PDA

View Full Version : جب آپ کو غصہ اتا تو آپ کیا کرتے؟



صفحات : [1] 2

بلال جٹ
06-28-2011, 05:48 PM
جس طرح کہ جب مجھے غصہ اتا تو میں لڑکیوں کی طرح بولی جاتا بولی جاتا:D روکنے کا نام ہی نہیں لیتا.:D
جب اپ کو غصہ اتا تو اپ لوگ کیا کرتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تانیہ
06-28-2011, 11:06 PM
یا تو بہت زیادہ بولتی ہوں یا بالکل چپ ہو جاتی ہوں

بلال جٹ
06-29-2011, 09:32 AM
جب مجھے غصہ اتا تو کبھی کبھی میں بالکل سیانے لوگوں کی طرح چپ ہو جاتا ہوں;);)

سیما
06-29-2011, 05:05 PM
غسہ ہوتا کیا ہے ؟:P

بلال جٹ
06-29-2011, 08:02 PM
غسہ ہوتا کیا ہے ؟:P


غصہ وہ ہوتا؟ جب انسان نیلا پیلااور لال ہو تا:P تو سمجھو یہ غصے میں ہے.

سیما
06-30-2011, 06:38 AM
:(افففففففف مت پوچھوں پھر کیا کرتی ہوں پھر تو مجھے بھی پتا نہں میں تو پاگل ہی ہو جاتی ہوں اب اس سے زیادہ نہن بتانا چاھتی رونہ بلال بھائ ڈر جائے گا ھاااااااااھاھھھھھھھھھھھھھ ھاھاھاھاھاھ

بلال جٹ
06-30-2011, 07:56 AM
:(افففففففف مت پوچھوں پھر کیا کرتی ہوں پھر تو مجھے بھی پتا نہں میں تو پاگل ہی ہو جاتی ہوں اب اس سے زیادہ نہن بتانا چاھتی رونہ بلال بھائ ڈر جائے گا ھاااااااااھاھھھھھھھھھھھھھ ھاھاھاھاھاھ


بلال نہیں ڈرتا اپ بتاؤ:-)

بلال جٹ
07-06-2011, 06:48 PM
لگتا ہے غصہ اب مجھے ہی اتا باقی سب نے دوائی کھا لی ہے:P

سیما
07-24-2011, 08:55 PM
مجھے بھی بہت غصہ آرہا ہے :breakpc:

شہزادی
08-07-2011, 12:57 PM
جب مجھے غصہ آتا ہے میں خاموش ہو کہ بیٹھ جاتی ہوں یا پھر سو جاتی ہوں آپ لوگوں کی طرح الٹے پلٹے کام نہیں کرتی :)

بلال جٹ
08-13-2011, 02:41 PM
شہزادی جھوٹ نہ بولا انسان کو جتنی مرضی نیند ای ہو جب غصہ اتا نیند نام کی کوی چیز پاس سے نہیں گزرتی :Pھااھااھاھا
تو اپ کیسے سو جاتی ہو بتانا ذرا؟

بلال جٹ
08-13-2011, 02:41 PM
مجھے جب غصہ اتا تو کسی پر نہ نکلے تو اکیلا کمرے میں جا کر رو لیتا ہوں ھاھاھاھا

سیما
11-14-2011, 03:01 AM
ہاں بلال بھائ میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں :sad52::sad:

سیما
11-20-2011, 03:24 AM
:(اب میں نے غصہ پینا سیکھ لیا

ایم-ایم
11-20-2011, 10:19 AM
مجھے بہت کم غصہ آتا ہے تقریباً نہ آنے کے برابر مگر جب غصہ آتا ہے تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں بلکل خاموششششششششششششششششششششش ششششششششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blush:

سیما
11-23-2011, 03:45 AM
ہاں اس لیے تو غصہ کو خرام کہا گیا ہے ۔ غصہ میں تو انسان سب سے زیادا بے وقوف بن جاتا ہے اور وہ کام کرتا ہے جو نہیں کرنا چاہیے ۔۔
مگر پھر پشتانے سے کیا فائدہ :huh:

سیما
12-07-2011, 04:33 AM
آبھی بھی غصہ آیا ہوا ہے اب :breakpc:

سیما
12-09-2011, 06:08 PM
ابھی مجھے پھر سے غسہ آرہا ہے پتا ہے کیوں ؟ نھی نا پتا ؟ اچھا وہ اس لیے اب کوئ گپ شپ کرنے کیون نھی آتا اس لیے
اب مجھے بہت غصہ ہے اس بات پر :sad52::sad52::breakpc:

نگار
12-12-2011, 07:00 AM
غصہ آئے تو کچھ نہیں کرتا کیونکہ بعض جگہ انسان بےبس ہوتا ہے۔جس پر وہ غصہ کرنا نہیں چاہتا۔۔۔
:-):-):-):-)

سیما
12-15-2011, 08:46 PM
اب میں نے سوچا غصہ آنے والی جگہ سے ہی دور رہوں تو کبھی غصہ ہی نھی آئے گا :@

نگار
12-15-2011, 11:57 PM
مطلب اب جنگل جانا پڑے گا کیونکہ اس سے محفوظ جگہ اور کوئی نہیں۔۔۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاااااااااا ااااااا
:P:P:P:-):-):-)

سیما
12-16-2011, 05:06 AM
کبھی کبھی انسان صدمے سے بھی غصہ کرنا بھول جاتا ہے ۔اس کے لیے جنگل جانے کی ضرورت نہیں ہے :shy:

نگار
12-16-2011, 05:22 AM
ڈانٹ اب نہیں پڑے گی:cool::cool::cool:

قرطاس
01-08-2012, 01:23 PM
خاموش
خاموش

رخشی
01-08-2012, 05:30 PM
مجھے جب غصہ آتا ھے تو میں چیزیں اٹھا اٹھاکر پھیکتی ھوں
ھاھا..ھا

نگار
01-10-2012, 10:31 AM
غصہ کر کر بھی تھک گئے لیکن کوئی فائدہ نہیں۔۔۔کچھ لوگ سمجھتے نہیں اور کچھ خوب سمجھ کر بھی انجان بنے رہتے ہیں

بلال جٹ
02-16-2012, 03:06 PM
مجھے غصہ آئے تو میں اج کل کسی دوست کے پاس چلا جاتا ہوں کچھ کھانے پینے ھاھاھاھا

