PDA

View Full Version : آو آسان اردو سیکھیں

سیما
08-05-2011, 05:24 AM
السلام علیکم
میں آج سے نیو ٹیچر ہوں :smiley73: اردو کی جس کو خود بھی اچھے سے اردو نھی آتی پر اب مجھے انوش بھائ کو اردو سیکھانا ہے وہ بہت ویک ہے اردو لکھنے میں اچھا اس تھریڈ میں کوئ بھی پوسٹ کر سکتا ہے سب کو اجازت ہے:scratchchin: اچھا ابھی میں شروع کرتی ہون

(1)
سا باق ،،،،،،، نھی س ب ق ،،،،،،،،،،،،، سبق

(2) سماج نھی ،،،،،،س م ج ھ ،،،،،،،، سمجھ

(3) کچ نھی ،،،،،،،،ک چ ھ ،،،،،،،،،،کچھ

(4) ویک نھی ،،،، دی ک ھ ،،، ،،دیکھ

(5) زوبان نھی ،،،، زب اب،،،،،، ، ، زبان

(6) سیک نھی ،،س ی ک ھ ،،، ،،سیکھ

(7) بھن نھی ،،ب ہ ن ،،،،،،،، بہن

(8) بھت نھی ،،،ب ہ ت ،، ،،،بہت

(9) مجے نھی ،،م ج ھ ے ،،، مجھے

(10)بائ نھی ،، ب ھ ا ئ ،، بھائ

نفراس
08-05-2011, 06:50 AM
1 سبق
2 سمجھ
3 کچھ
4 دیکھ
5 زبان
6 سیکھ
7 بہن
8 بہت
9 مجھے
10 بھائی

لیکن مین کیسے یاد رکھو گا ؟ :huh: یہ بھی کاپی پسٹ کیا

بےباک
08-05-2011, 01:21 PM
نفراس بھائی ، آپ بےشک یاد مت رکھنا ، ادھر ہم سو دو سو لوگ کس کام کے ہیں ،
آپ کا سبق میں یاد رکھا کروں گا ،
البتہ لکھائی آپ کرنا ، میں تو یہی مدد کر سکتا ہوں ،
سیما نے بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ، اس پر آپ کو شاباش

...................،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،
آج میں خرگوش لکھنا سکھاتا ہوں ، فارسی زبان کے دو لفظوں سے یہ خرگوش بنا ہے ،،،،،، خر،،،، کا مطلب فارسی میں ،،،،گدھا،،،،، ہوتا ہے اور ،،،،،گوش ،،،،کا مطلب ،،،کان ،،،،ہوتا ہے ، یعنی کھوتے کے کانوں والا ، اس لیے مجبورا اسے خرگوش کہتے ہیں

خرگوش ، میں دو لفظ ہیں ، جو بہت اہم ہیں ، ایک ،، خر ،، اور دوسرا ہے ،، گوش ،،

اب دیکھیے کیسے ،خرگوش ،، بناتا ہوں ،
.................................................. .................................................. ...................................
خر ....http://images.all-free-download.com/images/graphiclarge/donkey_101673.jpg

گوش ..... ....http://www.centurynovelty.com/catImages/086-201_small.jpg

خر + گوش = خرگوش ،،،،http://www.riverinerabbit.co.za/Images/RiverineRabbit_Large.jpg

.........:bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny::bugsbun ny::bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny:

بےباک
08-06-2011, 04:03 PM
سیما صاحبہ یہ کیا کیا؟؟؟
اتنی قیمتی کرسی شہزادیوں والی میرے حوالے کر دی . ایسا کیوں کیا .
میری کرسی تاج والی نہیں ہو گی بلکہ پھولوں والی ہو گی ،
دیکھ لو بے شک ،،،مجھے میرے بھائی گلاب خان نے دی تھی.
http://img.homedit.com/2011/03/rose_chair.jpg
.................................................. ...........
اب رہ گیا معاملہ آپ کو کچھ ح ، خ اور ھ ، ہ کے بارے بتاؤں تو آپ نوٹ کر لیں ، معنوں اور آواز میں ح اور خ دونو حرف الگ الگ ہیں ، البتہ ھ اور ہ ایک ہی لفظ ہے ، البتہ استعمال مختلف ہیں ،

الحمد للہ ، میں ح کی جو آواز ہے وہ ہم "ح " کو حلق سے نکالتے ہیں ، جیسے حلوہ ، اور حلوہ کس کو کھلا کر یہ مت کہنا ، ح حلوہ اور ح کی آواز حلق سے نکالو ،کہیں وہ ناراض نہ ہو جائے ، حا حا حا حا ، اس کو خا خا خا مت پڑھنا ، ح سے عموما حلوہ بنایا جاتا ہے . ویسے ح کے مزید استعمال دیکھیں ،،، محمد ، حمید ، حامد ، حاصل ، فاتح ، فتح ، تحریک ، حرکت ، حور اور حال وغیرہ
......
اب لفظ خ کی طرف آتے ہیں، خراب ، خواب ، خوب ، خبر ، اخبار ، خوف ، خون ، خچر ، خشکی ، خلیل ، خالہ ،مخلوق اور خالق . خنجر وغیرہ ،خرگوش
یہ حرف " خ " کا ستعمال ہے ، حرف کو خرف نہیں لکھنا ، "الحمد للہ" کو الخمد للہ نہیں پڑھنا، ہمارے مولوی استاد عموما بچوں کو " ھ " اور" ح " کا فرق اس طرح بتاتے ہیں کہ آپ ھ کو منہ کے اگلے حصہ سے آواز نکالیں ، ھ ھ ھ ھا ، اور ، ح کو گلے سے نکالیں اور اس کی آواز" خ " سے ھلکی ہو ، معصوم بندے عموما یہ فرق نہیں سمجھ سکتے ، ،
...................
اب آئیے ہ اور ھ کا فرق بتاتے ہیں ، اسے گول " ہ" کہتے ہیں ،،،،، اور " ھ " اسے دو آنکھ والی ھ کہتے ہیں یہ اردو اور فارسی مین استعمال ہوتی ہے ،

ہماری اردو زبان میں کچھ ایسے الفاظ ہیں جن کی آواز ھ لگانے سے تبدیل ہو جاتی ہے ، ان الفاظ کی لسٹ بتاتا ہوں
بھ ، پھ ،، تھ ، ٹھ ، جھ ، چھ ، دھ ، ڈھ ، کھ ،گھ ، نھ " تقریبا یہ دس گیارہ الفاظ میں استعمال ہوتی ہے ،
اس کی آ واز اس طرح ہو گی ، بھول ،بھلا ، بھائی ،، پھول ، پھل ، تھیلا ، تھالی ، ٹھیلا ، ٹھہرو ، جھولا ، جھوم ، چھ ، چھوری ،دھوبی ، ڈھول ، کھیر . کھونا ،گھوڑا ، اور " ننھا" وغیرہ ان کی مشق کریں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اب " ہ " کا استعمال بناتے ہیں ،اس کو لگانے اور لکھنا بتاتا ہوں
بہن ، بہل ، بہلولہ ، بچہ . خوچہ ، قہر ، کمہار ، ہرا ، ہال (بڑا کمرہ) ہاکی ، کہو ، نہ ، رسالہ ، ہرات ، ہمت ، اس کی آواز آپ مشق کرنے سے سمجھ سکتی ہیں ، اور لکھائی کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیا ہے ،
اس کے باوجود کچھ پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں ،
.................................................. ........
فی امان اللہ

