PDA

View Full Version : افطاری میں*جلدی کریں



شہزادی
08-22-2011, 07:59 PM
افطاری میں*جلدی کرنا بہتر ہے


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!


لوگ روزہ افطا رکرنے میں*جب تک جلدی کرتے رہیں*گے، دین ہمیشہ غالب رہے گا


کیونکہ یہود و نصار تاخیر کے ساتھ افطار کرتے ہیں


صحیح بُخاری 1957
صحیح مسلم 1098

پاکستانی
08-22-2011, 10:03 PM
جزاک اللہ

بےباک
08-22-2011, 11:03 PM
شکریہ شہزادی صاحبہ ،
جزاک اللہ