سیما
02-19-2012, 03:13 AM
جب غصہ آئے تو کیا کر سکتے ہین سوائے آپنا نقصان کرنے کے :smiley5::@

سیما
03-01-2012, 07:35 PM
مجھے تو ابھی غصہ آرہا ہے کوئ ہے ہی نھی فورم پر :@

این اے ناصر
03-12-2012, 11:24 AM
مجھے جب بہت زیادہ غصہ آتاہے پھرٹھنڈاپانی پی لیتاہوں تھوڑی دیرکے بعدنارمل ہوجاتاہوں۔

رمیض احمد
03-12-2012, 01:31 PM
جب مجھے غصہ آتا ہے تو میں نصیر کو تنگ کرتا ہو ں ۔ وہ مجھے بہت بر ا لگتا ہے میر ی با ت نہیں مانتا ہے۔:@:Ghelyon:

نگار
03-12-2012, 01:56 PM
غصہ دلانے والا کہی کھو گیا ہے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما
03-18-2012, 05:22 PM
جب غصہ آتا ہے تو سب کو لگ پتا جاتا ہے سیما کا ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھا ھا:stretcher:

این اے ناصر
03-19-2012, 01:11 PM
مجھے اج اس بات غصہ ارہاہے کہ لوگ فورم پرممبربننے کے بعدپتہ نہین کہاں گم ہوجاتے ہیں پھرنظرہی نہین آتے۔

سیما
03-22-2012, 02:41 AM
آپکو آج غسہ آ رہا ہے اور مجھے تو کب سے اس بات پر غصہ ہے کہہ ممبر تو روز بنتے ہیں ۔ مگر کوئ آتا کیوں نھی ہے ۔ اور جو ریگولر ممبر ز ہیں وہ بھی اب نہیں آتے ہے نا؟:vahidrk::vahidrk::vahidrk:

نگار
03-22-2012, 11:54 AM
میں کس پر غصہ کروں۔۔۔اگر گھر میں غصہ کیا تو لینے کے دینے پڑ جائینگے۔۔

:sleepy::sleepy:

pervaz khan
07-15-2012, 12:03 PM
ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی کر اسکا علاج کر لیتا ہوں

نگار
07-15-2012, 05:27 PM
آجکل بہت برداشت کرتا ہوں تاکہ بعد میں اپنے غصے کی وجہ سے پچھتانا نا پڑے

pervaz khan
07-15-2012, 07:09 PM
چپ ہو جاتا ہوں تا کہ طوفان گزر جائے

نگار
07-15-2012, 08:20 PM
اس جگہ کو چھوڑ دیتا ہوں

pervaz khan
07-15-2012, 09:30 PM
کوشش کرتا ہوں کہ تنہائی میں رہ کر غصہ صاحب کو جاتا دیکھوں

سیما
07-16-2012, 03:03 AM
روتی ہوں اور دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے

نگار
07-16-2012, 08:10 AM
کچھ بھی کر سکتا ہوں

pervaz khan
07-16-2012, 01:49 PM
آج نہیں بتاؤں گا

نگار
07-16-2012, 02:32 PM
آج کا کام کل پر مت چھوڑیں


مجھے آئندہ غصہ نہیں کرنا چاہے کوئی کچھ بھی کرے اور کہے

:stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-16-2012, 07:32 PM
آج اس قسم کے سوالوں کے جواب دینے کا دن نہیں ہے

نگار
07-17-2012, 05:48 PM
روتی ہوں اور دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے



دماغ ؟؟؟

:oh::oh::oh::oh::oh::oh:

pervaz khan
07-17-2012, 06:42 PM
غصہ پیتا رہتا ہوں

سیما
07-18-2012, 03:18 AM
روتی ہوں اور دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے



دماغ ؟؟؟

:oh::oh::oh::oh::oh::oh:

جی دماغ آپ سوچ رہے ہونگے نا سیما اور دماغ :) بس وہ فیوز تو اوف رہتا ہے ۔ مگر کبھی کبھی غلطی سے اون ہوجاتا ہے

بےلگام
07-18-2012, 03:24 AM
تو لسی پیتا ہوں پھر

سیما
07-18-2012, 04:24 AM
کیا لسی بنی بنائی ہوتی ہے جو گسا آےا تو لسی پی لی؟

بےلگام
07-18-2012, 04:29 AM
جی یہان بنی ملتی ہے جی

سیما
07-18-2012, 04:44 AM
جی بوٹل والی نا مجھے پتا ہے مگر سٹروبیری لسی بھی مزے کی ہوتی ہے

بےلگام
07-18-2012, 05:04 AM
یہی بھی بہت مزے کی ہے جی

سیما
07-18-2012, 05:11 AM
جی ہاں مجھے لسی اچھی نہیں لگتی سلش اچھی لگتی ہے وہ بھی انناس سے بنائی ہوئی
انناس کو کاٹ کر فریز کرتے ہین ۔ جب وہ برف بن جاتی ہے تو اس کو پیسنے والی میشن میں ڈال کر پیس لیں وہ پیسی ہو برف بن جاتی ہے تو شہد ملا کر اچھے سے گلاس میں ڈال کر سپون سے کھاو بہت مزے کی بنتی ہے یا کسی بھی بیری کا بناو بس بلو بیری کا اچھا نھی بنتا

بےلگام
07-18-2012, 05:14 AM
میں اتنا نخرے نہیں کرتا سادا سادا کھاتا ہوں اور پیتا ہوں:smiley-eatdrink020: لیکن بہت یادہ کھاتا ہوں

سیما
07-18-2012, 05:16 AM
تو کیا سیما نحرے کرتی ہیں :stop:

بےلگام
07-18-2012, 05:17 AM
یہ میں تو نہیں نا کہا سکتا نہ جی نہیں تو آپ ڈنٹتی ہیں

سیما
07-18-2012, 05:24 AM
جی جی اشاروں کی زبان میں کہہ دیا نا سیما نخرے والی ہیں :stop:
ڈانٹا کب ہے :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:
وہ تو بھوک لگئی ہے مگر دل نھی کرتا کھانے کو :smiley-eatdrink020:

بےلگام
07-18-2012, 05:26 AM
انسان کو اشار ہ ہی کافی ہوتا ہے نا

ویسے میں نے تو نہیں کہا نا جی ہاہا

نگار
07-18-2012, 07:22 AM
کیا اپ دونوں کو پتا ہے کہ لسی پینے کے بعد ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟

یخخخخخخخخخخخخخخخخخخخخخخخخ خخخخخخخخخخخخخخخ

:stop: :stop: :stop: :stop:

میں بھی پینے والا تھا ایک بار لیکن کسی نے خوب تعریف کی تو بس دل نا لگا
اس سے پھررررررررررررررررررررررر ررر

بےلگام
07-18-2012, 07:28 AM
ہاہا سنا ہے نیند بہت اتی ہے لیکن مجھے تو ایسا نہیں لگتا میں تو شام سے یہی پی رہا ہوں اور خوب شاعری کررہا ہوں جی

نگار
07-18-2012, 08:33 AM
اپ نا سمجھے میرے خیال میں لسی نے آپ کو بے ہوش کر دیا ہے

بےلگام
07-18-2012, 08:34 AM
:tongue38: ویسے م:tongue38:یں ابھی چاے اور کیک کھارہا ہوں جی:smiley-eatdrink020:

نگار
07-18-2012, 08:48 AM
خدا کا خوف کریں

بھائی اتنا کھانا اپ کھاتے ہو کیا آپ کے پانچ پانچ معدے ہیں ؟؟؟؟؟

بےلگام
07-18-2012, 09:12 AM
اب کیا بتاوں کھاتا بہت ہوں لیکن موٹا پھر بھی نہیں ہوتا نا :vahidrk:

pervaz khan
07-18-2012, 11:18 AM
غصہ پر صبر کرنے کی کوشش کرتا ہوں

بےلگام
07-18-2012, 11:23 AM
تو فریش ہونے کا سوچتا ہوں

نگار
07-18-2012, 03:08 PM
اب غصہ نہیں آتا

pervaz khan
07-18-2012, 03:43 PM
بس کچھ تو کرنا ہوتا ہے

عالی شان
08-05-2012, 03:05 AM
ویسے میں مزاج سے بہت سخت قسم کا آدمی ہوں

بےلگام
08-05-2012, 04:30 AM
مجھے غصہ نہیں آتا

سیما
08-05-2012, 04:46 AM
مجھے بہت ہی غصہ آتا ہے جب لوگوں کے بچے مستی کرتے ہیں اور ان کے مان اور ابو دیکھ کر ہنتسے ہیں تب میرا دل کرتا ہے ایک ذور کا ٹھپر لگاوں مگرررررررررررر :vahidrk::vahidrk::vahidrk::smiley-angry019: وہ مہمان ہوتے ہیں نا :smiley-computer005:

بےلگام
08-05-2012, 05:18 AM
بچوں کو نہیں مارنا چاہیے مجھے بچے بہت پیارے لگتے ہیں

سیما
08-05-2012, 05:21 AM
اور مجھے بلکل بھی اچھے نہیں لگتے جب میرے کزن وغیرا آتے ہیں تو طوفان مچا دیتے ہیں اللہ اللہ پھر آپنے گھر جانے کا نام بھی نہیں لیتے انھوں نے وی کھلنا ہے وہ ایک گیم ہوتا ہے اللہ میں تو سب گیم چھپا دیتی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ

بےلگام
08-05-2012, 05:23 AM
مزے کی بات میں بھی بچوں میں زیادہ کھلنا پسند کرتا ہوں یہاں جتنے بچے ہیں سب کو ایک ساتھ جمہ کرکے کھیلنے میں بہت ما اتا ہے

سیما
08-05-2012, 05:26 AM
چلو اچھی بات ہے :photosmile:

بےلگام
08-05-2012, 05:27 AM
ہان نا جی اس لیے تو بتایا ہے نا

سیما
08-05-2012, 05:29 AM
ماشاء اللہ نظر نا لگ جائے

بےلگام
08-05-2012, 05:31 AM
آمین

.

ہمراز
08-05-2012, 09:39 AM
کچھ نہیں کرتے

pervaz khan
08-05-2012, 12:16 PM
آتا ہے تو آنے دیں کیا کرنا ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:41 PM
غصہ بہت آتا ہے اس ایسے لوگوں سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں جو میرے مزاج کے خلاف چلتے ہیں

pervaz khan
08-05-2012, 06:56 PM
ٹھنڈے پانی کے گلاس کے ساتھ غصہ ہضم کرنے کی کوشش کرتا ہوں

عالی شان
08-05-2012, 07:13 PM
اچھا اس سے بھی گزارا ہو جاتا ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:54 PM
بہت آزمودہ نسخہ ہے

سیما
08-06-2012, 04:07 PM
تب غصہ آتا ہے :photosmile::smiley-angry019:

pervaz khan
08-07-2012, 01:48 PM
غصہ غصہ ہے کوئی بلا تو نہیں

روشن خیال
08-09-2012, 06:41 PM
جب ہمیں غصہ اتا ہے تو غصہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش اور اللہ سے دعا جس وجہ سے غصہ ایا ہے اللہ تعالی وہ بات اور وہ حالات درست فرما دے ۔۔ کیونکہ غصہ حرام ہے ایسی حالت میں انسان وہ بھی کر بیٹھتا ہے جو وہ کرنا نہیں چاہتا ۔

pervaz khan
08-09-2012, 07:19 PM
غصہ کے وقت سب سے الگ ہو کر غصہ کا مقابلہ کرتا ہوں

نگار
08-10-2012, 03:19 AM
غصہ کبھی اب نہیں آنے دیتا

pervaz khan
08-10-2012, 09:54 AM
آتا ہے تو آتا رہے

نگار
08-10-2012, 03:58 PM
غصہ انسان کی کمزوری کی علامت ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 06:02 PM
جب مجھے غصہ آتا ھے تو اللہ کی پناہ

نگار
08-11-2012, 12:09 AM
یہ تو اچھی بات نہیں کہ اتنا غصہ آئے انسان کو

توبہ توبہ

pervaz khan
08-11-2012, 01:27 AM
ویسے غصہ ہے بڑا غصہ

نگار
08-11-2012, 01:28 AM
خیر تو ہے نا

آج لگتا ہے آپکا موڈ بھی ٹھیک نہیں

اللہ خیر کرے

بےلگام
08-11-2012, 04:44 AM
غصہ نکلا لیتے ہیں ہم اور کیا کرنا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:51 AM
یہ تو اچھی بات نہیں کہ اتنا غصہ آئے انسان کو

توبہ توبہ


نگار بھائی عام طور پر مجھے غصہ نہیں آتا اور جب آجائے تو کوئ روک نہیں سکتا بچپن میں بھت ہی غصہ کرتا تھا لیکن اب بھت کم کرتاہوں

pervaz khan
08-11-2012, 12:13 PM
یہ تو اچھی بات نہیں کہ اتنا غصہ آئے انسان کو

توبہ توبہ


نگار بھائی عام طور پر مجھے غصہ نہیں آتا اور جب آجائے تو کوئ روک نہیں سکتا بچپن میں بھت ہی غصہ کرتا تھا لیکن اب بھت کم کرتاہوں

غصہ آئے تو یاد سے ٹھنڈے پانی کا گلاس پی لیا کریں بہت آزمودہ فامولا ہے

pervaz khan
08-11-2012, 12:15 PM
میں کل بہت تھکا ہوا تھا فارم پر آ تو گیا تھا مگر تھکاوٹ کی وجہ سے جلدی جلدی رپلائی کرتا رہا

pervaz khan
08-11-2012, 04:58 PM
رمضان میں تو ویسے بھی ہر چیز کا روزہ ہوتا ہے اور غصہ آئے تو یہ خیال کریں کہ میرا روزہ ہے مجھے پورا یقین ہے کہ اللہ پاک کی مدد سے آپ کا غصہ فوراً ختم ہو جائے گا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 05:48 PM
پرویز بھائی مجھے غصہ تب آتا ھے جب کوئ مجھ پر الٹے الٹے الزام لگاکر رسوا کرنے کی کوشش کرے میں نے غصہ پر کافی کنٹرول کرلیا تھا اور کافی عرصہ سے کسی پر غصہ نہیں کیا تھا کل افطاری کے بعد میرا ایک کزن آیا وہ ویسے بھی مجھ سے حسد کرتا ھے کافی حد تک اس نے ایک ایسی خبر گھر میں چلائ کہ سب پریشان ہو گئے حتی کہ والد صاحب بھی اعتکاف میں پریشان ہو گئے مجھے کافی دیر بعد اس بات کا پتہ چلا جب پتہ چلا تو میں اپنے آپ پر کنٹرول نہ کرسکا اگر اس بات پر میں چپ بیٹھ جاتا تو سارے مجھے مجرم تسلیم کر چکے تھے جب میں اس کو پکڑ کر سب کے سامنے لایا پہلے تو نہ مانا پھر جب میں غصہ میں آیا تو اس نے سب کچھ اگل دیا اور ایک اور میری بری عادت ھے جب میں غصہ میں ہوتا ہوں جو چیز ہاتھ میں آئے مار دے تاہوں اس کا کوئ حل بتائیں۔

سیما
08-12-2012, 02:22 AM
روتی ہوں پھر

بےلگام
08-12-2012, 05:44 AM
یہ اچھا کام نہیں ہے سیما جی

انجم رشید
08-12-2012, 11:22 AM
میں غصے کی حالت میں کوشش کرتا ہوں کہ خاموش رہوں کیوں کہ اگر پھٹ پڑا تو بم کی طرح پھٹ پڑتا ہوں پھر کیسی کا خیال نہیں رہتا
ویسے غصہ حرام ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 11:49 AM
انجم بھائی آپ کی بات سوفیصد درست ھے غصہ کرنا حرام ھے

سیما
08-14-2012, 02:15 AM
غسہ پر کس کا زور چلتا ہے ۔ جب آتا ہے تو بس آتا ہے :smiley-angry019:

بےباک
08-14-2012, 03:20 AM
اگر اس بات پر میں چپ بیٹھ جاتا تو سارے مجھے مجرم تسلیم کر چکے تھے جب میں اس کو پکڑ کر سب کے سامنے لایا پہلے تو نہ مانا پھر جب میں غصہ میں آیا تو اس نے سب کچھ اگل دیا اور ایک اور میری بری عادت ھے جب میں غصہ میں ہوتا ہوں جو چیز ہاتھ میں آئے مار دے تاہوں اس کا کوئ حل بتائیں۔
سچ کہا جناب، بڑا مشکل ہوتا اسوقت جب الزام لگے ، اسوقت بندہ خاموش ہو جائے تو بندہ مجرم بن جاتا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ انسان کی فطرت ہے ، باقی اس پر کنٹرول ضرور کریں ، سب سے آسان نسخہ جو میرے علم میں ہے ،
کھڑے ہیں تو فورا بیٹھ جائیں اور پانی پئیں ،
اور لاحول ولا قوۃ الا باللہ کو چند بار پڑھیں ،
ان شاءاللہ غصہ ختم ہو جائے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی تعلیمات اس بات پر زو ر دیتی ہیں کہ حتی الامکان اپنے آپ کو غیظ و غضب سے بچایا جائے، دین اسلام میں غیظ و غضب کی بابت بڑی واضح ہدایات موجود ہیں جن سے اسلام کے محاسن، اوصاف اور خوبیاں مزید نکھرتی اور عیاں ہوتی ہیں ۔

نبی رحمت صلى الله عليه وسلم کی وصیت ” غصہ میں مت آ “ پر غور وفکر کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ غصہ سرا پا شر ہے۔ غصہ سراپا شر اس ليے ہے کہ انسان حالتِ غصہ میں اکثر و بیشتربرُائی اور معصیت کا ارتکاب کرتاہے، دشنام طرازی، سب وشتم، ظلم وزیادتی، زور زبردستی، قتل و غارت گری، تذلیل و تحقیر، قطع تعلق، قطع رحمی جیسی تمام برائیاں آدمی غصہ کی حالت میں کرتاہے ، چنانچہ اگر کوئی شخص کسی وجہ سے غصہ میں آہی جاتاہے تو اسلام اسے غصہ کو قابو میں کرنے اور عفو درگذر سے کام لینے کا حکم دیتا ہے :﴾خُذِ العَفوَ وَا مُر بِالعُر فِ وَا َعرِض عَنِ الجَاہِلِین﴿ ( الاعراف 199 ) ”درگذر کو اختیار کریں،نیک کام کی تعلیم دیں اور جاہلوں سے ایک کنارہ ہوجائیں“۔
اللہ تعالی نے فرمایا : وَالکَاظِمِینَ الغَیظَ وَالعَافِینَ عَنِ النَّاسِ وَاللّہُ یُحِبُّ المُحسِنِین ﴿( آل عمران 134) ” غصہ کو پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں ، اللہ تعالی ان نیک کاروں کو دوست رکھتاہے۔“ آگے فرمایاگیا ”انہیں کا بدلہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہيں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے “۔ (آل عمران 136)

روشن خیال
08-15-2012, 05:59 AM
غصہ بہتان کا حل نہیں ۔
جناب جب اپ کو غصہ ائے جس بات پر ائے وہ بات آپ میں نہ ہو تو مطمٔن رہیں ۔
کسی کے کچھ کہنے سے یاکسی کے بہتان لگانے سے انسان وہ نہیں بن جاتا جس نے اپ کو برا ثابت کرنے کی کوشش کی ۔
یہ سوچ کر خاموش ہوجایا کریں جس کی جتنی عقل ہے اتنی ہی بات کرتا ہے جوبات کرتا ہے وہ بیوقوف ہوتا ہے بیفوقوف کی بات کا کیا برا ماننا اور یہ کم عقل اپنے اعمال میں گناہ کا اضافہ کرتا ہے ۔ دوسروں کو برائی دیکھ کر اپنی ا چھائی کو نہیں چھوڑتے ورنہ اچھے اور برئے میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟ ۔بات سن کو جواب دیں جیسا کوئی ہوتا ہے ویسی ہی بات کرتا ہے اور اسے کہیں کہ ثبوت لائیں یا اپنی بات کو واپس لے لیں تاکہ وہ اگلی بار بہتان کی کوشش نہیں کرئے گا اور پھر خاموشی اخیتار کریں ۔
اسطرح خود اعمتادی بھی پیدا ہوتی ہے اور غصہ بھی نہیں اتا ہے ۔ مثلاً اگر مجھے کوئی برا کہے اس کے کہنے سے میں برا تو نہیں بن جاؤں گا ۔ میں اگنور کروں گا اسلیے جو بات اس نے کہی ہے یہ مجھ میں نہیں ہے تو اس بے عقل کی بات کو کیا اہمیت دینی ۔۔۔اور سوچ کر وقت کیوں برباد کرنا ہے ۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ صحابی کے ساتھ تشریف فرما تھے ۔ چند اشخاص نے صحابی کو برا بھلا کہنا شروع کیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ السلام خاموش رہے ۔ صحابی کا غصہ اب قابو میں نہ رہا تو صحابی بول پڑئے یہ حالات زار دیکھ کر نبی علیہ السلام کا چہرہ مبارک ناراضگی سے سرخ ہو گیا ۔ صحابی نےاپ صلی اللہ علیہ السلام سے ناراضگی وجہ دریافت کی اور عرض کیا یا رسول اللہ علیہ السلام جب مجھے لوگ برا بھلا کہہ رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ السلام خاموش اور مطمٔن تھے اور جب میں نےجواب دیا تو اپ علیہ السلام ناراض ہوگۓ ۔ نبی علیہ السلام نے فرمایا ،" جب تم خاموش تھے تو تمہارے بدلہ میں فرشتے ان لوگوں پر لعن طعن کر رہے تھے اور جب تم نے انہیں جواب دیا تو فرشتے درمیان سے ہٹ گۓ اور یہ دیکھ کر مجھے دکھ ہوا "۔
بیشک ہر چیزکا بدل ہوتا ہے ۔
اگر اپ کو کوئی تحفہ دیتا ہے اگر اپ اسے قبول نہیں کرتے تو تحفہ تو اسی کا ہوا جس نے اپ کو دیا، اسلیے اپکی خاموشی سے وہی بات اسکی ملکیت بن جاتی ہے اور پھر الزام لگانے والوں کی سزا قران نے مقرر رکھی ہے ۔
وقت ایک ایسا انصاف کا تقاضہ ہے دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی کر دیتا ہے۔
اپ کو کس بات کی فکر ؟ اپنی سوچ کو بدل لیں ۔ ہم سب اپنے اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کریں ۔ ہر عمل ہر بات کرنے سے پہلےہم سب سوچ لیں یہ عمل اور بات لکھی جارہی ہے اور داہیں ہاتھ کا فرشتہ اس پر گواہ ہے ۔۔۔ اورسزاگواہی کے وجہ سے لازم ہے تو بہت سی دیگر باتوں سے بچ جاتے ہیں ۔
بیشک جس نے صبر کیا اس کے ساتھ خدا ہے صبر حاصل کرو نماز سے ، صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو ۔
اللہ ہمیں اچھائی کی توفیق دئے اور تقویٰ اور طہارت کی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

pervaz khan
08-15-2012, 11:57 AM
اللہ معافی دے اس غصے سے اب جی نہیں کرتا اس کی رپلائی کرنے کو

بےلگام
08-15-2012, 03:09 PM
اللہ تعالی کا کرم ہے ہم کو نہیں اتا غصہ

سیما
08-16-2012, 04:00 AM
کچھ نہیں کرتی بس ہنستی ہوں اور چوکلیٹ اور کیک کھاتی ہوں

pervaz khan
08-16-2012, 12:30 PM
یہ واقعی اچھی قسم کا غصہ ہے ایسا غصہ تو صحت بنانے کے لئے بہت مفید ہے

بےلگام
08-16-2012, 06:04 PM
کرنا کیا تھنڈا ٹھنڈا کھایا جاے

pervaz khan
08-16-2012, 08:00 PM
کرنا کیا تھنڈا ٹھنڈا کھایا جاے


میرا مطلب اس بولی سے تھا
::کرنا کیا تھنڈا ٹھنڈا کھایا جاے :::

بےلگام
08-16-2012, 09:06 PM
سمجھا نہیں میں

pervaz khan
08-17-2012, 12:00 PM
جلانے کی بجائے ٹھنڈا پانی پیا کریں اگر یہ کام نہ کرے تو ٹھنڈا پانی سر پہ ڈالیں یہ ضرور کام کرے گا

این اے ناصر
08-27-2012, 12:09 PM
ٹھنڈاپانی پی لیتاہوں۔

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:34 PM
مجھے بھت غصہ چڑھا ھے جب میں یہاں آن لائن نہیں ہو پا رہا تھا

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:35 PM
تو آپ آئ ڈی تبدیل کرلیں

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 09:57 PM
آپ نے اس کو موبائل نمبر اور گھر کا نمبر کیوں دیا کسی انجان کو بھول کے بھی نمبر نہیں دینا چاہیئے

آپ کو اس فورم پے جانا ہی نہیں چا ہیے تھا

بےلگام
08-31-2012, 10:26 PM
ہم کو غصہ نہیں اتا

سیما
09-04-2012, 07:35 PM
اچھی بات ہے

نگار
09-07-2012, 04:14 PM
تو خود کو سزا دیتا ہوں جب غصہ آئے لیکن کسی اور کا دل نہیں توڑ سکتا

ویسے کوشش تو کچھ ایسی ہی کرتا ہوں

سیما
09-15-2012, 06:13 PM
سیما کو غصہ کہاں آتا ہے اس وقت بھی کتنا اچھا موڈ ہے :))))))))))))))))))))))))))))))))))))))))))))))))

نگار
09-15-2012, 06:19 PM
ہاہاہہاہاہاہاہا

لگ تو رہا ہے کہ منہ اور چہرہ لال لال ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہہاہاہاہا

اگر آپ کا بس چلتا نا توووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووو

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-19-2012, 08:25 PM
ٹھنڈا پانی پی لیتا ہوں

سیما
09-19-2012, 08:29 PM
غصہ کے وقت پانی کس کو یاد ہوتا ہے

نگار
09-19-2012, 08:34 PM
مجھے پانی یاد آیا سو پی لیا اب مزاج نرم ہے

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
09-26-2012, 06:36 PM
یاد رکھنا چاھیے ۔جیسے آدمی کی طبیعت خراب ہو تو دوائی وقت پر کھا لیتا ہے ویسے ہی غصہ کے اثار نظر آئیں تو پانی پی لینا چاھیے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:34 AM
چپ کرکے بیٹھ جاتاہوں اورٹھنڈاپانی پی لیتاہوں۔

نگار
10-16-2012, 12:51 AM
غصہ بہت آتا ہے لیکن ٹھیک ہی آتا ہے کہ بندے کو ایک سائیڈ پہ کر دوں

pervaz khan
10-16-2012, 04:56 PM
وہ کیسے جناب

نگار
10-17-2012, 12:00 AM
جو بار بار اپنی ایسی ضد پہ قائم ہو جس کا کوئی مطلب ہی نہیں نکلتا تو کیا کرنا اس کا ۔۔۔

pervaz khan
10-17-2012, 03:38 PM
یہ بھی صیح ہے

نگار
10-18-2012, 10:29 PM
اس لیے تو غصہ آتا ہے

لیکن اب نہیں بس بہت ہو گیا

مٹی پاؤ جناب

pervaz khan
10-19-2012, 02:08 PM
(مٹی پاؤ جناب
پاں دیتی مٹی جناب

نگار
10-19-2012, 04:11 PM
ہاہاہاہاہاہا

مینو وی پنجابی سکھا دیو تسو

کیا یہ ٹھیک لکھا کہ مجھے بھی پنجابی آپ سکھا دیں

؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
10-20-2012, 03:09 PM
جی صیح ہے- پنجابی تے بہت ہی سہوکھی زبان اے جناب

نگار
10-22-2012, 01:15 AM
سانو کی سانو تو من کردائے پنجابی نو سیکھنے کا

اس لیے آگے ساڈا گلاں بھی اس وچ ہونگی

ھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ اھاھاھا

pervaz khan
10-22-2012, 02:04 PM
غصہ کو ٹھنڈے پانی میں ڈبلو دیتا ہوں(یعنی ٹھنڈا پانی پی لیتا ہوں)

نگار
10-22-2012, 10:58 PM
میں تو پورا نہا لیتا ہوں


ھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھ اھاھاھا

pervaz khan
10-23-2012, 03:39 PM
یہ بھی ٹھیک ہے

نگار
10-24-2012, 01:26 AM
جراثیم بھی ختم ہو جاتے ہیں اور غصہ بھی

pervaz khan
10-29-2012, 08:32 PM
جی بالکل صیح فرمایا

نگار
10-29-2012, 11:21 PM
پانی کا گلاس رکھا ھوا ھے اگر خالی ہو تو بھر لیتا ھوں
اور بھرا ھوا تو اسے پی لیتا ھوں

pervaz khan
10-31-2012, 04:13 PM
بہت خوب جناب

نگار
10-31-2012, 09:45 PM
یہ بے باک صاحب نے بتایا تھا بس اس کو کاپی کر دیا

ھاھاھاھاھا

مجھے جب غصہ آتا ہے تو پھر میں خود بھی نہیں سمجھتا کہ مجھے کیا ہو گیا اور کیا کر رہا ہوں

کسی بھی چیز کی پرواہ نہیں کرتا پھرررررررررررر

pervaz khan
10-31-2012, 10:59 PM
بہت اچھا ہے ذھین کو ہی ادھر اُدھر کرنا ہے تاکہ غصہ اترے

نگار
11-01-2012, 01:10 AM
یہ ہونا مشکل سا ہے

کیونکہ غصہ غصہ ہی ہے اس کا کوئی اور مطلب نہیں بنتا

pervaz khan
11-01-2012, 03:42 PM
جی جناب

نگار
11-01-2012, 11:38 PM
ابھی بھی چیٹ روم میں کسی پہ بہت غصہ آیا لیکن کچھ نہیں کہا

کیونکہ ہم ماضی کی اچھائی کو دل میں رکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں

دنیا ہے طرح طرح کے لوگ مل جاتے ہیں لیکن ہم نے اپنا حوصلہ اور ہمت برابر رکھنا ہے

pervaz khan
11-02-2012, 03:04 PM
بہت اچھا کیا آپ نے بہت خوب

نگار
11-02-2012, 03:57 PM
غصہ آئے تو اس جگہ کو چھوڑ دیتا ہوں اور اگر چھوڑ نہیں سکتا تو پھر اس انسان سے کوئی بات نہیں کرتا بس دور دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں

pervaz khan
11-03-2012, 04:10 PM
یہ بھی ٹھیک ہے

نگار
11-03-2012, 10:03 PM
اس بار کا غصہ ہم کو کہیں اور لے جانے والا ہے

پھر آپ کو میسج کر کے آگاہ کر دونگا

ٹھیک ہے نا

وہاں پہ ضرور آتے رہنا

شکریہ

pervaz khan
11-04-2012, 03:55 PM
ٹھیک ہے جناب لیکن پروگرام کیا ہے اور کیا میں وہاں آ سکوں گا اگر کوئی رکاوٹ نہ ہوئی تو ضرور آؤں گا
ان شاء اللہ

نگار
11-04-2012, 05:54 PM
میں ہوں نا جناب

پھر کیسی رکاوٹ

ہو ہی نہیں سکتا

pervaz khan
11-05-2012, 02:44 PM
تو ٹھیک ہے جناب

نگار
11-05-2012, 11:39 PM
غصہ آئے تو اللہ معافی

pervaz khan
11-06-2012, 03:44 PM
اسے ٹالنے کی کوشش کرنی چاھیے

نگار
11-09-2012, 10:56 PM
غصہ اس سر درد پہ آ رہا ہے بہت بہت

pervaz khan
11-10-2012, 03:19 PM
ٹینشن لینی چھوڑ دیں نیٹ کم استعمال کریں نہ غصہ ہوگا نہ سر درد

نگار
11-12-2012, 11:14 PM
ٹینشن کوئی بھی نہیں

لیکن انسان ہے ساتھ ساتھ مختلف بیماریاں بھی چلتی ہیں

pervaz khan
11-13-2012, 02:17 PM
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کن وجوہات کی وجہ سے یہ ہیں اس کا پتہ کرنا چاھیے جناب

نگار
11-13-2012, 11:28 PM
غصہ آئے تو پھر ایسا ہوتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاا


http://urdulook.info/imagehost/?di=OLHO

pervaz khan
11-14-2012, 01:59 PM
سپین میں ایک کھیل ہے جو اس طرح کے بیل کے ساتھ تیزدارآلے سے ظلم کرتے ہیں گراؤنڈ کے اندر۔دوسرا یہ سال میں ایک دن اسی طرح کے بیل کو باہر سڑک پر کھلا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ اسی دن کی تصویر ہے جس دن بیل کو کھلا چھوڑتے ہیں

pervaz khan
11-14-2012, 02:01 PM
bullfighting

نگار
11-16-2012, 10:02 PM
جانور کے ساتھ ظلم ہے

لیکن انسان کو کیا ، وہ تو بس تفریح چاہتا ہے

pervaz khan
11-17-2012, 04:35 PM
یہ وحشیاں قسم کی تفریح ہے اور بہت ہی ظلم ہے

نگار
11-17-2012, 11:50 PM
مجھے غصہ آئے تو انسان کا وہ حال کرتا ہوں جسکی مثال نہیں ملتی

pervaz khan
11-18-2012, 03:01 PM
اسی لئے غصہ کو حرام کہا گیا ہے۔غصہ آئے تو کوشش کریں غصہ پر قابو پانے کی

نگار
11-20-2012, 11:20 PM
ویسے ایک بات لکھنا چاہ رہا تھا لیکن چھوڑیں

pervaz khan
11-21-2012, 05:37 PM
لکھ دینی تھی جناب

نگار
11-22-2012, 12:58 AM
پھر آپ کہنگے کہ غسہ اچھی بات نہیں سو پہلے سے ہی یہ نوبت نہیں انے دی

pervaz khan
11-22-2012, 04:45 PM
چلیں جیسے آپ خوش

نگار
11-22-2012, 10:23 PM
غصہ مجھے ہر وقت آتا ہے لیکن برداشت کر ہی لیتا ہوں

pervaz khan
11-23-2012, 05:03 PM
بہت اچھی بات ہے جناب

نگار
11-23-2012, 10:20 PM
غصہ ہر کسی کو آتا ہے یہ ایک فطری بات ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:15 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
11-28-2012, 01:19 AM
غصہ آئے بھی تو بے بس ہی رہتے ہیں

خود پر تو نکال نہیں سکتے نا

ھاھاھاھاھاھااھھااھاھ

pervaz khan
11-28-2012, 03:07 PM
کنٹرول کریں اور اللہ کو یاد کریں

نگار
11-29-2012, 10:21 PM
میں تو غصہ کنٹرول کرتا ہوں لیکن آج گھر میں سب نے غصہ کیا


ان کا کیا کریں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھااھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-30-2012, 06:11 PM
کوئی بات نہیں وہ بڑے ہیں ان کی بات پر غصے نہ ہوا کریں

نگار
11-30-2012, 06:12 PM
بس کیا کریں غصہ عجیب چیز ہے
نا چاہتے ہوئے بھی سب کا دل توڑ دیتے ہیں اس لعنت کی وجہ سے

pervaz khan
12-01-2012, 02:33 PM
کوشش کیا کریں اسے قابو کرنے کی

نگار
12-01-2012, 10:52 PM
آج تک نا کر سکے

اس لیے تو نا ہم کسی کے ہوئے اور نا کوئی ہمارا ہوا

غصہ تو غصہ اور ضد حد سے زیادہ

pervaz khan
12-02-2012, 05:43 PM
کوشش ضرور کیا کریں

نگار
12-03-2012, 12:27 AM
اچھا کوشش کیا کرونگا

pervaz khan
12-03-2012, 02:24 PM
شکریہ

نگار
12-03-2012, 09:55 PM
کوئی بات نہیں جناب زندگی میں سب چلتا ہے

pervaz khan
12-04-2012, 05:42 PM
صحیح ہے جی

نگار
12-04-2012, 11:08 PM
لگتا ہے اب سب نے غصہ چھوڑ دیا

ہم کو تو کسی پہ بہت غصہ ہے اگر سامنے آئے تو آگے پیچھے سارا حساب برابر کر دونگا

pervaz khan
12-05-2012, 05:48 PM
کیا فاہدہ ہو گا یہ سب کچھ کرنے سے

نگار
12-07-2012, 03:50 PM
فائدہ تو کچھ نہیں مگر ہاں اپنے حصے کی صفائی ہر انسان کرتا ہے اور یہ اس کا حق بھی ہوتا ہے

pervaz khan
12-07-2012, 05:06 PM
کس قسم کی صفائی جناب

نگار
12-07-2012, 09:48 PM
یہی کہ دوسروں کی گندگی بعض لوگ ہم پہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

pervaz khan
12-08-2012, 03:51 PM
میں کیا کہہ سکتا ہوں

نگار
12-08-2012, 04:10 PM
آپ غصہ کر لیں اگر کچھ نہیں کر سکتے

ہم حاضر ہیں جناب

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
12-09-2012, 05:39 PM
آپ پہ کیوں غصہ کروں جناب