شہزادی
08-07-2011, 12:51 PM
میری پنجابی ٹھیک کرا دو بس

سقراط
08-09-2011, 04:39 AM
میرے پاس بھی ایک چئیر پڑی ہے اگر کسی کو چاہئیے تو بتائیں

http://farm4.static.flickr.com/3437/3697482827_5d4bfdfacf.jpg

بلال جٹ
08-13-2011, 02:30 PM
ھاھاھاھاھا
مجھے دیں دیں چلو ہور کچھ نہیں تو سردیوں میں کام اے گی ھاھاھاھا
ویسے مجھے بھی اردو سیکھنی ہے
میری اردو بھی بہت کمجور ہے:P

pervaz khan
07-17-2012, 01:51 PM
یہ بھی زرداری کی کرسی ہے

نگار
07-17-2012, 05:38 PM
مجھے تو پرویز کی سینڈ کی ہوئی کرسی چاہیئے

بہت خوب جناب

pervaz khan
07-17-2012, 06:53 PM
مجھے تو پرویز کی سینڈ کی ہوئی کرسی چاہیئے

بہت خوب جناب

آپ کس پرویز کی بات کر رہے ہیں بہت پرویز ہیں جناب

بےلگام
07-18-2012, 03:26 AM
تو پھر کیا کرو گے کرسی کو

بےلگام
07-18-2012, 03:31 AM
عظیم ہوتا ہے میرے خیال سے سیما جی

بےلگام
07-18-2012, 03:35 AM
ارے شکریہ کس بات کا یہ تو حک ہے نا غلطی ہو آپ ٹھیک کرے آپ سے ہو تو ہم

بےلگام
07-18-2012, 03:50 AM
سیما جی یہاں آپ کے موڈریٹر لکھا ہوا ہے نا وہاں کچھ اور لکھو جی یہ مجھے نہیں اچھا لکتا جی

بےلگام
07-18-2012, 04:35 AM
شکریہ بہت بہت

نگار
07-18-2012, 08:20 AM
سیما
کرنا کیا ہے پوسٹ کر دو نا نیو وزیر اظم کو
______________
عادل
عظیم ہوتا ہے میرے خیال سے سیما جی

______________
سیما

وہی نا اتنا سوچا سوچا مگر لفظ لکھا ہی نھی جا رہا تھا وزیر اغظیم
شکریہ

______________
عادل
ارے شکریہ کس بات کا یہ تو حک ہے نا غلطی ہو آپ ٹھیک کرے آپ سے ہو تو ہم

______________
سیما
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے

_________________________________________
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووو
ایک نے غلطی کی اور دوسرے نے اس غلطی کو اور غلط کر کے شکریہ وصول کر لیا ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہ ہاہاہاہاہہاہاہاہا

یہ وزیراعظم ہوتا ہے
توبہ آج جتنا ہنسا شائد پوری زندگی میں اتنی ہنسی نا آئی ہو ۔ پیٹ پکڑ پکڑ کر خوب ہنسا ۔ چھلانگین مار مار کر ہنسا
توبہ میرے اللہ توبہ
سانس تھک گئی میری ۔اففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففف
کانوں میں اندھا راجہ والی بات

07-18-2012, 09:04 AM
ارے کیا ہوگیا اتنی ہنسی نا لو بھائی جان

pervaz khan
07-18-2012, 11:31 AM
چلیں ٹھیک ہی ہے

نگار
07-18-2012, 02:44 PM
ایک منٹ مجھے پھر ذرا ایک کاپی کرنے دیں
______________________________
______________________________
سیما
کرنا کیا ہے پوسٹ کر دو نا نیو وزیر اظم کو
______________
عادل
عظیم ہوتا ہے میرے خیال سے سیما جی

______________
سیما

وہی نا اتنا سوچا سوچا مگر لفظ لکھا ہی نھی جا رہا تھا وزیر اغظیم
شکریہ

______________
عادل
ارے شکریہ کس بات کا یہ تو حک ہے نا غلطی ہو آپ ٹھیک کرے آپ سے ہو تو ہم

______________
سیما
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے

_________________________________________
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووو
ایک نے غلطی کی اور دوسرے نے اس غلطی کو اور غلط کر کے شکریہ وصول کر لیا ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا​ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہ ہاہاہ​اہاہہاہاہاہا

07-18-2012, 04:07 PM
جی کیا سیکھیں

نگار
07-18-2012, 10:02 PM
یہی کے کھل کر ہنسوووووووووووووووووووووو وووووووووووو

pervaz khan
07-18-2012, 10:25 PM
وہ کیسے

نگار
07-18-2012, 10:38 PM
پچھلے پیج پر دیکھو

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
07-18-2012, 11:20 PM
شکریہ

بےلگام
07-19-2012, 12:03 AM
کیا دیکھا جارہا ہے جی

pervaz khan
07-19-2012, 11:17 AM
سیکھائیے

نگار
07-19-2012, 04:56 PM
الف سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آلو
ب سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بل بتھوڑی ناسا چوڑی
ت سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تال میل
ث سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ثمر

pervaz khan
07-19-2012, 05:04 PM
الف سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آلو
ب سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بل بتھوڑی ناسا چوڑی
ت سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تال میل
ث سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ثمر

بہت خوب جناب

نگار
07-19-2012, 07:16 PM
کل یاد سے کاپی پیسٹ کر لینا

pervaz khan
07-19-2012, 11:23 PM
کل یاد سے کاپی پیسٹ کر لینا

الف سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آلو
ب سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بل بتھوڑی ناسا چوڑی
ت سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تال میل
ث سے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ثمر
ہو گیا ہے مگر یہ تو پرانا سبق ہے

نگار
07-20-2012, 04:59 AM
مجھے بھی اتنا ہی اتا ہے

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہا ہا

pervaz khan
07-20-2012, 01:21 PM
مجھے بھی اتنا ہی اتا ہے

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہا ہا

تو کیا مجھے ڈگری مل گی ہے یہ سبق یاد کر کے؟

نگار
07-21-2012, 05:28 AM
بلکل ویسے ہی ڈگری مل گئی جیسے مجھے ملی تھی

ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا

نوٹ ۔۔ تعلیم یافتہ جگہوں پر اپنی ڈگری نا دکھا لینا،،،، شکریہ

بےلگام
07-21-2012, 05:32 AM
یہاں کیا کرنا ہے ہم کو

نگار
07-21-2012, 07:06 AM
لو جی ماسٹر صاحب بھی آگئے

اور آتے ہی پوچھ بھی لیا یہاں کیا کرنا ہے اس کو

ماسٹر صاحب ہم سب نے آپ کے سکول میں داخلہ لیا ہے

ہم کو پڑھائیں شکریہ کے ساتھ بغیر فیس کے

بےلگام
07-21-2012, 07:20 AM
جو کرسیاں کا خرچہ ہوگا وہ کہاں سے لانا ہے :rulez:

نگار
07-21-2012, 11:07 AM
حکم کریں ماسٹر صاحب
یونیورسٹی تک بن جائے گی
لیکن ماشٹرنی کون ہو گی ؟؟؟؟؟
یہ تو فرمائیں نا

:smiley-happy120::smiley-happy120::smiley-happy120::smiley-happy120::smiley-chores004::smiley-chores004::smiley-chores004::smiley-chores004:

pervaz khan
07-21-2012, 12:14 PM
بلکل ویسے ہی ڈگری مل گئی جیسے مجھے ملی تھی

ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا

نوٹ ۔۔ تعلیم یافتہ جگہوں پر اپنی ڈگری نا دکھا لینا،،،، شکریہ

اس کا تو یہ مطب ہوا کہ یہ ڈگری صرف نام کی ہوئی نا اور اسے تعلیم یافتہ جگہوں پر دکھانے سے تماشہ بن جانے کا ڈر ہے واہ جناب ڈگری بھی ہے تو کمال کی ہے

اردوجواب
07-23-2012, 05:31 AM
زبردست سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
میں بھی آتا ہوں سیکھنے لیکن اس وقت وقت نہیں ہے۔

این اے ناصر
07-23-2012, 10:29 AM
مجھے بھی اردوکلاس میں ایڈمیشن لیناہے۔ پراسپیکٹس چاہیے۔

pervaz khan
07-23-2012, 11:25 AM
پڑھانے والے غائب ہیں جب تک وہ واپس نہیں آتے سکول بند ہے

بےلگام
07-23-2012, 11:29 PM
تو کیا بند کردے ہم

pervaz khan
07-24-2012, 01:00 PM
آپ سب غائب رہیں گے تو سکول میں بھوت ہی پڑہیں گے اور پڑھائیں گے

بےلگام
07-24-2012, 11:14 PM
نہیں جناب میں تو یہی ہوتا ہوں

pervaz khan
07-24-2012, 11:20 PM
نہیں جناب میں تو یہی ہوتا ہوں

جب طالب علم اکھٹے ہوتے ہیں اس وقت آپ لوگ پتہ نہیں کہاں چلے جاتے ہیں؟

بےلگام
07-24-2012, 11:38 PM
جب آپ سب کا ٹایم ہوتا ہے تب میرا کام شروع ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ جواب دیتا ہوں نا

pervaz khan
07-25-2012, 12:00 PM
اس طرح تو جناب یہ سکول کیسے چل سکتا ہے

بےلگام
07-26-2012, 12:23 AM
چلو کرکٹ شروع کردیتے ہیں

pervaz khan
07-26-2012, 01:06 PM
کرکٹ میدان میں کھیلا جاتا ہے گھر بیٹھ کر نہیں جناب

pervaz khan
08-02-2012, 12:11 PM
مجھے تو اس کی ذرا بھی سمجھ نہیں آئی

عالی شان
08-05-2012, 02:57 AM
سمجھنے کے لیے میں بھی آیا

pervaz khan
08-05-2012, 01:03 PM
سکول بند پڑہا ہے عادل بھائی کرکٹ کھیل رہے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 06:23 PM
یہ عادل صاحب کیا اس سکول کے ٹیچر ہیں ؟

pervaz khan
08-05-2012, 07:21 PM
ہیں یا تھے کیونکہ سکول بند ہے

عالی شان
08-05-2012, 07:23 PM
کیوں بند ہے ؟ کس وجہ سے ؟

pervaz khan
08-07-2012, 10:29 PM
کیوں بند ہے ؟ کس وجہ سے ؟

نہ کوئی پڑھنے والا وقت پہ حاضر ہوتا ہے اور نہ پڑھانے وقت پہ سکول کھولتا ہے

بےلگام
08-07-2012, 10:35 PM
ہم بھی آپ لوگوں کی طرح شکیدڑ ہی ہیں ہاہا

pervaz khan
08-08-2012, 12:47 AM
ہم بھی آپ لوگوں کی طرح شکیدڑ ہی ہیں ہاہا

کپتان صاحب یہ کون سی زبان ہے۔۔۔۔ شکیدڑ ہی ہیں ہاہا ۔۔۔۔۔

نگار
08-10-2012, 03:23 AM
یہ بےہوشی کی زباں ہے جو عادل صاحب کبھی کبھار بول دیتا ہے
لسی پی کےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

pervaz khan
08-10-2012, 09:43 AM
یہ بےہوشی کی زباں ہے جو عادل صاحب کبھی کبھار بول دیتا ہے
لسی پی کےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

حالات تو ایسے ہی نظر آ رہے ہیں

نگار
08-10-2012, 04:04 PM
سمجھ لیں کل عادل سے ملا ۔ یقین جانے بہت زبردست انسان ہیں عادل بھائی
جیسا وہ فورم پہ لکھتے ہیں اصل زندگی میں وہ اس کے برعکس ہیں
بہت محنتی ہیں اور کافی اچھی سوچ کے مالک ہیں
اب مجھے اندازہ ہو گیا کہ عادل کو ٹیچر بنا کر واقعی ایک صحیح کام کیا تھا

تو اب عادل بھائی پڑھانا شروع کر دو جلدی جلدی

pervaz khan
08-10-2012, 06:40 PM

کیا آپ لوگ ایک دوسرے کے نزدیک رہتے ہیں۔بہت اچھی بات ہے
:چلیں سکول کھول دیں)

نگار
08-10-2012, 11:43 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پیار و محبت میں فاصلے کہاں

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

لیکن سکول میں کس کو پڑھانا ہے ؟؟؟

pervaz khan
08-17-2012, 01:15 PM
ہم دونوں داخلہ لیتے ہیں امید ہے ہمیں دیکھ کر اور بھی آ جائیں گے لیکن اگر عادل بھائی سکول کھولیں تو

نگار
08-17-2012, 06:15 PM
کیوں نا ذہنی توازن کھو جانے والوں کے لیے عادل بھائی ہسپتال کھول دیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہا

کیونکہ پڑھائی کرنے کے بعد شائد ہمارا ایسا ہی حال ہو اور اگر استاد بھی عادل ہو تو

پھر تو سو فیصد ایسا ہی ہوگا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

pervaz khan
08-18-2012, 02:06 PM
ٹھیک ہے اس سے مجھے ایک سچا واقعہ یاد آیا ہے۔امریکہ کے ایک ذھنی اسپتال میں ایک ڈاکٹر سولہ سال سے کام کر رہا تھا۔ پتہ چلا کہ یہ خود ذہنی مریض تھا اور سولہ سال پہلے دوسری ریاست کے اسپتال سے فرار ہو گیا تھا۔

نگار
08-25-2012, 12:37 AM
آپ کو تو ہم ویسے بھی استانی مان چکے
اب پڑھانا باقی ہے

مٹھے کریلے
08-25-2012, 04:36 AM
:stop:
نھی <= غلط ہجے ہیں
نہیں <= ایسے لکھتے ہیں
:Ghelyon: بےباک جی! یہاں استادوں استانیوں کو بھی پڑھانا پڑے گا :popcorn:
تعلیمِ بالغاں کے مراکز کھول لیں

انجم
08-25-2012, 06:38 AM
بے باک جی ح سے حور اور ح سے حلوہ ہی کیوں ۔ کیا یہ قایدہ آپ نے مولانا حضرات کے لیے تو نہیں لکھا۔ انجم

نگار
08-25-2012, 06:30 PM
بیکار سکول کھول لیا یہاں

:stop: :stop:

این اے ناصر
08-27-2012, 11:45 AM
بہت دلچسپ سلسلہ ہے۔

نگار
08-28-2012, 03:30 PM
ابھی تک صرف یہ دو لفظ ہی لکھے جا چکے ہیں

نگار
08-28-2012, 08:46 PM
جواب اُلٹا سا دیا آپ نے شائد آپ نے اوپر فقرے پہ ٹھیک طرح سے غور نہیں کیا

انجم رشید
08-29-2012, 03:16 PM
کیا مجھے یہاں داخلہ مل سکتا ہے

نگار
08-29-2012, 03:33 PM
آئیئے آئیے
اجازت اور آپ مانگے اچھا نہیں لگتا بس آپ کو داخلہ مل ہی گیا
جیسے ہی کلاس میں قدم رکھا

شکریہ جناب

بےلگام
08-30-2012, 01:21 AM
کیسے سھکین

نگار
08-30-2012, 01:32 AM
سکھ پریوار سے
ہاہاہاہاہہا

این اے ناصر
09-27-2012, 11:10 AM
مجھے بھی داخلہ لیناہے۔

pervaz khan
09-28-2012, 11:15 AM
سب اپنے اپنے رعب دکھاتے ہیں روٹھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایک صاحب جا رہے ہیں۔ میڈم نے سکول بند کر دیا ہے،کہا کہ میں نے جاب چھوڑ دی ہے،عادل بھائی ہیں کہ گم ہو گے ہیں۔اگر ایسی بات ہے تو ہم بھی کچھ سوچتے ہیں۔

نگار
10-16-2012, 12:40 AM
ہاہاہاہاہاہاہا

ایسا کچھ بھی نہیں بھائی ۔ ہم پیار جتاتے ہیں رعب نہیں ۔
کبھی کبھی بس دل جب بہت اداس ہو جاتا ہے نا تو سکون کے لیے اپنے گھر تک کو بھی چھوڑنا پڑتا ہے ۔
اب بھلا گھر کو کوئی ہمیشہ کے لیے بھول سکتا ہے ؟؟؟ نہیں نا
تو کچھ ایسا میرے ساتھ بھی ہوا ۔ بس ذرا آب و ہوا چینج کی ۔
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-16-2012, 05:11 PM
چلیں بھائی آپ خوش رہیں۔

نگار
10-16-2012, 11:52 PM
آپ سب سمیت

خوشی وہ ہوتی ہے جو مل کر منائی جائے

pervaz khan
10-17-2012, 03:53 PM
جی ہاں سو فی صد درست

نگار
10-18-2012, 10:22 PM
آپ مجھے اردو سیکھائیں

ویسے بھی میری اردو کمزور ہے

pervaz khan
10-19-2012, 02:32 PM
ٹھیک ہی جتنی سیکھی ہے، وہی بہت ہے، کیا کرنا ہے اور سیکھ کر، کیا خیال ہے آپ کا

نگار
10-19-2012, 04:03 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

مان گئے استاد بات کو کیسے رخ دیا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-20-2012, 03:31 PM
میں تو سمجھتا ہوں کہ ٹھیک ہے پتہ نہیں آپکا کیا خیال ہے

نگار
10-22-2012, 01:06 AM
چلیں سر خم ہوگئے جو مزاج یار میں آئے

pervaz khan
10-22-2012, 02:24 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
10-22-2012, 10:49 PM
ہم ہی استاد ہم ہی شاگرد

جب تک ہے جاں میں جاں چلتے رہینگے

pervaz khan
10-23-2012, 04:05 PM
ان شاء اللہ

نگار
10-24-2012, 01:16 AM
ساتھ ساتھ رہنے سے خوشی ملتی ہے

ویسے بھی جدائی ہر کوئی پسند نہیں کرتا

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile:

pervaz khan
10-24-2012, 04:52 PM
پھر تو اور سیکھنے کی شاید ضرورت نہ پڑے

پاکستانی لڑکی
10-24-2012, 06:41 PM
مجھے کوئی اردو سکھاو پلیزززززززززززززززززززززز زززززززززززز

بےباک
10-24-2012, 07:41 PM
سب موجود ہیں آپ کی خدمت کے لیے ،
جب تک آپ اردو زبان میں خود نہیں لکھیں گی ، یا سوالات نہین پوچھیں گی ، ہمیں اندازہ نہیں ہو گا ،کہ کیسے مدد کریں ،

نگار
10-24-2012, 10:05 PM
حیرت ہے گلاب بھائی نے اب تک اردو سیکھنے کے لیے داخلہ نہیں لیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

ہم یہاں کے ہیڈ ماسٹر ہیں آپ سوال کریں ہم جواب دینے کی پوری پوری کوشش کرینگے

انشاءاللہ

نگار
10-25-2012, 02:40 PM
یہ نیک کام آپ ہی کر یں تو بہتر ہے

ایسا نا ہو وہ غصہ کر جائے اور گلابی اردو لکھنا ہی چھوڑ دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا

pervaz khan
10-25-2012, 03:31 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
10-25-2012, 03:32 PM
یہ ہر جگہ ہم کو ہی آگے کر دیتی ہیں

اس بار ان کو بھی کچھ کر دینے دیتے ہیں

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھ اھاھاھاھا

نگار
10-27-2012, 03:27 PM
چھوڑیں پرویز بھائی یہ زبان ہماری سمجھ سے باہر ہے

اس کے لیے جناتی تعلیم کو جاننا ہوگا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

نگار
10-28-2012, 02:10 AM
ایسی کوئی بات نہیں ، ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں ، اس لیے ایک دوسرے سے ناراض نہیں ہوا کرتے۔
آپکی اردو جیسے بھی ہے اچھی ہے یا خراب پھر آپ اس فیملی کا ایک بہت بڑا حصہ ہیں ۔
ہم سب کو ہمیشہ ایک ساتھ چلنا ہے ۔ معمولی باتوں پر دور نہیں جانا چاہیے ۔اگر آپ کو کچھ برا لگا تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں ۔
مجھے یقین ہے کہ آپ ہم سے ناراض نا ہونگی انشاّاللہ
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-28-2012, 02:28 PM
جی ہاں جناب صیح فرمایا آپ نے شکریہ

نگار
10-28-2012, 02:32 PM
دراصل آنٹی پٹھان ہے نا تو غصہ بہت جلد ہوا کرتی ہیں
بس آگ بگولہ ہو کر چلی جاتی ہیں بنا کچھ سنے

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile:

pervaz khan
10-29-2012, 08:27 PM
کوئی بات نہیں جب بہن بنایا ہے تو بہنوں کا بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے

نگار
10-30-2012, 12:02 AM
جی ٹھیک بات کہی آپ نے

بلکہ بہترین بات ہے

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-31-2012, 04:11 PM
مجھے منع کرکے آپ پھر شکریہ کیوں ادا کرتے ہیں

pervaz khan
10-31-2012, 10:50 PM
یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے

نگار
10-31-2012, 11:02 PM
یہاں کچھ لکھا تھا شائد سب مٹ چکا

اب یہ رونق کس بات پہ تھی یاد نہیں

pervaz khan
11-01-2012, 04:07 PM
چلیں کوئی بات نہیں

نگار
11-01-2012, 11:28 PM
آسان اردو مشکل ہونے لگی اب

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھ اھاھا

pervaz khan
11-02-2012, 03:16 PM
جی ہاں----

نگار
11-02-2012, 03:51 PM
اب سکول چھوڑ کر کالج کی تیاری کرنی ہے

بہت پرھ لیا اس سکول میں

اب آگے جانا چاہیئے

گلاب
11-02-2012, 04:17 PM
بات سے بات چل نکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کو میری اردو پر بھت تکلیف تھی جن کو خد لکھنا نھی آتا مے دعوے سے کھتا ہوں جس کو عربی پڑھنی نھی آتی وھ اردو کے الفاظ بھی غلط ادا کرتا ہے پہلے خد کو درست کرو پہر دوسرو کی فکر کرنا اردو لکہنے کا حساب کتاب نھی ہونا ہاں قرآن نماز غلط پڑھنے کا حساب زرور ہو گا اب آپ سوچ رھے ہوں گے نماز غلط پڑھنے سے کیا مراد تو دوسطو اس سے مراد یے ہے الفاظ کی درستگی یعنی آپ جب نماز پڑھتے ہیں تو الفاظ درست ادا کر رھے ہیں یا نھی ایک لفظ کی دس نیکیں ہیں عربی کے کل لفظ29 سے ہیں اگر ایک لفظ بھی غلط پڑھا تو گناھ لیکن اردو کا گناھ نھی سیما نے لکھا گلاب جب بھن لکھتا مجھے بھت بورا لگتا ہے تو سیما جی آپ کو مینے کب بہن بنا یا یا لکھا مجھے تو یاد نھی کے آپ سے کبھی صہی طرھ بات بھی ہوی ہو تو بہن کیسے مینے فورم پر صرف تانیہ کو بہن بنا یا اور ان کی عزت بھی کرتا ہوں دل سے اس کے علاوھ مینے کیسی کو بہن نھی بنا یا تو تکلیف کیسی آپ کو بات چھوٹی ہو یا بڑی بات تو بات ہو تی ہے امید ہے اب دوسرو کی طرف دیکھنے سے پہلے خد کو زرور دیکھو گی اللہ حافظ مے فورم کو الودا کر رھا ہوں

سیما
11-02-2012, 08:59 PM

اسکا جواب ضرور دونگی

نگار
11-02-2012, 09:24 PM
ہو سکتا ہے اس وقت گلاب بھائی غصہ تھے تو اس وجہ سے یہ سب لکھا ہوگا

حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے

بےباک
11-03-2012, 01:01 AM
بحیثیت مسلمان ہماری اخلاقی حدود بھی ہوتی ہیں ، اور آدمی حسن اخلاق سے بہترین کہلایا جاتا ہے ، نہ کہ رنگ اور نسل سے ،
انسان کی چھوٹی سی غلطی کو نظر انداز کرنا چاھیے ،
آپس میں کبھی انسان غصہ میں کچھ ایسا ویسا لکھ دیتا ہے یا بول دیتا ھے ،تو اس سے دلوں میں رنجش آ جاتی ہے ، اس کو پیدا نہ ہونے دیں ، بھائی گلاب خان اور سیما صاحبہ سے درخواست ہے اس موضوع پر مزید مت لکھیے اور اس رنجشش کو ختم کر دیں ،ایسا نہ ہو کہ سارا تھریڈ ختم کرنا پڑے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو زبان ہماری قومی زبان ہے ، اور بحیثیت مسلمان ہماری ساری عبادات عربی میں ہیں ، دونوں کے فروغ کے لیے کوشش کرنی چاھیے ، اردو اور عربی دونو سیکھیے ،
ہماری خواھش ہے کہ ادھر عربی زبان کو بھی سکھانے کا انتظام کرنا چاھیے ،
اس بارے آپ سب سے مشورہ درکار ہے ،

نگار
11-03-2012, 01:50 AM
ہم سے تو آج آسان کیا اپنی زبان بھی بولی نہیں جا رہی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

الجھ گیا آج

عجیب عجیب باتیں دیکھیں

اب تو ہر کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہونگا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

بےباک
11-03-2012, 09:31 AM
ہاہا
مشکوک مت کرنا
اردو سکھا رہا ہوں ، حلوہ بنانے کی ترکیب نہیں

اذان
11-03-2012, 10:11 AM
اس تھریڈ کو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا کیونکہ دونوں ہی بہت اچھے یوزرز ہیں ۔
لیکن ہے دونوں پٹھان ۔۔۔ پہاڑ ۔ پہاڑ سے ٹکرارہا ہے تو نقصان ہم کو ہی ہوناہے اس لیے میری دونوں سے
گزارش ہے جتنے اچھے خود ہو اتنا ہی زیادہ سب کو برداشت کریں آپ دونوں میرے فیورٹ یوزر ہے
آپ دونوں کی ذاتی لکھائی کا مجھے پڑھ کر بہت مزا آتا اس لیےآپ مزید لکھتے رہیے اور ہمیشہ خوش رہے
اور سدا مسکراتے رہو ۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔ !!!

نگار
11-03-2012, 11:58 AM
چلیں انسان کو غصہ آ ہی جاتا ہے ، کبھی کبھی برداشت کر لیتا ہے تو کبھی کبھی بے قابو ہو جاتا ہے ۔
ہم بھی کوشش کرنی چاہیئے اور کوئی ریمارکس دینے سے پہلے اس بندے کے گزرے لمحوں کو یاد کرنا چاہیئے کہ وہ ہم سب کے ساتھ کیسے وقت گزارتا تھا ۔ انسان بہت عاجز شے ہے ۔ ہر طرح کی غلطی اس سے ہو سکتی ہے ۔ ہم کو اپنے دوستوں میں صرف اچھائی دیکھنی ہے اور برائی کو مٹانے میں ان کی مدد کرنی چاہیئے ۔
میں خود کبھی کبھی غصے میں انتہا کو پہنچ جاتا ہوں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ بھائی برداشت اچھی چیز ہے تو دوستو اگر ہم سب میں برداشت آ جائے اور وہ بھی ایک ساتھ تو پھر تو سارے مسئلے ہی ختم ہو جائیں ۔
ایسا نا ممکن ہے ۔ یہ دنیا کا نظام بد کو برا اور اچھے کو اچھا کہنے سے چل رہا ہے یعنی کوئی اس سے سبق پکڑے گا تو کوئی خود اس دلدل میں پھنستا چلا جائے گا ۔ ایسے ہی سارے انسان ایک جیسے نہیں ہو سکتے ۔
ہم اچھائی کا سبق تو سب کو دے سکتے ہیں لیکن اس چیز کی کوئی گارنٹی نہیں کہ سننے والے پہ بھی اس کا اچھا اثر ہو گا ۔ اب ایک انسان ہمیشہ اچھا سلوک کرتا چلا آ رہا ہے اور انجانے میں ایک بار وہ غلطی کر جائے تو اس کو برا بھلا نہیں کہتے ۔ یقینا اس وقت اس کی کیفیت ایسی ہوئی ہوگی کہ وہ برائی اور اچھائی میں فرق نا کر سکا ۔ غصہ کبھی کبھار برداشت سے باہر ہو ہی جاتا ہے کیونکہ بعض دفعہ اس بھی ہوتا ہے کہ غصہ کے ساتھ ساتھ کچھ اور مسئلے بھی ایک ساتھ یکجا ہو جاتے ہیں جس سے بندہ سوچ سمجھ سے قاصر ہو جاتا ہے ۔
تو دوستو ہم کو بھی سمجھ چاہیئے کہ انسان ساری زندگی ایک حال میں نہیں رہتا ۔
بات کو دل پہ لینے سے اچھا ہے کہ در گزر سے کام لیا جائے ۔
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
11-03-2012, 03:31 PM
شکریہ

