات رکشے والی ہاہاہاہاہاہا

تانیہ
06-30-2011, 06:28 PM
ہاہا رکشے والی
ہاہا

بلال جٹ
06-30-2011, 10:49 PM
ہاہا رکشے والی
ہاہا



تانیہ بہن اس کو کچھ اپ ہی سمجھایں میں اب کیا کروں:P

بےباک
07-01-2011, 02:03 AM
اس نے دل کی جگہ واٹر پمپ لگا رکھا ہے ،
سیما بے فکر رہو ،
:-):-):-):-):-):-):-)

بلال جٹ
07-01-2011, 11:12 AM
رکشہ دیکھا تو ہے نہ بیٹھا ہم خود دیں گے بے فکر ہو جاؤ :P:D:D

اوشو
07-03-2011, 03:47 AM
اگر میرا دل نہ ہوتا تو مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی نہیں ہونا تھا
:P

بلال جٹ
07-06-2011, 06:53 PM
اگر میرا دل نہ ہوتا تو میں اچھا بھی نہ ہوتا.:P:D

عبادت
07-13-2011, 03:15 AM
ھاھاھاھاھھا دل نہ ہوتا
ویسے کیا ہی اچھا ہوتا
سو مصیبتوں سے آزادی ہوتی
اپ کے دل میں کون رہتا ہے میں کتنے پیار سے بولتا
ہو گا تو رہنے دوں گا ہے ہی نہین اب میری جان چھوڑو:P:P:-)

عبادت
07-15-2011, 04:10 PM
ھاھاھاھاھھاھا کبھی کوئی لے جاتا کبھی کوئی
بلال اپ نے کیا لوٹ سیل لگائی ہے دل کی :P:P:P

بلال جٹ
07-16-2011, 08:43 AM
میرا دل کیا کر رہا میری سمجھ نہیں ا رہا

شہزادی
08-07-2011, 12:59 PM
بلال کا دل ہے ہی نہین دل کی جگہ گردہ لگا ہوا ہے اس لیے اسے سمجھ نہین آ رہا

بلال جٹ
08-13-2011, 02:37 PM
میرا تھا اب نہیں ہے وہ نہ کسی کو دے دیا ہے:-):-):-)

نگار
12-12-2011, 07:10 AM
دل ہو اور صحیح حالت میں ہو تو اللہ کا شکر ادا کریں :heart::heart::heart:

نورمحمد
12-16-2011, 04:38 PM
بس کیا کہوں ۔۔۔۔۔۔
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل
اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں

بلال جٹ
02-16-2012, 03:07 PM
میرا دل نہ ہوتا تو میں شادی کا نہ سوچتااااا۔۔۔ھاھاھاھا

نگار
04-26-2012, 08:43 AM
میرا دل ویسے بھی نا ہونے کے برابر ہی ہے

نگار
04-26-2012, 04:02 PM
انٹی جی دل چھوٹا نا کریں
کبھی بہار تو کبھی خزاں۔۔یہ سب زندگی کا حصہ ہے

نگار
05-27-2012, 06:46 AM
پتا نہیں کیا ہوتا لیکن میں ہوتا ہی نہیں

نگار
05-28-2012, 06:04 AM
اچھا اور اگر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ نہیں ہوتا تو پھررررررررررررررررر ؟؟؟؟

نگار
05-30-2012, 05:17 PM
اگر دل نا ہوتا تو اچھا نا ہوتا

جیون میں کوئی رنگ نا ہوتا ۔ یہ سب خوشیاں تو دل کی ہی وجہ سے ہی ہیں

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

نگار
06-26-2012, 08:01 AM
اگر میرا دل نا ہوتا تو شائد سیف گارڈ صابن ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

این اے ناصر
07-05-2012, 10:59 AM
میں اس دینامیں نہ ہوتا۔

نگار
07-05-2012, 10:16 PM
agar dil na hota tu dil ke jegah koi aur cheez hota.

pervaz khan
07-14-2012, 10:05 PM
دل نہ ہوتا تو جگر ہوتا اور اگر دونوں نہ ہوتے تو نہ ہوتے بنانے والا کچھ اور بنا دیتا

نگار
07-15-2012, 05:45 PM
تو پتھر ہوتا

pervaz khan
07-15-2012, 06:50 PM
تو پتھر ہوتا

جی ہاں شاید پتھر یا اینٹ ہوتا

نگار
07-15-2012, 08:13 PM
پھنچی ندیاں پون کے جھونکے
کوئی سرحد نا انہیں روکے

سرحد انسانوں کے لیے ہے
سوچو تم نے اور میں نے

کیا پایا انساں ہو کے

pervaz khan
07-15-2012, 09:35 PM
بہت خوب جناب

بےلگام
07-15-2012, 09:58 PM
دل نا ہوتا تو مردے خانے ہوتے جناب

pervaz khan
07-16-2012, 02:14 PM
بات آپ کی بھی صیح ہے

نگار
07-16-2012, 02:18 PM
دل نا ہوتا تو وہ خواب میرا خون بھی نا چھوستا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
07-16-2012, 02:20 PM
یہ سب خرابیاں دل ہی کی ہیں

نگار
07-16-2012, 02:41 PM
تیرے دل میں میری سانسوں کو پناہ مل جائے
تیرے عشق میں میری جاں فنا ہو جائے

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-16-2012, 07:27 PM
تیرے دل میں میری سانسوں کو پناہ مل جائے
تیرے عشق میں میری جاں فنا ہو جائے
بہت خوب جناب

بےلگام
07-16-2012, 08:22 PM
اگر ہی نہیں تو پنا کہاں دوں جناب

pervaz khan
07-17-2012, 12:09 AM
شاید میں بھی نہ ہوتا

بےلگام
07-17-2012, 06:49 AM
تو چلو کل ایک لڑی اور بناوں کا ایک نہیں دو لڑی بناوں گا

pervaz khan
07-17-2012, 02:07 PM
توشاید مغز ہوتا یا کچھ اور ہوتا

نگار
07-17-2012, 05:31 PM
ایٹم بم ہوتا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہا ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہاہاہاہ ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہاہاہاہا

pervaz khan
07-17-2012, 07:00 PM
تو پتہ نہیں کیا ہو تا

بےلگام
07-17-2012, 09:01 PM
اگر دل نا ہوتا تو شطان کہاجاتے

بےلگام بےلگام
07-17-2012, 10:16 PM
مارکیٹ گیا ہوتا

بےلگام
07-18-2012, 03:38 AM
تو اپنی ہونے والی ان کا دل لے لیتا نا ہاہا

بےلگام
07-18-2012, 03:45 AM
نہیں ہم نے صولا صفائی کے ساتھ ہی کرنا تھا نا

نگار
07-18-2012, 07:53 AM
دل دل دل یہ دل
کبھی نیندیں چُرائے
کبھی دھڑکن بڑھائے
جانے کیا کیا کرائے
دل دل دل یہ دل

بےلگام
07-18-2012, 07:54 AM
اوکے نگار بھائی نماز کے بعد ملتے ہیں جناب :tongue38:

نگار
07-18-2012, 08:23 AM
جی جیسے آپکی مرضی

اللہ حافظ

بےلگام
07-18-2012, 09:04 AM
اب تو کب کا واپس آگیا بھائی

بےلگام بےلگام
07-18-2012, 11:13 AM
لو جی میں بھی اگیا

pervaz khan
07-18-2012, 11:34 AM
تو شاید کچھ اور ہوتا

نگار
07-18-2012, 03:04 PM
بنا جواب ہی جاتا ہوں آج

pervaz khan
07-18-2012, 03:50 PM
تو کوئی پریشانی نہ ہوتی

بےلگام
07-19-2012, 04:34 AM
نہیں تو ہم لوہے کا لگالیتا ہاہا

pervaz khan
07-19-2012, 10:59 AM
تو کچھ اور ہوتا

بےلگام
07-20-2012, 04:18 PM
اللہ تعالی نے جس کو جیسا جیسا بنایا ہے اچھا بنایا ہے چاہے کس کو بغردل کے چاہے دل والا بنایا تو اس خدا نے ہے نا جو سب کا مالک ہے

pervaz khan
07-20-2012, 07:29 PM
دل تو ہے ویسے دل دل ہے جگر تو ہو نہیں سکتا

بےلگام
07-20-2012, 11:18 PM
تو کیا ہونا چاہیے

pervaz khan
07-21-2012, 12:04 AM
نہ ہوتا تو جناب اس کی جگہ کچھ اور ضرور ہوتا

نگار
07-21-2012, 04:15 AM
دل نا ہوتا تو مٹر کا دانہ ہوتا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہا

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

بےلگام
07-21-2012, 04:17 AM
نہیں ہوتا تو نا سہی ہم کیا کرسکتے ہیں

نگار
07-21-2012, 04:31 AM
ہاں یہ بات بھی عادل کی 10000000000 فیصد ٹھیک ہے

شاباششششششششششششششششششششش ش

بےلگام
07-21-2012, 04:40 AM
تو بحث کس بات کی پھر جی

نگار
07-21-2012, 05:15 AM
اس بات کی کہ اگر



اگر اپ کا دل نہ ہوتا تو......

pervaz khan
07-21-2012, 12:45 PM
تویہ جان اس طرح بندھی نہ ہوتی آآآزززاااددد ہوتی

عالی شان
08-05-2012, 03:02 AM
جب تک دل ہے تو جواب بھی نہیں بنتا

اذان
08-05-2012, 03:24 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:27 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:28 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:28 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:28 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:30 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

اذان
08-05-2012, 03:30 AM
اگر دل نہ ہوتا تو یہ َحسِین ہاتھ بھی نہ ہوتا
http://urdulook.info/imagehost/?di=DKBT

بےلگام
08-05-2012, 04:24 AM
تواذان بھائی سے پیار کرتا

pervaz khan
08-05-2012, 12:53 PM
تواذان بھائی سے پیار کرتا

بہت خوب

عالی شان
08-05-2012, 06:28 PM
دل نا ہوتا تو کچھ نا کچھ تو ہوتا کہ زندہ رہا جا سکے

pervaz khan
08-05-2012, 07:14 PM
مگر کیوں نہ ہوتا؟

عالی شان
08-05-2012, 07:19 PM
کیونکہ نا ہوتا بلا وجہ ہی

pervaz khan
08-06-2012, 01:50 PM
کیونکہ نا ہوتا بلا وجہ ہی

اس کی جگہ کچھ اور ضرور ہوتا

نگار
08-11-2012, 12:14 AM
پتا نہیں کہاں ہوتا لیکن اسی دنیا میں ہوتا چاہے جو بھی ہو

نگار
08-11-2012, 12:15 AM
یار غلط جواب دے دیا ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اگر دل نا ہوتا تو کوئی مٹر قیمہ ہوتا

:91: :91: :91: :91:

pervaz khan
08-11-2012, 01:20 AM
یار غلط جواب دے دیا ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اگر دل نا ہوتا تو کوئی مٹر قیمہ ہوتا

:91: :91: :91: :91:

جی ہاں صیح ہے
یا آلو گوبھی ہوتا

نگار
08-11-2012, 01:21 AM
ویسے کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ آخر لکھنے والے کا اس سوال سے مطلب کیا تھا

عجیب سا سوال کیا ہے

pervaz khan
08-17-2012, 01:02 PM
بہت ہی عجیب ہے۔ویسے دو امیج پوسٹ کیے ہیں ۔اور جواب ہے اگر یہ نہ ہوتا تو وہ ہوتا.کتنے ملتے ہیں آپس میں

نگار
08-17-2012, 06:26 PM
ہاں ایک تو ہوتا

بس ہونی چاہیئے تھی وہ چیز جس میں درد کا احساس نا ہوتا

تو اچھا ہوتا

pervaz khan
08-18-2012, 01:50 PM
ہاں ایک تو ہوتا

بس ہونی چاہیئے تھی وہ چیز جس میں درد کا احساس نا ہوتا

تو اچھا ہوتا

یہ دکھ درد خوشی غم اس زندگی کا حصہ ہیں اس سے فرار اختیار نہیں کیا جا سکتا انہی کے ساتھ زندہ رہنا ہے۔یہ پلے باندھ لیں جناب

نگار
08-31-2012, 01:49 AM
اور اگر ہر گھڑی ایسا ہی ہو تو پھررررررررررررررررررررررر ررررررر کیا کریں ؟؟؟

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
09-19-2012, 08:38 PM
اللہ مدد گار ہے دل چھوٹا نہیں کرنا چاھیے

نگار
09-19-2012, 08:45 PM
اسی کا تو کرم ہے اب تک

جی ہاں

اذان
09-21-2012, 10:12 PM
پریشان ہونے کی وجہ سے
ھاھاھا

نگار
09-21-2012, 10:25 PM
دل تو دل ہے جس میں درد بھی ہے
خوشیاں بھی ہیں

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
09-22-2012, 10:18 AM
جی ہاں یہی تو زندگی ہے

