PDA

View Full Version : ونڈو لگانی ہے



سیما
07-25-2011, 01:32 PM
ایک سنگھ دوکاندار سے بھائ مجھے ایک ہٹھوڑا اور کیل چاہیے کمپیوٹر کے لیے دوکاندرا بھائ ان کا کمپیوٹر میں کیا کام سنگھ
مجھے کمپیوٹر میں ونڈو لگانی ہے
:-):-):-)

سقراط
07-25-2011, 02:52 PM
جی یہ سنا ہوا ہے مگریہ لطیفہ کسی سیما سنگھ کے نام پر بنا ہوا ہے:D:D:D

تانیہ
07-25-2011, 03:52 PM
ہاہا...........

سیما
07-25-2011, 07:32 PM
جی شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، سنگھ لوگوں کے نام بھی مسلم کے نام پر ہوتے ہیں جیسے مہتار سنگھ اقبال سنگھ دلدار سنگھ ،پری ، نور ، جنت ،اور بھی بہت سارے نام ہے جو مسلمان کے نام پر سنگھ ہوتے ہیں ہو سکتا ہے کوی سیما سنگھ بھی ہو
:breakpc:

ملہار
02-05-2014, 04:26 PM
:smiley038: