PDA

View Full Version : جب آپ کو غصہ اتا تو آپ کیا کرتے؟



صفحات : 1 [2]

نگار
02-09-2013, 03:53 PM
غصہ آئے تو نہ سچ کی پرواہ نہ جھوٹ کی

pervaz khan
02-10-2013, 02:11 PM
اللہ بچائے اس غصے سے آمین

نگار
02-11-2013, 06:19 PM
میں تو بہت بچنا چاہتا ہوں لیکن خود غرض اور وقت گزار لوگوں میں پھنس جاتا ہوں
جس سے بہت غصہ آ جاتا ہے

pervaz khan
02-12-2013, 03:00 PM
کوشش ہوتی ہے اس پر قابو پانے کی

نگار
02-12-2013, 06:07 PM
مزاج آج بہت ٹھنڈا ہے

pervaz khan
02-13-2013, 02:47 PM
اللہ بچائے اس غصے سے آمین

نگار
02-15-2013, 06:20 PM
آگے سے غصہ کرنا چھوڑ دیا کیونکہ کہیں سب اُلٹا ہی نہ پڑے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
02-16-2013, 02:44 PM
بہت اچھی بات ہے

نگار
02-16-2013, 03:16 PM
ہاں نا

کہتے ہیں شادی ایک لگام ہے جو بے قابو انسانوں کو قابو کرنے کے لیے ڈال دی جاتی ہے

ھاھاھاھاھااھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
02-17-2013, 02:49 PM
کوشش ہوتی ہے اس پر قابو پانے کی

نگار
02-17-2013, 10:37 PM
کوئی غصہ نہیں اور آئے بھی تو جلد ٹھنڈا ہو جاتا ہے

سیما
02-18-2013, 05:25 AM
اللہ کرے غصہ نا ہی آئے تو اچھی بات ہے ورنہ :vahidrk::vahidrk::vahidrk::smiley-angry019::290:

pervaz khan
02-18-2013, 01:26 PM
آمین ثم آمین

نگار
02-21-2013, 04:15 PM
آج کل تو گھر میں سب مجھ پہ غصہ کرتے ہیں

معصوم کو پریشان کر دیا سب نے مل کر

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

pervaz khan
02-22-2013, 03:07 PM
پانی پی کر غصہ کو ٹھنڈا کر لیتا ہوں

نگار
02-22-2013, 03:24 PM
میں جوس پی کر ایزی ہو جاتا ہوں

سیما
02-23-2013, 04:57 AM
شاید بہت بولتی ہوں تب ابھی تو مجھے غصہ نہیں ہے وہ تو ویسے ہی بول رہی ہون بہت بہت :photosmile:

pervaz khan
02-23-2013, 03:27 PM
چھوڑیں جی روز ایک ہی سوال

نگار
02-24-2013, 12:07 AM
غصہ بہت آتا ہے لیکن اس کا آج تک کوئی علاج ڈھونڈ نہ سکا

pervaz khan
02-24-2013, 02:13 PM
غصہ ہے ہی بری بلا جناب

نگار
02-24-2013, 03:53 PM
بلکل انسان خود کے لیے ہی درد سر بن جاتا ہے اس غصہ کی وجہ سے

pervaz khan
02-25-2013, 01:28 PM
جی ہاں صحیح ہے جناب

نگار
03-01-2013, 12:38 AM
لاکھ کوشش کروں پھر بھی اس مصیبت میں پھنس جاتا ہوں

ہر بار ناکام ہو جاتا ہوں لیکن اس پہ کنٹرول حاصل نہ ہوا

pervaz khan
03-01-2013, 02:34 PM
صحیح ہے

نگار
03-01-2013, 06:53 PM
تو میں غصہ کرتا ہوں

pervaz khan
03-02-2013, 03:20 PM
کوشش ہوتی ہے کہ غصہ کنٹرول ہو جائے

نگار
03-03-2013, 08:55 PM
سامنے والے کو بے عزت کرتا ہوں

pervaz khan
03-04-2013, 02:07 PM
کوشش ہوتی ہے کہ غصہ کنٹرول ہو جائے

نگار
03-04-2013, 03:14 PM
غصہ کرتا ہوں اور بہت کرتا ہوں

pervaz khan
03-05-2013, 02:30 PM
کوشش ہوتی ہے کہ غصہ کنٹرول ہو جائے

نگار
03-05-2013, 11:08 PM
کچھ بھی کر سکتا ہوں

نگار
03-05-2013, 11:09 PM
کچھ پتہ نہیں کچھ بھی کر سکتا ہوں

pervaz khan
03-06-2013, 02:56 PM
پانی پی کر اسکا زور کم کرنے کی کوشش کرتا ہوں

نگار
03-06-2013, 11:28 PM
غصہ کرتا ہوں بہت بہت

pervaz khan
03-07-2013, 01:28 PM
---------------

نگار
03-07-2013, 03:14 PM
خوش ہو جاتا ہوں

pervaz khan
03-30-2013, 04:31 PM
پانی پی کر اسکا زور کم کرنے کی کوشش کرتا ہوں

نگار
07-01-2013, 12:34 AM
تو اس انسان کی دن رات بے عزتی کرتا رہتا ہوں جبکہ تک سامنے سے دفعہ نا ہو جائے وہ

pervaz khan
07-06-2013, 07:22 PM
غصہ ہی غصہ

نگار
07-12-2013, 01:11 AM
غصہ کرنا چھوڑ دیا ہے کوئی فائدہ نہیں اور اپنے روٹھ جاتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
12-20-2013, 09:45 AM
غصہ نہ کرو تو بہتر ہے

نگار
07-04-2014, 11:23 PM
ٍغصہ کبھی آتا ہی نہیں مجھے بہت کول مائینڈڈ انسان ہوں :smiley-computer005: