PDA

View Full Version : Windows Genuine Advantage



این اے ناصر
07-21-2011, 09:20 PM
بعض اوقات یہ ہوتاہے کہ جب ہم ونڈوزXP میں Windows Media Player 11 اورInternet Explorer 7,8 انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں توونڈوزانسٹال نہیں کرنے دیتی یہ کہہ کرہماری انسٹالیشن منسوخ کردیتی ہے کہ اپ کی ونڈوزجینین کاپی نہیں ہے ۔ اس مسئلے کاحل یہ ہے کہ اپ انسٹالیشن سے پہلے مندرجہ ذیل رجسٹری فائل رن کرکے Yes پرکلک کریں پھرانسٹال کریں توانسٹالیشن کامیابی سے ہوجائےگی۔ اپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔
رجسٹری فائل مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈکریں۔

http://www.mediafire.com/?yxdeumu5uf4mf44

سقراط
07-22-2011, 05:01 AM
بہت خوب ویسے آپ کام کیا کرتے ہیں

این اے ناصر
07-22-2011, 10:32 AM
حوصلہ افزائی کے لیے سقراط بھائی شکریہ. جی میرے پاس انگش اوراردوٹائپنگ کاکام ہوتاہے.