PDA

View Full Version : ناصرشاہین کا تعارف



این اے ناصر
08-24-2011, 10:51 PM
- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
ن - ا (وزیراعظم اورصدر دونوں رضامندتھے۔ مطلب امی بھی ابوبھی)
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
معاف کیجئےمطلوبہ سوال کا جواب دستیاب نہیں ہے۔
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
330مہینے (27 سال)
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
ڈیرہ غازیخان (اس وقت لاہورمیں2 سال ہوگئے ہیں)
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)(ایک اچھاانسان بننے کے لیے)
Master in Corruption Science (MCS)
One Year Diploma in Fraud Technology
One Year Diploma in Bank Fraud
Ten Years Experience in Computer Troubleshooting
6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
خدمت خلق۔قرآن و آحادیث کامطالعہ۔کمپیوٹرایندانٹرن یٹ
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
سُرکاری ملازم
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
شادی کرنے کا 100فیصدارادہ ہے. کیونکہ گھروالے کہتے ہیں اب نوکری کے بعد چھوکری کی باری ہے.
9- اردو منظرسے تعارف کیسے ہوا ؟
گوگل میں اردوفورم سرچ کررہاتھاتووہیں سے اردومنظرکالنک ہاتھ لگ گیا.
اگرکچھ رہ گیاہوتوپوچھ سکتے ہیں.

لاجواب
08-24-2011, 11:23 PM
اسلام علیکم
ناصر بھائی شکریہ آپنا تعارف کروانے کا
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر
امید کرتے ہیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
ان شاءاللہ یہ رونق قاٴئم رہے گی:th_Pakistan_flag: اور یہ چمن خوشبو دار پھولوں سے بھرا رہے گا

بےباک
08-25-2011, 12:44 AM
ہاہاہا ،
انوکھا سوال نامہ ہے ،
خود سوال بنائے اور خود جواب دیا ، ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
مزے کے سوال اور جواب ہیں ،
.....
ایسا لگتا ہے ہماری اردو کا سوال نامہ دے دیا گیا ، میرے خیال میں ہماری اردو کا سوال نامہ بہترین ھے ،
ایک اردو منظر کی طرف سے بھی سوال نامہ بناتے ہیں ،
،،،،،،،،،،،،
آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا
خاص طور پر آپ کی تعلیمی اور ٹیکنیکل صلاحیتوں کا علم ہوا ،

پاکستانی
08-25-2011, 01:41 AM
زبردست .... بہت اچھا تعارف کرایا آپ نے ......... آپ کے بارے میں جان کر اور بھی زیادہ خوشی ہوئی کہ خیر سے آپ کا تعلق بھی ڈیرہ غازی خان سے ہے.

بہرحال بہت شکریہ ....... مزید گپ شپ رہے گی ... انشاءاللہ

محمدمعروف
08-26-2011, 12:11 AM
بہت اچھا تعارف ماشاء اللہ