PDA

View Full Version : میرا تعارف



تایب
07-02-2011, 11:56 AM
اسلام علیکم
:heart:
میرا نام محمد نواز ہے اور میری کنیت ابومصعب اور تخلص تائب ہے
میں سبی بلوچستان کا رہنے والا ہوں
میں انٹرنیٹ پر اسلامی کتابیں پڑھتا ہوں اور اردو ادب سے بھی دلچسپی رکھتا ہوں
میں واپڈا میں میڑ ریڈر ہوں:(:shy::rolleyes::(:shy:

admin
07-02-2011, 09:08 PM
بہت خوب جناب..... ہم اردو منظر پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا اسلامی کُتب کے مطالعے سے یہاں ہم سب کو بھی مستفید فرمائیں گے...... اچھے اچھے اسلامی مضامین اور شخصیات پر تحاریر وغیرہ کی صورت میں آپ اردو منظر کو بہت سی قیمتی تحریریں دے سکتے ہیں...... خوش رہیں

تانیہ
07-03-2011, 12:48 AM
تایب جی خوش آمدید اور تعارف کے لیے بہت شکریہ

بےباک
07-03-2011, 07:59 AM
میرا نام محمد نواز ہے اور میری کنیت ابومصعب اور تخلص تائب ہے
میں سبی بلوچستان کا رہنے والا ہوں
میں انٹرنیٹ پر اسلامی کتابیں پڑھتا ہوں اور اردو ادب سے بھی دلچسپی رکھتا ہوں
میں واپڈا میں میڑ ریڈر ہوں

بہت خوب جناب محمد نواز صاحب ،
آپ کا ساتھ ھمارے لیے باعث فخر رہے گا
اور ہاں ایک ایسا میٹر بھی ایجاد کریں جو ہمیں بتاتا رہے کہ ہم اپنے خالق کے کتنے فرماں بردار ہیں ،.

اذان
07-03-2011, 02:16 PM
بہت شکریہ جناب آپ نے اپنا تعارف کرایا..... ہم اردو منظر پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے

http://urdulook.info/imagehost/?di=13130968434313

ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا اسلامی کُتب کے مطالعے سے یہاں ہم سب کو بھی مستفید فرمائیں گے...... اچھے اچھے اسلامی مضامین اور شخصیات پر تحاریر وغیرہ کی صورت میں آپ اردو منظر کو بہت سی قیمتی تحریریں دے سکتے ہیں.

حسن قادری
07-11-2011, 10:33 PM
اپکاا آنا مبا رک ھوسدا خوش رھو

نفراس
08-03-2011, 11:20 PM
اب کا تعارف اچھا لگا۔
:photosmile: شکریہ

رخشی
01-16-2012, 05:52 PM
خوش آمددید تائب

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-19-2012, 11:58 AM
اسلام و علیکم

بلوچستان سے آنے والے آپنے بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہنا چاہوں گا دلیروں، محبِ وطن اور جان بازوں کی سرزمین کو سلام۔

والسلام

قرطاس
02-22-2012, 07:10 PM
خوش آمدید

این اے ناصر
03-05-2012, 04:47 PM
آپ کاتعارف پڑھ کربہت اچھالگا۔ اردومنظرپرشمولیت کے لیے اپ کے تہہ دل سے مشکورہیں۔