PDA

View Full Version : یاد دہانی - رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے



شہزادی
08-21-2011, 09:31 PM
السلام علیکم
آپ سب کی یاد دہانی کے لیے عرض ہے کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے ۔ رمضان کے اِن آخری دس دنوں میں لیلۃ القدر کے حصول کے لیے جاگ کر عبادت کیجیے - لیلۃ القدر کی گئی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے۔

جس نے اِن راتوں کو ضائع کر دیا اور اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا لیا ، وہ اللہ کی رحمت سے بڑا ہی محروم رہا ۔

پاکستانی
08-21-2011, 11:22 PM
جزاک اللہ

یاد دہانی کا بیحد شکریہ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین