PDA

View Full Version : اردو منظر سالگرہ مبارک



تانیہ
08-13-2011, 02:15 PM
http://i53.tinypic.com/e05v0p.jpg


http://i54.tinypic.com/2qx1af8.jpg

http://i54.tinypic.com/2883uvl.jpg

سب سے پہلے میری طرف سے اردو منظر اسکی تمام انتظامیہ اور تمام پیارے پیارے محترم و مکرم صارفین کو دل کی گہرائیوں سے اردو منظر کی پہلی سالگرہ مبارک ہو ..
پچھلے سال بھی اسی طرح رمضان کا مہینہ تھا جب اردو منظر(باہمی گفتگو) چیٹ کو سب سے پہلے شروع کیا گیا ، کچھ دن تجربات میں گزرے اور آج موجودہ صورت میں سب کے سامنے ہے ، پتہ ہی نہیں چلا ایک سال کیسے گزر گیا
ہماری خوش قسمتی ہےکہ اس عرصہ میں بہت پیارے اور اچھے اچھے ساتھی ملے اور لوگوں کے ملتے ملتے یہ ایک قافلہ بن گیا جو اردو کے فروغ کیطرف رواں دواں ہے اور انشاء اللہ ایسے ہی چلتا رہے گا حتی کہ آج پہلی پھر دوسری، تیسری ، چوتھی.................اور پھر بیسیوں سالگراہیں آئیں گی اور ہم سب ایسے ہی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے رہینگے...
اردو کے فروغ کے لیے بہت ساری ویبس سائیٹس، فورمز موجود ہیں پھر بھی اردو منظر کی ضرورت کیوں پیش آئی
اسکی پہلی وجہ تو یہ کہ ایسا کوئی باہمی گفتگو کا مرکز موجود نہیں تھا جہاں تمام لوگ مل بیٹھ کے اپنی قومی زبان میں بات چیت کر سکیں اور مختلف موضوعات پہ تبادلہ خیال ہو سکے خاص اس صورت میں بھی کہ انکے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے اور تمام مذاہب سے متعلق لوگوں کا احترام کیا جائے اور تمام دنیا میں پھیلے ہوئے پاکستانیوں کو خاص طور پہ ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جہاں سب مل بیٹھ کے پیار محبت کے ساتھ بالکل فیملی ٹائپ انداز میں گپ شپ بھی کر سکیں اور ایکدوسرے سے اپنی مفید معلومات کو بھی بانٹ سکیں
سو ایک ایسے جوش، جذبے اور نیک نیتی کے ساتھ دین اسلام سے محبت، اردو کے فروغ، پاکستان سےدلی و فطری لگاؤ، عالمگیر بھائی چارہ کے تحت اردو منظر کو شروع کیا گیا اور اللہ کا شکر ہے کہ بہت کامیابی رہی اس سب میں اور اسکا ثبوت اردو منظر کے تمام صارفین انکی علمی گفتگو فیملی ٹائپ ماحول اور فورم پہ انکی شیئرنگز ہیں۔
جہاں ایک سال میں اردو منظر نے بہت ترقی کی وہیں یہ بھی سچ ہے کہ ابھی بہت سا کام باقی ہے جو ہم سبکو مل کے کرنا ہے اور اردو منظر کے بہت اونچا مقام تک لیکر جانا ہے سو آپ سب کا ساتھ رہا تو ہمیشہ ایسے ہی ترقی کا یہ سفر چلتا رہے گا
ہماری یہ خوشی اس صورت میں دگنی چوگنی ہو گئی ہے کہ اسی اگست اور رمضان کے بابرکت مہینے میں اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہمکو آزادی کی شکل میں ملی سو اس رب کائنات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔آئیے ملکر عہد کریں کہ ہم پیارے پاکستان کو ہمیشہ سب سے پہلے اور اپنے مفادات سے بالاتر و عزیز رکھیں گے
پھر سے سب ساتھیوں کو بہت بہت بہت مبارکباد
خوش رہیئے ، خوشیاں بانٹیئے
باتیں ساتھ ساتھ چلتی رہینگی میں چاہتی ہوں ہم سب ساتھی ایسے ہی شوق اور محبت کے جذبے کے ساتھ پاکستان اور اردو منظر کی سالگرہ کو منائیں اور ایکدوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے اس بابرکت مہینے میں دعاؤں میں بھی یاد رکھیں

تانیہ
08-13-2011, 02:26 PM
http://i54.tinypic.com/v7ys7o.jpg

http://i54.tinypic.com/qoc19d.jpg

http://i52.tinypic.com/2z49y8m.jpg

http://i52.tinypic.com/f4jri9.jpg

http://i51.tinypic.com/zu2mif.jpg

تانیہ
08-13-2011, 02:35 PM
http://i56.tinypic.com/25jkv0x.jpg

http://i52.tinypic.com/fu8213.jpg

http://i54.tinypic.com/xdcu9w.jpg

http://i52.tinypic.com/wu2lxg.jpg

اردو منظر کو سالگرہ مبارک

http://i278.photobucket.com/albums/kk98/HakeeM_90/0-56.gif

http://i51.tinypic.com/kqceh.jpg

http://i55.tinypic.com/25gb1v4.jpg

تانیہ
08-13-2011, 02:47 PM
http://www.istockphoto.com/file_thumbview_approve/5348180/2/istockphoto_5348180-happy-birthday-cupcakes.jpg

http://i51.tinypic.com/zoapl3.jpg

http://i54.tinypic.com/i70nma.jpg

http://i51.tinypic.com/vo0opl.jpg

http://i53.tinypic.com/1g6byh.jpg

http://i41.tinypic.com/156649z.gif

http://i55.tinypic.com/2cnzb05.jpg

تانیہ
08-13-2011, 03:01 PM
پیارے پاکستان اور پیارے اردو منظر کو سالگرہ مبارک ہو

http://imransarwar.com/wp-content/uploads/2010/12/Cake.jpg

http://i54.tinypic.com/29e39f7.jpg

http://i56.tinypic.com/23syb9t.jpg

http://i52.tinypic.com/2efkd1e.jpg

http://i55.tinypic.com/16jpr2u.jpg

http://i52.tinypic.com/jzk583.jpg

تانیہ
08-13-2011, 03:13 PM
http://img.123friendster.com/en/birthdaycakes/86.gif

پیارے پاکستان اور پیارے اردو منظر کو سالگرہ مبارک

http://www.myorkutglitter.com/wp-content/uploads/2008/08/wishing-you-happy-independence-day.gif

اذان
08-13-2011, 05:39 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=8131335413112http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308
http://rajafamily.com/lib/00050K00F.gif
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308

اذان
08-13-2011, 06:58 PM
http://rajafamily.com/lib/00050K00I.gifhttp://rajafamily.com/lib/00050K00I.gif

http://urdulook.info/imagehost/?di=313132419778

http://rajafamily.com/lib/00050K00J.gif

http://rajafamily.com/lib/00050K00G.gif

http://rajafamily.com/lib/00050K00H.jpg

http://rajafamily.com/lib/00050K00K.gif

اذان
08-13-2011, 07:10 PM
http://rajafamily.com/lib/00050K00L.jpg

http://rajafamily.com/lib/00050K00M.gif


آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك

اذان
08-13-2011, 11:45 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=013130992579http://urdulook.info/imagehost/?di=013130992579http://urdulook.info/imagehost/?di=013130992579http://urdulook.info/imagehost/?di=013130992579
http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413
http://urdulook.info/imagehost/?di=613131002557
http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413
http://urdulook.info/imagehost/?di=12131310100213

جیب میں پاسپورٹ سر پہ سامان دل دل پاکستان
جان جان پاکستان
جیوے جیوے پاکستان ... جیوے جیوے پاکستان

من پنچھی جب پنکھ ہلا ئے کیا کیا سر بکھرائے

سب محنت کش گلے اور ابھرا ایک پیغام

جیوےجیوےپاکستان

سننے والے سنیں تو ان میں ایک ہی دھن لہرائے

اس پیغام کو سمجھو یہ ہے قدرت کا انعام

پاکستان پاکستان جیوے پاکستان پاکستان !! پاکستان !!

جیوے جیوے جیوے جیوے

جیوے جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان

مہکی مہکی روشن روشن پیاری پیاری نیازی

بکھرے ہوئےکوبچھڑے ہوئےکو اک مرکز پہ لایا

جھیل گئے دکھ جھیلنےوالے اب ہے کام ہمارا

رنگ برنگے پھولوں سےاک سجی ہوئی پھلواری

اتنےستاروں کے جھرمٹ میں سورج بن کر آیا

ایک رکھیں گے ایک رہے گے ایک ہے نام ہمارا

پاکستان !! پاکستان !! پاکستان !!

جیوے جیوے پاکستان جیوے جیوےپاکستان

جیوے جیوے پاکستان

محمدمعروف
08-14-2011, 01:15 AM
میری طرف سے بھی اردو منظر کی انتظامیہ کو ایک اچھے اور معیاری فورم اور چیٹ روم کے کامیابی سے ایک سال پور اکرنے پر دلی مبارکباد۔
یقینا ان لوگوں کی یہ خوبصورت اور پاکیزہ کاوش لائق تحسین و احترام ہے اللہ سے دعاگو ہوں کہ اللہ اس کو اسی طرح ترقی کی منازل طے کروائے اس کے چلانے والوں کو مزید نیک جذبہ عطا فرمائے یہاں آنے والے تمام ساتھیوں کا ایک دوسرے کیلئے ہدایت اور مفید معلومات کا ذریعہ بنائے ۔آمین
اور مزید محترمہ تانیہ صاحبہ کو بھی اتنی خوبصورت پوسٹ سجانے پربہت مبارک باد

خدا سرسبز رکھے اس چمن کو مہرباں ہو کر

ھارون رشید
08-14-2011, 09:18 AM
http://img.funscrape.com/en/islamicgreetings/2.gif

محترم بھائ بے باک صاحب اور دیگر بانیان اردو منظر کو دل اتھاہ گہرائیوں سے


http://www.zwani.com/graphics/hindi/images/hindi_congratulations.gif


دعا ہے کہ اردو منظر دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے

بے باک بھائی

http://s356.photobucket.com/albums/oo5/world4art/wala/for-you/79.gif

admin
08-14-2011, 11:39 PM
میری طرف سے بھی تمام اہلیانِ اردو منظر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو.........:-)

http://urdulook.info/imagehost/?di=1113133470576
http://urdulook.info/imagehost/?di=10131334705614
http://urdulook.info/imagehost/?di=913133470573
http://urdulook.info/imagehost/?di=213133470570
http://urdulook.info/imagehost/?di=9131334705614

admin
08-14-2011, 11:40 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=913133472051
http://urdulook.info/imagehost/?di=413133472291

عبادت
08-15-2011, 04:11 AM
:aslamalum:
ماشاءاللہ واہو کیا بات ہے ایک سال ہو گیا اور ادھر ہم ہیں
کہ ابھی ایسے ہی معلوم ہوتا ہے کہ ابھی کل ہی کی تو بات ہے
جب ہم ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ کیا کرتے تھے اور ایک سال بیت گیا
اور ماشاءاللہ بہت اچھا بیتا کتنے اچھے پیارے پیارے دوست ملے
بلکہ یوں کہنا بجا نہ ہو گا کہ دوست تو اللہ کی طرف سے
ایک نعمت ہوتے ہیں اور اللہ پاک نے ہمیں کتنی نعمتوں سے نواز دیا
بہت سارے لڑاکو مستیاں کرنے والے ڈھیر سارا پیار لیے اتنے سارے دوست ملے
جن کے ساتھ ہر شام مل کر اپنے دکھ سکھ شیٰر کرنا کتنا اچھا لگتا ہے
کبھی کبھی تو لڑنا بھی اچھا لگتا ہے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
بہر حال ہم دعا گو ہیں اللہ پاک سے کہ وہ اردو منظر اور
اس کے تمام ساتھیوں اور امت مسلمہ پر اپنی رحمتیں برستا رہے
اور اردو منظر دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے آمین
:11_1_211v[1]::th_d77: ہیپی برتھ ڈے ٹو یو:th_d77::th_d77: کیک کھاو:36_1_80[1]:
بینڈ بجاو اج اردو منظر کی سالگرہ ہے:emoticon_ (100)::emoticon_ (100)::smiley78: اردو منظر:Funny_emoticon:

سیما
08-15-2011, 05:04 AM
السلام علیکم
میری طرف سے آپ سب کو اردو منظر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بہت بہت مبارک ہو
:thumbsupsmileyexcellet-1:

میری دعا ہے یہ فورم بہت آگے تک جائے اور کامیابی کے سفر طے کرتا رہے آمین ثم آمین

اسمی
08-15-2011, 08:47 PM
آپ سب کو مبارک

سقراط
08-15-2011, 09:42 PM
آج بزم اردو سجائیں گے
سبھی دوستوں کا بتائیں گے
بے باک تانیہ گلاب و سیما
سب مل کر رنگ جمائیں گے
جو ہو بات دین اسلام کی
زوہا کو بھی بلائیں گے
ہوکوئی ضرورت آئی ٹی کی
ناصر شاھین ہی یاد آئیں گے
خبریں ہوں یا سیاسیات
بے باک جی ہی بتائیں گے
عبادت کی ہے عبادت یہی
بزم یاراں کو سجائیں گے
سوال کھانے کے ہوں یا کھانے کی
تانیہ سے پوچھے جائیں گے
علاج کمر کا ہو یا جگر کا
معروف محترم سے ہی کروائیں گے
اردو منظر کی ہے سالگرہ
اذان جی ہی اسے سجائیں گے

