این اے ناصر
07-21-2011, 09:20 PM
بعض اوقات یہ ہوتاہے کہ جب ہم ونڈوزXP میں Windows Media Player 11 اورInternet Explorer 7,8 انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں توونڈوزانسٹال نہیں کرنے دیتی یہ کہہ کرہماری انسٹالیشن منسوخ کردیتی ہے کہ اپ کی ونڈوزجینین کاپی نہیں ہے ۔ اس مسئلے کاحل یہ ہے کہ اپ انسٹالیشن سے پہلے مندرجہ ذیل رجسٹری فائل رن کرکے Yes پرکلک کریں پھرانسٹال کریں توانسٹالیشن کامیابی سے ہوجائےگی۔ اپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔
رجسٹری فائل مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈکریں۔
http://www.mediafire.com/?yxdeumu5uf4mf44
رجسٹری فائل مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈکریں۔
http://www.mediafire.com/?yxdeumu5uf4mf44