PDA

View Full Version : نمک پارے



شہزادی
08-23-2011, 09:28 PM
http://i54.tinypic.com/v5a3gz.jpg


اجزاء

میدہ ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
پانی آدھا کپ

ترکیب

سب سے پہلے میدہ چھان لیں۔ اب اس میں نمک ، کٹا ہوا زیرہ، پانچ کھانے کے چمچے تیل اور آدھا کپ پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ایک گھنٹے فریج میں رکھ لیں۔ اب اس کی پتلی روٹی بنائیں اور نمک پارے کی شکل دے کر کاٹ لیں اور فرائی کریں گرما گرم نمک پارے چائے کے ساتھ کھائیں۔

تانیہ
09-02-2011, 11:08 PM
تھینکس فار شیئرنگ شہزادی کسی دن ویلے ٹائم ٹرائی کرونگی

بےباک
09-04-2011, 09:17 AM
ترکیب پسند آئی ،
بس ایک سوال ہے ، میدہ کیسے چھانا جائے گا ؟؟؟؟، وہ تو پہلے ہی پاوڈر بنا ہوا ہوتا ہے ،

تانیہ
10-13-2011, 01:55 PM
باریک سی چھاننی ملتی ہے جسے آٹا چھانا جاتا ہے اسی سے میدہ بھی چھانا جا سکتا ہے