نازک سی کوشش

سقراط
08-15-2011, 10:20 PM
http://www.blazedream.com/blog/wp-content/uploads/2010/12/happy-birthday-prakash.gif
یہ لو لوگوں میری طرف سے پہلی سالگرہ کا گفٹ
http://birthdaybirthdaycake.com/wp-content/uploads/2011/02/funny-birthday-cake.jpg
http://www.myorkutglitter.com/wp-content/uploads/2007/10/animated-birthday2.gif
http://www.sweetcomments.net/images/birthday/present-birthday-animated.gif
http://www.netnax.net/imgs/bday/1stbday1.gif
http://www.withernwickvillage.co.uk/first-birthday.gif

سیما
08-16-2011, 08:26 PM
اب ہم سب کو کیا پتا لوگو کون ہے :P

واہ آپ نے تو بہت اچھی شاعری کر دی کیا بات ہے آپکی بھی اور اپ نے بہت اچھا لکھا اور کلر فل بھی کیا
شکریہ اپکا سقراط بھائ :thumbsupsmileyexcellet-1:

بےباک
08-17-2011, 12:29 AM
سب سے پہلے ہم اللہ تعالی کی حمد وثناء کے بعد شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد ان دوستوں کا شکریہ جو ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہے ،
http://i39.tinypic.com/25gtpbt.jpg
http://www.elitecustomtees.com/images/thanks_in_glitter.gif

http://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gifhttp://www.commentjunks.com/thank_you/thank_you_comment_04.gif

اذان
08-17-2011, 01:22 AM
http://rajafamily.com/lib/00050K018.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K011.gifhttp://rajafamily.com/lib/00050K014.gifhttp://rajafamily.com/lib/00050K011.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K013.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K019.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K00V.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K00U.gif
http://rajafamily.com/lib/00050K016.gif

http://rajafamily.com/lib/00050K017.png

تانیہ جی آپ نے بہت ہی زبردست طریقے سےاردومنظر کی پہلی سالگیر ہ کے موقع پرسب ساتھیوں کو وش کیا*
جس کے لیے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں*
اردو منظر کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ پاک سے *اردو منظر دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے *
میری طرف سے اردو منظر کےسب ساتھیوں کو بہت بہت سالگیرہ مبارک ہو*

مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں* آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں *تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں* سے بھرا ہو

محمدمعروف
08-17-2011, 06:10 PM
سقراط بھائی نظم خوب لکھی آپ نے

سرحدی
10-29-2011, 10:45 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ

اُمید کرتا ہوں کہ تمام دوست احباب بخیرو عافیت ہوں گے۔
آج سے تقریباً ایک سا قبل (جب ماہِ ذی الحجہ شروع ہوچکا تھا ) انٹر نیٹ کی دنیا میں کچھ پُرخلوص اور اسلام کا درد رکھنے والے ذی شعور لوگوں نے کافی محنت اور لگن سے نوجوانانِ اسلام کو ایک درست سمت کے تعین اور اس میں اپنی محنتیں صرف کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا۔ ۔
ابتداء ہی سے زبردست پذیرائی ملی اور اردو دان طبقہ اور اردو ادب سے لگاو رکھنے والے افراد کافی تعداد میں اس پلیٹ فارم پر جمع ہونے شروع ہوگئے، اور یہ سلسلہ چلتے چلتے ترقی کی منزلیں طے کرتے ایک ایسے مقام پر پہنچا کہ ایک سال پہلے بویا جانے والا بیج اب ایک تناور درخت کی شکل اختیار کرگیا ہے جس کے پھل اپنے بھر پور مزے اور لذت کے ساتھ نوجوانانِ اسلام اور پاکستان کے عوام تک پہنچ رہے ہیں۔۔
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے محترمی محمد یونس صاحب اور ان کی ٹیم کو جنہوں نے شب و روز محنت اور مستقل مزاجی سے ’’اردو منظر‘‘ کا پلیٹ فارم مہیا کیا اور یہاں پر سنجیدہ اور غیر سنجیدہ تمام موضوعات پر کھل کر بولنے اور لکھنے کا موقع فراہم کیا۔۔۔
اس مو قع پر میری طرف سے محترم جناب یونس صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائی سے مبارک باد دیتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس فورم کو دین اسلام کی اشاعت ، ترقی اور اللہ رضا کا سبب بنائے۔آمین

بےلگام
05-28-2012, 10:38 PM
http://i56.tinypic.com/25jkv0x.jpg

انجم رشید
05-29-2012, 02:59 PM
السلام علیکم ۔
میری طرف سے بھی تمام اراکین کو سالگرہ مبارک ہو