گلاب
11-03-2012, 07:41 PM
اسلام علیکم مے ایک بات واضع کرنا چاہوں گا یے فورم مینے علی عمران کی وجہ سے چھوڑا ہے اس مے اور کوی وجہ نھی سیما کے بارے میں جو کچھ لکھا اس وقت میں غصے مے تھا جس کی وجہ سے کچھ زیادھ لکھ دیا اس کی میں معزرت کرتا ہو ازان جی آپ کا بھت شکریہ ویسے مے پٹھان نھی ہاں انسے لگاو بھت ہے مے پنجابی ہوں زات اعوان ہے یے گلاب خان مجھے نام اردو لنک پر ملا اس کے بعد جب یے فورم بنا اس وقت سے یے ہی نام چل رھا ہے مجھ سے جتنا ممکن ہوا فورم کے لیے کیا لیکن اب کچھ دو ایک لوگ ہیں جن کو مجھ سے تکلیف ہے اس لیے مجھے بھی ان سے تکلیف ہے ادھر رھو گا تو بدمزگی پیدا ہو گی جس کا نقسان بے باک بھای کو ہو گا اور مے یے نھی چا ھتا کیوں کے وہ بھت مخلص انسان ہیں میری وجہ سے ان کے فورم مے بد مزگی پیدا ہو یے مے نھی دیکھ سکتا اس لیے فورم چھوڑ دیا یے اگر میری بات بے باک بھای یا میرے کیسی محسن کو بری لگے تو مے معازرت خاھ ہوں ایک دفعہ پہر سب دوستو کا شکریہ جن کے ساتھ بھت اچھا وقت گزرا اللہ حافظ

نگار
11-03-2012, 09:49 PM
آپ کا بہت بہت شکریہ گلاب بھائی

خوش رہیں سلامت رہیں

آمین

pervaz khan
11-04-2012, 04:15 PM
آپ کا بہت بہت شکریہ گلاب بھائی

خوش رہیں سلامت رہیں

آمین

نگار
11-04-2012, 05:42 PM
اب اس تھریڈ کو بھی بند کر دینا چاہیئے

pervaz khan
11-05-2012, 02:57 PM
یہ انتظامیہ کا کام ہے جناب

نگار
11-05-2012, 11:29 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

یہ چمتکار عام یوزر کو بھی دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاا ھھاھاھاھا

pervaz khan
11-06-2012, 04:07 PM
دیں تو بہت سے فضول تھریڈ ڈلیٹ ہو جائیں

نگار
11-09-2012, 10:36 PM
ہاہاہاہاہاہاہا

فورم کی صفائی بھی ہو جائے گی

pervaz khan
11-10-2012, 03:41 PM
جی ہاں لیکن یہ صفائی ہم تو نہیں کرسکتے جناب

بےباک
11-10-2012, 06:47 PM
ایسی کوئی بات نہیں ، ہماری کمزوریاں اور خوبیاں ، سب شامل ہیں ، گلاب بھائی نے بھی ناراضگی ختم کر دی ، اور آپ بھی غصہ باھر جا کر تھوک کر آئیں ، بھائی ، یہ سب ایک دوسرے کے لکھے ہوئے الفاظ ہیں ، چند سال بعد یہی آثار قدیمہ بن جائیں گے ، پھر آپ ان کو ڈھونڈو گے چراغ رخِ زیبا لے کر ۔۔۔ اپنا خزانہ ہے یہ ۔۔
گلاب بھائی بھی کہیں نہیں جا رہے اور نہ ہی کوئی اور جا رہا ہے ، وقتی رنجش سب دور ہو چکی ہیں ،
اب آرام سے بیٹھ کر اردو سیکھیں ، الف انار سے نکل چکے ، اب اگلی کلاس کا سبق پڑھیے،،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیرت کے سمندر میں غرق :: آج سارا دن بجلی نہ جانے کی خبر سن کر وہ حیرت کے سمندر میں غرق ہوگیا۔۔
راجہ پرویز اشرف نے بِجلی کے بحران پر قابو پانے کے معاملے میں قوم کو خوب سبز باغ دکھایے.۔۔۔۔۔ سبز باغ دکھانا محاورہ کا استعمال ۔

باقی اگلی قسط میں

pervaz khan
11-11-2012, 03:18 PM
اگر آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر اسی طرح سبق جاری رکھیں تو کچھ رونق ہو جائے باقی میں اور نگار بھائی تو عام سی گفتگو کرتے ہیں ،اس میں نہ غصہ ہوتا ہے نہ گلہ

نگار
11-12-2012, 10:56 PM
چلیں ہیڈ ماسٹر صاحب تو مل گئے

پھر کب سے سکول کھلنے والا ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ؟؟؟؟

pervaz khan
11-13-2012, 02:41 PM
ہماری چیخ پکار آخر رنگ لے آئی ہے امید ہے کہ باقی بھی اسی طرح اس محلے کا رخ کریں گے ان شاء اللہ

نگار
11-13-2012, 10:47 PM
بلکل آئنگے جناب

انشاءاللہ پھر سے رونق ہوگی

pervaz khan
11-14-2012, 02:29 PM
ان شاء اللہ
اس طرح لکھا کریں
ان شاء اللہ

نگار
11-16-2012, 09:46 PM
اچھا جی جیسے آپ کا حکم جناب

ایسا ہی لکھتے رہینگے ان شاء اللہ

آپ کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
11-17-2012, 04:55 PM
ان شا ء اللہ رونق ہو جائے گی جناب بہت بہت شکریہ

نگار
11-17-2012, 11:40 PM
کوئی ہو یا نا ہو یہ رونقیں آئینگی اور جائینگی

pervaz khan
11-18-2012, 02:43 PM
ہم لوگ سب بہن بھائی ہیں اور جو کسی کوبہن بھائی کہہ کر پھر بغض رکھے دل میں تو وہ بہت برا انسان ہے۔ہماری جان پہچان صرف فارم تک ہی ہے اور ہمیں چاھیے کہ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں ہر ایک کے ساتھ اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین

نگار
11-20-2012, 11:31 PM
ارے یار میرے جواب میں یہ بہن کیسے لکھ دیا ؟؟؟؟؟
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-21-2012, 05:22 PM
آپ تو بھائی ہیں جناب لیکن بہنیں بھی تو فورم پہ ہیں ناں

نگار
11-22-2012, 01:05 AM
ہمممممممممممممممممممممم اب اس کو مناے کے واسطے جانا پڑے گا

میں ٹکٹ لاتا ہوں

pervaz khan
11-22-2012, 04:30 PM
منائیں اگر وہ ناراض ہوں تو نہ آنے کی وجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے

نگار
11-22-2012, 10:49 PM
اس کا پتا معلوم نہیں ورنہ منا لیتا

pervaz khan
11-23-2012, 04:13 PM
جی ہاں صیح بات ہے

نگار
11-23-2012, 10:36 PM
ویسے لوگ کہتے ہیں ڈھونڈنے پہ خدا بھی مل جاتا ہے

خدا تو ہر جگہ ہے لیکن اس انسان کو جو نا ملنا چاہے تو ڈھونڈنا پھر مشکل ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:00 PM
جی ہاں جو نہ ملنا چاھے اور پتہ بھی نہ ہو کہاں رہتا ہے اسے ڈھونڈ نا ناممکن ہے

