PDA

View Full Version : گپیں لگائیں



سقراط
06-30-2011, 11:39 AM
السلام علیکم
پیارے ساتھیوں جلدی سے جواب دیں
ناکوں کی اقسام بتائیے جیسے دردناک خوفناک وغیرہ اس طرح کی اور بھی ناکیں جن کے بار میں آپ کو علم ہو یہاں لکھ دیں

سیما
06-30-2011, 04:16 PM
وعلیکم السلام
ھطرناک:-)

:cool:

سقراط
06-30-2011, 05:31 PM
یہ شاید آپ کی ناک ہوگی کیوں کہ ایسی ناک کے بارے میں پہلی بار سن رہا ہوں
:P:P

تانیہ
06-30-2011, 06:23 PM
ہاہا
مجھے تو سیما کی یہ زبردست ناک لگی:P
ہاہا
ہولناک:)

بلال جٹ
06-30-2011, 10:47 PM
جلدناک:D

سیما
07-01-2011, 02:57 AM
ہاہاہاہ اچھا آپ نے کبھی نہں سنی ھطرناک اوہ:huh:

اچھا ایک اور ناک بھی ہے جو ابھی میں نے میری دادای ماں سے پتا کیا وہ ہے دردناک:D:-)

سقراط
07-01-2011, 05:12 AM
بلال جٹ اوہ سوری میرا مطلب ہے "خوفناک "بلال جٹ کا نام پتہ نہیں کیوں منہ سے نکل گیا;);)

بلال جٹ
07-01-2011, 11:21 AM
بلال جٹ اوہ سوری میرا مطلب ہے "خوفناک "بلال جٹ کا نام پتہ نہیں کیوں منہ سے نکل گیا;);)


یہ اپ کا کوئی قصور نہیں بلال ہے ہی ایسا ہاہاہاہاہا:D

سقراط
07-01-2011, 01:58 PM
سیما اب کونسی ناک لا رہی ہیں

بلال جٹ
07-01-2011, 05:04 PM
سیما اب کونسی ناک لا رہی ہیں


اب نکا ہی اے گا :Pناک تو ختم ہو گے:D

سیما
07-01-2011, 05:34 PM
:cool::shy:جی نہں ایک ناک ابھی باقی ہے - :P دہشت ناک

بلال جٹ
07-01-2011, 05:54 PM
:cool::shy:جی نہں ایک ناک ابھی باقی ہے - :P دہشت ناک


:):):angel:

عبادت
07-02-2011, 02:59 AM
اب نکا ہی اے گا Tongueناک تو ختم ہو گےBig Grin

ھاھاھاھاھا بلال تیرے لیے ابھی شرم ناک باقی تھا :P:P:P:P:P:P:langue::langue::langue:

سیما
07-02-2011, 03:10 AM
ایک ناک اور بھی ہے الم ناک

بلال جٹ
07-02-2011, 12:58 PM
اب نکا ہی اے گا Tongueناک تو ختم ہو گےBig Grin

ھاھاھاھاھا بلال تیرے لیے ابھی شرم ناک باقی تھا :P:P:P:P:P:P:langue::langue::langue:


بے شرم دوست ہاہاہاہاہاہاہا:P

سیما
07-06-2011, 04:49 PM
کیا ناک ختم ہو گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صبر ناک :cool:

بلال جٹ
07-06-2011, 07:07 PM
کیا ناک ختم ہو گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صبر ناک :cool:


لگتا اب ختم ہو گے سب کے ناک ہاہاہا

سیما
07-07-2011, 02:38 AM
نو ایک اور ناک بھی ہے غصےناک :P

سیما
07-07-2011, 02:42 AM
کیا مین نے ٹھیکا لیا ہے سب ناکو کا کوئ اور بھی تو ناک پوسٹ کرے :@:breakpc::breakpc:

اذان
07-07-2011, 02:55 AM
اگر کسی نے لمبی لمبی چھوڑنی ہے یا گپیں مارنی ہے تو اس کے لیے بہترین چیٹ روم ہے گپ مارو یا شپ مارو لیکن چیٹ روم ایسے بندوں کا بہت شددت سے انتظار کرتا پھر دیر کس بات کی چیٹ روم کا سفر کرنے کے لیے اب ریل گاڑی کی سہولت اردومنظر فورم پر ماجود ہے پلیز آپ یہی سے کلک کریں اور توکل اللہ سیدھے چیٹ روم میں پہنچ جاے گے وہ بھی بغیر ٹکٹ :langue:کے:langue:

بلال جٹ
07-07-2011, 08:40 AM
کیا مین نے ٹھیکا لیا ہے سب ناکو کا کوئ اور بھی تو ناک پوسٹ کرے :@:breakpc::breakpc:


سیما کسی اور کی کوی ناک نہیں سب اپ کی ہی ہیں اسلیے:P:D

اسمی
07-08-2011, 12:33 PM
:clap::clap::clap::clap::clap:

اسمی
07-08-2011, 12:44 PM
:aslamalum::th_smile:

سقراط
07-08-2011, 01:24 PM
اذیت ناک مطلب جیسی اسکی ناک ہے
http://t3.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQ-hbMj6aaKTRQPGYfP8o8L7TYfjW94OHcUvHNOBgN0vcY5IjmcQw&t=1

سیما
07-11-2011, 02:03 AM
واہ واہ کیا بات ہے آپ نے تو ناک ہی پوسٹ کر دی زبردست :clap:

خوبصورت ناک :angel:

بلال جٹ
07-15-2011, 11:00 AM
واہ واہ کیا بات ہے آپ نے تو ناک ہی پوسٹ کر دی زبردست :clap:

خوبصورت ناک :angel:


چٹی ناک:P

عبادت
07-15-2011, 03:57 PM
ھاھاھاھاھا
بلال ویر کس کو بولا چیٹی ناک:P

بلال جٹ
07-16-2011, 08:40 AM
ھاھاھاھاھا
بلال ویر کس کو بولا چیٹی ناک:P


تیری تو میری طرح کالی ہے یہ کوی اور کو بولا ہے تم مت ٹینشن لو :Dہاہاہاہاہا

زینبب
07-20-2011, 08:33 PM
مجھے پھر سے ویلکمن کرو سب مین پھر سے پاسورڈ بھول گی تھی پر اب نہین بولتی لاسٹ ٹایم ویلکم کرو سب مین زینب ہون:):P

سقراط
07-21-2011, 01:18 AM
ایک اور ناک مل گئی نم ناک

جیسا کہ یہ ناک http://t3.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcS7DKWo4NwF-M1mV-KHg1CQh8ow9HAxGkXgFQJjDNlwC0wypQpWew&t=1

سیما
07-21-2011, 01:01 PM
ضد ناک

سقراط
07-22-2011, 05:07 AM
سیما یہ ضد ناک کیسی ہوتی ہے زرا تصویر لگا کر دکھائیں

سیما
07-22-2011, 01:20 PM
السلام علیکم
جی ضد ناک وہ جو ضد کرتی یا کرتا ہے =اب میں کیسے تصویر لگا کر بتاوں وہ تو عام سے انسان ہے میرے جیسے ،
ضد ناک وہ جو ہر بات میں ضد کرکریں :@ جیسے یہ اب ضد اور غصے سے :-) ھاھاھا

سقراط
07-22-2011, 01:51 PM
عبرتناک

سیما
07-22-2011, 04:05 PM
ایک اور ناک مل گئی درد ناک :th_Pakistan_flag:

سیما
07-24-2011, 08:57 PM
ایک اور ناک یس مل گئی :P وہ ہے ہیبت ناک
:angel:

اذان
07-24-2011, 10:58 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=313115300480
اس ناک کے شور شرابے کا مجھے ابھی تک پتہ نھی چلا لیکن آپ کی ناک کے ساتھ پھر ایک آپ کی ناک
ھاھاھاھاھاھاھا

سیما
07-25-2011, 07:26 AM
جی نہں یہ میری ناک نہں ہیں :@

سقراط
07-25-2011, 03:10 PM
ارے سیما آپ کی ناک کی پکچر دکھائی امین فیصل صاحب نے آپ کی ناک پر مجھے ایک اور ناک یاد آگئی

پکوڑا ناک
http://www.desertsaintsmagazine.com/wp-content/photos/Nose_509.jpg

http://www.crazykens.com/pictures/Animation/4/dog-laughing.gif http://www.mdjunction.com/components/com_joomlaboard/uploaded/images/laughing_dog-6321726f032b9da6db30e39a274c5c99.gif

شہزادی
07-25-2011, 03:56 PM
اسلام و علیکم میں شہزادی عرف زینب میرا نام پھر خراب ہو گیا پر میں اس ٹایم پاس ورڈ نہیں بھولی اب جس جس نے ویلکم کرنا خود ہی کر دے میں نے کسی سے نہیں کہنا ھھھھھھھھھھھھھھھا

شہزادی
07-25-2011, 04:02 PM
اسلام و علیکم میں شہزادی عرف زینب میرا نام پھر خراب ہو گیا لیکن اس بار میں پاس ورڈ نہیں بھولی جس جس نے ویلکم کرنا وہ کر دے خود ہی میں نہیں کہتی اب کسی سے ھھھھھھھھھھھھھھھھا

سیما
07-25-2011, 08:19 PM
اتنی کیوٹ سی پیاری سی پتلی سی نازک سی ناک میری نہں ہو سکتی اگر کسی نے پتا کرنا ہے تو شیشہ میں جا کر دیکھ لیں لگ پتا جائے گا یہ کس کی ناک ہے ہممممممممممم:breakpc::breakpc::breakpc :

شہزادی
07-26-2011, 01:59 PM
ناک کو چھوڑ کے نوزی کو پکڑ لیں اور زور زور سے کھینچے:)

شہزادی
08-07-2011, 12:55 PM
لو جی آ گے کسی نے میسج ہی نہین دیا لگتا سب اپنی اپنی نوزی پکڑ کے بیٹھ گے ہیں :D

سقراط
08-08-2011, 03:56 AM
ہیبت ناک

سیما
08-08-2011, 05:40 AM
یہ ناک تو پوسٹ کر چکی ہون میں آپ کوئ اور ناک پوسٹ کرو اب :blush:

بلال جٹ
08-13-2011, 02:32 PM
اگر کوی اور ناک نہ ملے تو کیا کریں:huh:

سیما
08-16-2011, 08:40 PM
:th_d77:ارے واہ سیما کی کیا بات ہے لو ایک اور ناک ملی گئی وہ ہے عزت ناک

بلال جٹ
09-06-2011, 02:26 PM
واووو سیما شاباش
اور کوی ناک نہیں مل رہی کیا؟؟:huh:

سیما
12-07-2011, 04:44 AM
ہاہاہاہاہہاہا ہاہاہاہا کیا بات لکھی بلال بھائی آپ نے اب ناک کا ٹیکا جو سیما نے لیا ہے ۔ ہاہاہاہا ہے نا چلو میں جب تک کوئ ناک ڈھونتی ہوں اچھا :P

نگار
12-12-2011, 07:06 AM
یہ ناک بھی زبردست ہے
:pickingnose::pickingnose::pickingnose:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاااا اااااااااااااااااا

سیما
12-15-2011, 08:39 PM
یہ ناک کا تو مجھے بھی پتا تھا مگر یہ تو گندی ناک ہے ۔ اپ اچھی ناک ڈھونڈو نا :breakpc:

سیما
12-16-2011, 05:00 AM
اچھا ٹھیک ہے :sleepy:

نگار
12-16-2011, 05:24 AM
http://drgeoffreykeyes.com/wp-content/uploads/2009/08/Nose-job-3-D-animation.jpg

سیما
12-16-2011, 05:30 AM
:shy:اچھی ناک ہے

نورمحمد
12-16-2011, 04:34 PM
ناک اچھی ہوتی ہے :-/:-/

سقراط
12-18-2011, 12:32 AM
چلو جی اب ناک کو چھوڑیں آپ کے لئیے ایک چیلنج
ناک کے بعد اب لات کی قسم بتائیں

جیسے کے حوالات یا سوالات باقی لات آپ چلائیں

سیما
12-19-2011, 04:54 AM
ما ملات

سیما
01-11-2012, 03:27 AM
جی نھی یہ میری کتاب سے نہیں لکھا یہ تو سب ہی لکھا کرتے ہونگے سب کے اپنے اپنے مام لات ہوتے ہونگے
کیا میں نے رونگ لکھا اس کو ؟
خا لات :photosmile:

بلال جٹ
02-16-2012, 03:13 PM
میں نے کسی کو کچھ نہیں کہناااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی ہے۔۔۔۔ھاھاھاھا

نگار
05-09-2012, 11:52 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا
آنٹی آپ کی ناک بھی ماشاءاللہ بازی لے گئی ۔ اور جو پکچر میں پوز بنایا ہے وہ بھی تعریف کے قابل ہے ذرا دیکھ لیں ایک نظر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

http://farm1.static.flickr.com/86/246096152_d7de4bee7f.jpg
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:
:tongue38:

سیما
05-11-2012, 04:36 AM
شکریہ

pervaz khan
07-14-2012, 10:11 PM
کیا آج کل ناک کرائے پر مل جاتے ہیں

بےلگام
07-14-2012, 11:24 PM
ھھھھھھھھھھھھھ واہ کیا کہناآپ کا نگار بھائی

pervaz khan
07-15-2012, 11:43 AM
کس سے گپ لگائیں

pervaz khan
07-15-2012, 07:04 PM
بہت شکریہ جناب

pervaz khan
07-15-2012, 09:42 PM
گپیں لگائیں

بےلگام
07-15-2012, 09:53 PM
تو کیا گپ لگائی جاے یہاں

pervaz khan
07-18-2012, 04:20 PM
گپ شپ

بےلگام
07-18-2012, 05:03 PM
کیا گپ شپ جناب

pervaz khan
07-18-2012, 07:00 PM
بناسپتی گھی یا دیسی گھی

سیما
07-19-2012, 02:40 AM
گپیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںں

اوشو
07-19-2012, 03:15 AM
ہاےےےےےےےےےےےے سیما جی
آپ نے پورے سال کی گپیں ایک ہی دفعہ میں مار دیں۔

سیما
07-19-2012, 03:19 AM
اور نہیں تو کیا اب اکیلے ہی گپ تو مار نھی نا سکتی تو گپیںںںںںںںںںںںں مارنی پڑھتی ہے نا اوشو بھائی
:(

اوشو
07-19-2012, 03:39 AM
ویسے کوشش کریں تو گپوں کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی مارا جا سکتا ہے
ھاھاھا

بےلگام
07-19-2012, 04:13 AM
واہ آج تو اوشو بھائی بھی گپ شپ میں ہیں

pervaz khan
07-19-2012, 11:09 AM
گگگگگگگگگپپپپپپپپپپیییییی ییییییییییییییییی للللللللللللللللللللللللل للللللللگگگگگگگگگگگگائئئئ ییییییییییییییی

pervaz khan
07-19-2012, 11:32 PM
گگگپپپییی لللگگگااائئئیییںںں

بےلگام بےلگام
07-19-2012, 11:39 PM
کیا گپنے مارنی ہے یہ جی

pervaz khan
07-20-2012, 01:44 PM
گگگپپپیییلللگگگااائئئیییں ںں

اذان
07-21-2012, 05:27 AM
کل عام وانتم بخیر
http://urdulook.info/imagehost/?di=9FKA
http://urdulook.info/imagehost/?di=HA0O
گپیں مارنے سے بہتر ہے کہ رمضان کے مہینے میں ایسی باتوں پر عمل کر کے فائدہ اٹھائے
اللہ تعالی ہم سب کو ایسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

بےلگام
07-21-2012, 07:14 AM
بہت خوب جناب

بےلگام
07-21-2012, 07:18 AM
پورا کہے آمین ثم آمین

pervaz khan
07-21-2012, 12:17 PM
آمین ثم آمین

سقراط
07-24-2012, 07:30 PM
پاکستان کے سب سے عزت دار سیاست داں کا نام بتائیں:smiley-computer005:

pervaz khan
07-24-2012, 11:27 PM
پاکستان کے سب سے عزت دار سیاست داں کا نام بتائیں:smiley-computer005:

بڑا مشکل سوال ہے جناب

بےلگام
07-24-2012, 11:37 PM
نام یاد نہیں لیکن وہ پھٹان تھا جناب

سقراط
07-25-2012, 01:55 PM
پھٹا `ن تو نہیں تھا؟

pervaz khan
07-25-2012, 04:02 PM
پھٹا `ن تو نہیں تھا؟

اگر ماضی کے سیاست دان ہیں تو پلیز یہ ہنٹ دے دیں کہ وہ زندہ ہیں یا فوت ہو گے ہیں؟

عالی شان
08-05-2012, 02:59 AM
پٹھان تو ہم بھی ہیں لیکن سیاست دان کبھی نہیں بن پائے

pervaz khan
08-05-2012, 01:00 PM
اچھا کیا ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:26 PM
ہو سکتا ہے میں ایک ہمدرد سیاست دان ہوتا

pervaz khan
08-05-2012, 07:18 PM
چلیں ماضی کریدنے سے کیا فاہدہ

علیشان
08-05-2012, 11:29 PM
لیکن کسی کا ماضی کسی کے لیے بہت بڑی اہمیت بھی رکھتا ہے
یہ بڑک نہیں حقیقت ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:28 PM
بات تو آپ کی ٹھیک ہے

pervaz khan
08-11-2012, 01:10 AM
بس گپیں ہی تو ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 12:16 PM
یہاں صرف گپیں ہی مارنی ہیں کیا

pervaz khan
08-11-2012, 04:26 PM
گپیں مارنی ہیں بم تو نہیں مارنے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 06:07 PM
گپیں مارنے سے کوئ زخمی نہ ہو جائے

نگار
08-11-2012, 11:33 PM
او بھائیو کوئی اچھا سا ٹاپک لے کر آئے تاکہ یہ بوریت ختم ہو جائے

:290: :290: :290: :290:

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:35 PM
جلدی کریں پہر آپ لے آئیں ٹوپک اب مجھے تو نہیں پتنا آپ کی بوریت کس ٹوپک سے ختم ہو گی

بےلگام
08-12-2012, 08:19 PM
میں سوچ رہا ہوں کیا کروں میں

محمدداؤدالرحمن علی
08-13-2012, 03:49 PM
کچھ تو کہں جناب

بےلگام
08-13-2012, 06:52 PM
کیا کہوں آپ ہی بتادے بھائی

pervaz khan
08-17-2012, 12:53 PM
ویسے ٹاپک تو آپ نے خود ہی تلاش کر لیا ہے ۔سب سے پہلے عادل بھائی کے موڈ پر روشنی ڈالیں۔اس کے بعد سسٹر کی باری ہے چلیں بسم اللہ کریں۔(لیکن سسٹر سے ذرا دور رہ کر یہ نہ ہو کہ لاٹھیاں برسنی شروع ہو جائیں)

نگار
09-15-2012, 12:34 AM
ہاں جی بہت دور دور ہی رہ کر بات کریں
ایسا نا ہو ڈنڈا مارے اور زخم کبھی ٹھیک ہونے کا نام ہی نا لے

:stop::stop::stop::stop::stop:

سیما
09-15-2012, 12:46 AM
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے :)

نگار
09-15-2012, 12:54 AM
چلو اچھی بات ہے کہ ایسی بات نہیں ورنہ ڈر تو سب کو لگتا ہے نا

سیما
09-15-2012, 12:55 AM
جی ٹھیک کہاں

نگار
09-15-2012, 12:56 AM
ٹاپک چینج کر لیتے ہیں
چلیں یہ بتائیں کہ اگر کوئی آپ کو دھوکا دے جائے تو کیسے لگتا ہے ؟؟؟؟

سوال و جواب کر لیتے ہیں

:photosmile::photosmile::photosmile:

سیما
09-15-2012, 05:49 PM
بار بار دیا ہے ، کچھ نہیں کر سکتے دھوکا ہی تو دیا نا اب دھوکے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں :))))))

نگار
09-15-2012, 06:26 PM
وہم کا کوئی علاج نہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-19-2012, 09:48 AM
کون وہم کر رہا ہے جناب

نگار
09-19-2012, 06:54 PM
اوئے یار ہم کبھی کبھی وہمی سے بن جاتے ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-19-2012, 08:13 PM
اللہ ہم سب پر رحم فرمائیں آمین

نگار
09-19-2012, 08:51 PM
آمین

عادل بھائی لاپتہ ہیں اور آکر بھی کچھ لکھتے نہیں
کیا خیال ہے آپ سب کا
بیلن لے آئیں ذرا

pervaz khan
09-26-2012, 06:10 PM
بیلن تو اس وقت کام دے گا جب آپ ان کو ڈھونڈھ لیں گے۔ پہلی بات ہے ان کو ڈھونڈھنا

این اے ناصر
09-27-2012, 10:39 AM
لگتاہے وہ اجکل بزی ہیں۔

نگار
10-16-2012, 12:47 AM
چاند پر جانے کی تیاریاں کر رہا ہے وہ

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
10-16-2012, 05:03 PM
کیا راکٹ تیار کر لیا ہے انھوں نے

نگار
10-16-2012, 11:56 PM
لسی پی کے وہ خود راکٹ سے کم تو نہیں


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

pervaz khan
10-17-2012, 03:45 PM
کیا لسی پی کر بندہ راکٹ بن جاتا ہے

نگار
10-18-2012, 10:25 PM
اس نے خود ہی کہا تھا کہ لسی سے گیس بہت زیادہ ہو جاتی ہے

ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہااااااااا

pervaz khan
10-19-2012, 02:17 PM
خیر یہ میں تو نہیں جانتا کیونکہ اس سرد ملک میں ہم لوگ کبھی کبھی گرمیوں میں لسی پی لیتے ہیں اس لئے اس کا تجربہ نہیں ہے

نگار
10-19-2012, 04:07 PM
لسی آپ کس کو کہتے ہیں ؟؟؟

جو دودھ میں پانی ملائے اس کو ؟؟

یا جو اچار کے ذائقہ جیسا ہوتا ہے وہ والا ؟؟؟

pervaz khan
10-20-2012, 03:18 PM
دھی کو پانی ڈال کر بلونے (ایک خاص طریقے سے ہلانا)سے لسی بن جاتی ہے۔تازہ لسی کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے باسی ہو جائے تو کھٹی (اچار جیسا ذائقہ) ہو جاتی ہے۔اسی میں سے مکھن بھی نکالا جاتا ہے

نگار
10-22-2012, 01:10 AM
اس سے تو بہت نیند بھی آ جاتی ہے

اس کو پی کر تو میں دس منٹ تک جاگے نہیں رہ سکتا

اس لیے یہ پینی چھوڑ دی

pervaz khan
10-22-2012, 02:12 PM
لسی تو یہی ہوتی ہے اور گرم ملکوں میں پینے سے فاہدہ ہوتا ہے

نگار
10-22-2012, 10:54 PM
ہاں جی وجود ٹھنڈا ہو جاتا ہے

اور آنکھیں بند ہو جاتیں ہیں


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھا

pervaz khan
10-23-2012, 03:57 PM
اپنے ملک میں گرمیوں میں دوپہر کی روٹی کے ساتھ لسی پی جاتی ہے اوراس وقت زیادہ لوگ آرام ہی کرتے ہیں

نگار
10-24-2012, 01:21 AM
دن کو آرام کرنے سے پھر ساری رات بوجھل سی گزرتی ہے ۔

نیند ہی نہیں آتی پھر رات کو

pervaz khan
10-29-2012, 08:37 PM
بیلنس رکھیں دن کو تھوڑا سا آرام کریں صرف فریش ہونے کےلئے اور رات کو مکمل آرام کیا کریں

نگار
10-29-2012, 11:10 PM
بیلنس تبھی ہوگا جب دن اور رات کو ہم سمجھ جائیں

جبھی نیند نا آئے تو یہاں گھس جاتا ہوں

pervaz khan
10-31-2012, 04:15 PM
جی صیح ہے لیکن نیند ضروری ہے

نگار
10-31-2012, 09:42 PM
نیند بہت ضروری ہے

کوئی لوری سنا دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 11:02 PM
مجھے جناب لوری نہیں آتی سوری
میں فرصت کے وقت لوریوں والی ویب ڈھنڈوں گا اور لنک آپ کو پوسٹ کر دوں گا

نگار
11-01-2012, 01:09 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ٹھیک ہے میں سن لونگا لیکن بڑے بچوں والی لوریاں لگا دیں

pervaz khan
11-01-2012, 03:50 PM
http://www.youtube.com/watch?v=2VLRqLQ6xh4

http://www.youtube.com/results?search_query=children+hindi+songs&oq=children++hindi+songs&gs_l=youtube.1.0.0l6j0i5l4.4327.10

http://www.youtube.com/results?search_query=children+songs+from+pakistani +films&oq=children+songs+from+pakistani+films

فالحال تو یہ یو ٹیوب کے لنک ملے ہیں نہ پسند آئیں تو ناراض نہ ہوں میں کوشش کر کے کچھ نہ کچھ ڈھونڈھ لوں گا

نگار
11-01-2012, 11:37 PM
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو ووووووووو

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھاھاھاھا

pervaz khan
11-02-2012, 03:08 PM
آج عادل بھائی آئے ہوئے ہیں فورم پر اپنے فورم کے لنک کے ساتھ ،میں شاید آپ کو بتا چکا ہوں کہ مجھے ان کے فورم کا آئی ڈی اور پاسورڈ ۔،ای میل کے ذریعے مل چکا ہے میں نے لاگ آن ہونے کی بہت کوشش کی مگر لاگ آن نہ ہو سکا۔

نگار
11-02-2012, 03:56 PM
پھر تو گولہ ماریں ان کے فورم کو جب اتنا کہنے پہ بھی آپ کا مسئلہ انہوں نے حل نا کیا

pervaz khan
11-03-2012, 04:11 PM
ویسے بھی وقت نہیں ہے جناب

نگار
11-03-2012, 10:02 PM
بس اب تو کسی سے بھی آس نہیں باقی

سب ہی چڑتے سورج کے پرستار نکلے


:smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
11-04-2012, 03:57 PM
چھوڑیں ایسی باتیں نہ کریں اللہ مالک ہے

نگار
11-04-2012, 05:52 PM
جی ٹھیک کہا

آئینگے جائینگے اپنی مرضی سے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھا

pervaz khan
11-05-2012, 02:45 PM
بالکل صیح جناب

نگار
11-05-2012, 11:38 PM
گپیں لڑائیں

باقی لوگ بھی آ جاؤ تاکہ گول گپے ہو جائے

pervaz khan
11-06-2012, 03:46 PM
گول گپے بھی کھائے ہوئے کہیں سال ہو گے ہیں

نگار
11-09-2012, 10:54 PM
کوئی بات نہیں پاکستان آؤ گے تو پھر بہت سارے کھا لینا

pervaz khan
11-10-2012, 03:21 PM
اللہ خیر کرے ۔ان شاء اللہ ضرور آؤں گا

نگار
11-12-2012, 11:12 PM
گول گپے کھا کر ہم کو بھول نا جایئے گا

pervaz khan
11-13-2012, 02:18 PM
بھائی بھائی کو کیسے بھول سکتا ہے

نگار
11-13-2012, 11:25 PM
واہ بہت اچھے جناب

بلکل ایسا ہی ہوگا انشاءاللہ

اس بات پہ گپیں لگائیں

pervaz khan
11-14-2012, 02:06 PM
(ایک تو پتہ نہیں آج میسج بہت آہستہ ہو رہے ہیں)
جی ان شاء اللہ

نگار
11-16-2012, 10:01 PM
سرور کا پرابلم ہو گا اس وجہ سے

سقراط
11-16-2012, 11:16 PM
باغ باغ ہونا

اسکو اپنے انداز سے اپنے جملے میں استعمال کریں
خیال رکھیں جملہ بالکل نئی طرز کا ہونا چاہیے

pervaz khan
11-17-2012, 04:12 PM
آپ کو اس محفل میں شامل دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا

سقراط
11-17-2012, 04:49 PM
آپ اسطرح لکھتے آپ کو اس محفل میں نہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا:tongue38:

نگار
11-17-2012, 11:44 PM
اس فورم کے لوگوں سے مل کر دل باغ باغ بلکہ زندگی باغ باغ ہوگئی

pervaz khan
11-18-2012, 03:12 PM
چلیں اس پہ بھی آپ کا بہت بہت شکریہ

نگار
11-20-2012, 11:13 PM
چلیں اس میں سوال و جواب کا لکھا کرینگے

تو سب سے پہلے آپ سوال کریں

سوال کسی بھی قسم کا ہو سکتا ہے لیکن ایک دوسرے کا خیال رکھ کر

تو آپ کا سوال کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-21-2012, 05:46 PM
آج آپ کتنے بجے فورم پر لاگ ان ہوئے

نگار
11-22-2012, 12:51 AM
رات کے 10:51 پی ایم

نگار
11-22-2012, 12:52 AM
کیا آپ دن کو ٹائم ٹیبل کے حساب سے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-22-2012, 04:57 PM
جی کچھ اسی طرح ہے فورم کے لئے وقت خود نکالنا ہوتا ہے باقی کام یوں سمجھ لیں ٹائم ٹیبل کی طرح ہیں

نگار
11-22-2012, 10:17 PM
افففففففففففففففففففففففف فففف سوال تو پوچھا ہی نہیں

:rulez::rulez::rulez::rulez::rulez::rulez::rulez:: rulez::rulez::rulez:

pervaz khan
11-23-2012, 05:12 PM
کیا پوچھوں آپ کی تحریریں ہی بہت ہیں دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے

نگار
11-23-2012, 10:14 PM
لیکن اس طرح تھریڈ رک جائے گا

اس لیے سوال و جواب سے ہی یہ آگے بڑھے گا

pervaz khan
11-24-2012, 04:26 PM
کوئی سوال بن نہیں پا رہا ہے سوچ کر کل کروں گا جناب

نگار
11-28-2012, 01:14 AM
کل میں 3 دن گزر گئے

یہ کس سال کا کل بتایا تھا ؟؟؟

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk:

pervaz khan
11-28-2012, 03:18 PM
چلیں یہ بتائیں کہ آپ دن میں اس فورم کے علاوہ اور کیا کام کرتے ہیں

نگار
11-29-2012, 10:13 PM
ساری رات چیٹنگ کرتا رہتا ہوں ، کبھی کمپیوٹر سے اور کبھی موبائلز سے
رات کو سوتا نہیں ،
دن کا زیادہ تر حصہ سونے میں گزر جاتا ہے ، گھر والوں سے گپ شپ اور کچھ پل باہر گھومنے میں ،
دوست تو ہیں نہیں اس لیے وقت گزاری کے لیے کچھ نا کچھ کرتا رہتا ہوں ،
ہاں رات کا بے صبری سے انتظار کرتا ہوں کیونکہ رات خوب گپ شپ میں گزر جاتی ہے





اب آپ بھی بتائیں ذرا اپنی مصروفیات کے بارے میں

pervaz khan
11-30-2012, 06:20 PM
میں کام کے علاوہ یہاں آپ سے ملاقات اور کبھی کسی اور فورم پر چلا جاتا ہوں۔صرف دن میں رات کو آرام کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔کچھ دنوں سے صحت ٹھیک نہیں رہتی۔فکر والی کوئی بات نہیں ہے

نگار
11-30-2012, 06:24 PM
اللہ آپ کو کامل صحت دے آمین

pervaz khan
12-01-2012, 02:24 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
12-01-2012, 11:08 PM
جب ٹھیک ہو جائیں تو پھر گپیں لگانا شروع کر دیں

pervaz khan
12-02-2012, 05:35 PM
جو حکم جناب

نگار
12-03-2012, 01:05 AM
ہم التجا ہی کرتے ہیں جناب حکم نہیں

pervaz khan
12-03-2012, 02:19 PM
ٹھیک ہے جناب

نگار
12-03-2012, 10:00 PM
کیا گپیں لگائیں کہنے کو تو کچھ بھی نہیں

pervaz khan
12-04-2012, 05:38 PM
جی کچھ نہیں

نگار
12-04-2012, 11:12 PM
کوئی گپ شپ ہی نہیں

pervaz khan
12-05-2012, 05:42 PM
کوئی نہیں

نگار
12-07-2012, 03:55 PM
کچھ بھی نہیں

pervaz khan
12-07-2012, 05:00 PM
کچھ بھی نہیں

نگار
12-07-2012, 09:53 PM
پتہ نہیں