PDA

View Full Version : جانیے میں کون ہوں



لاجواب
08-25-2011, 12:41 AM
االسلام علیکم
کیا حال ہے سب دوستوں کا
کافی دوستوں کا تعارف دیکھا اور سوچا اپنا تعارف یہاں لکھ دوں اور بے باک جی نے بھی تعارف لکھنے کا کہا ہے ،وہ کہیں تو ہم نہ لکھیں . ایسا نہیں ہو سکتا

نام . سیف اللہ
لقب- اللہ کی تلوار
عمر-27 سال
ملک میرا پیارا پاکستان ہے . شہر ڈنگہ ، جس کا پرانا نام دین گاہ ہے . اسے کسی زمانے میں کہا جاتا تھا
اور اب یونان میں ہوں گذشتہ آٹھ سال سے ہوں
تعلیم سے میں تو حاصل نہیں کر سکا
تعلیم کیوں ضروری ہے ،میں سمجھتا ہوں انسان ہونا چاہیے اور انسان بننے کے لیے تعلیم ضروری ہے
مشاغل،، دوستوں کے کام آنے اور سب کو خوش رکھنا . قران پاک اور کچھ کتاب کو پڑھتا ہوں
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا سنیے ، .کمپیوٹر آپ دوستوں سے ہی سب کچھ سیکھا ہے بےمثال .اوشو .سقراط
بے باک جی اور تانیہ اور راجہ صاصب اور آپ سے پوچھ پوچھ کر کافی سیکھا ہے اور سیکھنا جاری ہے .
پیشہ ،، ملازم ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں اس کا لنک یہ کسی نے دیکھنا ہو تو دیکھ سکتا یار رکھیے یی ڈی ایف فائل ہو گی ،فیکٹری کا ایڈریس یہ ہے
http://spadi.gr/
اردو منظر کا تعارف کیسے ہوا ..جب یہ صرف چیٹ روم تھا اور منظر فورم کی تشکیل جاری تھی تب مجھے بے باک جی نے لنک دیا تھا
آخر میں سب شکریہ ادا کرتا ہوں جن لوگوں نے مجھ جیسے ان پڑھ کو کافی کچھ سکھایا ہے
علی عمران ،بےباک، دل آویز، ناصر شاہین ، بے مثال ،اوشو ،راجہ صاصب،سقراط ،نایاب اظفر،یاسرمحمود،عامر،بلال جٹ ،ان سب سے میں نے کافی کچھ سیکھاہے ان سب کے پیار محبت سے اتنا پیارا مجھے یہاں ملا کے میں یہاں کا ہی ہو کے رہ گیا ،
اور کسی نے کچھ پوچھنا ہو تو لاجواب حاضر ہے :heart::rose::th_Pakistan_flag::th_Pakistan_flag:: th_Pakistan_flag:

پاکستانی
08-25-2011, 01:39 AM
لاجواب ... آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ... تعارف کا بیحد شکریہ

لاجواب
08-26-2011, 12:32 AM
پاکستانی :th_Pakistan_flag: بھائی آپ بھی پنا تعارف ضرور کرائیں. منتظر رہوں گا .
شکریہ
:-):-):-):-)

بےباک
08-26-2011, 03:00 AM
بہت خوب جناب لاجواب صاحب ،
ہمارا بہت پیارا ساتھی ہے ، اور اس کا دل بھی بے حد نرم ہے ، اور اللہ تعالی کی راہ میں مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں ،اور با اخلاق ہیں ،
اللہ تعالی ان پر اپنا کرم فرمائیں ، ان کی محبت ہے ،جو ہمیں اتنا احترام دیتے ہیں ،
ان شاءاللہ ہم سب ہی ان سے بہت خوش ہیں ، اور ہمیشہ سے ان کے لیے دعا نکلتی ہے ، آمین ،
:th_Pakistan_flag::roseanimr::roseanimr::roseanimr :th_smilie_schild

این اے ناصر
03-05-2012, 04:56 PM
آپ کاتعارف پڑھ کربہت اچھالگا۔ اردومنظرپرشمولیت کے لیے اپ کے تہہ دل سے مشکورہیں۔