PDA

View Full Version : مفت خورا



محمدمعروف
07-06-2011, 04:36 PM
کہیں تھا کوئی شخص محو طعام
کیا مفت خورے نے آکر سلام
کہاآپ کرتے ہیں کیا نوش جاں
کہا زہر کھاتا ہوں میں بے گماں
معاً آستیں وہ چڑھانے لگا
وہیں بیٹھ کر ساتھ کھانے لگا
کہا کیوں نہ ہوں میں شریک طعام
کہ ہے آپ کے بعد جینا حرام

سیما
07-06-2011, 04:43 PM
اففففففففففففف ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں کیا :P