نگار
12-09-2012, 11:12 PM
مزاق میں کہا ہے

ایسی کوئی بات نہیں

:photosmile::photosmile:

pervaz khan
12-10-2012, 05:23 PM
خوش رہیں

نگار
12-10-2012, 09:52 PM
آپ بھی اور غصہ کم کم کیا کریں

pervaz khan
12-11-2012, 05:07 PM
یہاں سردی میں آج کل غصہ کا ویسے ہی ناغہ ہے

نگار
12-16-2012, 02:13 AM
غصہ نہیں آتا

pervaz khan
12-16-2012, 02:21 PM
غصہ نہیں آتا ابھی

نگار
12-16-2012, 03:04 PM
گولی مار دی غصہ کو اب

pervaz khan
12-17-2012, 02:17 PM
بہت اچھا کیا خوش رہیں

نگار
12-19-2012, 10:19 PM
مجھے ڈر پوک لوگوں پہ بہت غصہ آتا ہے کہ اللہ کی بجائے انسان سے ڈرا کرتے ہیں

pervaz khan
12-20-2012, 02:17 PM
اللہ مالک ہے

نگار
12-20-2012, 09:44 PM
کوئی غصہ نہیں

pervaz khan
12-21-2012, 03:00 PM
بہت اچھی بات ہے

نگار
12-21-2012, 09:43 PM
ایسی ہی بات ہے گولہ ماریں غصہ کو

pervaz khan
12-22-2012, 04:48 PM
بہت اچھی بات کہی جناب

محمدداؤدالرحمن علی
12-22-2012, 09:03 PM
پرویز بھائی میرے غصہ سے واقف ہیں :vahidrk:

pervaz khan
12-23-2012, 04:09 PM
جی ہاں بھائی ٹھنڈا پانی پیا کریں

ساجد تاج
12-24-2012, 12:53 PM
صبر کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر نہ ہو تو خود پر خود غصہ نکالتا ہوں

pervaz khan
12-24-2012, 02:44 PM
ٹھنڈا پانی پیتا ہوں

نگار
12-24-2012, 10:19 PM
غصہ کرنا اب چھوڑ دیا اور پرسکون رہتا ہوں ہر وقت

pervaz khan
12-25-2012, 01:58 PM
بہت اچھا کیا ہے بھائی

نگار
01-03-2013, 10:27 PM
کوئی غصہ نہیں

pervaz khan
01-04-2013, 05:40 PM
پانی سے غصہ بہا دیتا ہوں

نگار
01-16-2013, 11:59 AM
غصہ دلانے والے لوگوں سے اکثر دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں

pervaz khan
01-16-2013, 02:00 PM
بہت اچھا کرتے ہیں

نگار
01-17-2013, 11:12 PM
لیکن غصہ بھی تو اکثر اپنے ہی دیا کرتے ہیں
جن سے دور رہنا بھی مشکل ہو جاتا ہے

pervaz khan
01-18-2013, 02:24 PM
آپ کی بات صحیح ہے

نگار
01-18-2013, 10:28 PM
غصہ بہت جلدی آتا ہے لیکن جلد ٹھنڈا بھی ہو جاتا ہے

pervaz khan
01-19-2013, 02:48 PM
کوئی غصہ نہیں

نگار
01-19-2013, 09:56 PM
یہ سردی کا اثر لگتا ہے

pervaz khan
01-20-2013, 02:01 PM
جی ہاں کچھ ایسے ہی ہے

نگار
01-20-2013, 10:52 PM
چلیں پھر تو سردی ہی اچھی

یہاں تو گرمی ہونے لگی

pervaz khan
01-21-2013, 02:01 PM
لیکن یہاں تو بہت برف باری ہو رہی ہے

نگار
01-24-2013, 10:45 PM
یہ لڑی جس صاحب نے بنائی ہے لگتا ہے اس کو بہت غصہ آتا ہے

pervaz khan
01-25-2013, 02:54 PM
جی ہاں کچھ ایسے ہی ہے

نگار
01-26-2013, 06:37 PM
وہ بلال جٹ ہیں

اور یقینا اس وقت اس کو بہت غصہ آیا ہوگا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ا

pervaz khan
01-27-2013, 03:09 PM
جی ہاں ایسا ہی لگتا ہے

عبادت
01-27-2013, 04:14 PM
جی ہاں ایسا ہی
آجکل تو وہ گورا ہونے کی کوشش کر رہ ہے
کچھ ہی دنون بعد اس کو شادی کی پھانسی ہو جانی
پھر اس نے اس کا سارا غصہ برتن توڑ توڑ کے اس کے اوپر
ختم کر دینا

نگار
01-27-2013, 11:39 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا
اب پتہ چل جائے گا کہ اصل میں غصہ کس بلا کا نام ہے
جب صبح و شام بیلن کھایا کرے گا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

pervaz khan
01-28-2013, 03:30 PM
اللہ کرے وہ اتفاق سے زندگی گزاریں آمین

نگار
01-28-2013, 10:34 PM
آمین

زہر پی جانا سب کو ہوگا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

pervaz khan
01-29-2013, 03:31 PM
یہ تو زندگی ہے جناب

سقراط
01-29-2013, 05:42 PM
میں غصہ کرتا ہوں

نگار
01-29-2013, 06:19 PM
اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا شکریہ

سیما
02-05-2013, 05:34 AM
کچھ نھی غصہ انسان کو پاگل کر دیتی یا اندھا

pervaz khan
02-05-2013, 02:25 PM
غصہ کو قابو کرنے کی کوشش کرتا ہوں

نگار
02-06-2013, 03:01 PM
میں غصہ کبھی قابو نہیں کرتا بلکہ نکال لیتا ہوں
اگر غلطی میری ہو تو سننے کی برداشت بھی رکھتا ہوں

pervaz khan
02-07-2013, 02:30 PM
غصہ کو قابو کرنے کی کوشش کرتا ہوں

نگار
02-08-2013, 06:08 PM
زہر اگلتا ہوں پھر

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
02-09-2013, 02:54 PM
اللہ غصہ سے بچائے آمین