PDA

View Full Version : ایک کام کریں



پاکستانی
08-23-2011, 12:49 PM
رمضان کے آخری عشرے کے آخری دن سے آؤ ہم سب مل کے ایک کام کریں اور یہ عہد کریں کے کہ اور کچھ نہیں تو کم از کم اپنی روزمرہ کی بول چال میں ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ کریں گے۔
خاص کچھ نہیں کرنا بس روز مرہ بول چال کے کچھ الفاظوں کو بدل کر زبان زد عام کرنا ہے۔ یعنی
Hello نہیں اسلام علیکم کہیں۔
Thanks نہیں جزاک اللہ کہیں۔
Bye, TakeCare نہیں فی امان اللہ کہیں۔
Great نہیں ماشاءاللہ کہیں۔
Ok یا ضرور نہیں بلکہ انشاءاللہ کہیں۔
I am fine نہیں الحمداللہ کہیں۔
زبردست نہیں بلکہ سبحان اللہ کہیں۔
ستمبر 2010 (http://apnadera.blogspot.com/2010/09/blog-post_10.html)

تانیہ
08-23-2011, 05:18 PM
بہت خوب پاکستانی جی
بہت پیاری باتیں کہیں اپ نے
انشاءاللہ ہم سب ایسی کوشش ضرور کرینگے کہ اپنی عام روٹین میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں میں سنت نبوی پر عمل پیرا ہوں...