PDA

View Full Version : اپنا یوفون کا نمبر چیک کریں



ادریس چودھری
07-06-2011, 01:41 PM
میں آپ کو کسی بھی یوفون سم کا نمبر چیک کرنے کا کوڈ بتاتا ھوں۔100فیصد کام کر رھا ھے۔اگر پہلی مرتبہ ایرر دے تو دوبارہ ٹرائی کریں۔یقیناً کامیابی ہو گی۔اور وہ بھی بالکل مفت ۔انشااللہ
تو چیک کریں
7#*

ادریس چودھری جہلم
ڈسٹرکٹ جہلم کی ایک منفرداردونیوزویب سائیٹ
ابھی وزٹ کریں
www.roznamajhelum.com

انجینئرفانی
10-14-2012, 06:22 PM
بہت خوب جناب۔

بےباک
10-14-2012, 09:52 PM
بہت بہت شکریہ ،جناب