PDA

View Full Version : چکن رول



شہزادی
08-23-2011, 09:24 PM
اشیاء

مرغ آدھا کلو
انڈے دو عدد
کالی مرچ پیسی ہوئی تھوڑی سی
ڈبل روٹی کا چوڑا

کوکنگ آئل ایک پاؤ
آلو آدھا پاؤ
سرخ مرچ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب :
گوشت کے ٹکرے کو کانٹے سے چھید کر اس میں نمک مرچ کالی مرچ ڈال کر مکس کر لیں
آلوؤں کو ابال کر پیس لیں اور اس میں تھوڑی نمک اور مرچ شامل کر لیں
ایک کاغذ پر مصالحہ لگا گوشت رکھیں اور پیسے ہوئے آلوؤں کی مدد سے رول کر لیں اور کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں ، سخت ہونے پر نکال لیں اورایک انچ کی لمبائی میں کاٹ لیں
فرائی پین میں آئل ڈال کر گرم کر لیں
انڈا اور ڈبل روٹی کا چوڑا لگا کرفرائی پین میں گولڈن براؤن پونے تک فرائی کریں لذیذ چکن رول تیار ہیں ۔