نگار
09-22-2012, 03:15 PM
زندگی کے کھیل عجب اور نرالے
ہر موسم کو ہنس کر سہنا پڑتا ہے
یہی تو جینا ہے

http://i152.photobucket.com/albums/s182/Fiza_a/masoom.gif

pervaz khan
09-23-2012, 11:36 AM
بہت خوب جناب
لیکن اصل سوال کا جواب باقی رہ گیا ہے
اگر اپ کا دل نہ ہوتا تو -----کوئی پیاز یا ٹماٹر تو ہو نہیں سکتا اب کیا ہو سکتا ہے اس کا جواب لکھیں شکریہ

نگار
09-23-2012, 10:54 PM
اگر دل نا ہوتا تو نا یہ روح ہوتا اور نا یہ جسم
زندگی کا نام و نشاں ہی نا ہوتا

:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-24-2012, 09:11 AM
لیکن یہاں سوال صرف دل کے متعلق ہے کہ اگر دل نہ ہوتا تو

نگار
09-25-2012, 10:34 PM
تو بے درد ہوتا ہے

pervaz khan
09-26-2012, 05:33 PM
تو دل کچھ اور ہوتا

نگار
10-16-2012, 12:53 AM
دل نا ہوتا تو چنگیز اور ہٹلر کا باپ ہوتا


ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہا

pervaz khan
10-16-2012, 04:52 PM
بہت خوب

نگار
10-17-2012, 12:02 AM
سچ کہا کہ مجھ سے بڑا ظالم کوئی نا ہوتا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-17-2012, 03:34 PM
وہ کیسے جناب

نگار
10-18-2012, 10:31 PM
بس کچھ لوگ ہیں جنہوں نے بہت ستایا ہے اور وہ میرے اپنے رشتہ دار
کمینے لوگ ہیں اور حد درجہ لالچی بھی

pervaz khan
10-19-2012, 02:04 PM
اللہ مالک ہے ایسے لوگوں سے دور رہیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں

بےلگام بےلگام
10-19-2012, 02:07 PM
تو پھتر سے کام چلا لیتا

نگار
10-19-2012, 04:12 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہا

بے لگام بھائی نے تو وہ بات کی جو شائد پہلی بار سنی کہ پتھر سے کام چلا لیتا
بہت خوب جناب
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہا ہاہاہاہاہاہہاہا

کوئی پتھر سے نا مارے میرے دیوانے کو

pervaz khan
10-20-2012, 03:06 PM
جی ہاں صیح ہے کام شاہد چل جائے

نگار
10-22-2012, 11:03 PM
پتھر سے کیا کام بنے گا سوائے سر پھوڑنے کے ؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھا ھاھا

pervaz khan
10-23-2012, 03:27 PM
بارحال کہاوت ہی ہے نہ جیسا سوال ویسا جواب

نگار
10-24-2012, 01:30 AM
دل کا ہونا ضروری ہے پھر بھی دل نا ہوتا تو لازمی بات ہے انسان مٹی کا ڈھیر ہوتا ،
مطلب مردہ

pervaz khan
10-24-2012, 04:11 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
10-24-2012, 10:29 PM
کیا نا کرے کیا کرے یہ دل کیا کرے

نگار
10-25-2012, 02:49 PM
ہان کوئی جنریٹر ہی ہوتا

:tongue38::tongue38::tongue38::tongue38::tongue38: :tongue38::tongue38:

pervaz khan
10-25-2012, 03:11 PM
اسکا متبادل ضرور کچھ نہ کچھ ہوتا

نگار
10-25-2012, 03:13 PM
لیکن کیا ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


سوال اب بھی باقی ہے میرے دوست

pervaz khan
10-29-2012, 08:05 PM
اسکا جواب تو اس کے پاس بھی نہیں ہو گا جس نے یہ لڑی بنائی ہے

نگار
10-30-2012, 12:13 AM
یقینا اس کے دل میں اس وقت کچھ خاص آیا تھا جو یہ لڑی بنائی

pervaz khan
10-31-2012, 03:55 PM
ہو سکتا ہے جناب

نگار
10-31-2012, 10:02 PM
یہ تھریڈ بھی ختم کرنا چاہیئے

pervaz khan
10-31-2012, 10:40 PM
جی ہاں یہ تھریڈ ابھی ختم کرنا چاہیئے

نگار
11-01-2012, 01:13 AM
لیکن ختم کون کرے ؟؟؟

ہمارے پاس تو کوئی اختیار ہی نہیں ہے

:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

pervaz khan
11-01-2012, 03:36 PM
یہی تو بےبسی ہے جناب نہیں تو جتنے بےکار تھریڈ ہیں سب کی چھٹی ہو جاتی

گلاب
11-01-2012, 04:29 PM
آپ کوی جواب نا دیں تو یے خد بخد ختم ہو جایں آپ دونو سے گزارش ہے ایسی لڑی بنایں جس سے دوسرو کو فایدھ ہو اور نیکی ملے آج نماز پڑھی یا نھی تلاوت کی کتنی تلاوت کی کونسا اچھا کام کیا وغیرھ اس سے سب کو فایدھ بھی ہو گا یے میری صرف راے ہے امید ہے آپ کو پسند آے بکار باتو سے تو کیسی کو کچھ فادھ نھی سواے وقت برباد کرنے کے ایک دفعہ پہر کہو گا یے صرف میری راے ہے

نگار
11-01-2012, 11:18 PM
واہ گلاب بھائی جزاک اللہ
آپ نے بہت اچھی بات کہی
بہت بہت شکریہ

اس پر مجھے ایک تھریڈ یاد آیا کہ جس کا نام کچھ اس طرح ہوگا

آج آپ نے کونسا اچھا کام کیا ؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-02-2012, 03:31 PM
بہت خوب جناب جلدی شروع کریں یا میں کروں۔گلاب بھائی جزاک اللہ

نگار
11-02-2012, 03:41 PM
یہ میں نے آپ کو کہا کہ بنا دیں

آپ ڈیزائن اچھی کر لیتے ہیں اس وجہ سے آپ بنائیں تو بہتر ہوگا

pervaz khan
11-03-2012, 04:30 PM
چلیں کوشش کرتا ہوں

نگار
11-03-2012, 09:50 PM
جلدی کریں تاکہ اس میں بھی کچھ لکھ دیں

pervaz khan
11-04-2012, 04:13 PM
جب ہم جا ہی رہیں تو پھر تھریڈ بنانا کیا ضروری ہے جناب

نگار
11-04-2012, 05:43 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھا

رُکیئے ذرا سا پکچر ابھی باقی ہے

وقت پر بتا دونگا

تب تک لکھتے رہیں

:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
11-05-2012, 02:56 PM
او کے سر

نگار
11-05-2012, 11:30 PM
میں بھی وزارت میں شامل ہو گیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

عادل کے فورم پہ نظامت کر رہا ہوں

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھا

pervaz khan
11-06-2012, 03:58 PM
بہت اچھی بات ہے جناب

نگار
11-09-2012, 10:38 PM
یار اس کے بعد تو ہم نے چکر ہی نا لگایا
پاور ملی تو ہم نے بھی نخرے شروع کر دئیئے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

pervaz khan
11-10-2012, 03:39 PM
میں بھی اب لاگ ان ہو سکتا ہوں عادل بھائی کے فارم پر آج میں بعد دوپہر تھوڑی دیر کے لئے وہاں جاؤں گا

نگار
11-12-2012, 11:00 PM
وہاں سے کھا پی کے واپس آئیئے گا

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-13-2012, 02:35 PM
جی ہاں واپس تو آنا ہی ہے ان شاء اللہ

نگار
11-13-2012, 10:50 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=Q61O

pervaz khan
11-14-2012, 02:25 PM
بہت خود جناب

نگار
11-16-2012, 09:47 PM
جی جی خود ہی لکھا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

شکریہ شکریہ

pervaz khan
11-17-2012, 04:51 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
11-17-2012, 11:42 PM
اگر دل نا ہوتا تو اچھا ہوتا

یقینا بہت اچھا ہوتا

pervaz khan
11-18-2012, 03:15 PM
دل کی جگہ کوئی اور پرزہ ہوتا

نگار
11-20-2012, 11:11 PM
ہممم اگر بنا پرزے کے ہی کام چلے تو اچھا ہے نا

pervaz khan
11-21-2012, 05:49 PM
لیکن کیسے ناممکن سی بات ہے جناب

نگار
11-22-2012, 12:50 AM
کیوں کیا دل ہی ضروری ہے اس کے لیے

pervaz khan
11-22-2012, 05:00 PM
یہ تو وہ بہتر جانتا ہے جس نے انسان کو بنایا ہے جناب

نگار
11-22-2012, 10:16 PM
بیشک وہی سب جانتا ہے

pervaz khan
11-23-2012, 05:14 PM
جو کچھ اس نے بنایا ہے سب صیح بنایا ہے

نگار
11-23-2012, 10:09 PM
جی ہاں یہ تو بس فرضی باتیں ہیں

pervaz khan
11-24-2012, 04:28 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
11-28-2012, 01:13 AM
اگر دل نا ہوتا تو لوگوں کے لیے افسوس نا کرتا

pervaz khan
11-28-2012, 03:20 PM
دل سے جسم قائم ہے

نگار
11-29-2012, 10:11 PM
اور کبھی کبھی دل سے جسم لرزاں پہ بھی ہوتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھااھاھاھھ ا

pervaz khan
11-30-2012, 06:23 PM
یہ تو بندے پر ہے کہ وہ دل کو کیسے استعمال میں لاتا ہے

نگار
11-30-2012, 06:28 PM
ہونی انہونی بھی ایک چیز ہے جو ہمارے بس میں نہیں ہوتا

pervaz khan
12-01-2012, 02:21 PM
کوشش ہر حال میں کرنی چاھیے

نگار
12-01-2012, 11:13 PM
ٹھیک کہا اللہ کے ہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں

بلال جٹ
12-02-2012, 10:43 AM
اگر میرا دل نہ ہوتا تو میں اج ہہاں اردو منظر فورم میں نہ ہوتا کہیں ہوکا پی رہا ہوتا ھاھاھا :Ghelyon:

pervaz khan
12-02-2012, 05:03 PM
کچھ نہیں کہہ سکتا

نگار
12-03-2012, 01:27 AM
دل نا ہوتا تو کیا ہوتا وہی ہوتا جو منظور خدا ہوتا

pervaz khan
12-03-2012, 02:04 PM
100 فی صد درست

نگار
12-03-2012, 10:59 PM
یہ بھی کوئی تھریڈ ہے بھلا

pervaz khan
12-04-2012, 05:26 PM
جی ہاں اسے بھی پیچھے چلے جانا چاھیے

سیما
02-28-2013, 03:52 AM
دل تو آجکل کسی کے پاس نہیں ہے :stop: اس کی جگہ پتھر ہے جیسے پاکستان کا ھال ہے لگتا تو ایسے ہی ہے

pervaz khan
02-28-2013, 01:57 PM
بے حسی ہو گی ہے

نگار
03-01-2013, 12:28 AM
دل تو آجکل کسی کے پاس نہیں ہے :stop: اس کی جگہ پتھر ہے جیسے پاکستان کا ھال ہے لگتا تو ایسے ہی ہے


آپ کس کلاس کے پیپر دے رہی ہیں اور کس ھال میں ؟؟؟؟

pervaz khan
03-01-2013, 02:44 PM
کچھ نہیں کہہ سکتا

نگار
03-01-2013, 06:41 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھا جانے یہ کب یہ اردو اور پشتو میکس کرنا چھوڑینگی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
03-02-2013, 03:29 PM
پتہ نہیں کیا ہوتا

نگار
03-03-2013, 08:49 PM
کچھ تو ہوتا

pervaz khan
03-04-2013, 02:15 PM
پتہ نہیں کیا ہوتا

نگار
03-04-2013, 03:01 PM
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے
تو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے

اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں
مرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبدیل کر لیتے

تمہارے ساتھ چلنے پر جو دل راضی نہیں ہوتا
بہت پہلے ہم اپنا فیصلہ تبدیل کر لیتے

ہمیں ان موسموں کی کیا خبر ملتی اگر ہم بھی
گھٹن کے خوف سے آب و ہوا تبدیل کر لیتے

جدائی بھی نہ ہوتی زندگی بھی سہل ہو جاتی
جو ہم اک دوسرے کا مسئلہ تبدیل کر لیتے

تمہاری طرح گر آتا ہنر جینے کا ہم کو تو
مکاں اپنا وہی رکھتے پتا تبدیل کر لیتے


سلیم کوثر

pervaz khan
03-05-2013, 02:42 PM
پتہ نہیں کیا ہوتا

نگار
03-05-2013, 11:01 PM
زندہ رہنا ہے چاہے دل ہو یا نہ ہو

pervaz khan
03-06-2013, 03:05 PM
پتہ نہیں کیا ہوتا

نگار
03-06-2013, 11:18 PM
تو مردہ ہوتا

pervaz khan
03-07-2013, 01:34 PM
پتہ نہیں کیا ہوتا

نگار
03-07-2013, 03:09 PM
میں سوچتا ہوں یہ تھریڈ کیا سوچ کر بنایا گیا ہے

حیرت ہے عجیب عجیب تھریڈز بنائے جاتے ہیں