نگار
11-28-2012, 01:53 AM
لیکن ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے

ہم نے ہمارا کام کر دیا باقی ان کی مرضی

pervaz khan
11-28-2012, 02:54 PM
یہ صیح ہے جناب

نگار
11-29-2012, 10:28 PM
چلیں اب اردو سکھائیں ایسا نا ہو فیل ہو جائین اس پرچہ میںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںں

نگار
11-29-2012, 10:29 PM
سکول کب کھلے گا یہاں کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-30-2012, 05:59 PM
یہ تو مجھے پتہ نہیں جناب

نگار
11-30-2012, 06:36 PM
لگتا ہے یہ سکول بھی سیاست کے نظر ہو گیا

اس وجہ سے اس سے امید اب نہیں رکھنی چاہیئے

pervaz khan
12-01-2012, 02:10 PM
جی ہاں صحیح ہے

نگار
12-01-2012, 11:20 PM
اس کو بھی چھوڑ دینا چاہیئے

pervaz khan
12-02-2012, 05:24 PM
یہ تو ویسے ہی بند ہے

نگار
12-03-2012, 01:11 AM
چلیں اب یہاں نا لکھیں تاکہ یہ بھی پیچھے چلا جائے

سیما
12-22-2012, 04:11 AM
چلو بچو ریڈی ہو جاو سکول اوپن ہونے والا ہے :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

ساجد تاج
12-23-2012, 01:45 PM
ویسے یہاں اردو کم لکھ رہے ہیں اور گپ شپ زیادہ ہو رہی ہے

pervaz khan
12-23-2012, 03:51 PM
یہ گپ شپ ہی ہے جناب

ساجد تاج
12-24-2012, 12:55 PM
اچھا تو یہ بات ہے ، لگتا ہے ہمیں بھی گپیں مارنی پڑیں گی یہاں پر

سیما
12-24-2012, 01:31 PM
جی ہان اب سمجھ لگئی نا

pervaz khan
12-24-2012, 02:42 PM
یہ ہے ہی گپیں مارنے کے لئے

نگار
12-24-2012, 10:22 PM
اور ہم ہیں گپ شپ مارنے کے لیے چاہے سامنے دیوار پہ ہی کیوں نا مار دیں

pervaz khan
12-25-2012, 01:55 PM
صحیح ہے جی

نگار
01-03-2013, 10:30 PM
یہ تھریڈ بھی بند کر دیں

pervaz khan
01-04-2013, 05:37 PM
رپلائی نہ کریں پیچھے چلا جائے گا

نگار
01-16-2013, 12:02 PM
سکول کو ہی پیچھے دھکیل دیا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھاھاھاھاھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھاااااااااااا ااااااھھھھھھھھا

pervaz khan
01-16-2013, 01:58 PM
جی ہاں صحیح ہے

نگار
01-17-2013, 11:15 PM
بہت سارے فورمز کی آجکل رونق ختم ہوتی جا رہی ہے

pervaz khan
01-18-2013, 02:21 PM
جی ہاں لگتا ایسے ہی ہے

نگار
01-18-2013, 10:31 PM
چلیں جب تک ہم سے جتنا ہوگا اس فورم کو چلانے میں ساتھ دینگے

ان شاءاللہ

pervaz khan
01-19-2013, 02:44 PM
ان شاءاللہ

نگار
01-19-2013, 09:58 PM
اب اس میں کیا لکھنا باقی ہے
پہلے ہی بہت مشکل سے دوسرے تھریڈز میں لکھ دیتے ہیں

:290::290::290::290::290::290::290::290::290:

pervaz khan
01-20-2013, 01:57 PM
جی ہاں آپ کی بات صحیح ہے

نگار
01-20-2013, 10:54 PM
ویسے آپکے پاس بھی لکھنے کو کچھ نہیں

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

pervaz khan
01-21-2013, 01:58 PM
کیا لکھوں جناب

نگار
01-24-2013, 10:47 PM
اتنے سارے تھریڈ میں یہ مشکل پیش آ ہی جاتی ہے

pervaz khan
01-25-2013, 02:51 PM
کیا کیا جائے جناب

نگار
01-26-2013, 06:39 PM
پتہ نہیں بس کچھ نا کچھ لکھتے جائیں

اس طرح مراسلے بھی بڑھتے چلے جائینگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااا

pervaz khan
01-27-2013, 03:03 PM
جو حکم جناب کا

نگار
01-27-2013, 11:50 PM
جہاں محبت ہو تو وہاں درخواست کی جاتی ہے ، حکم نہیں دیا جاتا

سیما
01-28-2013, 03:51 AM
لگتا ہے کافی اردو سیکھ لیا ہے سب نے:smiley-computer005:

pervaz khan
01-28-2013, 02:22 PM
سیکھی ہے یا جو سیکھی تھی وہ بھی بھول گے ہیں یہ تو اللہ ہی جانتا ہے

نگار
01-28-2013, 11:00 PM
اب تو ماسٹرنی پھر سے واپس آ گئیں ہیں

:photosmile: :photosmile:

سیما
01-29-2013, 12:41 AM
ہاں نا اب پھر سے گلابی اردو سیکھاونگی سبکو :tongue38:

pervaz khan
01-29-2013, 03:21 PM
چلیں جو بھی سیکھائیں لیکن اب ناراض نہیں ہونا جی

نگار
01-29-2013, 06:39 PM
چھوڑیں یہ ان کی عادت ہے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

کوئی جن بھوت سی ہیں جو غائب ہو جاتی ہیں

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااا

سیما
01-29-2013, 08:10 PM
ہان ایک دن ایسا غائیب ہو جاونگی کہ کبھی نہ آونگی کسی کے بلانے پربھی :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::290::290:

نگار
01-29-2013, 09:59 PM
اوہوووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو وووووو
خود کو ایٹم بم مت سمجھیں
ورنہ پھٹ جائینگی

ھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھھا

pervaz khan
01-30-2013, 02:26 PM
دھمکیاں کیوں دیتی ہیں جی

نگار
01-30-2013, 09:55 PM
دھمکی میں نے نہیں انہوں نے دی ہے

ذرا پچھلا پوسٹ دیکھ لیں

سیما
01-31-2013, 04:45 AM
اگر چشمے نہیں ہیں تو بنوا لو صاف لکھا ہے دھمکی کیوں دیتی ہیں ،ھاھاھاھاھاھاھھا

نا جی نا میں دھمکی شمکی نہیں دیتی میں تو سیدھا اس پر عمل کرتی ہوں :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
01-31-2013, 01:37 PM
لیکن اس بات پر نظر ثانی کی ضرورت ہے

نگار
01-31-2013, 10:08 PM
ہاں جی پرویز بھائی کے حکم کی تعمیل ہو جائے

pervaz khan
02-01-2013, 04:43 PM
بھائی آپ کا بہت شکریہ

نگار
02-01-2013, 10:06 PM
بھائی کہا تو یہ بیچ میں شکریہ پھر سے کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںں ؟؟؟

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

اور ماسٹرنی کا بھی کچھ پتہ نہیں لگتا ہے انکو بھوک ستا رہی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھا

سیما
02-05-2013, 05:51 AM
کیا ہو رہا ہے یہاں پر؟

pervaz khan
02-05-2013, 02:16 PM
پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے

نگار
02-06-2013, 03:03 PM
میں خود ابھی ابھی آیا ہوں اس لیے کچھ نہیں پتہ

pervaz khan
02-07-2013, 02:26 PM
چلیں تو میں بھی چپ ہو جاتا ہوں

سیما
02-08-2013, 02:11 AM
چپ رہنے سے پڑھائی کیسے کرو گے:stop:

انجم رشید
02-08-2013, 10:57 AM
میں بھی کچھ سیکھنے آیا تھا لیکن یہاں تو استانی جی سمیت تمام شاگرد غایب ہیں میں جلدی سے گھر جا کر چنے لے آؤں وہ جو کہتے ہیں نہ کہ چنے دے کر پڑھے ہو اس بات پر عمل ہو سکے

pervaz khan
02-08-2013, 02:59 PM
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے یہاں تو عرصہ ہوا ایسا ہی ہے

نگار
02-08-2013, 05:58 PM
ہم کو نہیں پڑھنا ، جو سکھایا اور جتنا سیکھا یہ بہت ہے
ڈگری مل گئی
:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
02-09-2013, 02:58 PM
کس چیز کی ڈگری جناب

نگار
02-09-2013, 03:23 PM
ایم اے اردو کی جناب

یہاں اردو ہی تو سیکھنے آئے تھے ، آپ بھول گئے کیا ؟؟؟

pervaz khan
02-10-2013, 02:13 PM
جی ہاں شاید بھول گیا ہوں

نگار
02-11-2013, 06:17 PM
چلیں بھولنے والوں کو میں یاد دلایا کرتا ہوں

pervaz khan
02-12-2013, 03:02 PM
بہت شکریہ جناب

نگار
02-12-2013, 06:06 PM
سکول پھر ویران ہوا بنا ہیڈ ماسٹر کے

pervaz khan
02-13-2013, 02:48 PM
وہ تو ہے لیکن کیا کریں

نگار
02-15-2013, 06:19 PM
پھر بھی سیکھنے کا عمل کسی نہ کسی صورت میں چلتا رہتا ہے

pervaz khan
02-16-2013, 02:47 PM
آپ ہی نے فرمایا تھا کہ ڈگریاں مل گی ہیں اب اور کیا سیکھنے کو رہ گیا ہے

نگار
02-16-2013, 03:14 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھا

چلیں ٹھیک ہے ، اب ہم پڑھائینگے دوسروں کو

ھاھاھاھاھاھھاھاھاھا :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
02-17-2013, 02:51 PM
چلیں جیسے آپ کہتے ہیں

نگار
02-17-2013, 10:35 PM
پڑھاکو میڈم آ گئی ہیں

بچوں کو ڈرانے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

سیما
02-18-2013, 05:28 AM
کیا بولا ٹیچر سے مزاق کرتے ہو ٹھر جاو ابھی :vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
02-18-2013, 01:25 PM
اب خیر نہیں -------

نگار
02-21-2013, 04:17 PM
سچ کی سزا ملتی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھا

محمداشرف يوسف
02-22-2013, 04:32 AM
لو میں آپ کو آسان اردو سیکھا نے میں م کا مطب بتاتا ہو
تم کیا جانو محبت کے م کا مطلب
اگر مل جائے تو معجزہ اور نہ ملے تو موت

سیما
02-22-2013, 05:04 AM
واہہہہہہہہہہ لو جی ٹیچر مل گیا سبکو
مبارک ہو

pervaz khan
02-22-2013, 03:00 PM
کہاں سے ملا ہے

نگار
02-22-2013, 03:27 PM
اللہ کی دین ہے جب چاہے عطا کر دیتا ہے

ایسا ہی کچھ ہے یہ ٹیچر بھی

سیما
02-23-2013, 05:09 AM
یہی اردو منظر سے اور کہاں سےملنا تھا ؟ کوئی سبزی تو ہے نہیں جو گارڈن سے ملنا تھا :290:

pervaz khan
02-23-2013, 03:22 PM
اچھی بات ہے مبارک ہو

نگار
02-24-2013, 12:11 AM
ہم تو تین سال سے ایک ہی کلاس میں بیٹھے ہیں

کبھی ترقی نہیں ہوئی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

pervaz khan
02-24-2013, 02:27 PM
ڈگری مل گی ہے جناب اب اور کیا چاھیے آپ کو

نگار
02-24-2013, 03:45 PM
اب ایک عدد جاب بھی چاہیئے نا

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
02-25-2013, 01:40 PM
اچھی بات ہے

نگار
03-01-2013, 12:34 AM
صرف پڑھانے کا کام ہوتا ہے جب کہ کسی نے آج تک ایک پرچہ نہیں لیا

pervaz khan
03-01-2013, 02:39 PM
درست ہے

نگار
03-01-2013, 06:50 PM
ویسے آجکل یہ سکول کی میڈم جی کہاں گم ہو گئی ہیں

:rulez: :rulez:

pervaz khan
03-02-2013, 03:25 PM
اللہ ہی بہتر جانتا ہے

نگار
03-03-2013, 08:52 PM
چلیں اس سکول کو تالا لگا دیں

pervaz khan
03-04-2013, 02:11 PM
ایسا ہی کرتے ہیں

نگار
03-04-2013, 03:10 PM
آپ کو بھی پڑھنے کا شوق نہیں کیا ؟؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
03-05-2013, 02:35 PM
پڑھانے والے بھاگ گے ہیں تو کیا کریں آپ ہی بتائیں

نگار
03-05-2013, 11:04 PM
بھاگے نہیں جناب
بلکہ ان کے ہزار نام ہوتے ہیں
اب کس کس پہ شک کریں کہ اس میں ٹیچر کون ہے

کنفیوزززززززززززززززززززز ززززززززززززززززززززززززز ززززز

:rulez: :rulez:

pervaz khan
03-06-2013, 03:01 PM
یعنی کیا وہ ایک سے زیادی آئی ڈی رکھتے ہیں

نگار
03-06-2013, 11:22 PM
کبھی سٹوڈنٹس ، کبھی ٹیچر ، کبھی لیکچرر تو کبھی پروفیسر

pervaz khan
03-07-2013, 01:32 PM
مجھے پہلے اس کا پتہ نہیں تھا شکریہ

نگار
03-07-2013, 03:11 PM
اب ان کو مت بتانا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

کیونکہ جو بعد میں ہوگا اس سے میں اور آپ دونوں بے خبر ہونگے بلکہ لا پتہ بھی ہو جائینگے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

pervaz khan
03-08-2013, 02:20 PM
بہت بہتر جناب

نگار
03-08-2013, 04:53 PM
بس آسان اردو سیکھنے کی حد تک ٹھیک ہیں ہم سب

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
03-09-2013, 02:35 PM
جی ہاں

نگار
03-09-2013, 06:26 PM
آج لکھنے کو کچھ نہیں سوری جناب

pervaz khan
03-30-2013, 04:22 PM
چلیں کوئی بات نہیں

نگار
07-06-2014, 03:15 AM
یہ سکول میڈم نے کب کا بند کر دیا ہے اس لیے سب شاگرد بھی غائب ہو گئے