PDA

View Full Version : اندارج کیسے ہو گا



واصف حسین
08-17-2011, 10:01 AM
اندارج کے لیے جب میں فارم مکمل کر لیتا ہوں تو can not open file کا میسج آ جاتا ہے.
اس سلسلے میں آپ کو ای میل بھی کر دی ہے. امید ہے ہمدردانہ غور فرمائیں گے.

admin
08-17-2011, 04:52 PM
محترم پچھلے چند دنوں سے فورم کی منتقلی کا عمل جاری تھا جس کی وجہ سے کچھ مسائل سامنے آ رہے تھے. آپ دوبارہ کوشش کریں ان شاء اللہ اب ایسا نہیں ہو گا.........

واسلام

پاکستانی
08-21-2011, 01:06 AM
واصف بھائی کیا پوزیشن ہے اب، آپ نے بتایا نہیں ابھی تک

واصف حسین
08-24-2011, 11:50 AM
تازہ ترین صورت حال یہ ہے کہ بے باک بھائی نے میری میل کے جواب میں میرا اکاونٹ بنا کر جوابی میل کر دی ہے اور اب میں آپ کی اس محفل کا حصہ بن چکا ہوں. امید ہے کہ ملاقات رہے گی.

بےباک
08-24-2011, 02:03 PM
بہت ہی زبردست اور اچھا ہوا ، ایک بہترین ساتھی اور مہربان دوست ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں ، سب ہی تقریبا جناب واصف حسین صاحب کو ہماری اردو کے فورم سے جانتے ہیں ، اس لیے کسی کو بھی اجنبیت کا احساس بالکل نہیں ہو گا.
:roseanimr:th_smilie_schild

مجمداشرف یوسف
03-30-2013, 05:28 AM
بہت ہی زبردست اور اچھا ہوا ، ایک بہترین ساتھی اور مہربان دوست ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں ، سب ہی تقریبا جناب واصف حسین صاحب کو ہماری اردو کے فورم سے جانتے ہیں ، اس لیے کسی کو بھی اجنبیت کا احساس بالکل نہیں ہو گا.
:roseanimr:th_smilie_schild

بہیت اچھا بہت ہی زبردست اور اچھا ہوا

تانیہ
08-25-2013, 04:37 PM
واصف حسین بھائی خوش آمدید
آئیے بیٹھیے اور اردو منظر کو اپنا ہی گھر سمجھئے
ٹھنڈی ٹھار تازہ لسی کا گلاس حاضر ہے
http://3.bp.blogspot.com/_SHLjlZiBUSY/SZRQ59QZFhI/AAAAAAAABBA/PgnVpjax_U4/s1600/Mango+Maple+Lassi.jpg

‏‎ ‎خالد
04-23-2014, 01:38 AM
خالد سعودیامکمکرمہ

بےباک
04-23-2014, 08:29 AM
السلام علیکم ، جناب خالد صاحب ،

آپ جب فورم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے یہ پیغام ملتا ہے ،جو کہ پیلے یا زرد رنگ کی پٹی میں لکھا ہوا ہے ،

اگر آپ اردو منظر فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں، اور آپ شرکت کرنا چاہتے/چاہتی ہیں تو سب سے پہلے سوال اور جواب (http://urdulook.info/forum/faq.php) ضرور پڑھ لیں۔ آپ کو فورم میں مختلف سہولیات سے فائدہ اٹھانے کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔ لہٰذا براہِ مہربانی شمولیت اختیار کریں (http://urdulook.info/forum/register.php) کے بٹن پر کلک کر کے فورم میں رجسٹر ہوں تاکہ آپ فورم پر مختلف سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ شکریہ! ۔۔۔

۔۔
یہاں پر شمولیت اختیار کریں کے الفاظ نیلے رنگ سے لکھے دکھائی دے رہے ہیں ، ان کو کلک کریں گے تو ایک نیا صفحہ کھل جائے گا ، اس صفحے میں اپنی معلومات لکھ کر اپنا اندراج کر سکتے ہیں ،
پھر بھی کوئی مشکل پیش آئے تو اسی جگہ پیغام دیجئے کہ کہاں یا کس جگہ آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے ، ہمیں امید ہے کہ اب آپ ممبر ضرور بنیں گے ،
شکریہ ۔۔مسجد حرم یعنی بیت اللہ میں جائیں تو امت مسلمہ کی بہتری کے لئے دعا ضرور کیجئے ، اور ہمارے سب ممبران کے لئے بھی ، شکریہ اور اللہ حافظ