PDA

View Full Version : گیم کھیلنے سے ہلاکت



این اے ناصر
07-23-2011, 12:26 AM
http://assets.wne.edu/29/med3sm.jpg

چین میں ایک شخص تین دن تک انٹرنیٹ پرلگاتارگیم کھیلنے سے مرگیا. چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس شخص نے تین دن تک دوران کھیل بہت کم کھاناکھایا اورسویا بھی نہیں. یہ شخص انٹرنیٹ کیفے پر بے ھوش ہوگیا جس کے بعد وہ دوبارہ ہوش میں نہیں آسکا.محققین کاکہنا ہے کہ چین میں لاکھوں لوگ جن میں بیشتر 13 سال سے 20 سال کے نوجوان ہوتے ہیں انٹرنیٹ پرگیمزکھیلنے کے عادی ہیں.