PDA

View Full Version : مقصدِ صیام



شہزادی
08-22-2011, 07:57 PM
رمضان کا مہینہ انتہائی خرو برکت کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ تزکیہ نفس ، کدار سای ، اصلاح احوال ، تعمیر سیرے ، اخلاق کو سنوارنے ، اطوار کو نکھارنے ، عادات کو سُدھارنے اور اعمال کو جلا بخشنے کا ایک مکمل تربیتی پروگرام اور ایک مُفید ریفریشر کورس ہے۔ ماہِ رمضان کی خصوصی عبادتیں*روزہ ، تروایح اور اعتکاف ہیں* جو تزکیہ نفس کا موثر ترین ذریعہ ہے۔ ویسے تو بندگی رَب کا مقصد ہی لوگوں*میں*تقوی پیدا کرنا ہے۔

"اے انسانوں! اپنے رَب کی بندگی کرو جس نے تمہیں*اور تم سے پہلے لوگوں*کو پیدا کیا تاکہ تم متقی بن جائو" (البقراء21)

اور عبادات کا نظام اس مقصد کے حصول میں*بہت زیادہ ممدو معاون ثابت ہوتا ہے۔ لیکن یہ روزے کا امتیاز ہے۔ اللہ تعالی نے اس کا ذکر قُرآن مجید میں* بطورِ خاص فرمایا ہے:

"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں*پر فرض کیئے گئے تھے تاکہ تم متقی بن جائو" (البقراء 183)

روزہ ترتیب:۔

انسانی کا ایک بہترین طریقہ اور موثر ذریعہ ہے۔ تزکیہ نفس اور شہوانی تحریکات کو قابو میں*رکھنے کے لیے روزہ اکسیر کا کام کرتا ہے۔ عبداللہ بن مسعود رفی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص قوتِ مردی رکھتا ہے تو اسے چایے کہ وہ شادی کرے کیونکہ یہ بہت زیادہ نظروں کو نیچا رکھتی ہے اور شرمگاہ کی حفاظت کرتی ہے۔ لیکن جس کو یہ استطاعت نہ ہو تو وہ روزہ رکھے کہ یہ اس کے لیے وجاء (رُکے رکھنے کا ذریعہ ہے)

(صحیح بخاری: کتاب الصوم ، باب 1194،)

پاکستانی
08-22-2011, 10:03 PM
جزاک اللہ

بےباک
08-22-2011, 11:01 PM
شکریہ شہزادی صاحبہ ،
آپ نے روزے کے بارے بہت ساری معلومات ہم سب سے شئیر کیں ، اس پر آپ کا شکریہ ،

پاکستانی
08-22-2011, 11:39 PM
شہزادی صاحبہ واقعی بہت اچھی معلومات شئیر کر رہی ہیں مگر ان سے ایک شکایت (http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?p=294710) ہے

شہزادی
08-23-2011, 09:17 PM
کونسی شکایت ہے وہ بھی بت ادیں