PDA

View Full Version : الوادع ماہ رمضان



عبادت
08-29-2011, 07:46 AM
:aslamalum:
یہ ایک حقیقت ہے کہ نجانے یہ رحمتوں والا مہینہ ہماری زندگی میں دوبارہ آنا ہے یا نہیں اس کے جانے کا غم بھی
اور عید کی خوشی بھی ہوتی ہے اس مہینے کو اللہ سے توبہ اور اللہ پاک کی رحمت کی طلب سے الوادع کریں
ڈھیروں دعاءیں مانگیں اللہ پاک ہم پر باقی پورا سال اپنی رحمتیں رکھے اور ہم کو دوبارہ یہ بابرکت مہینہ دیکھنا نصیب فرماے ( آمین )
پیارے دوستو اللہ پاک سے پاکستان کے لیے ڈھیروں دعاءیں کیجیے گا اللہ پاک پاکستان پر اپنی رحمت کریں
اور میرے لیے بھی دعا کیجے گا


http://www.youtube.com/watch?v=VichgKRHX0w&feature=related

http://www.youtube.com/watch?v=OrxZYNUOdAc&feature=related

http://www.youtube.com/watch?v=GKjIJdrLpkc&feature=related

بےباک
08-29-2011, 08:26 AM
جزاک اللہ عبادت بھائی ،
http://www.bordersetsbyinge.nl/flowerline8.gif

پاکستانی
08-29-2011, 01:57 PM
جزاک اللہ


دیکھتے ہیں اہلِ ایماں تیری راہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تجھ پہ قرباں مال و دولت عزّ و جاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
مٹ گئے تیری بدولت سب گناہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
جارہا ہے چھوڑ کر تو ہم کو آہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
ہر کس و ناکس کا ہے تو خیر خواہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تجھ سے تھی شیطان کے شر سے پناہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
منبعِ رشد و ہدایت اور رفاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تیری عظمت کی ہر اک شے ہے گواہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تونے دکھلائی ہمیں نیکی کی راہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
صف بہ صف تھے لوگ تاحدّ نگاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
روح پرور ہر جگہ تھی سجدہ گاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
گھر ہو مسجد مدرسہ یا خانقاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تھی منّور نورِ حق کی جلوہ گاہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع
تھا پُر از فضلِ خدا برقی یہ ماہ، الوداع اے ماہِ رمضاں الوادع

ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

سیما
08-29-2011, 02:07 PM
وعلیکم السلام


جزاک اللہ

لاجواب
08-29-2011, 11:23 PM
http://www.youtube.com/watch?v=EmjpTAe1TOw&feature=related
الودع ماہ رمضان (http://www.youtube.com/watch?v=ku7S7ckg-rA)
http://www.youtube.com/watch?v=CKXGV2uUNa8&feature=related

پاکستانی
08-30-2011, 01:18 AM
خلقت خدا اب رونے کو ہے
ماہ رمضان بھی اب جدا ہونے کو ہے
سوچو ذرا کیا پایا ہم نے
کیا اپنے رب کو منایا ہم نے؟
کیا جانے اب نصیب میں یہ ماہ ہو یا نہ ہو
اُس کی رحمت کا کیا حق پایا ہم نے؟
اب بھی وقت ہے کہ منالو اپنے رب کو
کہ باب مغفرت بند ہونے کو ہے

الوداع رمضان



(نامعلوم)

لاجواب
08-30-2011, 01:27 AM
کیا خوب لکھا آپ نے پاکستانی بھائی ماشاءاللہ