PDA

View Full Version : رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے



admin
08-21-2011, 09:45 PM
http://www.shiaforums.com/vb/images/smilies/85.gif
رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے
غم ميں بھي مسکرانا بڑي ہے
رنج و غم کو جہاں سے مٹاتے چلو
رنج و غم کو مٹانا بڑي بات ہے
ساتھ دینا ہے گر، تو مصيبت ميں دو
ايسے ميں کام آنا بڑي بات ہے
ہر طرف اب خوشي کے کھلا ؤ چمن
گل خوشي کے کھلانا بڑي بات ہے
دشمنوں سے بھي تم پيار کرتے چلو
پيار ان سے نبھانا بڑي بات ہے
زندگي کو حسیں سے حسيں تر کرو
اس کو دل کش بنانا بڑي بات ہے
پيار انمول موتي ہے اے ساتھيو
اور يہ موتي لٹانا بڑي بات ہے
عزم و ہمت سے لو کام اے دوستو
کچھ نہ کچھ کر دکھانا بڑي بات ہے

سقراط
08-21-2011, 10:39 PM
ایسی شاعری لگانا بھی بڑٰ بات ہے نصحیت آموز شاعری بہت اچھی ہے وڈا نام وڈا کام

پاکستانی
08-21-2011, 11:13 PM
کیا بات ہے سرکار

anwar_hussain
11-13-2011, 03:46 PM
تھینکسسسسسسسسسس